Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ٹر جاویں تے لوکی رون

October 25, 2018 0 1 min read
Baba Haider Zaman
Baba Haider Zaman
Baba Haider Zaman

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

پچانوے سال کی طویل عمر پا کر بابا حیدر زمان اس دنیا سے چلے گئے انا للہ و انا الیہ راجعون۔میرا ان سے مدت سے تعلق تھا میرے کزن مختار گجر کے ساتھ وہ ڈسٹرکٹ کونسل ایبٹ آباد میں رہے میرے ماموں چودھری عبدالجبار کے حوالے سے بھی ہمارا تعلق بہت گہرا تھا۔بابا نے ایک صدی کے قریب عمر پائی آخر کارں اس دنیا سے بندے نے جانا ہی ہوتا ہے۔کسی پنجابی شاعر نے کیا خوب کہا ہے دنیا دے وچ رکھ فقیرا ایسا بیہن کھلون جیوندا رویں تے ہسن کھیڈن ٹر جاویں تے لوکی رون ٹی وی چینیلوں کے لئے ہزارہ کے اس فرزند جری کی خبر ایک سطری یا آدھے منٹ کی کہانی تھی البتہ جن چینیلز کی کاروباری دوستیاں ہزارہ کے ساتھ تھیں وہاں تبصرے مذاکرے جاری ہیں۔با با حیدر زمان ایک دھبنگ انسان تھے وہ لمبی داڑھی اور سفید لباس پہننے والے وہ فقیر تھے کہ جن کے بارے میں کہا جا سکتا ہے بابے دیاں گالاں گھیو دیاں نالاں۔کسی نے کیا خوب کہا کہ وہ گھاٹے کے سوداگر تھے۔میری قریبی دوستی اپنے ایک اچھے اور پرانے دوست ظفر کے کے ذریعے ہقئی پہلی تفصیلی ملاقات جدہ میں ہوئی برادر ظفر بیگ،بھائی سلطان کے ذریعے ملاقات ہوئی۔

سعودی ایر لائن میں ملازم سلطان بھائی کے گھر کی چھت پر ملے باتوں باتوں میں کہنے لگے اپنی کمائیاں تحفوں میں نہ ضائع کرو اسلام آباد کے آئی نائن میں انڈسٹریل پلاٹ لو اپنی نسلوں کا سوچو۔آج وہ اس دنیا میں نہیں کاش ان کی سنی ہوتی۔وہ جدہ میں متعدد بار آئے ان کے اعزاز میں سردار شبیر چودھری سلطان کے ساتھ مل کر آل پارٹیز کانفرنس کرائی۔ان کی ایک پرانی بات یاد آ گئی پچاسی کی دہائی میں شرفیہ ہوٹل جدہ میں انکے اعزاز میں ایک تقریب تھی وہاں ایک شخص جو محفل میں کافی گپ شپ لگا رہا تھا بابا جی نے کان میں کہا چودھری جی یہ بندہ جو بہت باتیں کر رہا ہے اس کا نام کیا ہے میں نے انہیں بتایا کہ یہ کالی تراڑ خانپور روڈ کے رہنے والے بھائی عبدالقیوم ہیں۔دوسرے ہی لمحے کہا قیقم او میں تداں سیناناں آں تو ں کالی تراڑاں ناں چودھری ایں۔بعد میں بھائی عبدالقیوم نے کہا یرا سردار صاحب بہت ذہین ہیں یہ صرف ایک بار میری بس میں بیٹھ کر خانپور سے ہری پور آئے تھے۔

