Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایم کیو ایم کے حالیہ کردار پر عوامی تاثرات

August 24, 2016August 24, 2016 0 1 min read
MQM
MQM
MQM

تحریر: حفیظ خٹک
متحدہ قومی موومنٹ ،ملک کی بڑی سیاسی جماعت ہے ، جماعت کے آغاز سے اب تلک الطاف حسین اس کے قائد رہے ہیں چند روز قبل انہوں نے برطانیہ سے کراچی پریس کلب پر ایم کیو ایم کی تادم مرگ بھوک ہڑتال کیمپ کے شرکاء سے خطاب میں پاکستان کے خلاف باتیں کیں، جس پر ان کے کارکنان نے پاکستان کے خلاف نعرے لگائے بعدازاں پریس کلب کے قریب واقع اک نجی ٹی وی چینل پر حملہ کیا۔ جس سے صورتحال کشیدہ ہوئی ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی کے نتیجے میں بگڑتے حالات پر قابو پالیا گیا اس دورا ن متعدد گرفتاریاں ہوئیں جن میں سندھ اسمبلی کے قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن اور ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینئیر اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار بھی شامل تھے۔ قائد تحریک کے اس خطاب اور ٹی وی چینل پر حملے کے خلاف صحافی برادری، سیاسی و غیر سیاسی ،مذہبی جماعتوں سمیت حکومت نے بھی بھرپور تنقید کا نشانہ بنایا۔ وزیراعظم و صدر نے واضح الفاظ میں کہا کہ ملک کے خلاف کی گئی باتوں کا نوٹس لیا جائیگا اور اس حوالے سے کاروائی کی جائے گی۔ ملک کے خلاف کی جانے والی کوئی بھی بات ناقابل قبول ہے۔ مذکورہ واقعے کے بعد عوام کا اشتعال بھی قابل ذکر ہے ۔ ملک کی سبھی جاعتوں نے ایم کیو ایم کے خلاف اور ملک کے لئے مظاہرے کئے ، معتدد جماعتوں نے ریلیاں منعقد کیں جن میں عوام نے بڑے جذباتی انداز میں شرکت کی۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے اس اقدام پر پاکستان کی 18 کڑور سے زائد عوام نے ایم کیوایم کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کیا اور ملک کی خاطر باہم اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کیا۔

ایم کیو ایم کے قائد نے اپنی جانب سے ہونے والے اس اقدام پر معافی مانگی ۔جبکہ 23ستمبر کے دن ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستارنے ایم کیو ایم کی تاریخ سمیت ملک کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا انوکھا فیصلہ عوام کے سامنے کردیا ۔ جس پر متحدہ کی اپنے کارکنان تک کو حیرت ہوئی ۔ انہوں نے ایم کیو ایم کی قیادت سے الطاف حسین کو منفی کردیا اور یہ اعلان کی کہ جماعت اب پاکستان ہی سے ، پاکستان کیلئے آگے کی جانب بڑھے گی۔ انہوں نے الطاف حسین کی جانب سے پاکستان کے خلاف باتوں پر ، اپنے کارکنوں کے نعروں کے ساتھ نجی ٹی وی چینل پر حملے کی پوری عوام نے معافی مانگی۔ اس کے ساتھ انہوں نے حکومت سے اپیل کی انہیں ملک کی سیاست میں مثبت انداز میں کام کرنے کیلئے ان کے تمام سیل شدہ دفاتر کھولنے کی بھی اجازت دی جائے۔ان کی اس پریس کانفرنس کے بھی عوام میں کیا اثرت مرتب ہوئے اس کو جاننے کیلئے سیاسی ،سماجی ، مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنان سمیت مختلف شعبہ زندگی کے افراد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا جس کی تفصیل کچھ اس طرح سے ہے۔

