
کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون ناظم آباد کا ورکرز کنونشن 20 جنوری بروز بدھ، رات 8 بجے، مختار صاحب کے گھر بالمقابل AO کلینک پر منعقد ہوگا۔
امیر جماعت اسلامی کراچی حافط نعیم الرحمن خصوصی خطاب کریں گے۔ امیر زون ناظم آباد سید وجیہہ حسن نے ارکان و کارکنان کو بھرپور شرکت کی ہدایت کی ہے۔
