Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حافظ محمد سعید کا جرم اور عالمی برادری

February 2, 2017 0 1 min read
Hafiz Saeed
Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

تحریر : کاشف اسرار
جماعة الدعوة کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو اپنے چاروں ساتھیوں سمیت چھ ماہ کے لیے نظر بند کر دیا گیا۔جماعة الدعوة اور اس کے فلاحی ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن کو واچ لسٹ میں رکھا گیا ہے ۔جماعة الدعوة 2010سے انڈرابزرویشن تھی ۔مگر اس کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہ ہو سکی۔اقوام متحدہ میں جماعة الدعوة پر پابندی کی قرار دادوں کی وجہ سے اب ایکشن لیا گیا ہے۔اور اس کے سربراہ کو نظربند کر دیا گیا ہے۔یہ الفاظ تھے پاکستانی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ۔ میں سمجھتا ہوں کہ ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناتے پاکستان میں حالات و واقعات کے تغیر و تبدل ہر مجھے بھی اپنی رائے زنی کا حق حاصل ہے۔کثیر حق رائے دہی سے ہر سر اقتدار آنے والے ارباب اقتدار کے فیصلوں کے بارے میں عوامی رائے عامہ بھی حکومتی پالیسی کا حصہ ہونا چاہیے۔بہرحال حافظ سعید والے معاملے کا گہرائی سے جائزہ لینا ضروری ہے ۔کہ وہ سے عوامل ہیں جن کی وجہ سے پاکستان کی ایک غیر متنازعہ شخصیت ، ملک کے دفاع میں اہم کردار ادا کرنے والے اور اپنے فلاحی ادارے کی ذریعے کروڑوں دکھی لوگوں کی خدمت کرنے والے فر د کو پابند سلاسل کرنا پڑا ۔حقیقت یہ ہے کہ انڈیا کی طرف سے پروفیسر حافظ محمد سعید اور جماعة الدعوة کے خلاف کئی بار پابندی کی قرارداد پیش کی گئی ۔جو چین کے ویٹو کرنے کی وجہ منظو ر نہ ہو سکی لیکن انڈیا اپنی کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت چند افراد پر پابندی لگوانے میں کامیاب ہو گیا ۔جن میں پروفیسر حافظ محمد سعید بھی شامل ہیں۔ 2008میں انڈیا میں ہوئے ممبئی حملوںکا الزام بھی ان پر لگایا گیا مگر پاکستان کی اعلیٰ عدالتوں میں عدم ثبوت کی بنا پر جماعة الدعوة اور حافظ محمد سعید پر کوئی الزام ثابت نہ ہو سکا۔

ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے ان کو رہا کیا ۔اور جماعة الدعوة کو دعوتی اور فلاحی جماعت کرار دیتے ہوئے ہر قسم کی دہشت گردی کے الزاماات سے بری کیا ۔مگر اس کے باوجود انڈیا باز نہ آیا۔اور امریکہ کو اپنے دکھڑے سنا کر جماعة الدعوة کے خلاف کھڑا کیا ۔ایک اعلیٰ امریکی عہدے دار نے انڈیا میں کھڑے ہو کر پروفیسر حافظ محمد سعید کے سر کی قیمت 10ملین ڈالر مقرر کر دی ۔مگر جب ان سے کہا گیا کہ حافظ صاحب تو کھلے عام پاکستان میں سفر کرتے ہیں ۔تو کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مصداق کہا کہ ہم نے حافظ صاحب کے متعلق معلومات دینے والے کو رقم دینے کا اعلان کیا ہے ۔مگر اس موقعہ پر حافظ سعید صاحب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں لاہور میں موجود ہوں امریکہ مجھ پر لگائی گئی رقم مجھے ہی دے دے میں اسے بلوچستان کے غریب عوام پر خرچ کروں گا ۔انڈیا کی یہ چال بھی ناکام ہوگئی اور امریکہ کو اس اقدام پر پوری دنیا میں خفت کا سامناکرنا پڑا لیکن اس کے باوجود پاکستان کے پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف جب بھی امریکہ کے دورے پرگئے۔ صدر امریکہ نے ہربار جماعتہ الدعوہ پر پابندی پر اصرار کیالیکن وہ پابندی کس بنا پر لگاتے جماعت کو تو عدالت مکمل کلئیر کر چکی تھی۔لیکن دبائو مسلسل بڑھتا گیااورامریکہ کے جنونی صدر ٹرمپ کے برسراقتدار آتے ہی انڈیاکوموقع مل گیااورجہاں دیگر ممالک کے امریکہ داخلے پر پابندی لگا دی گئی وہیں پاکستان پر بھی پابندی کا خدشہ پیدا ہوگیا یہاں انڈیا نے ایک اور چال کھیلی اور پاکستان کی پابندی کو جماعتہ الدعوہ پر پابندی سے مشروط کر دیا۔پاکستانی حکومت اپنی کمزور خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکی دبائو برداشت نہ کرسکی اور مجبوراًحافظ صاحب کونظربند کر دیا۔

