Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حافظ محمد سعید اور انکی جماعت کا کردار

February 2, 2017 0 1 min read
Hafiz Muhammad Saeed
Hafiz Muhammad Saeed
Hafiz Muhammad Saeed

تحریر : عبدالحنان
دودن سے الیکٹرونک میڈیا ہو یا سوشل میڈیا ہر جگہ ایک ہی شخص کے چرچے اور اسی کے بارے تبصرے اور تجزیے ہو رہے ہیں۔ میں پریشان تھا ہو کیا گیا ہے پورے پاکستان میں مظاہرے احتجاجی جلسے اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ میڈیا پر ٹاک شو ہو رہے ہیں۔ مختلف اینکر پرسن اپنے اپنے چینل پر مختلف صحافیوں اور تجزیہ نگاروں کو لئے ایک شخص پر تبصرہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔

پورہ پاکستان اس شخص کی محبت کے اندر اظہار یکجہتی کے لئے سڑکوں پر ہر شعبہ ہائے زندگی کا بندہ چاہے کوئی تاجر، وکلاء، سول سوسائٹی، علماء سیاسی، مذہبی قیادتیں حکومت پاکستان کے اس فیصلے کے خلاف سراپائے احتجاج تھی۔یہ وہ شخص تھا اور اسکی جماعت تھی جس نے پاکستان کی سالمیت کے لئے مسلمانوں کی فلاح بہبود کے لئے دن رات اپنا کردار اداکیا۔یہ ایسا شخص تھا جس نے 2005 کے زلزلے میں ریلیف کا کام کیا اور ایک ایسی مثال قائم کی کہ غیر ملکی این جی اوز بھی تعریف کیے بغیر رہ نہ سکی تعریف ہی نہیں کی بلکہ این جی اوز کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ نے اس بات کا اعتراف کیا تھا اور انہیں حیر انگی اور پریشانی بھی ہوئی کہ یہ کون لوگ ہیں۔جو انسانیت کی خدمت کا اتنا جذبہ لئے اور بغیر کسی آرام کے مسلسل کام کئے جا رہے تھے۔ صرف کام ہی نہیں بلکہ غیر ملکی این جی اوز کے چہرے سے پردہ بھی ہٹایا اور حکومت پاکستان کو دکھایا کہ یہ وہ این جی اوز ہے جو اسلامی ملکوں میں ریلیف کے بہانے داخل ہوتی ہے اور پھر اپنا حقیقی کام سرانجام دیتی ہے اور وہ تھا مسلمانوں کو عیسایت کی تبلیغ کرتی تھی۔

جس میں ہمارے بھولے بھالے مسلمان ان کے چکر میں آ جاتے تھے اور عیسائی مذہب قبول کرلیتے تھے اور آج بھی کبھی اس شخص کا یا اسکی جماعت کا زکر ہوتو کوئی پاکستان اس کی تعریف کئے بغیر رہ نہیں سکتا ۔یہاں پر بس نہیں بلکہ 2007سے 2014ء تک پاکستان میں مسلسل ہر سال سیلاب اپنے شیڈول کے مطابق آرہے تھے جس میں بھارت آبی جارحیت کرکے پاکستانیوں کی املاق ،فصلوں کو شیدید نقصان پہنچایا تھا۔صرف فصلوں کو ہی نہیں بلکہ ہم نے اپنے پیاروں کی جانیں قربان ہوتی دیکھی ہے ۔جو اس سیلاب کی نظر ہو گئی۔ اور اس میں اس جماعت کے کارکنان نے دن رات محنت کی اور ہر ممکن کوشش کر کے مسلمانوں کی جانوں کو بچایا ۔اور اس میں ریلیف کا بہت ہی اعلی کام سرانجام دیا۔ یا پھر بلوچستان کا زلزلہ ہو جہاں اس جماعت کی بے لوث قیادت نے ان بلوچوں کی مدد کی جن کے بارے یہ گمان کیا جاتا تھا۔ یہ لوگ پاکستان میں رہنا نہیں چاہتے اور علیحدگی کی تحریکیں چلا رہے تھے جو پاکستان کا نام سننا برداشت نہیں کرتے تھے آج جماعة الدعوة اور اس کی ذیلی تنظیم فلاح انسانیت فائونڈیشن نے اس طریقے سے محنت کی کہ وہ لوگ آج قومی دھارے میں شامل نظر آ رہے ہیں۔

