Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محب وطن حافظ سعید

June 13, 2017 0 1 min read
Hafiz Muhammad Saeed
Hafiz Muhammad Saeed
Hafiz Muhammad Saeed

تحریر : سعد فاروق
مظلوم کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے پر پابندیاں لگتی ہیں توہمیں اس کی کوئی پروا نہیں ملک کا دفاع اور کشمیریوں کی مدداگر جرم ہے تو ہم یہ کام کرتے رہیں گے، بھارت و امریکا سی پیک کیخلاف سازشوں اور پاکستان کیخلاف مذموم منصوبوں کی راہ میں جماعالدعو کو بہت بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں،مسئلہ صرف ہماری جماعت کا نہیں ملک کا ہے انڈیا امریکا کے ذریعہ پاکستان پر دباو بڑھا رہا ہے وطن عزیز کے دفاع اور بیرونی سازشوں کے توڑ کے لیے ہمیں متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہے، اگر پابندیاں لگیں تو عدالتوں سے رجوع کریں گے۔ بھارتی دباو کے باعث ہم پر پابندی لگانے کی باتیں کی جارہی ہیں جماعتہ الدعوہ کے سربراہ حافظ محمد سعید نے یہ بیان چار ماہ قبل اپنی نظر بندی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے دیا تھا ہر جماعت کا لیڈر اس جماعت کے کارکنان کو سب سے زیادہ محبوب ہوتا ہے پاکستان میں کسی اور جماعت کے لیڈر کو نظر بند کیا جاتا تو وہ اس موقع پر اپنے کارکنان کو ملک کے املاک کو نقصان پہنچانے کا کہتا اداروں پر حملوں کا کہتا مگر حافظ محمد سعید نے اس جذباتی موقعہ پر بھی
جماعة الدعوةکے تمام کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ صبرواستقامت کا مظاہرہ کریں لیکن کشمیر کیلئے جدوجہد اور فلاح انسانیت کیلئے کاموں میں منظم طریقے سے جاری رکھیں۔ حافظ سعید نے کہا کہ اس حکومتی فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

دفاع پاکستان کونسل نے ملک بھر میں حافظ سعید کی نظر کے خلاف پرامن احتجاج کا اعلان کیا دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کہاکہ امریکہ اوراسرائیل بھارت کے ساتھ ہیں۔اس ٹرائیکا سے پاکستان کو بچانا ہے۔حکمران مودی کی خوشنودی کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔حافظ محمد سعید کی نظر بندی سے مودی کے تمام الزامات کی تصدیق کی گئی۔حافظ محمد سعید پہلے بھی نظر بند رہے،عدالتوں نے انہیں بری کیا اور کہا کہ جماعة الدعوة کسی قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہے۔میں سمجھتاہوں کہ ان کی نظربندی دفاع پاکستان کونسل پر حملہ ہے۔آواز نہ اٹھائی تو ایک ایک کر کے سب جماعتیں زد میں آئیں گی۔ملک میں اسلامی تشخص ختم کیا جا رہا ہے اور لبرل ازم کی باتیں کی جار ہی ہیں۔توہین رسالت ایکٹ باربار زیر غور لایا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ حافظ محمد سعید کی نظربندی صرف ایک فرد کی نظربندی نہیں ہے۔کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے۔پاکستان سے کشمیریوں کی حمایت میں اٹھنے والی آواز کو خاموش کرنے کیلئے نظربندیاں کی جارہی ہیں۔سال 2017ء کو کشمیر کے نام کرنے پر جماعةالدعوة کے قائدین کو نظربندکیا گیا۔تمام جماعتیں متحد ہو جائیں۔ قائد اعظم یونیورسٹی کے ایک شعبہ کو قادیانی کے نام موسوم کرکے مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکا گیا۔اس وقت تحریک نظام مصطفی کی طرز پر ملک گیر تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔ دینی جماعتیں سڑکوں پر نکل کر بھرپور احتجاج کریں۔ سابق وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ ہم حافظ محمد سعید کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں،ڈان لیکس کے ذمہ داران کو گرفتار کر کے انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی لگائی جائے۔گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی کوششیں تقسیم کشمیر کے مترادف ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں۔میں ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ حافظ محمد سعید کی گرفتاری سے سرینگر میں اچھاپیغام نہیں گیا۔

