Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکیم سید مجاہد محمود برکاتی ہم میں نہیں رہے

July 27, 2017July 27, 2017 0 1 min read
Hakeem Syed Mujahid Mehmood
Hakeem Syed Mujahid Mehmood
Hakeem Syed Mujahid Mehmood

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
موت ہر شخص کو آنی ہے۔ یہ اٹل حقیت ہے۔ ہمارے حکیم سید مجاہد محمود برکاتی صاحب بھی ہم میں نہیں رہے اور اللہ کو پیارے ہوگئے۔ مرحوم سے میری پہلی ملاقات ان کے والد شہید حکیم سید محموداحمد برکاتی کے ریفرنس منعقدہ جمعیت الفلاح اکبر روڈ صدر کراچی میں ہوئی۔ کراچی میں رہتے ہوئے ان کا نام تو سنتے رہتے تھے اور ساتھ ساتھ ان کے حکمت پر شائع شدہ مضامین جو ہفتہ وار رسالہ فرائی ڈے اسپیشل کراچی اور ایشیاء لاہور میں شائع ہوتے تھے ،نظر سے گزرتے تھے۔ اس طرح ان کی تحریروں کے ذریعے ان سے ملاقات ہوتی رہتی تھی۔ بل لمشافہ ملاقات نہیں ہوئی تھی۔جمعیت الفلاح کی ملاقات کے بعد پھر ہلو ہائے ہو گئی۔

ان کے مطب ”برکاتی دواخانہ” واقعہ عرفان کارنر بلاک ٧ فیڈر بی ایریا کراچی میں میں جب میں اپنی بیماری کے سلسلے میں دوائی لینے جاتا تھا تو ملاقاتیں ہوتی رہتی تھیں۔ میں نے مرحوم کو ہمیشہ خوش مزاج ،ملن سار، شفیق،انسان دوست، معلومات کا خزانہ لیے ہوئے پایا۔ جب پہلی بار ان کے دواخانے میں جانے کا موقعہ ملا تو میں تعارف کے لیے اپنا وزٹنگ کا رڈ پیش کیا تو کہنے لگے بھائی آپ کو جانتا ہوں آپ کے مضامین رسالہ اشیاء میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ میں نے ازراہ مزاق کہا ،حکیم صاحب صرف ایشیاء میں ہی نہیں اور بہت سے رسالوں اور پاکستان کے اخبارات میں بھی شائع ہوتے رہتے ہیں۔ یہ معلوم کر کے انہیں خوشی محسوس ہوئی۔

مجھے مرحوم کے اور اپنے رفیق ِکار،جمعیت الفلاح کے صدر جناب مظفر احمد ہاشمی صاحب سابق ایم این اے اور جماعت اسلامی حلقہ کراچی کے نائب امیر نے کالم لکھنے کا یاد کرایا۔ میں نے جب مرحوم کے متعلق معلومات جمع کی تو مجھے ایک سمندر نظر آیا کہ میں اسے کیسے بیان کروں۔ انکی کی ہمہ گیر شخصیت خاص کر طبِ مشرقی ، سیاسی سماجی، کلچر اور صحافتی کارناموںسے بھری پڑی ہے۔ طب ِمشرقی کے حکیم حضرات کو طب کے بارے ان کی حاصل کردہ ڈگریوں اورخدمات کو سامنے رکھیں تو ان کو ضرور شک آئے گا کہ سب ان جیسے ہو جائیں۔ ایسے لوگ معاشروں میں کم ہوتے ہیں۔ مرحوم نے اپنی زندگی بہت ہی مصروف گزاری، جس میں سیاست اور زندگی کے دوسرے شعبے شامل ہیں۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ کراچی کی دہشت گرد فاشست لسانی تنظیم کے گنڈے ان کے مطب پر انہیں مارنے کے لیے آئے تھے، نہ ملے تو ان کے والد حکیم سید محمود احمد برکاتی کو بے دردی سے شہید کر گئے۔

ایک انسان دوست، حکمت کے ذریعے انسانیت کی خدمت کرنے والے، ضعیف، کئی کتابوں کے مصنف، محققق، دین کے عالم اور شفیق انسان کوشہید کر کے دوزخ کے مستحق بنے۔ ان کے صاحبزادے مرحوم حکیم محمود مجائد برکاتی کی زندگی پر نظر ڈالی جائے تو وہ بڑی ہی خوبیوں کے مالک تھے۔ جماعت اسلامی کے رکن تھے۔ بلدیاتی نظام میں اپنے علاقے کے ناظم منتخب ہوئے اور عوام کی خدمت کی۔طب مشرق کے مشہور و معروف شخصیت تھے۔طب کے شعبے کے استاد تھے۔ کئی اداروں میں طب کے طالب علموں کر پڑھاتے رہے۔ طب الجرہت ہمدرد طیہبہ کالج سے ١٩٨١ء میں امتحان پاس کیا۔اسی وقت سے ایک حکیم کے طور پر انسانیت کی خدمت کرتے رہے۔١٩٧٧ء سے یونانی فارمیسی سے منسلک رہے۔ طب میںرجسٹرڈ پریکٹیشنر نیشنل کونسل آف طب اسلام آباد کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔چائنا انٹرنیشنل ایکوپنچر کالج سے ١٩٩٣ء میں ایکوپنچر کا ڈپلومہ حاصل کیا۔٢٠٠٦ء میںانفارمیشنل ہلیتھ کیئر ان سیکسل میں سرٹیفکیٹ کورس پاس کیا۔ سماجی خدمات کو سامنے رکھ کر دیکھا جائے تو مرحوم نیشنل کونسل آف طب گورنمنٹ آف پاکستان کے ممبر تھے۔انسپکشن اینڈ ایجوکیشن کمیٹی این ایس ٹی کے چیئرمیں اور نیشنل یونانیفارموکوبیہ کے سابق چیئرمین رہے۔ممبرریسرچ کمیٹی این ایس ٹی ، یونانی ایکٹ کمیٹی اور ایڈوئیزری کمیٹی کے ممبر رہے۔ اگر طب یونانی سے متعلق تعلیم کی بات کی جائے پاکستان کی کئی طبیہ کالجوں کے وزٹنگ پروفیسر بھی رہے۔بیسک ہیلتھ ان سیکنڈری ایجوکیشن میں لیکچرار رہے۔

