Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حامد میر حملہ

April 26, 2014 0 1 min read
Saleem Tufani
Hamid Mir
Hamid Mir

حامد میر پر ہونیوالے حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔بلا شبہ یہ آزادی صحافت پر حملہ اور ایک آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی لیکن اُسکے بعد پیدا ہونیوالی صورتِحال اس سے کہیں زیادہ افسوسناک اور خطرناک ہے۔جہاں ایک طرف ملک کے صفِ اول کے صحافی پر افسوسناک وار کیا گیا وہیں دوسری طرف ملک کے دفاعی اداروں پر ہونیوالی ہرزہ سرائی بھی پچیدہ صورتحال اختیار کر گئی اور ملک ایک عجیب کیفیت اور حالات سے دوچار ہو گیا۔

حامد میر اور انکی فیملی کی جانب سے لگائے گئے الزامات درست ہیں یا غلط یہ تو وقت ہی بتائے گا اور حامدمیر جب خود صحت یاب ہونگے اور سامنے آئینگے تب ہی وہ تمام شواہد اور ثبوت فراہم کریں گے جو انکے بیان کو تقویت دیں۔لیکن ایک بات اور بھی یقینی ہے کہ حامد میر کو دھمکیوں کا سامنا ضرور تھا اورانکے پاس کوئی ٹھوس وجہ ضرور ہوگی جسکی بناء پر انہوں نے پہلے سے ہی اپنے قریبی رفقاء اور کچھ صحافتی تنظیموں کو ممکنہ خطرے سے آگاہ کر رکھا تھاورنہ اتنا بڑا اور معتبر صحافی کسی طور اتنی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کر سکتااور نہ ہی حامد میر سے اسکی امید کی جا سکتی ہے اور کچھ سوالات ایسے ہیں جو اسوقت عوام کے ذہنوں میں گردش کر رہے ہیں مثلاً کس کو خبر تھی مکمل کہ حامد میر اس وقت کراچی آرہے ہیں اور آفس سے کس نمبر کی گاڑی انہیں لینے کے لئیے آرہی ہے ، پھر ائیر پوٹ سے حامد میر کے نکلنے کی بھی پوری خبر دی گئی اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا کہ حامد میر پچھلی سیٹ پہ کس طرف بیٹھے ہوئے ہیں کیونکہ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور نے اپنی پوزیشن تبدیل کی۔

پھر سب سے اہم بات کہ پورا دن جائے حادثہ پہ لگا ہوا کیمرہ کام کرتا رہا اور شام کو اس وقت کے قریب اسکا لنک ڈاؤن کیسے ہو گیا ؟ پھر اتنی ڈھٹائی کے ساتھ بغیر کسی خوف کے حامد میر کی گاڑی کا پیچھا کیا گیا اور گولیاں چلائی گئیں تو ان سب سوالات کے جوابات کا جلد از جلد سامنے آنا ضروری ہے تا کہ شک اور بے چینی کے بادل چھٹ جا ئیں۔

حامد میر صاحب تو ہسپتال پہنچ گئے اور کچھ دیر کے لئیے دنیا و ما فیھا سے بے خبر ہو گئے لیکن اُس وقت اِس قوم،سندھ اور وفاقی حکومت ،پولیس اور انٹیلی جنس اداروں ،میڈیا اور خاص طور پر میر صاحب کے اپنے میڈیا گروپ کا امتحان شروع ہو گیالیکن افسوس کہ یہ قوم بھی،میڈیا گروپس بھی،دونوں حکومتیں بھی اور دفاعی و انٹیلی جنس ادارے مکمل طور پہ ناکام رہے۔

جیو نیوز کے لئیے یہ بہت بڑی اور افسوسناک خبر تھی کیونکہ حامد میر انکا چہرہ انکی پہچان ہے تو انہوں نے عامر میر کے بیان کو بہت زیادہ کوریج دی۔اب یہاں تھوڑے کھلے دماغ سے دیکھیں تو وہ الزام جیو کا نہیں تھا بلکہ وہ فیملی کی سٹیٹمنٹ تھی ،پھر تصویر کا کہا گیا کہ خبر کے ساتھ ساتھ جنرل ظہیرالاسلام کی تصویر چلائی گئی تو سادہ سی بات ہے الیکٹرانک میڈیا ہے ٹیلی وژن ہے تو تصویر تو چلتی ہے،چاہے بات صدر کی ہو،وزیراعظم کی ہویا کسی کی بھی تو خبر کے ساتھ ساتھ تصویر یا فوٹیج ضرور چلائی جاتی ہے۔غلطی جیو نیوز سے اتنی ضرور ہوئی کہ ٨گھنٹے تک ایک خبر کو مسلسل چلایا گیااور بار بار دہرایا گیا،جیو کا اُسوقت کا کردار انتہائی جذباتی تھا ،ایسا نہیں ہونا چاہئیے تھا کیونکہ آئی ایس آئی کے ساتھ ہماری ملکی سا لمیت ،دفاع اور وقار جڑا ہے، کچھ ہی دیر میں جیو نیوز نے اپنی اُس خبر کو روک دیا اور ایک قدم پیچھے ہو گئے۔