متحدہ قومی موومنٹ کے ایک اپنے ہی کارکن نے کہا کہ انہیں اس جماعت میں کام کرتے طویل مدت ہوگئی ہے تاہم قائد تحریک کا یہ کردار ان کیلئے نہایت ہی تکلیف دہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے اجداد نے اس ملک کو بنانے کیلئے قربانیاں دیں اب یہ ممکن نہیں کہ جس دیس کیلئے انہوں نے قربانیاں دیں ہیں اس دیس کے خلاف ہی ہم آواز اٹھائیں۔ محمد قیصر نے اپنی گفتگو کا اہتمام پاکستان زندہ باد کے نعروں پر کیا۔

Raw
Raw

ایم کیو ایم کی ابتداء سے مخالفت کرنے والی جماعت کے کارکن عابد نے کہا کہ ایم کیوایم کا وجود ہی نہیں ہونا چاہئے تھا اور نہ اب ہونا چاہئے کیوں کہ آپ اس بات کو دیکھیں کہ ملک کی کس جماعت میں اردو بولنے والے لوگ نہیں اور اردو بولنے والے ہیں یا کوئی بھی زبان بولنے والے سبھی اس ملک کے حق میں ہیں اور رہیں گے۔ لیکن ایم کیو ایم کے قائد کی تو بات ہی سے یہ واضح ہوگیاہے کہ وہ بھارتی ایجنسی را کیلئے کام کرتا رہا ہے۔ لہذا ہمارا خیا ل ہے کہ ایم کیو ایم پر پابندی لگنی چاہئے۔ مذہبی جماعت کے ایک کارکن عزیز نے کہا کہ ایم کیو ایم نے ماضی میں کچھ کام اچھے بھی رہے ہیں لیکن حالیہ واقعے کے بعد ان کیلئے ہمارے دلوں میں جو مثبت جذبات تھے وہ اب نہیں رہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا حالیہ اقدام مثبت ہے۔ اس اقدام کے بعد ہمیں امید ہے کہ ایم کیو ایم اب اپنی سیاست کی روش کو تبدیل کریگی۔ بزرگ سیاسی کارکن علی نے کہا کہ میرا تجربہ رہا ہے کہ ملک کی سیاست میں ہر طر ح کی کاروائیاں ہوتی ہیں ہم نے بنگال کو بنگلہ دیش بنتے دیکھا ہے اور اب جو پاکستان ہے اس میں ذرا بھی تبدیلی نہیں دیکھنا چاہتے اور نہ ہی ہمیں وہ قبول ہوگی۔ پاکستان ،بزرگوں نے اسلام کیلئے بنایاتھا لہذا اسلام کیلئے صرف مذہبی نہیں ہر سیاسی جماعت کو کام کرنا چاہئے ۔ سیاسی جماعت کے رہنما نے اپنا نام نہ بتانے کی درخواست پر کہا کہ انسان غلطیوں کا پتلہ ہے ۔ حکومت کو ، تمام سیاسی جماعتوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہئے کہ جس طرح انہوں نے محمود خان اچکزئی کو افغانستان میں پاکستان کے خلاف بات کرنے پر کچھ نہیں کہا اور ان کی معذرت پر انہیں معاف کیا اسی انداز میں الطاف حسین کی باتوں پر بھی انہیں معاف کردینا چاہئے۔ وہ برسوں سے ملک کو چھوڑ کر بیرون مک رہہ رہے ہیں وہ وہاں جس انداز میں بھی رہیں ملک کے خلاف نہیں ہوسکتے۔