جماعة الدعوة نے آج اپنے ساتھ بلوچ سرداروں کو کھڑا کیا جس کے پھل آج ہم دیکھ رہے ہیں اس طرح سندھ کا سیلاب ہو یا پھر تھرپارکر کی قحط سالی جہاں بچے بھوک سے مررہے تھے پینے کے لئے صاف پانی نہیں تھا کھانے کے لئے خوراک نہیں تھی۔ لیکن اس جماعت نے وہاں کے لوگوں کی مدد کی جس میں مسلمان، ہندو سب شامل تھے بغیر کسی امتیاز کے ان کی مدد کی اور ریلیف کا کام کیا اور آج یہ صورتحال ہے کہ وہاں کے ہندئو آج اسلام قبول کررہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں کوئیں نکلوائے جس سے آج تھرپارکر کا ہر بوڑھا ،نوجوان ،بچہ سب مستفیذ ہو رہے ہیں۔ ارور وہ شخص ہے حافظ محمد سعید اور ان کی جماعت ہے جماعة الدعوة جو کسی تعارف کی محتاج نہیں اس جماعت نے نام کی بجائے پنا کردار پیش کیا اور اپنے ذاتی مفادات کی خاطر نہیں بلکہ پاکستان کے لئے اور مسلمانوں کی فلاح بہبود کے لئے دن رات کوشاں ہیں۔

اس جماعت نے ہر میدان میں پاکستان کی سالمیت کی بات کی ہے چاہے وہ خدمت کا میدان ہو چاہے وہ دعوت کا میدان ہو ہر میدان میں ہر جگہ مثبت کردار ادا کیا اور ملک دشمنوں کو بے نقاب کیا ۔2012ء دفاع پاکستان کونسل کی بنیاد رکھی۔اور ملک دشمنوں کے خلاف اور نیٹو سپلائی کے خلاف لاہور کے منٹو پارک میں جو اب گریٹر پارک کے نام سے مشہور ہے اس میں ایک بڑا شاندار جلسہ کیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی اس کے بعد نیٹو سپلائی کے خلاف لاہور تا اسلام آباد لانگ مارچ کیا اور دنیا کو دکھایا کہ آج پاکستان کا ہر شہری پاکستان کی حفاظت اور نیٹو کی سپلائی رکوانے کے لئے پاکستان کی سڑکوں پر آن کھڑا ہوا ہے۔ آج جماعة الدعوة نے پاکستان میں فرقہ واریت کو رولنے کے لئے ایک سٹیج قائم کیا اور تمام فرقوں اور مسلکوں کا فرق ختم کرکے دفاع اسلام کے لئے سب کو ایک سٹیج پر اکٹھا کیا ہے اور بتایا کہ ہمارا سب کا اتحاد اسلام کے لئے اور ملک پاکستان کے لئے جو اسلام اور پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھے گا تو یہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Jamat-ud-Dawah
Jamat-ud-Dawah

اسی طرح ملک پاکستان میں نظریہ کے خلاف کافی اقدامات کئے گئے پاکستان کے مطلب کو تبدیل کرنے کی ایک مہم چلی تھی جس میں مسلمانوں کے نظریہ کو بدلنے کی کوشش کی گئی لیکن جماعة الدعوة نے اس چیز کا درد محسوس کیا اور نظریہ پاکستان کونسل کی قراداد پاس کروائی جس میں تمام مذہبی،اور سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کیا اور نظریہ پاکستان کونسل کی بنیاد رکھی جس کی جماعة الدعوة کی جانب سے پورے ملک میں ایک شاندار مہم چلائی گئی ،اور پاکستان میں یہ بات روزروشن کی طرح عیاں کرڈالی کہ نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے اور 2قومی نظریہ کا فرق واضع کیا کہ ہم نے ملک پاکستان اس لئے حاصل کیا ہمارے آبائواجداد نے اس ملک پاکستان کے لئے قربانیاں پیش کی کہ ہم اس آزاد ملک میں رہ کر اسلام کی تعلیمات پر عمل کرسکیں گئے ۔اسی طرح جماعة الدعوة نے شروع دن سے کشمیریوں کی آزادی کے لئے دن رات آپنی آواز بلند کی ہے ۔ آج ملک پاکستان میں کشمیریوں کی آزادی کی کوئی تحریک، تنظیم اگر جنگ لڑرہی ہے تو وہ جماعة الدعوة ہے ۔کشمیریوں کی حق خورادیت کے لئے پاکستان کے کونے کونے میں آج جماعة الدعوة کشمیریوں کا پیغام پہنچا رہی ہے۔

