Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حج اسلام کا بنیادی رکن صاحب استطاعت پر فرض

February 3, 2019 0 1 min read
Hajj
Hajj
Hajj

تحریر : مہر اقبال انجم

حج اسلام کا بنیادی رکن ہے یہ ہر اس شخص پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے جو صاحب استطاعت ہو۔ حج، اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ایک ایسا رکن ہے جو اجتماعیت اور اتحاد و یگانگت کا آئینہ دار ہے۔ قرآن کریم میں حج کی فرضیت کے حوالے سے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:”اور اللہ کے لیے لوگوں پر اس گھر کا حج فرض ہے جو بھی اس تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو”۔آل عمران: 97۔حج کرنے والے کے لئے جنت ہے۔ حجاج کرام خدا کے مہمان ہوتے ہیں اور ان کی دعا قبولیت سے سرفراز ہوتی ہے۔ یہ نفوس ہر قسم کی برائی کا خاتمہ کرنے کا عہد کرتے ہوئے نیکیوں کے حصول کی جانب ایک نئے سفر کا آغاز کرتے ہیں۔

اگر کوئی شخص زندگی میں استطاعت کے باوجود حج نہ کرے تو وہ رب کائنات کی رحمتوں سے نہ صرف محروم ہوجاتا ہے بلکہ ہدایت کے راستے بھی اس کے لئے مسدود ہوجاتے ہیں۔ادائیگی حج کے لئے دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی عرب پہنچتے ہیں۔پاکستان سے بھی لاکھوں افراد ہر سال حج کے لئے جاتے ہیں۔اس برس تحریک انصاف کی حکومت کی خواہش ہرپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2019ء کا معاہدہ طے پانے کے بعد حج کوٹہ میں 5 ہزار افراد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ حج معاہدہ 2019ء پر پاکستان اور سعودی عرب کے وزراء نے دستخط کئے جس کے تحت پاکستان سے آئندہ سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔اس دوران روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں پاکستانی حجاج کو مرحلہ وار شامل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

ابتدائی طور پر اس پراجیکٹ سے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے 35 ہزار حجاج مستفید ہوں گے۔ منصوبے کے تحت حاجیوں کی تصدیق و امیگریشن کا عمل کراچی ایئرپورٹ پر ہوگا۔ معاہدے کی رو سے پاکستانی حجاج کو ای ویزہ دیا جائے گا۔ حج پالیسی کے ڈرافٹ بارے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دینے کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے لئے بھجوا دیا جائے گا۔ سرکاری سکیم کے تحت حج اخراجات میں گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ایک لاکھ دس ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔یوں سرکاری سکیم کے تحت رواں سال حج پیکج تین لاکھ 90 ہزار روپے مختص کیا جا رہا ہے۔

سعودی حکومت کی طرف سے پاکستان کے حج کوٹہ میں پانچ ہزار عازمین حج کا اضافہ کر دیا گیا ہے اس طرح رواں سال ایک لاکھ 84 ہزار210 افراد فر یضہ حج ادا کریں گے جن میں سے ایک لاکھ 7 ہزار526 سرکاری سکیم کے تحت جبکہ76 ہزار684 پرائیویٹ سکیم کے تحت حجاج مقدس جائیں گے۔وفاقی حکومت نے حج پالیسی 2019ء کو حتمی شکل دے دی ہے،وزارت مذہبی امور نے حج 2019ء کیلئے نیا سلوگن ”حاجی میرا استاد” کے نام سے ہو گا، سرکاری اسکیم کے تحت 436975 روپے فی حاجی ادا کرنے ہوں گے، حاجیوں کیلئے قربانی19451 روپے میں ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور مولانا عبدالغفور حیدری کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اس موقع پر اجلاس میں حج پالیسی 2019ء پر سیکرٹری مذہبی امور نے بریفنگ دی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کو بتایا گیا ہے کہ رواں سال حج کے لیے ایئر لائین کمپنیز نے حج کرایوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ شمالی اورجنوبی ریجن کیلئے فی حاجی1 لاکھ اور1 لاکھ 10 ہزارکرائے کا مطالبہ کیا ہے۔ائیر لائن کمپنیاں کرائے میں اضافہ ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کی بنیاد پر کر رہی ہیں۔بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ وزارت مذہبی امور کے تحت حج سے متعلقہ بینکوں سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے حج 2019 کیلئے نیا سلوگن بنا لیا۔ اس سال حج ”حاجی میرا استاد” کے نام سے ہو گا۔2019ء میں 184210 پاکستانی حج ادا کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت 436975 روپے فی حاجی ادا کرنے ہوں گے۔