ایک طرف حافظ محمد سعید پر پابندی لگائی گئی اور دوسری طرف بھارتی فلموں سے پابندی اٹھادی گئی۔تھوڑے دنوں میں چوبیسویں ترمیم بھی آ رہی ہے۔ٹرمپ اور بھارتی گٹھ جوڑ کو سمجھنے کی کوشش کریں۔حکومت شکیل آفریدی کو چھوڑناچاہتی ہے۔قوم کو سڑکوں پر نکلنا ہو گا۔جماعة الدعوة سیاسی امور کے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمان مکی نے کہا کہ حافظ محمد سعید ودیگر رہنماؤں کوپانامہ کیس سے توجہ ہٹانے اور مودی کو خوش کرنے کیلئے نظربند کیا گیا۔اس وقت مسئلہ کشمیر پر بیک چینل ڈپلومیسی کو پروان چڑھایاجارہا ہے۔ جماعةالدعوة کی کشمیر پالیسی وہی ہے جو قائداعظم کی تھی۔ ہم نے 2017ء کو کشمیر کے نام کیا۔جماعةالدعوة نے بلوچستان میں ریلیف کا کام کیا آج بلوچ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عبدالرحمن مکی نے کہاکہ پاکستان میں ایک مستقل وزیر خارجہ مقرر کیا جائے اور بین الاقوامی سطح پر کشمیریوں کیلئے بھرپور آواز اٹھائی جائے۔ مسلم لیگ(ق) کے سینئر نائب صدر اجمل خان وزیر نے کہا کہ مودی کی ہارٹ آف ایشیا کی تقریر،ڈان لیکس اور حافظ محمد سعید کی نظر بندی یہ سب کڑیاں ملتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ڈان لیکس کی رپورٹ سامنے لائی جائے،ہدائیة الھادی پاکستان کے چیئرمین پیر سید ہارون علی گیلانی نے کہا کہ حافظ محمد سعید کی نظربندی ایک ایسا لمحہ فکریہ ہے جس پر ہمیں تھوڑا گہرائی سے دیکھنا ہو گا۔

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما مولانا اللہ وسایا قاسم نے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت کا قانون ختم کرنے والے ختم ہو جائیں گے یہ قانون کبھی ختم نہیں ہو گا۔پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ حافظ محمد سعید کو نظربند کر کے تحریک آزاد ی کشمیر کو نقصان پہنچایا گیا۔ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردی ہوئی،چودہ افراد کو شہید کیا گیا۔اپوزیشن متحد ہو جائے اور سڑکوں پر آ نے کے لئے تیار ہو جائے تو حکومت ایک مہینہ بھی نہیں چل سکتی۔اہلسنت والجماعت پاکستان کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے کہا کہ حافظ محمد سعید کی گرفتاری ایک منصوبے کے تحت کی گئی ہے۔ان کی کی گرفتاری سے کشمیر یوں کے زخموں پر نمک چھڑکا گیا ہے۔ انصا رالامة کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خلیل نے کہا کہ حافظ محمد سعید نے 2017کو کشمیر کے نام کیا اس کی وجہ سے انہیں نظربندکیا گیا۔میں کہتا ہوں کہ حافظ محمد سعید نہیں بلکہ تحریک کشمیر کو نظربند کیا گیا ہے۔تنظیم اسلامی پاکستان کے امیر حافظ عاکف سعید نے کہا کہ حافظ محمد سعید کو اعلیٰ عدالتیں بری کر چکی ہیں ان کو دوبارہ نظربندکرنا عدالتی احکامات کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔متحدہ جمعیت اہلحدیث کے امیر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے کہا کہ حافظ محمد سعیدودیگر کی نظربندی تحریک آزادی کشمیر کے کمر میں خنجر گھونپنے کی سازش ہے۔تحریک نوجوانا ن پاکستان کے چیئرمین عبداللہ حمید گل نے کہا کہ پاکستان کے نوجوا ن دفاع پاکستان کونسل کی تحریک میں شانہ بشانہ رہیں گے۔کشمیریوں کی مددوحمایت سے کسی صورت پیچھے نہیں رہیں گے۔ پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی نے کہا کہ حافظ محمد سعید کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ان کی نظربندی ختم کی جائے۔،دفاع پاکستان کونسل جو بھی لائحہ عمل دے گی جمعیت اہلحدیث شانہ بشانہ رہے گی۔نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کے چیئرمین قاری یعقوب شیخ نے کہاکہ بھارتی دباؤ پر حافظ محمد سعید ودیگر رہنماؤں کی نظربندی ملکی سلامتی و خودمختاری پر حملہ ہے۔ حکمران مودی سرکار کو خوش کرنے کی بجائے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کی کوشش کریں۔انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے قاری شبیر احمد عثمانی،سید عتیق الرحمان شاہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مرکزی جمعیت اہلحدیث، ڈاکٹر عظمت اللہ سلطان، جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیرزبیر فاروق و دیگر نے کہاکہ حافظ محمد سعید کی بلا جواز نظربندی امریکہ کو خوش کرنے کیلئے کی گئی ہے۔ انہیں رہا کیا جائے۔قانون ناموس رسالت کی خاطر پاکستانی قوم جانیں قربان کرنے کیلئے بھی تیار ہے۔