کیا شخص تھے وہ کسی سے متاثر نہ ہوتے تھے ایک بار سردار ارشد عباسی نے ایک تقریب کا انعقاد یہاں اسلام آباد مین کیا ناظم تقریب کی ذمہ داری میرے پاس تھی۔تقریب میں سینیٹ کے سابق چیئرمین نیر بخاری نے باتوں باتوں میں کہہ دیا کہ کہ ہزارہ کے لوگوں نے نے اسلام آباد کو شاملات دیہ بنا لیا ہے اپنی باری پر با با نے کہا بخاری صاحب یاد رکھنا یہ جو اسلام آباد ہزارہ والے کے طفیل اسلام آباد بنا ہے ورنہ یہاں گیدڑ اڑوکتے اور تم لوگ وظیفے اور شیرنیوں پر گزارا کرتے۔کیا بندہ تھا منہ پے بات کرنی کوئی اس سے سیکھے۔اسے کوئی نہیں خرید سکا ہاں وہ گیدڑوں کا شیر کمانڈر تھا آج ہزارہ میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے ہر کوئی بابے کے گن گا رہا ہے بابا یہ تھا با با وہ تھا لیکن مجھ سے پوچھئے تحریک صوبہ ہزارہ کو ناکام بنانے والوں نے اقتتدار کے مزے لوٹے با با وہیں رہ گیا سب اڑ گئے۔عملی زندگی میں یہ موسمی لیڈر بابے کو ایک کم فہم اور اڑگا شخص سمجھتے تھے کل ان کا جنازہ اٹھے گا دیکھئے گا کیا کیا القابات دیئے جائیں گے۔میں نے دو مرتبہ عمران خان صاحب کو با با جی سے ملاقات کے لئے مجبور کیا وہ دوستوں کے دوست تھے کہنے لگے جب عمران آئے گا تم سے بات کرائوں گا یہ ان کا طرز تخاطب ہے ۔جدہ میں موبائل پر کال آئی افتخار او ہاں گل کر عمران نال۔اور میں نے اپنے لیڈر سے کہا کچھ بھی ہو با با جی پارٹی میں آنے چاہئیں۔فقیر شخص تھا بادشاہوں کو تو کہہ کر پکارنے کا فن جانتا تھا۔میری بڑی کوشش تھی با با جی ایک بار قومی اسمبلی میں پہنچ جائیں لیکن انہوں نے سردار یعقوب کو تو اسمبلی میں پہنچا دیا لیکن افسوس سردار صاحب نے انہیں اسمبلی میں نہیں جانے دیا۔فیض کی نظم کا ٹاٹل تھا ڈھونڈو گے اگر ۔۔۔۔۔ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔بابے کی جھونپڑی سے وزیر سپیکر سب نکلے مگر اس نے انا کا سودا نہیں کیا ۔نواز شریف نے وزارت کے لالچ اور بریف کیس پیش کئے بابے نے انکار نہیں اسے دھتکار دیا۔مجھے بتایا کہ میں نے کہا نواز شریف تم سب کو خرید سکتے ہو لیکن حیدر زمان کو نہیں۔اس کا بدلہ نواز شریف نے ان سے عدم اعتماد کرا کے لیا۔مجھے سچ پوچھیں پورے ہزارے میں قحط الرجالی نظر آئی مانسہرہ کے سردار یوسف سے لے کر ہری پور کے گوہر ایوب خان ۔عربی کی مثال ہے رجل کثیرا رجال قلیل بندے تو بہت ہیں مگر بندہ کوئی نہیں۔میرے دوست ہیں سردار یوسف اللہ سلامت رکھے مگر وہ اور سید اور یہ اور سید۔گوہر ایوب کی کیا کہئے ایک بار ہری پور کا نام نواز شریف رکھنے کی تجویز دے دی۔

ایک بار ظفر بیگ با با جی شکیل افتخار اور میں سری کوٹ پیر صابر شاہ کے مہمان ہوئے رات کو سوتے وقت گپ شپ ہوئی تو میں نے کہا یہ کیا خوبصورت لمحات ہیں کہ ہم آپ کی میزبانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں سینیٹر صابر شاہ کی بذلہ سنجی انتہا کو چھوئی اور کہاں جی ہاں چودھری صاحب وہ وقت بھی جلد آنے والا ہے جب میں با با جی کی چارپائی والی جگہ پر کھڑا ہو کر کہوں گا کیا عظیم منجھی ہے جس عظیم بابا سویا تھا۔با با جی نے فورا جواب دیا صابر اتنا ترکھا میں وی مرناں ناں۔صوبہ بنسی تئے جاساں۔ صوبے کی منزل دور ہی نہیں بہت دور ہے۔معاف کرنا ہزارہ نے لیڈران تو پیدا کئے مگر قائد نہیں۔حیدر زمان صدیوں میں پیدا ہوں گے۔ہمارے بچے ہمارے نوجوان ایک ایسے شخص کے فیصلے کی نظر ہو گئے جو تیسری بار وزیر اعظم بننا چاہتا تھا وہ بن گیا مگر ہم سے ہماری شناخت چھین کر اس نے لسانیت پرست سنپولیوں سے دوستی کی ۔آج ہزارہ اپنی شناخت کھو چکا ہے۔بابے کی منجھی پر جتنا بین کرنا ہے کر لو لیکن یہ یاد رکھنا ہم نے اس عظیم شخص کو کلیاں کر کے مارا ہے۔