شعبہ تدریس سے وابستہ علوی صاحب نے کہا کہ ہم ملک کی محبت کا درس دیتے ہیں اور اس کے نتائج اچھے ہی سامنے آتے ہیں لیکن اگر اسی طرح دیگر مدرسین سمیت سیاسی رہنما بھی کریں تو ملک کی محبت چہار سو ہوگی۔ ملک ترقی کرئے گا اور کوئی بھی اس کے محالف نہیں ہوگا۔ سماجی کارکن فیصل نے کہا کہ ایم کیو ایم تو ہر شعبہ زندگی میں کام کررہی ہے ان کی تنظیمیں قائم ہیں جوکہ عوام کیلئے اپنی خدمات کو سامنے رکھتی ہیں ، خدمت خلق فاؤنڈیشن کا کام آپ کے سامنے ہے ۔ اسکے ساتھ ہی تعلیم کو عام کرنے کیلئے اور ان جانب سب کی توجہ بڑھانے کیلئے قائد تحریک کے نام پر حیدرآباد میں اک یونیورسٹی تک زیر تعمیر ہے ۔ لہذا ملک کی محبت اپنی جگہ لیکن ملک کی محالفت پر کوئی بھی بات نہیں ہوسکتی ۔ ڈاکٹر فاروق ستار کی باتیں اچھی ہیں وہ تو پہلے ہی اس تنظیم کو چلا رہے تھے اب امید ہے کہ وہ زیادہ بہتر انداز میں اس تنظیم کو آگے لے کر بڑھیں گے۔ عبدالمجید نے کہا کہ یہ جو کچھ بھی ہوا ہے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تخت ہوا ہے ۔ یہ سب ایک ڈرامہ تھا جس پر ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے لیکر کارکنان تک سب نے بھرپور عمل کیا ۔ ہونا کچھ بھی نہیں ہے ہوگا وہی جو پہلے ہوتا رہا یعنی فیصلے اب بھی الطاف حسین کے ہی ہونگے۔ وقتی طور پر وہ ذرا خاموش ہوگئے ہیں یا پھر انکو خاموشی کیلئے کہا گیا ہے۔ انہوں نے جذباتی انداز میں مزید کہا کہ اسی الطاف حسین نے ماضی میں بھی پاکستان کے خلاف باتیں کیں ہیں ۔ ان کے ساتھ کھڑے باسط نے کہا کہ اس نام نہاد قائد نے اپنی زندگی میں ایک دورہ کیا وہ بھی بھارت کا جہاں جاکر اس نے جو گفتگو کی وہ تاریخ میں اب بھی موجود ہے ۔ اس کے بعد اب جو چند دن پہلے انہوں نے ملک کے خلاف باتیں کیں اور نعرے لگائے وہ بھی ان کے کارکنوں کے سامنے آنے کے بعد بھی اگر وہ لوگ انہی کے رہنماؤں کو ووٹ دیتے اور اسمبلیوں میں پہنچاتے ہیں تو انہیں اب شرم آجانی چاہئے اور آئندہ کیلئے ووٹ ان کو دینے چاہئیں جو اس ملک کے وفادار ہوں۔

Dictatorship
Dictatorship

خاتون رہنما بشری کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک فرد کی جماعت ہے اس میں کسی بھی طرح کی جمہوریت نہیں ۔ہوتا وہ ہے جو اس کا قائد چاہتا ہے ۔اس جماعت میں ڈکٹیٹر شپ قائم ہے اور اس کے رہنما و کارکنان اور انکے ساتھ ہمدردان سبھی کی اتنی سی بھی ہمت نہیں کہ وہ ان کے سامنے اپنی بات رکھ سکیں یا ان کی بات کو رد کرسکیں۔ صوبائی حکومت کے ملازم اشفاق منگی نے کہا کہ اس جماعت میں مصطفی کمال جیسا ایک فرد تھا جس نے اس شہر میں کام کر کر کے چار چاند لگادیئے ۔ اس کے کامو ں پر ایم کیو ایم تو کیا پوری قوم کو فخر تھا کیونکہ اس نے شہر کیلئے اس ملک کیلئے کام کیا ۔ اس کی کارکردگی سے متاثر ہوکر الطاف حسین نے اسے گلے لگایا لیکن آج وہی مصطفی کمال اس کے سامنے ایک اور جماعت بناکر کھڑا ہوگیا ہے۔ اس نے جرائت کا مظاہرہ کیا اور اس کی جرائت کے بعد اس کے ساتھ شامل ہونے والوں کی تعدادمیں دن رات میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب جب کہ ڈاکٹر فاروق ستار نے یہ فیصلہ کیا ہے تو امید ہے کہ اب ان کی یہ جماعت قدرے بہتر انداز میں کام کرئے گی۔