میڈیا میں طب کی خدمات دیکھیں توریڈیو پاکستان کراچی کے بیسک ہیلتھ پروگرام”طبی مشورے” میں شریک رہے۔پاکستان طبی کانفرنس پاکستان کے آر گنائیزر سیکر ٹیری رہے۔پاکستان میں طبِ مشرق کے نام سے درجوں کانفرنسز منعقد کرواتے رہے۔تذکار حکمت کمیٹی ہمدرد فائوڈیشن کے چیئرمین اورحکیم پروجیکٹ بہبود ِ آبادی کانفرنس سند ھ کے آرگنائزر رہے۔سٹی ڈسٹرک پبلک سیفٹی کمیشن کے ممبر،یونین کونسل نمبر ٥ گلبرگ ٹائون کے ناظم، سٹی ڈسٹرک گورنمنٹ کراچی کے ممبر، فاران کلب کراچی کے سیکرٹیری جرنل رہے۔ چیئرمین لیٹریسی سوسائٹی ان ہائر سیکنڈری ایجوکیشن ، کوآرڈینٹینگ سیکر ٹیری،پاکستان امریکاسوشل آفیئر یو ایس اے کے کوآرڈیٹنگ سیکرٹیری رہے۔بورڈ آف گورنر ”قرآن و سنہ” اوراکیڈمی سٹی گورنمنٹ کراچی کے ممبر رہے۔صدر بزمِ احباب ٹونک رہے۔ کنوینر” نظیر ” آرگنائزرکمیٹی رہے۔

صدر اطباء اتحاد سندھ رہے۔چائنا انٹرنیشنل آکوپنچر کالج،فاران کلب انٹرنشنل،جمعیت الفلاح اسلامک کلچر سینٹراور آرٹ کونسل آف پاکستان کے لائف ممبر رہے۔چوتھی کانگریس آف فیڈریشن آف ایشیا فارمیسیٹیکل لاہور منعقدہ ١٩٩٢ء میں شریک ہوئے۔ اگر بیرون ملک طب کی خدمات کا ذکر کریں توسارک انٹرنیشنل کانفرنس فار آرٹلنیٹف ٹٹریٹمنٹ ان سری لنکا ١٩٩٢ء میں شریک ہوئے۔سیکنڈ انٹرنیشن سیمینار آن ٹریس الیمنٹ اینڈ لیور ڈیزیز کراچی منعقدہ ١٩٩٣ء میں شریک ہوئے۔سیکنڈ آکوپنچر سیمینارایند کانوکیشن چائنا آکوپنچر کالج کراچی ١٩٩٤ء میں شریک ہوئے۔انٹرنیشنل کانفرنس آن ریسنٹ ریسرچ ایڈوائنس ان میڈیکل سائنس منعقدہ ١٩٩٦ء کراچی میں شریک ہوئے۔سارک فار مسیٹیکل کانفرنس اینڈ اگزیبیشن منعقدہ١٩٩٩ء کراچی میں شریک ہوئے۔ورلڈ ہیلتھ آرگیزنیشن کے ساتھ پاکستان کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی مدد کے تحت کئی سیمینار جس میںمشرقی طریقہ علاج پر ڈسکیشن ہوئی جس میں شریک ہوئے۔

چائنا آکوپنچر پاکستان کی طرف سے طب کی خدمات پر ایوارڈ ،ا١٩٨٦ء میں پہلا اور ١٩٩٢ء میں دوسرا طب کے خدمات کے اعتراف میں گورنر آف سندھ سے ایوارڈ حاصل کیا۔اگر صحافتی خدمات کا ذکر کریں تومرحوم نے کاروان طب ماہ وار رسالہ کے مدیر، وائس آف اسلام سہ ماہ ہی کے منیجنگ ایڈیٹر،ادارہ تعمیر ادب پاکستان کے جنرل سیکر ٹری،جمعیت الفلاح کے کلچیر ایجوکیشن سنٹر کے جنرل سیکرٹیری رہے۔ اگر قومی زبان اردو کی خدمات کا ذکر کیا جائے توتحریک نفاذ اردو پاکستان کے صدر رہے۔ہیومن رائٹز پیس فائوڈیشن کے نائب صدر،برکات اکیڈمی کے تحت شائع ہونے والی کئی کتب کے پبلیشئر،ادبی، کلچر اور مشاعروں کے آرگینائزر،اور برکات اکیڈمی کے سیکر ٹیری رہے۔کھیلوں کے معاملے میں دیکھا جائے توفیڈرل سپورٹ بورڈ کراچی کے پیٹرن رہے۔ صاحبو! حکیم مرحوم سید مجائد محمود برکاتی کی معاشرتی خوبیوں اور طب میں وسیع خدمات ہیں۔ اللہ سے دعاء ہے وہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
Illness meeting Reference بیماری ریفرنس ملاقات
Liver Transplant
Previous Post جگر کی پیوند کاری
Next Post ہیپاٹائٹس سے احتیاط
July 28 World Hepatitis Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close