بابا اگر میری مانتے تو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ان کے پاس تھا لیکن انہوں نے کہا نہیں پی ٹی آئی یہ سیٹ میرے لئے خالی چھوڑے۔ان کا کہنا تھا شیخ رشید کی طرز پر مجھے اسمبلی میں جانے دو۔کہتے ہیں بہت خوبصورت زمین ہزارہ جہاں آدمی کا ہے مشکل گزارہ۔یہ ہیرا ہمارا تھا ہی نہیں۔جدہ میں گئے تو ایک حجام کے پاس لے گیا شہباز بھٹی پی ٹی آئی کا ورکر تھا اس نے بابا جی کی داڑھی بال اور خط کئے میں نے پیسے دینے کی کوشش کی نہیں لئے کہنے لگے شہباز اج توں بعد توں میرا سنگی ایں پاکستان آئیں تے ملیں۔آج شہباز بھی اداس ہو گا جدہ کے میرے دوست ریاض گھمن بھی پریشان ملک محی الدین،ریاض بخاری ان لوگوں نے آل پارٹیز کانفرنس میں با با جی کو خراج تحسین پیش کیا آج حامد خان کا پیغام بھی تھا کہ ہزارے کی شان اس دنیا سے رخصت ہوئی۔

صوبہ ہزارہ کی تحریک بڑی کامیابی سے چلی لیکن جب انہوں نے پارٹی رجسٹرڈ کرائی تو سب اڑ گے۔بہت سے لوگ اسمبلیوں میں پہچے منصب حاصل کئے مگر یاد رکھئے مردہ لاشوں کے کندھوں پر جتنے میڈل بھی پہنائو گے وہ بابے کے سامنے مردہ ہی رہیں گے۔میں نے جب یہ سنا کہ کسی نے یہ الزام لگایا ہے کہ با با جی نے اے این پی سے پیسے لئے ہیں تو یقین کریں جی چاہا کہ اس کا منہ نوچ لوں۔با با جی وہ فقیر تھے جنہیں لوگ دے کر فخر محسوس کرتے تھے اور وہ لوٹا کر گھر پہنچتے تھے۔کہتے ہیں دلیری اور بے وقوفی دو بہنیں ہیں۔جن کی نظر میں دنیاوی جاہ و حشمت کوئی چیز ہے بابا جی ان کی نظر میں سمجھدار نہ تھے اور جنہیں یہ علم ہے کہ زندہ کون ہوتا ہے انہیں تاریخ کے پنوں میں زندہ رہنے والوں میں با با حیدر زمان دکھائی دیں گے۔ہزارے کے جھرنے آبشاریں اس کے میدان کسیاں کھڑپے موڑ سب زندہ رہیں لیکن سچ پوچھو آج ہزارہ یتیم ہو گیا ہے۔جا او بابا اللہ تیری قبر ٹھنڈی کرے آمین۔

دنیا دے وچ رکھ فقیرا ۔۔۔۔۔۔۔ ( لکھاری تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور نلہ یو سی جبری ہری پور سے بنیادی تعلق ہے)

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
friendship islamabad meeting person World اسلام آباد دنیا دوستی شخص ملاقات
Suicide
Previous Post خد سوزی گناہ ہے لیکن!
Next Post سیاسی شخصیات اور ان سے وابستہ 35 افراد کی دبئی میں جائیدادیں ہیں: ایف آئی اے رپورٹ
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close