یونیورسٹی کے طالبعلم زاہد نے کہا کہ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو یونیورسٹی کے سبھی طلبہ الطاف حسین کے خلاف ہیں اس کے باعث وہ ایم کیو ایم کے بھی خلاف ہیں۔ حالیہ جو الطاف حسین نے ملکی استحکام کے خلاف جو باتیں کہیں ہیں اس سے پوری طلبہ برادری میں ان کے خلاف شدید غم اور غصے کی لہر پیدا ہوگئی ہے۔ یہانتک اے پی ایم ایس او کے اپنے کارکنان بھی اپنے قائد کے اس اقدام پر شرمندہ نظر آتے ہیں۔ طلبہ جس بھی جماعت کے ہوں جس کسی بھی پلیٹ فارم سے متعلق ہوں وہ ملک کیلئے بے لوث خدمات سرانجام دینے کیلئے تیار ہیں ۔ اب یہ جو ایک طرح سے نئی ایم کیو ایم بن گئی ہے فاروق ستار صاحب کی قیادت میں تو انہیں چاہئے کہ وہ اپنے سابقہ تجربات سے سبق حاصل کریں۔ طالبہ ارم نے کہا کہ میں ایک اردو بولنے والی فیملی سے تعلق رکھتی ہوں میرے گھر والے کبھی کبھی ہمیں بتاتے ہیں کہ انہوں نے اس ملک کو بنانے کیلئے کیا کچھ نہیں کیا ان باتوں کو سن کر اس ملک کیلئے ہمارے جذبات اور بھی بڑھ جاتے ہیں لیکن اب جو یہ ایم کیو ایم والوں کے قائد نے جو کہا اس پر تو ہمارے جذبات بہت مجروح ہوئے ہیں ۔ ہم ان کی کسی بھی بات کو نہیں مانتے اور نہ ہی مانیں گے ۔ ہمارے بڑوں نے اگر پاکستان بنایاتھا تو ہم اس پاکستان کو بچائیں گے۔ ان ہی کے ایک اور ساتھی راحیلہ نے کہا کہ پاکستان جس مقصد کیلئے بنایا تھا اس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے ہم آگے بڑھیں گے اور اپنا تن من دھن سب قربان کردیں گے۔

Protesters burn Modi
Protesters burn Modi

عوامی رائے کا سلسلہ جاری تھا ، ہے اور ایم کیو ایم کے قائد کے اس رویئے پر جاری رہے گا۔ مجموعی طور عوام رائے جو سامنے آئی وہ اس ملک کیلئے پرخلوص جذبات پر مبنی اور اس ملک کیلئے کچھ کرگذرنے پر جاری ہیں اور یہی جذبات جاری رہیں گے۔ ملک کی محبت و انسیت ایسے واقعات سے قطعی کم نہیں ہونگے بلکہ وہ آگے بڑھیں گے ۔ چند روز قبل بھارتی وزیراعظم مودی نے بھی بلوچستان کے حوالے سے اپنے مذموم مقاصد کی بات کی تھی جس پر پوی ملک کی عوام خصوصا بلوچستان کی عوام سڑکوں پر نکل آئی اور بھارتی وزیر اعظم کے پتلے اور جھنڈے جلا کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ جس سے نریندر مودی کو ہی نہیں پورے بھارت کو یہ معلوم ہوگیا ہوگا کہ پاکستان کی عوام اپنے ملک کیلئے کس قدر جذباتی ہے۔ اسی بناء پر رونما ہونے والی صورتحال اور اس کے بعد کے فیصلوں کو مثبت انداز میں عوام دیکھ رہی ہے یہ امید بھی عوام رکھتے ہیں کہ اب کوئی بھی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک کے خلاف بات کرتے ہوئے ایک بار نہیں سو بار سوچے گا۔ کیونکہ پاکستان واحد اسلامی ایٹمی قوت ہے اور اسکی عوام اپنا ہی نہیں پوری امت کا اور پوری انسانیت کا درد اپنے دلوں میں محسوس کرتی ہے۔

تحریر: حفیظ خٹک
hafikht@gmail.com
Hafeez Khattak

Share this:
Tags:
altaf hussain Hafiz Khan leader pakistan political الطاف حسین پاکستان حفیظ خٹک سیاسی قائد
Helping
Previous Post انصاف کون دے گا؟
Next Post فروغ عطائیت میں ہاتھ کس کا ؟
Doctor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close