برہان وانی کی شہادت سے لیکر ابتک 210دن کے قریب ہوچکے ہیں لیکن کشمیری آج بھی مسلسل میدان میں ہے اور آزادی کی تحریک کے لیے دن رات کوششیں کررہے ہیں کشمیریوں نے شہادتیں پیش کی ان کے بچوں کو جوانوں کو پیلٹ گن کا نشانا بنایا گیا آج حافظ سعید نے کشمیریوں ی آواز کو پاکستان میں بلند کرنے لئے تحریک آزادی جموں کشمیر کے نام سے ایک تحریک کو چلایا جس میں تمام پارٹیوں کو جمع کیا اور جولائی2016ء میں کشمیر کارواں کے نام سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ کیا اور دنیا کو بتایا کہ اکیلے کشمیری تحریک نہیں چلارہے رہے بلکہ ہم ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جسکی وجہ سے آج کشمیریوںکی زبان پر اگر کوئی نام آتا ہے تو حافظ محمد سعید کا آتا ہے اس کی ایک ہی وجہ ہے کہ کشمیر کی آزادی کی کرن یہ واحد جماعت ہے اور حافظ محمد سعید ہے جن پر کشمیریوں کا آج بھروسہ ہے کہ یہ شخص کشمیر کی آزادی میں ریڑھ کی ہڈی اہمیت رکھتا ہے ۔ حافظ محمد سعید نے ئ2017کو کشمیر کا سال قرار دے دیا اور کہا کہ ہم 26جنوری سے 5فروری تک عشرہ کشمیر منائیںگئے جماعتی تشخص کو پیچھے ر کھے گئے اور تحریک آزادی جموں کشمیر کے نام سے پورا سال کشمیر نام کرکے کشمیر پر کام کریں گئے۔ لیکن بھارت کو یہ سب برداشت نہیں ہوا اس نے شروع دن سے حافظ محمد سعید کے بارے منفی پرپگینڈا کیا ہے اور حکومت پاکستان دبائو کا شکاررہی ہے ۔لیکن آج بڑے افسوس سے یہ بات کرنا پڑا رہی ہے کہ وزارت داخلہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997ء سیکشن 11 کے ای کے تحت فلاح انسانیت فائونڈیشن اور جماعت الدعوة کو واچ لسٹ اور سیکنڈ شیڈول میں شامل کردیا گیا ہے، اس حکم نامے کی روشنی میں پنجاب حکومت نے ان تنظیموں کے متحرک کردار ادا کرنیوالے تنظیمی عہدیداروں بمشول حافظ محمد سعید لاہور، عبید اللہ عبید فیصل آباد، ظفر اقبال، عبدالرحمان عابد مرکز طیبہ مریدکے اور ملتان کے کاشف نیاز کو نظر بند کردیا ہے۔

اس حوالے سے وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فلاح انسانیت فائونڈیشن اور جماعت الدعوة امن اور سکیورٹی کو نقصان پہنچانے والے اقدامات کا ارتکاب کر رہی تھی اور اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کی قرار داد نمبر 1267 کی خلاف ورزیوں کے ارتکاب جیسی سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی ہیں۔ انسداد دہشت گردی شیڈول کے تحت ان دونوں تنظیموں کے چھ ماہ کیلئے واچ لسٹ میں رکھا گیا ہے تاہم انسداد دہشت گردی شیڈول 2 جس کا حوالہ دیا گیا ہے اسکے تحت اب یہ تنظیمیں اپنی کوئی بھی سرگرمی حکومت کی مرضی کے بغیر نہیں کرسکتیں تاہم ان تنظیموں کے اکائونٹ بھی سیز ہو جائیں گے۔ شیڈول 2 کے مطابق فلاح انسانیت اور جماعت الدعوة دونوں تنظیموں کے افراد ان کے تحت چلنے والے فلاحی اداروں کو حکومت کی مقررہ کردہ اتھارٹی چیک کر سکے گی تاہم اس بارے میں جماعت الدعوة کے ذرائع کے مطابق وہ اس حکم نامے کو عدالت میں چیلنج کریں گے کیونکہ دونوں تنظیمیں فلاحی کام کر رہی ہیں اور انکے درجنوں پراجیکٹ رکنے سے ہزاروں غریب متاثر ہونگے۔ ذرائع کے مطابق تھرپارکر سندھ میں جماعة الدعوة کے پانی، سولر انرجی اور دیگر منصوبے چل رہے ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں مسلمان اور ہندو گھرانوں کو پینے کا صاف پانی اور روزگار کے علاوہ خوراک مہیا کی جا رہی ہے تاہم ایمبولینس، ہسپتالوں اور دیگر فلاحی کاموں کو متاثر ہونے کی صورت میں غریب اور بے سہارا لوگوں کا نقصان ہوگا۔ حافظ سعید کی جوہر ٹائون میں رہائشگاہ سب جیل قرار دیدی گئی، انہیں ان کی رہائشگاہ پر نظربند کردیا گیا۔ جامع مسجد قادسیہ سے جوہر ٹائون روانگی کے وقت حافظ سعید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے نظر بندی کے احکامات موصول ہو گئے۔

