Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حمید گل پاکستان اور اسلام کا ایک نڈر سپاہی

August 24, 2015 0 1 min read
Hameed Gul
Hameed Gul
Hameed Gul

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
تاریخ ایسے لوگوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی جنہوں نے اپنی تاریخ آپ بنائی ہو۔ریٹا ٹئرڈ لیفٹننٹ جنرل حمید گُل پاکستان کی تایریخ کا ایک ایسا چکمتا ستاراہیں جنہیں ناچاہتے ہوئے بھی اس ملک کی عسکری اور سیاسی قیادت لاکھ مخالفتوں کے باوجود بھی فراموش نہ کر سکے گی۔جو اسلام اور پاکستان کی سر بلندی کا خواب دیکھا کرتے تھے وہ حقیقی معنوں میں اقبال کے شاہین کی عملی تعبیر تھے۔جنرل حمید گُل نے 1956 میں پاک فوج میں شمولیت اختیار کی اور فوج کے مختلف عہدوں پر رہنے کے بعد جنرل ضیاء الحق کے دور میں ہی 1987میں پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کا سربراہ بنا دیا گیا۔وہ نظریہ ِپاکستان اور پاکستان میں اسلامی نظام کے قیام کے بڑے حامی تھے۔وہ نظریہ ِپاکستان کے دفاع میں سیسہ پلائی دیوار بن جایا کرتے تھے۔یہ ہی وجہ تھی کہ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دفاع کے سلسلے میں ہر حد عبور کرنے کو تیار رہتے تھے۔

اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ پاکستان سے اُنہیں انتہا درجے کا عشق تھا۔ان کا یہ بھی غیر متزلزل یقین تھا کہ پاکستان عالمِ اسلام کی قیادت کرنے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے۔حمید گُل کی شہرت کو قومی پیمانے پر بامِ عروج پرعسکری مشق ضربِ مومن نے پہنچا دیا تھا۔ان مشقوں کے روح رواں لیفٹننٹ جنرل حمید گل ہی تھے گو کہ اس وقت چیف آف آرمی اسٹاف ریٹائرڈ جنرل مرزا اسلم بیگ تھے۔ جنرل گُل کی سپاہیانہ صلاحیتوں اور عسکری دانشمندی اوران کی فوجی حکمتِ عملی نے دنیا کو محوِحیرت کر دیا تھا۔وہ عسکری دنیا کا ایک اہم نام تھے۔جس کو تاریخ کبھی فراموش نہ کر سکے گی۔

بیرونی دنیا ُ گُل کی رائے کو بہت اہمیت دیتی تھی۔انکا کہا ہوا کوئی بھی جملہ بے وزن نہیں ہوتا تھا۔دنیا کے اعلیٰ پیمانے کے صحافی ان کا انٹرویو کرنا اپنے لئے ایک اعجاز تصور کرتے تھے۔جنرل حمید گُل دنیائے اسلام کی عسکری قوت اور اسلام کا ایسا نڈر سپاہی تھا کہ جس کی مثال بڑی مشکل سی تلاشی جا سکے ی۔حمید گُل محض گفتار کا ہی نہیں کردار کا بھی غازی تھا۔اپنے ناقدین کے سخت ترین جملے سُن کر بھی خوش دلی سے ان کا مدلل جواب بغیر اپنے اوپر جذباتی کیفیت طاری کئے دے دینا ان کی اہم خوبیوں میں شامل تھا۔اکثر ان کے ناقدین ان پر عسکریت پسندی کو ہوا دینے کا لزام لگاتے ہوئے یہ بھول جاتے ہیں کہ مسلُم امہ کے اندر دو عشرے قبل جذبہ جہاد کا شعلہ بھڑکانے والا جری سپاہی حمید گُل ہی تھا۔