جماعت الدعوہ کے کارکنان نے اپنے امیر کے حکم پر عمل کیا اور کسی ادارے پر الزام نہیں لگائے کسی طرح بھی ملکی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا کسی سیاست دان پر حملہ نہیں کیا بلکہ اس ملک کے قانون کا احترام کیا اور عدالت سے رجوع کیا گیا عدالت میں سماعت پر سماعت کی گئی سرکاری وکیل نے کیس کو لمبا کرنے کے لیے بہانے تراشے ہر سماعت پر مزید وقت کی درخواست کی حافظ محمد سعید کی نظر 90 روز کے لیے کی گئی 90 روز میں بھی حکومت معزز عدالت کو کوئی ایسے ثبوت نہ فراہم کر سکی جس، سے حافظ محمد سعید کا کوئی جرم ثابت ہوتا پاکستان کے قانون کے مطابق کسی بھی شہری کو 90 روز سے زیادہ نظر بند نہیں رکھا جا سکتا لیکن قانون کے رکھوالوں نے خود ہی قانون کی دھجیاں اڑا دیں اور 90 روز کے بعد مزید 90 روز کی نظر بندی کے آرڈر جاری کیے مگر اس نا انصافی پر بھی جماعت الدعوہ کے کسی فرد نے قانون کو ہاتھ میں نہ لیا کسی کو پٹھیچر یا ریلو کٹا قرار نہیں دیا بلکہ ملک کی عدالت کے انصاف کا انتظار کیا اور یہ انتظار طویل سے طویل ہوتا گیا مہینوں کے مہینوں گزرتے گئے جماعتہ الدعوہ کے کارکنان نے پھر بھی صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا کرتے کرتے رمضان کا مہینہ آ گیا اس مہینے میں پاکستان بھر میں حافظ محمد سعید جاتے رمضان میں تفسیر القرآن بیان کرتے ملک بھر کے غربا میں امداد تقسیم کرتے کشمیری مہاجرین کے پاس لے جاتے ان کو حوصلہ دیتے اور انکی امداد کرتے ملک بھر میں بڑی بڑی افطار ڈنر پر لوگوں کو نصیحت کرتے لاہور میں واقع مرکز القادسیہ میں ملک بھر سے لوگ رمضان کا آخری عشرہ گزارنے اور طاق راتیں گزارنے آتے رمضان میں آخری عشرہ حافظ محمد سعید روزانہ رات کو خلاصہ قران بیان کرتے تھے مگر افسوس بیدین حکمرانوں کو اپنے غیر مسلم آقا کے حکم کے سامنے ہزاروں کشمیری مہاجرین نظر نہ آئے وہ کشمیری اپنے محسن کا انتطار کرتے رہے انکے سِحر افطار ایسے ہی گزرتے چلے گئے ملک بھر میں کروڑوں لوگ حافط محمد سعید کا انتطار کرتے رہے مگر حکومت کو شرم نہ آئی رمضان کے بابرکت مہینے میں بھی حافظ سعید کو گھر سے مسجد تک نہیں جانے دیا لاہور میں مرکز القادسیہ ان کے بغیر سونا سونا لگ رہا ہے۔

