Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حافظ سعید اور قومی سلامتی

February 7, 2017 0 1 min read
Hafiz Saeed
Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

تحریر : کاشف اسرار
حافظ سعید صاحب کی نظر بندی کے متعلق جب عوامی حلقوں کی طرف سے یہ تقاضا کیا گیا کہ ان نظربندی کی ٹھوس وجہ بیان کی جائے تو بیان جاری کیا گیا کہ ان کی گرفتاری کا فیصلہ قومی مفاد میں کیا گیا ہے۔یہ بیان سنتے ہی مجھے انتہائی حیرت ہوئی بلکہ شدید دکھ اورافسوس ہوا کہ حافظ سعید جیسے انسان سے آخر قومی مفاد کو ایسا کیا خطرہ لاحق ہو گیا کہ انہیں حراست میں لیا گیا ۔بلکہ میری معلومات کے مطابق ان کے ساتھ دیگرجو چارافراد زیرحراست ہیں ان پربھی کبھی کسی قسم کی دہشت گردی کا کوئی الزام نہیں ہے وہ سب عالم دین ہیں اور بچوں کی دینی تعلیم وتربیت ہی ان کا مشغلہ ہے۔حافظ سعید اور ان کے ساتھی قومی مفاد کے لیے کبھی خطرہ ہوں تصور بھی نہیں کیا جا سکتاالبتہ ملک میں امن وامان،قومی سلامتی اور دیگرکئی ایشوز پر انہوں نے ملکی مفاد کو تقویت دی۔بلکہ یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ وہ ملک پاکستان کے لیے ایک شجر سایہ دار کی حیثیت رکھتے ہیں ۔آپ کو یاد ہو گا جب امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیااور پاکستان کے ہوائی اڈے ان کے زیر استعمال آئے توپورے ملک میں شدید بے چینی کی کیفیت پیدا ہو گئی پاکستان کے مقتدر حلقوں کو یہ فیصلہ کس مجبوری کی بناپر کرنا پڑا وہ بہتر سمجھتے ہیںلیکن اس موقع پر ناراض حلقوں کو دشمن نے پاکستان کے خلاف اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا اور ایسے گروپ پروموٹ کیے جنہوں نے پاکستان کے طول وعرض میں خودکش دھماکوں اور قتل وغارت گری کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کردیا۔

لال مسجد جیسے واقعات اور ڈرون حملوں کی وجہ سے ان کو افرادی قوت میسر آگئی اور خود کش حملوں کا سلسلہ قبائلی علاقوں سے بڑھ کر پنجاب تک وسیع ہو گیا آئے دن بم دھماکے معمول بن گئے۔ایسے موقع پر حافظ سعید میدان میں آئے دفاع پاکستان کونسل کی صورت میں پاکستان کی اندرونی سلامتی کو لاحق خطرات کا مقابلہ کیاڈرون حملوں کے خلاف عدالت میں رٹ دائر کی۔تکفیر کے فتنے کے خلاف علمائے کرام کو متحرک کر کہ پورے ملک میں پروگرامات کے زریعے نوجوانوں کی زہن سازی کی اور اس فتنے اوراس کے پیچھے دشمن کی سازش سے اگاہ کیااور پاکستان کے خلاف لڑنے والے مسلح گروہوں کو بے نقاب کیا جس کی وجہ سے کئی بار ان کو قاتلانہ حملوں کی دھمکیاں دی گئیں مگر وہ اپنے مقصد پر ڈٹے رہے ۔دفاع پاکستان کونسل کا ایک اور فائدہ یہ ہوا کہ ملک میں فرقہ وارانہ فضا کا خاتمہ ہوا دفاع پاکستان کونسل میں تقریباہر مسلک اور فرقہ کی نمائندگی موجود تھی جن کو اپنے اختلافات بھلا کر پاکستان کی سلامتی اور دفاع پر جمع کیا گیا۔

امریکہ نے سازشوں کے زریعے کئی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کیا تحریک طالبان اور داعش نے پاکستان کوخانہ جنگی کی طرف دھکیلنے میں انڈیا اور امریکی سازش میں ایک اہم مہرے کا کردار ادا کیا مگر حافظ سعید اور جماعتہ الدعوہ کے بروقت متحرک ہونے اور عوام الناس میں اگاہی کی وجہ سے ان کو مطلوبہ تعداد میں افراد میسر نہ آ سکے کہ جن کو استعمال کر کہ وہ اپنے مقاصد حاصل کر سکتے یہ اگرچہ بہت بڑی سازش تھی پاکستان اندرونی اور بیرونی طور پرشدید خطرات میں گھر چکا تھا لیکن پروفیسر حافظ سعید نے اس موقع پر ملک کے استحکام میں ایک مثالی کردار ادا کیا۔اور دشمن کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ملک میں فساد برپا کرنے والوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا جس کی بعض حلقوں کی طرف سے شدید مخالفت کی گئی مگراس موقع پر حافظ سعید صاحب نے اپنی جماعت کو احتساب کے لیے پیش کردیااور ملکی استحکام کے لیے سب جماعتوں کوبھی دعوت دی کہ اپنی صفوں سے ملک دشمن عناصر کونکال باہر کریں۔

