Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حج پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

February 7, 2019 1 1 min read
Hajj
Hajj
Hajj

تحریر : سعد فاروق

ملک پاکستان میں ایسے ایسے دانشوروں کو اعلی حکومتی عہدے پر فائز کر دیا جاتا ہے کہ جس کے حقیقی معنوں وہ ایک فیصد بھی حقدار نہیں ہوتے۔ حکومتوں کے ترجمان وہ افراد مقرر کر دیے جاتے ہیں جنہیں گفتگو کرتے وقت یہ نہیں معلوم ہوتا کہ کہنا کیا ہے۔ کبھی ہیلی کاپٹر کو سب سے سستی سواری قرار دے دیا جاتا ہے تو کبھی بجلی کا شارٹ فال مکمل ختم کرنے کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ ایسے دعوں پر ہمیشہ حکومت کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔عام انتخابات 2018 کے بعد برسر اقتدار آنے والی تحریک انصاف نے حکومت سنبھالتے ہی ملک پاکستان کو مدینہ منورہ جیسی فلاحی ریاست بنانے کا عزم ظاہر کیا۔ لیکن کئی ماہ گزرنے کے باوجود کہیں سے بھی ریاست مدینہ کا کوئی چھوٹا سا نمونہ بھی سامنے نہیں آیا۔ ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والی حکومت نے چند روز قبل حج اخراجات میں ایک ساتھ ہی بڑے اضافے کا بم عوام پر گرا دیا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔حج اخراجات میں ایک لاکھ 56ہزار 975روپے اضافے سے عام شہری کے لیے حج نہ صرف مہنگا ہوگیا بلکہ پالیسی سے عازمین حج کو شدید ذہنی دھچکا لگا ہے۔اور ہزاروں حجاج کرام روحانی صدمے سے دوچار ہوگئے ہیں، حکومت نے حج سبسڈی ختم کردی اور کہا ہے کہ قربانی کے لیے 19ہزار451روپے الگ ادا کرنا ہونگے، ہر حاجی کے پاس دو ہزار ریال ذاتی استعمال کے لیے لازمی ہونا چاہیئں جب کہ رواں سال ایک لاکھ 84ہزار210پاکستانی فریضہ حج ادا کرینگے۔

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ اجلاس میں حج پالیسی 2019کی منظوری دیدی گئی ہے، تاہم حج پالیسی کو ریویوکرتے ہوئے سہولتوں کا اعلان بھی کیا گیا، جس کے تحت کوئٹہ سے پہلی بار اور فیصل آباد سے بھی فلائٹ آپریشن ہونگے۔ حج کے لیے دس ہزار سیٹیں سینئر شہریوں کے لیے مختص کی گئی ہیں ۔ بائیومیٹرک کی سہولت دور دراز علاقوں میں میسر ہوگی، 10ہزار بزرگ شہریوںکوحج کوٹہ دیا جائے گا، کم آمدن والے 500 افراد کے لیے حج کوٹہ رکھا گیا ہے ۔ ہر مسلمان چاہے وہ غریب ہو یا امیر زندگی میں ایک بار لازمی حج بیت اللہ کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔ غریب لوگ کئی کئی سال بلکہ کچھ لوگوں کی زندگی حج کے لیے پیسے جمع کرنے میں گزر جاتی ہے اور کئی بیچارے لاکھ کوششوں کے باوجود اس سعادت سے محروم ہوتے ہیں۔ ریاست مدینہ کے دعوے داروں نے اس مہنگائی کے دور میں جہاں پہلے ہی غریب آدمی کے لیے حج و عمرہ کرنا تقریبا ناممکن ہو چکا ہے۔

ایک ساتھ لاکھوں کا اضافہ کرکے انتہائی غلط کام کیا ہے۔ اس اضافے کے اعلان کے بعد خود کو حکومت کے لیے اہل قرار دینے والی تحریک انصاف کے وفاقی وزراء نے انتہائی بھونڈے انداز سے اپنی اس غلطی کو جائز ثابت کرنے کے لیے الٹے سیدھے بیان دیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری جو کئی ہفتوں تک پہلے بھی اپنے ایک بیان پر مزاح کا باعث بن چکے ہیں نے فرمایا کہ حج بیشک ایک عبادت ہے جو صرف استطاعت رکھنے والوں پر واجب ہے۔ کیا سبسڈی کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ حکومت غریبوں سے رقم لے کر حج کروائے؟ انہوں نے کہا کہ سبسڈی حج عبادت کے بنیادی فلسفے سے ہی متصادم ہے حالانکہ حکومت حج پر ایک روپیہ بھی نہیں کما رہی ہے۔ فواد چودھری نے مزید کہا کہ حج پر سبسڈی صرف ایک سال دی گئی گزشتہ سال الیکشن کا تھا اور لیگی حکومت نے عوام کو خوش کرنے کیلئے حج پر سبسڈی دی، اب حکومت کیلئے ایسا کرنا ممکن نہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چار ارب 36 کروڑ روپے کی سبسڈی بنتی ہے، سعودی عرب نے اخراجات بڑھا دیئے ہیں حکومت کہاں سے سبسڈی دے گی۔

