پیرمحل : حاجی شفقت رسول بن صوفی غلام حسین نے بطور چیئرمین مارکیٹ کمیٹی دوبارہ چارج سنبھال لیا تفصیل کے مطابق حاجی شفقت رسول بن صوفی غلام حسین کو دوبارہ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی پیرمحل بننے پر صاحبزادہ ندیم اسحاق، بابا محمد اسحاق روحانی سماجی شخصیت سابق کونسلر، شیخ محمد اکرم نے مبارکبا ددیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