Zarb e Azab
Zarb e Azab

حافظ صاحب کے ان اقدامات اور آپریشن ضرب عضب پر فوج کی حمایت کے دوررس اثرات ہوئے۔فوج کا امیج بحال ہوا اور ملک دشمن عناصر کا قلع قمع کیا گیا۔بلوچستان میں ضروریات زندگی کی عدم فراہمی اور ترقیاتی کاموں میں سستی کی وجہ سے وہاں کے لوگوں میں شدید احساس محرومی پایا جاتا تھااس صورتحال سے فائدہ اٹھا کر انڈیا نے اپنے ایجنٹ وہاں داخل کیے اور انہیں پاکستان کے خلاف اکسایا ۔ان کے کئی مسلح گروپ تشکیل پا گئے جوپاکستان مخالف کاروائیوں میں مصروف ہوگئے۔بلوچستان کے کئی علاقے نوگوایریا بن گئے ۔ بلوچستان کے علاقے آواران میں آنے والے زلزلے میںحافظ صاحب کی ہدایت پرجماعت کے ادارے فلاح انسانیت فائونڈیشن نے وہاں پہنچ کر ریلیف کا کام کیا گھروں کی تعمیر وبحالی میں ان کی مدد کی۔ مستقل بنیادوں پر راشن کی فراہمی کو یقینی بنایا کنویں کھدوائے خدمت کی بنا پران لوگوں کے دل جیتے اور انہیں ہتھیار پھینکنے پرآمادہ کیا۔

پاکستان کے لوگوں نے یہ منظردیکھا کہ وہی لوگ جن کے درو دیوار پر پاکستان مخالف نعرے درج تھے انہوں نے ہی اپنے ہاتھوں سے ہتھیا ر پھینک کر پاکستان کا جھنڈا اٹھا لیا۔انڈیا کے ایجنٹ گرفتار اور سازش ناکام ہو گئی۔صرف یہی نہیں گزشتہ دنوں فیصل آباد میں کشمیر کانفرنس کے موقع پر شاہ زین بگٹی نے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے بلوچستان کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔اسی طرح جماعةالدعوة کا ادارہ فلاح انسانیت فائونڈیشن اپنی نوعیت کا وہ واحد ادارہ ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک بھی دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہے ۔جب بھی کوئی قدرتی آفت یا کوئی اور مسئلہ بنا تو FIFنے وہاں بھی تعاون بھجوایا۔

FIF Camp
FIF Camp

سونامی سے متاثر افراد ہوں یا شام کے مہاجرین ،غزہ کے متاثرین ہو ں یا برما کے لٹے پٹے مہاجرفلاح انسانیت فائونڈیشن نے ان کی مدد کی جس سے دوسرے ممالک میں بھی پاکستان کا روشن چہروہ نمایاں ہوا پاکستان میں ایدھی کے بعد سب سے بڑا ادارہ FIF ہے ۔جس کی ہزاروں کی تعداد میں ایمبولینسز ،ڈسپنسریوں کے جال ،میڈیکل کیمپس ،تھرپارکر میں دو سو کے قریب کنویں ،ہسپتالوں میں مریضوں کے لواحقین کے لیے کھانے کاانتظام اور پورے ملک میں ہزاروں کی تعداد میں رضا کار موجود ہیں جو ہر قدرتی آفت یا حادثہ میں بر وقت پہنچ کر امدادی سر گرمیوں میں حصہ لیتے ہیں ۔اس لیے میرا ارباب اختیار کو یہ مشورہ ہے ۔خدارا پاکستان کے محافظوں اور دفاع پاکستان کے ضا منوں کی نظر بندی سے کوئی اچھا پیغام دنیا کو نہیں ملے گا بلکہ دفاع پاکستان اور بقائے پاکستان کے لیے جماعة الدعوة اور حافظ سعید لا زم و ملزوم ہیں ۔لہٰذا بیرونی دبائو سے آزاد ہو کر حقائق کی روشنی میں ہر قدم اٹھایا جائے۔

تحریر : کاشف اسرار

Share this:
Tags:
Arrest decision hafiz saeed information national security requires تقاضا حافظ سعید فیصلہ قومی سلامتی گرفتاری معلومات مفاد نظر بندی
Kashmir Violence
Previous Post پنڈ دادنخان کی خبریں 7/2/2017
Next Post مودی سرکار سے حکمرانوں کی دوستی کب تلک؟
Nawaz and Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close