حاجی کیلئے اس سال قربانی 19451 روپے میں ہو گی۔ حاجیوں کو پانچ لیٹرآب زم زم لانے کی اجازت ہو گی۔ پہلی بار کراچی سے جانے والے حاجیوں کی امیگریشن کراچی ائیر پورٹ پر ہی ہو گی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ہر سال عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں پرعائد 2 ہزار ریال کا ٹیکس ختم کرنے کے حوالے سے سعودی عرب سے بات چیت ہوئی ہے تاہم ان کے جواب کا انتظار ہے۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران صابر حسین قائم خانی کے سوال کے جواب میں وزیر مذہبی امور نے بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے ہر سال عمرہ ادا کرنے والے پاکستانیوں پر عائد دو ہزار ریال کا ٹیکس ختم نہیں ہوا تاہم اس حوالے سے سعودی حکام سے رابطہ کیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی ولی عہد کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا تھا جبکہ میرے سعودی ہم منصب سے بھی اس حوالے سے مذاکرات ہوئے ہیں تاہم فی الحال سعودی حکومت کی جانب سے جواب کا انتظار ہے۔ آئندہ ماہ فروری کے پہلے ہفتہ میں حج پالیسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا جبکہ31 جنوری کو سر کاری سکیم کے تحت عازمین حج کی رہائشی عمارتوں کی خریداری کا ٹینڈر جاری کیا جائے گا۔ نئی حج پالیسی میں ایک سو نئی کمپنیوں کو حج کوٹہ الاٹ کیا جائے گا۔ نئی حج پالیسی کے مطابق 60 فیصد سرکاری جبکہ40 فیصد پرائیویٹ سکیم میں کوٹہ کی تقسیم کی جائے گی۔ سرکاری سکیم میں مقررہ کوٹے سے زائد موصول ہونے والی درخواستوں کی صورت میں کمپوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی جائے گی۔ رواں سال وزارت مذہبی امور سرکاری حج پیکج میں دو وقت کا کھانا بھی عازمین حج کو ان کی رہائشی عمارتوں میں ہی فراہم کریں گے جبکہ ناشتہ بھی دیا جائے گا۔

رواں سال حج اخراجات میں اضافہ سعودی عرب میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ نئے ٹیکسز کے نفاذ کے باعث کیا جا رہا ہے۔عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر، سعودی کرنسی ریال کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے بھی حج اخراجات میں اضافہ کرنا پڑا ہے۔ رواں سال وزارت مذہبی امور کا سیزنل سٹاف جو حج کی ادائیگی کے دوران سعودی عرب بھجوایا جاتا ہے ان کی تعداد میں بھی کمی کی جا رہی ہے۔ حاجیوں کے لئے زیادہ رہائشی عمارتیں عزیزیہ میں خریدی جائیں گی جبکہ حرم پاک سے رہائشی عمارتیں دور ہونے کے باعث ٹرانسپورٹ کی سہولت24 گھنٹے دستیاب ہو گی۔

فروری میں سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان پاکستان کے دورے پر آ ئیں گے ، لہٰذا ان کے دورے کے دوران پاکستان کے مزید حج کوٹے میں اضافے کے لئے بھی درخواست کی جائے گی۔حکومت نے رواں سال حجاج کرام کو دی جانے والی 40 ہزار روپے کی سبسڈی ختم کردی جس کے بعد سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات 4 لاکھ 20 ہزار روپے ہوگئے۔وفاقی حکومت کی جانب سے دی جانے والی سبسڈی کے تحت اس سے قبل حج اخراجات 3 لاکھ 80 ہزار روپے کے قریب تھے۔ حج اخراجات میں اضافے کی وجہ روپیہ غیرمستحکم اور سعودی عرب میں ٹیکسز ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج 2019ء کا معاہدہ طے پاگیا ، جس کے تحت رواں سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 افراد فریضہ حج ادا کرسکیں گے، حج معاہدہ پر پاکستان اور سعودی وزراء نے دستخط کیے اور پاکستان کے حج کوٹہ میں پانچ ہزار افراد کا اضافہ کیا گیا۔

وزارت مذہبی امور نے 2019ء کے لئے حج پالیسی کو حتمی شکل دی تھی۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے حج اخراجات میں اضافہ متوقع ہے جس کی وجہ سے سرکاری اسکیم کے تحت حج پیکج میں بھی ایک لاکھ روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے۔حج اخراجات میں اضافے کے امکان نے رواں برس حج کے لیے جانے والی عازمین کو بھی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔

حج پر سبسڈی ختم کرنے کی صورت میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کا خرچ 4 لاکھ 20 ہزار فی کس سے بھی تجاوز کرسکتا ہے۔عازمین حج پر کم بوجھ ڈالنے کے لیے گذشتہ برس بھی ن لیگ کی حکومت نے خصوصی گرانٹ دی تھی۔حج سبسڈی ختم کرنے کے اعلان پر عازمین حج نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ خالصتاً دینی فریضہ کی ادائیگی کے لیے دی جانے والی سبسڈی کو ختم نہ کریں اور حج اخراجات میں اضافے کو کم کیا جائے اور ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جس سے حجاج کرام کے مسائل میں اضافہ ہو۔

Mehr Iqbal Anjum
Mehr Iqbal Anjum

تحریر : مہر اقبال انجم

Share this:
Tags:
goodness hajj Islam life Mehr Iqbal Anjum pakistan Pilgrims universe اسلام پاکستان حج حجاج زندگی کائنات نیکی
Solidarity with Kashmiris
Previous Post ظلم و بربریت کے سائے میں سلگتی وادی
Next Post حمزہ شہباز ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد لندن روانہ
Hamza Shahbaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close