قبل اس کہ میں آپ کے سامنے حافظ صاحب کے وہ اقدامات رکھوں جو ان کی نظربندی کا سبب بنے میں اقوام متحدہ کے اس دہرے کردار کی نشاندہی کرنا چاہتا ہوں جس کاہدف صرف مسلمان ممالک یا افراد ہی رہے ہیں ۔قیام پاکستان کے وقت کئی ریاستیں جو پاکستان میں شامل ہونا چاہتی تھیں ان کو سازش کے تحت ہندوستان نے قبضہ میں لے لیا حیدرآباددکن،مناواداراورکشمیر سمیت کئی علاقے پاکستان کا حصہ تھے مگر جبری طور پر یا فوج کشی کے زریعے ان پر قبضہ کرلیا گیا۔صرف اسی پر بس نہیں بلکہ بعد میں بچے کھچے پاکستان ایک حصہ کو الگ کرکہ بنگلہ دیش بنا دیا گیاااور اس کا اعتراف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش میں کھڑے ہو کر کیا۔جوآن دی ریکارڈ ہے ۔گجرات کے فسادات میں ہزاروں مسلمانوں کو زندہ جلا دیا گیا مگرعالمی برادری کے کانوں میں جوں تک نہ رینگی،سمجھوتہ ایکسپریس اور اسی طرح کئی واقعات میں شدت پسند ہندوئوں کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے بلکہ گجرات کے فسادات میں اس وقت کے وزیراعلی اور موجودہ وزیراعظم نریندرمودی کے ملوث ہونے کے واضح شواہد ہونے کے باوجود انہیں وزیراعظم منتخب کرلیاگیا۔جبکہ وہ ایک شدت پسند تنظیم کے باقاعدہ رکن ہیں۔امریکہ نے نائن الیون کا سہارا لے کرافغانستان پر چڑھائی کردی مہلک ترین ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی لاکھوں مسلمان شہید کردئیے گئے معصوم بچے یتیم اورہزاروں خواتین بیوہ ہو گئیں مگر اسامہ کو کسی عدالت میں مجرم ثابت نہ کیا جا سکاصرف اسی پر بس نہیں بلکہ عراق پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی موجودگی کا بہانہ بنا کر حملہ کر ڈالا اور ایک بار پھر لاکھوں مسلمان بے دردی سے شہید کردئیے گئے بعد میں خود امریکی عہدیداروں نے اعتراف کیا کہ عراق میں کچھ نہیں ملا مگر عالمی عدالت انصاف کچھ نہ کر سکاجس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی قوانین صرف مسلمانوں کے لیے ہیںطاقتورممالک ان قوانین سے مستثناء ہیں وہ جو چاہیں کریں انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔

Kashmir Violence
Kashmir Violence

سترسال سے کشمیری ظلم وستم سہ رہے ہیںاور انڈیا کے ریاستی جبر کا شکار ہیں اقوام متحدہ میں ان کے حق میں کئی قراردادیں منظور ہوچکی ہیں مگر انڈیا نہ صرف ان قراردادوں پرعمل سے انکاری ہے بلکہ اس سے بھی ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے کشمیر کی طرف سے پاکستان کی طرف آنے والے دریائوں پر ڈیم بناکر پاکستان کے پانی کوروک کر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے مگر عالمی ضمیرسویا ہوا ہے لیکن جب حافظ سعید اس ظلم وستم کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں تو ان کے خلاف انڈیا کی پوری ریاستی مشنری متحرک ہو جاتی ہے اقوام متحدہ میں باربارقراردادیں پیش کرکے اور دبائو ڈال کران کی آواز کو بند کر دیا جا تا ہے۔کیا ظلم وستم کے خلاف آواز بلند کرنا دہشت گردی ہے۔؟کیا انسانیت کی فلاح وبہبود کے کام دہشت گردی ہیں ۔؟ 2005کازلزلہ ہویا2010کاسیلاب وزیرستان کے مہاجرین ہوں یا تھرکے پیاسے ہندو،بلوچستان کی عوام ہویاچترال کے بارشوں سے متاثرلوگ جماعتہ الدعوہ نے اپنے ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن کے زریعہ ہرجگہ بلاتفریق دکھی انسانیت کی خدمت کی ہے ۔صرف یہی نہیں بلکہ پاکستانی نصاب تعلیم میں سازشوں کے زریعے غیراسلامی نظام کوشامل کرکے نوجوانوں کی غلط زہن سازی کے خلاف بھی جماعتہ الدعوہ نے آواز اٹھائی اورایسے کئی تعلیمی ادارے قائم کیے جہاں بچوں کی جدید علوم وفنون کے ساتھ صحیح اسلامی تربیت کی جاتی ہے۔