Islam
Islam

اس دوران بیرونی ایجنسیوں پر نظر رکھنے کی ذمہ داری جن اداروں پر تھی کیا انہوں نے اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کیا؟وہ مجاہدین جو کل تک اسلام کے سپاہی تھے آج مسلمانوں کے گلے کاٹنے والے کیونکر بن گئے؟یہ ہمارے اداروں کی نااہلی ہی تو تھی کہ وہ دشمنوں کے آلہء کا ر بن کر ہمارے ہی خلاف بغاوت پر آمادہ ہوگئیاور دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے لگے۔ہم نے جب اپنے دوست نما دشمنوں کی قدم بوسی شروع کی تو ان لوگوں نے بھی ہمیںکفر کی قوتوں کے ایجنٹ سے زیادہ کچھ نہ سمجھا اور ہماری بر بادی کے درپے ہو گئے۔اور پھر پاکستان دشمنی کے ایسے عفریت نے جنم لے لیا جس کو کنٹرول کرنا ہمارے لئے مشکل ترہو گیا۔ ایک زمانہ تھا کہ ریٹائرڈ لیفٹننٹ جنرل حمید گُل کے پرویز مشرف سے تعلقات مثالی تھے۔مگر جب مسلمانوں کے خلاف مغرب کے تیور سے پرویز مشرف خوفذدہ ہوئے تو انہوں نے مشرف کا ساتھ دینے سے اپنا ہاتھ کھینچ لیا۔اور اب وہ پرویز مشرف کے بڑے ناقدین میں شامل ہو گئے تھے۔

عدلیہ بحالی کی تحریک میں حمید گل ہمیں سڑکوںپر بھی احتجاج کرتے نظر آئے۔حمید گل اسلام کے ایسے سپاہی کا نام تھا جو دنیا کے کسی بھی فورم پر اسلام اور پاکستان کا دفاع بغیر کسی لگی لپٹی کے کرنے پر آمادہ رہتا تھا۔وہ میڈیا پر اسلام اور پاکستان کے دفاع پر بات کرتے ہوئے بڑے سے بڑی دلیل کو کو رد کر کے اپنے مخالفین کو لاجواب کرنے کا بھی خوب ملکہ رکھتے تھے۔وہ سر بلندیء وطن کے لئے ساری زندگی مصروفِ عمل رہے۔وہ ہمیشہ امریکہ، اسرائیل اور ہمارے ازلی دشمن ہندوستان کی پالیسیوں پر مدلل تنقید کرنے کا حوصلہ رکھتے تھے۔مسلم امہ پر ڈھائے جانے والے مظالم پر وہ کبھی خاموش نہیں رہے۔

کشمیر کے مسلمانوں پر ہندو مطالم پر دنیا اور اقوام متحدہ کی بے حسی کو دیکھ کر پریشان ہوجایا کرتے تھے۔میانمار(برما) بوسنیا اور افغانستان کی صورتِ حال سے ہمیشہ کبیدہ خاطر رہے۔جس وقت انہوں نے آئی ایس آئی کا چارج سنبھالا تو جہاد افغانستان اپنے عروج پر تھا۔اس وقت تک کسی کو یہ وہم و گمان تک بھی نہ تھا کہ پاک فوج افغانستان میں ہونے والے جہاد کو اس مقام تک لے جائے گی کہ جہاں سے روس جیسی سُپر طاقت کی فوجیں پسپا ہو کر افغانستان کو خالی کرنے پر مجبور ہو جائیں گی۔نوے کی دہائی میں حمید گل کی شخصیت دیو مالائی روپ دھار چکی تھی۔جن کی پذیرائی تمام دنیا اور خاص طور پراسلامی دنیا میں کی جا رہی تھی۔

Zia ul Haq
Zia ul Haq

ضیاء الحق کے آخری دور میں سول حکومت دوست اور دشمنوں کی چالوں کو نہ سمجھ سکیں جس کے نتیجے میں پاکستان کو جنیوا معاہدے کے سنہرے جال میں پھنسنا پڑ گیا۔اور پاکستان کو افغانستان کی خانہ جنگی میں مبتلا کر اکر اسے مشکلات کی دلدل میں پھنسادیا گیا۔اس دوران حمید گل پاکستان کی مضبوطی کی کوششوں میں سر گرداں رہے تھے۔1987سے 1989کے دوسال کے دوران پر لوگوں کا کچھ زیادہ ہی اعتراض رہا ہے۔17اگست 1988کو جنرل ضیاء الحق کے طیارے کے حادثے کے وقت وہ ڈی جی آئی ایس آئی تھے۔اس حادثے پر انہوں نے اپنی انٹیلی جنس ناکامی کا کھلے دل سے اعتراف بھی کیا ۔وہ اس حادثے کو ہمیشہ بین الاقوامی سازش قرار دیتے تھے۔جب 1992میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف مرزا اسلم بیگ کی ریٹائر منٹ پر بجائے جنرل حمید گل کے آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کو بنا دیا تواس کے نتیجے میں جنرل حمید گل نے ریٹائرمنٹ لے لی۔بے نظیر ان سے شاکی رہیں مگر نواز شریف بھی اس دور میں جنرل حمید گل کو شائد پسند نہ کرتے تھے۔ جس کی وجہ سے وہ آرمی چیف نہ بن سکے۔