محترم وفاقی وزیر حج پر سبسڈی کو غریبوں کے پیسے ضائع کرنے کی سی مثال دیتے ہوئے بھول گئے کہ چند ہفتے پہلے ہی انہی کی حکومت نے سکھوں کو خوش کرنے کے لیے بڑے اقدامات اٹھایا۔ بھاری خرچہ کرکے سکھ یاتریوں کے لیے کرتار پور راہداری منصوبے کا اعلان کیا۔ فواد چوہدری صاحب کی ہی پنجاب حکومت نے سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے آئے ہوئے سکھ یاتریوں کی سہولت کے لئے 28 بسیں بطور شٹل سروس مختص کیں جن نے سکھ یاتریوں کو لاہور ریلوے سٹیشن سے ڈیرہ گوردوارہ تک لانے اور لے جانے کے لئے مفت سفری سہولت فراہم کی۔ کیا یہ غریبوں کے پیسے نہیں تھے ؟ قادیانیوں کو قادیان آنے کے لیے جو سسبڈی دی گئی کیا وہ غریبوں کے پیسے سے نہیں دی جا رہی ؟ دوسری طرف بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ کے محاورے پر چلتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور نے بھی انوکھا بیان دیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا کہ ریاست مدینہ کا مطلب لوگوں کو خوشحالی دینا ہے۔ ریاست مدینہ کا مطلب یہ نہیں کہ لوگوں کو مفت حج کراﺅں۔ میں حج پر ضرور جاﺅں گا اور انشاءاللہ اپنے خرچے پر جاﺅں گا۔

وزارت مذہبی امور نے حج پرسبسڈی برقرار رکھنے کی تجویز دی تھی لیکن وزیراعظم اور کابینہ نے اس تجویز کو مسترد کردیا۔ نورالحق قادری نے مزید کہا حکومت معاشی حالت میں بہتری کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ حج ہر سال مہنگا ہوتا ہے۔ حج کی سبسڈی سے غریب اور امیر طبقہ دونوں مستفید ہو رہا تھا۔ حج پر دی جانے والی سبسڈی مفاد عامہ کے دیگر اقدامات کے لیے مختص کریں گے۔ نور الحق قادری صاحب بتائیں کس حکومت نے آج تک فری حج کروایا ہے۔ حج و عمرہ پاکستان میں ایک وسیع پیمانے پر کاروبار چلتا ہے۔ سینکڑوں نہیں ہزاروں ٹریول ایجنسیاں حج و عمرہ کروانے کے لیے ملک بھر میں اپنے دفاتر کھولے بیٹھی ہیں۔

کیا یہ سب فری حج و عمرہ کرواتے تھے؟ گزشتہ کچھ سالوں سے حکومتوں نے حج کے بعد زائد اخراجات حجاج کرام کو واپس کیے۔ ملک بھر کہ ہزاروں بینک بھرپور ایڈورٹائزنگ کرکے حج کے لیے درخواستیں وصول کرتے ہیں جو قرعہ اندازی میں نام نہ آنے کی صورت میں بھی ایک لمبے مرحلے کے بعد واپس لوٹاتے ہیں اور مہینے اس رقم سے فوائد اٹھاتے ہیں۔بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کرنے میں مصروف انتہا پسند تنظیم بی جے پی نے بھی مسلم دشمنی میں ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے حج پر دی جانے والی سبسڈی ختم کر چکی ہے۔ تحریک انصاف اگر واقعی مدینہ منورہ جیسی عظیم فلاحی ریاست بنانے کا عزم رکھتی ہے تو اسے ایسے اقدامات سے اجتناب کرنا ہوگا اور اپنے وزراء کی زبانوں کو بھی کنٹرول میں رکھنا پڑے گا۔ عین ممکن ہے کہ ‏اس بار حاجیوں کی واپسی پر ان کا استقبال نیب اور ایف بی آر کرئے گی او
” اتنے مہنگے حج کے لیے پیسے کہاں سے آئے ”

Saad Farooq
Saad Farooq

تحریر : سعد فاروق

Share this:
Tags:
cabinet government hajj pakistan policy Saad Farooq state پاکستان پالیسی حج حکومت ریاست سبسڈی کابینہ
Railway Phatak
Previous Post اوپن ریلوے کراسنگ پھاٹک! حکومت غور کرے
Next Post عدم و برداشت رواداری ہمارے معاشرے کو کھوکھلا کر رہی ہے، مفتی محمد نعیم
Mufti Mohammad Naeem

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close