پاکستان میں وسیع دعوتی نیٹ ورک کے زریعے لاکھوں لوگوں کو معاشرتی برائیوں سے ہٹاکراصلاح کی طرف گامزن کرنے میں جماعت کا بہت اہم کردار ہے۔اورپھرسب سے بڑھ کر کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے پاکستان میں سب سے بڑھ کر جو آواز بلند ہوتی ہے وہ پروفیسر حافظ سعید صاحب کی ہے۔کشمیری بھی ان سے محبت کرتے ہیں اوران کی تائیدوحمایت کی وجہ سے انڈیاکی ہرسازش کو ناکام کرتے ہوئے ہرقیمت پرپاکستان سے الحاق چاہتے ہیں۔کشمیری اپنی منزل پانے کے قریب ہیں امریکہ افغانستان میں شکست کھا چکا ہے اور انڈیا کا سہارا لے کر اپنی شکست کے داغ دھوناچاہتا ہے۔انڈیا کو بھی کشمیر میں اب اپنی شکست نظرآ رہی ہے برہان وانی کی شہادت کے بعد سے تحریک آزادی زور پکڑ چکی ہے اور دن بدن یہ تیز تر ہوتی جا رہی ہے کشمیری پاکستان کے جھنڈے میں دفن ہو رہے ہیں اور الحاق پاکستان کے علاوہ کسی اور حل پرسمجھوتے کے لیے تیار نہیں جوانڈیاکوکسی صورت گوارہ نہیں کیونکہ انڈیا نے کشمیر پربہت زیادہ سرمایہ کاری کی ہے بہت سے ڈیم بناکرپانی کے رخ کو موڑکرراجھستان کے صحرائوں کوآباد اورپاکستان کے چولستان کوویران کیا ہے۔

Jamaat ud Dawa
Jamaat ud Dawa

بھارت اس سب کا زمہ دار پاکستان میں جماعتہ الدعوہ اورحافظ سعید کو سمجھتا ہے کشمیریوں کی قربانیوں اور حافظ سعید صاحب کی بھرپورحمایت کی وجہ سے مسئلہ کشمیر پوری دنیا میں اجاگر ہو رہاہے اور انڈیا کا سیاہ چہرہ دنیا کے سامنے ننگا ہورہا ہے۔جس سے خوفزدہ ہو کر انڈیا حافظ صاحب کی آواز کو بند کرنا چاہتاہے۔ایسے موقع پرپاکستان کوچاہئے کہ ہرقسم کے دبائو سے آزاد ہوکراپنی داخلہ وخارجہ پالیسی کوترتیب دیے۔حافظ سعید صاحب ایک محب وطن انسان ہیں جماعتہ الدعوہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی یا فرقہ وارانہ کاروائی میں ملوث نہیں لہذا حکومت کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لے جماعتہ الدعوہ کے اس وقت پاکستان میں ہزاروں سکول،ڈسپنسریاں۔ایمبولینسز،یتیموں اوربیوائوں کی کفالت کے پراجیکٹ کام کررہے ہیں جو متاثر ہونے کا شدید خطرہ ہے اگر حافظ سعید یا جماعتہ الدعوہ کے خلاف کسی بھی قسم کی غیرقانونی سرگرمی میں ملوث ہونے کا ثبوت ہے توفی الفورسامنے لایا جائے وگرنہ حافظ صاحب اور ان کے ساتھیوں کو رہا کیا جائے اورجماعت کو آزادانہ طور پر کام کرنے کا موقع دیاجائے۔

تحریر : کاشف اسرار
kashifisrar.ryk1@gmail.com

Share this:
Tags:
chief Crime Hafiz Mohammad Saeed International community JuD Operation United Nations اقوام متحدہ برادری جرم جماعة الدعوة حافظ محمد سعید سربراہ عالمی کاروائی
MAJLIS E ZAKIREEN E IMAMIA PAKISTAN
Previous Post سیرت الصادقین کے عمل کے بغیر معاشرے سے رشوت اور بدعنوانی کا خاتمہ نا ممکن ہے۔ علامہ عباس کمیلی
Next Post پاک افغان سرحدی کنٹرول اور تجارتی راستے
Pak Afghanistan Border

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close