جنرل حمید گل کی نظر بین الاقوامی امور پر شاہین کی سی تھی۔ بین الاقومی امور کا ہر پہلو وہ اپنی نظر میں رکھتے تھے۔پاکستان میں چند محدود سوچ رکھنے ولے لوگوں کا خیال آج بھی راسخ ہے کہ 9/11 القاعدہ کی کوششوں کا شاخسانہ تھا جس کے نتیجے میں اسامہ بن لادن امریکیوں سے خوفذدہ ہو کر ایبٹ آباد میں آچھپے تھے۔مگر حمید گل کہتے تھے کہ یہ تمام مفروضے حقیقت سے بعید تھے۔اسامہ بن لادن کبھی ایبٹ آباد میں رکے ہی نہیں تھے۔جس وقت تحریکِ طالبان شروع ہوئی تو حمید گل کو ریٹائر ہوئے پانچ سال گذر چکے تھے۔اس وقت وہ طالبان کے حامی نہ تھے۔ ان کی قربت گلبدین حکمت یار اور ربانی سے تھی۔اس وقت امریکہ اور بے نظیر طالبان کے بھر پور حمائتی تھے۔کہا جاتا ہے کہ مفتی نظام دین شامزئی اور مولانا سمیع الحق نے حمید گل اور طالبان کے درمیان ذہنی ہم آہنگی پید کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھاجس کے بعد وہ طالبان کے زبردست حمائتی بن گئے۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ جہاد افغانستان میں ان کے کردار پر امریکی لابی ان کی شدید مخالف ہو چکی تھی۔ کیونکہ ان کی شہرت طالبان کے حامی کے طور پر ہو چکی تھی۔ مگر اپنے ایک حالیہ ا نٹر ویو میں انہوں نے یہ انکشاف بھی کیا تھا کہ طالبان کے بعض گروپ اب ہندوستان کی ایجنسی را کے لئے کا م کر رہے ہیں۔

ریٹائرڈ لیفٹننت جنرل حمید گل جیسے مجاہد کی اچانک دوسرے جہاںمیں منتقلی نے ملک کے اسلامی اور پاکستان سے محبت رکھنے والے اذہان کو نہایت شدید دھچکا پہنچایا اور وہ تمام لوگ جو اسلام کی نشاة الثانیہ کے خواب دیکھتے ہیں،ان کو نوحہ کنان کر کے اپنا سفرِ آخرت سکون کے ساتھ طے کر لیا۔ 14اگست 2015کو وہ اپنے آخری جشن ِآزادی بڑے ولولے کے ساتھ منا کر اور وزیر اعظم کے ظہرانے میں شرکت کر کے اپنی بیٹی کی سالگرہ منانے مری پہنچے تو زندگی نے ساتھ چھوڑنے کا الارم دیدیا ۔وہ اپنے خاندان کو بیٹی کی سالگرا کی خوشیوں کی تیاریوں میں ہی برین ہیمرج کے نتیجے میں چھوڑکراپنے خالق حقیقی سے جا ملے خا غریقِ رحمت کرے!

Shabbir Khurshid
Shabbir Khurshid

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir23khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
Army chief country Hameed Gul History Islam pakistan soldier اسلام پاکستان تاریخ حمید گل سپاہی سربراہ فوج ملک نڈر
Pervaiz Rashid
Previous Post این اے 122 کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن اتفاق نہیں، پرویز رشید
Next Post رشید گوڈیل کی حالت میں بتدریج بہتری، پہلی مرتبہ پولیس افسر کی ملاقات، اشاروں سے جواب دیا
Rashid Godail

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close