کشمیر کے مسئلے پر نریندر مودی کی جان نہیں چھوٹے گی، کشمیریوں اور ہماری جدوجہد ایک ہی ہے، نظر بندی کا حکم نئی دہلی اور واشنگٹن سے آیا ہے۔ یہ میرے لئے نہیں کشمیر کی جدوجہد کو سبوتاڑ کرنے کیلئے ہے۔ نظر بندی بین الاقوامی سازشوں کا نتیجہ ہے۔ وزیر داخلہ ہمارے خلاف پاکستان میں ایک مقدمہ دکھا دیں، کشمیر کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ مظلوم بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور رہیں گے۔ پاکستان آزاد ملک ہے اس کی سالمیت کیلئے ڈٹے رہیں گے۔ پاکستان کی سالمیت کشمیر کی آزادی کی ضامن ہے آزادی کشمر کی تحریک مزید جان پکڑے گی پاکستان کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ علی گیلانی کو بار بار جیل میںڈالا جا رہا ہے۔ نظربندی میں مودی کا اصرار، ٹرمپ کی شہ اور حکومت کی مجبوریاں ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ نظربندیوں اور پابندیوں سے کشمیر کے مسئلے کو پیچھے پھینکا جاسکتا ہے لیکن ایسا ممکن نہیں۔آزادی کشمیرکی تحریک جاری رہے گی۔

مظلوم بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ اس موقع پر جماعة الدعوة کے کارکنوں نے کشمیریوں سے رشتہ کیا، لاالہ الااللہ، حافظ سعید سے رشتہ کیا، لاالہ الااللہ کے نعرے اور مودی کا جو یار ہے، غدار ہے غدار ہے کے نعرے لگائے۔ حافظ سعید نے کہا توقع تھی کہ دبائو آئے گا اور وہی کچھ ہوا۔ پاکستان میں جماعة الدعوة کا کوئی مسئلہ نہیں۔ میں پاکستانی حکام کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ پاکستان میں جماعة الدعوة کے خلاف ایک ایف آئی آر بھی نہیں دکھا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ میرا جرم یہ ہے کہ ہم کشمیر کے لئے کھڑے ہیں اور ہم نے حکومت سے بھی یہ کہا کہ جس طرح کشمیری میدان میں کھڑے ہیں اسی طرح پاکستان کو بھی کھڑا ہونا چاہئے لیکن یہ بات مودی کو برداشت نہیں۔ ٹرمپ نے حلف برداری کے بعد مودی کو فون کیا اور جو باتیں طے ہوئیں ان پر آج عملدرآمد ہو رہا ہے۔ جماعة الدعوة کے کارکنوں کو تلقین کرتا ہوں کہ وہ صبرواستقامت سے کام لیں اور اپنے مشن کو جاری رکھیں۔میں سمجھتاہوں کہ آج حافظ محمد سعید پاکستان کی قوم کا ہیرو بن کر سامنے آئے ہیں ۔حکومت نے آج اپنی دوستی نبھاتے ہوئے پاکستان کے ایک محسن پر پابندی عائد کرکے پاکستان کی قوم کے ساتھ دشمنی کا منہ بولتا ثبوت دیا ہے ۔آج مودی نواز حکومت اکیلی ہے لیکن ساری کی ساری قوم ملک پاکستان کے ایک عظیم انسان جماعة الدعوة کے امیر حافظ محمد سعید کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہی ہے۔

Adbul Hanan
Adbul Hanan

تحریر : عبدالحنان

Share this:
Tags:
character Hafiz Mohammad Saeed hafiz muhammad saeed Media pakistan party Protests rallies احتجاج پاکستان جماعت حافظ محمد سعید ریلیاں کردار میڈیا
Mohammad Zubair
Previous Post محمد زبیر آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف لیں گے
Next Post پیرمحل کی خبریں 2/2/2017
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close