ملک بھر کی مساجد میں پاکستانی اس عظیم انسان کی راہیں تکتے رہے مجھے افسوس پاکستان کے عدالتی انصاف پر بھی آیا کہ چار مہینے میں بغیر کسی ثبوت کے عدالت نے حافظ سعید کو رہا نہ کیا آخر کب تک ایسے چلے گا محب وطن لوگوں کے صبر کو آزمایا جائے گا بلاشبہ جماعتہ الدعوہ کی پاکستان میں تعداد کروڑوں میں پہنچ چکی ہے لوگ حافظ سعید کے ایک اشارے پر اپنی جان دینے کو تیار بیٹھے ہیں کیا حافظ سعید چاہتے تو کیا نہیں کروا سکتے تھے مگر وہ تو شروع دن سے ہی پاکستان کے قوانین کا احترام کرتے آئے ہیں وکھی انسانیت کی خدمت میں دن رات ایک کرنے والے کیسے اس ملک کے لوگوں کو پریشانی میں ڈال سکتے تھے وہ کسی سیاست، دان کی طرح اپنے کارکنان کو ملک کے اداروں سے لڑا کر خانہ جنگی کا ماحول بنانے والے نہیں بلکہ وہ تو اس ملک کے امن کے لیے خون پسینہ ایک کرنے والے شخص ہیں حافظ سعید نے پاکستان کے خلاف ہر سازش کے بینقاب کیا حافظ سعید نے اپنے کارکنان کے ساتھ ملکر ملک میں سیلابوں میں پھنسے لوگوں کو نکالا انکی کو حوصلے دیے انکے کھانے پینے رینے سہنے کے انتظامات کیے ملک میں آنے والا زلزلہ ہو یا طوفان حافظ محمد سعید اپنا آرام چھوڑ کر لوگوں کے آرام کا بندوبست کرنے نکلے حافظ سعید کے لیے تو ایک فلسطینی بھی اپنی جان دینے کے لیے تیار ہے حافظ سعید نے تو برما، کشمیر، فلسطین، عراق، شام، صومالیہ، افغانستان، بنگلہ دیش سری لنکا اور سوڈان نیپال تک دکھوں میں گھرے مسلمانوں میں خوشیاں بانٹی آخر کب تک حکمران غیر ملکی جھوٹے دباو پر اس عظیم انسان کے دکھی انسانیت کے لیے اٹھتے قدم روکیں گے وہ محبت وطن انسان جن نے کروڑوں کے اجتماعات اور عوامی طاقت ہونے کے باوجود کبھی ایک پتا بھی نہ توڑنے دیا بلکہ بلکہ اس ملک کے قانون کا احترام کرتے ہوئے ہر ملک دشمن سازش کا پاکستانیوں کو متحد کرکے توڑ کیا مجرم حافظ محمد سعید نہیں بلکہ وہ حکمران ہیں جو بیگناہ انسان کو کسی بھی ثبوت کے بغیر نظر بند کیا اور خود مجرم ہونے کے باوجود اس ملک کے ہر قانون کو توڑا حکمران ہوش کے ناخن لیں اور لاکھوں کروڑوں انسانوں کے محسن کو رہا کریں۔

Saad Farooq
Saad Farooq

تحریر : سعد فاروق
0321-1065575
Saadifarooqpk@gmail.com

Share this:
Tags:
country hafiz saeed India restrictions بھارت پابندیاں حافظ سعید ملک
Malka
Previous Post ملکہ کی خبریں 13/6/2017
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 13/6/2017
Mustafa Abad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close