Media
Media

یہ اسوقت انتہائی ضروری تھا۔ ساتھ ہی ساتھ آئی ایس پی آر کی سٹیٹمنٹ کو بھی جنرل عاصم سلیم باجوہ کی تصویر کے ساتھ کوریج دی گئی اور نیوز بریک کی گئی۔افسوس یہ ہے کہ پاکستانی دیگر میڈیا ہاؤسز نے اس خبر اور وقوعہ کو مکمل غلط رخ دیا اور تیل تیلی والا کام شروع کر دیا،اپنی ذاتی جلن اوردشمنی میں آ کر سب حدیں پار کر دیںاور حکومت اور آئی ایس آئی کو عجیب امتحان میں ڈال دیااور چینل کی بندش کا فضول سا مطالبہ کرنا شروع کر دیا۔حالانکہ اس وقت ضرورت اس امر کی تھی کہ تمام میڈیا گروپس متحد ہو کر حامد میر پر ہونیوالے حملہ کی پر زور مذمت کرتے اور حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئیے حکومتی ایوان ہلا کے رکھ دیتے کیونکہ صحافی اس سے پہلے بھی ایسے حملوں کا سامنا کر چکے تھے اور ولی بابر اور سلیم شہزاد کیس سب کے سامنے تھا۔آج جو بھی صورتِحال بن چکی ہے اِس سب کی ذمہ داری دیگر میڈیا ہاؤسز پر عائد ہوتی ہے کیونکہ انہوں نے انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیااور عوام اور فوج کے جذبات بھڑکائے۔

اگر ہم مان لیں کہ جیو نے جو کچھ کیا وہ غلط تھا تو کیا جو کچھ جیو نیوز کے ساتھ کیا جا رہا ہے وہ درست ہے۔کینٹ ایریاز میں جیو اور جنگ کو بند کر کے ہم کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ہم میں اتنی سی برداشت بھی نہیں کہ کسی کے شک اور الزام کو سہہ سکیں اور اس کو دور کرنیکے بجائے اُسکی آواز کو ہی بند کرنے چلے ہیں۔جیو جنگ گروپ کو بند کرنے کے لئیے ہم نے درخواست تو دیدی مگر ہم نے اُس گروپ سے جڑے سینکڑوں خاندانوں کی زندگیوں کا کیا سوچا؟پیمرا میں دی گئی درخواست کے مطابِق جیو اور جنگ گروپ کی تاریخ ملک دشمنی اور غداری سے بھری پڑی ہے،کیا کوئی ثبوت فراہم کیا گیا؟نہیں۔

ڈیفنس کے علاقوں میں زبردستی بندش اور پیمرا کا شو کاز نوٹس میں جیو کا مؤقف لئیے بغیر یہ کہنا کہ کیوں نہ جیو کو بند کر دیا جائے،کس طرف اشارہ کر رہے ہیں؟کیا ایسی صورتحال میں عوام صاف شفاف تحقیقات کی امید رکھ سکتے ہیں؟

اور اگر واقعی جیو اور جنگ ملک دشمنی اور غداری میں ملوث ہیں تو آئی ایس آئی اور وزارتِ دفاع نے عوام کو اسکے متعلق کیوں آگاہ نہیں کیا؟کیوں سپریم کورٹ یا میڈیا کے سامنے ہی اسکے مکمل اور مستند ثبوت فراہم نہیں کئیے گئے؟کیا کسی سرکاری ادارے نے جنگ یا جیو کے اشتہارات روکے یا بائیکاٹ کیا؟اور اگر حامد میر یا جیو کا کوئی اور اینکر یا صحافی غدار ہے تو اسکو ہمیشہ کے لئیے صحافت سے روک کیوں نہیں دیا گیا ؟دھمکیاں دینے کا مطلب تو صرف اتنا ہوتا ہے کہ آپ اپنی مرضی سے کسی سے لکھوانا اور بلوانا چاہتے ہیں۔

اور اگر جیو اور جنگ تاریخ سے ہی غدار ہیں اور ملک دشمنی میں ملوث ہیں تو جیو کا این او سی کینسل کیوں نہیں کیا گیا؟جیو اور جنگ کہ جنکے 50% سے بھی زیادہ قارئین اور ناظرین ہیںاور انکے چاہنے والے ہیں تو پھرعوام کے اس حلقے کو غداروں کے رحم و کرم پہ کیوں چھوڑ دیا گیا ؟آپ اور آپ سے منسلک ہر ایک شخص تو ملک کا وفادار اور اسکے نظریات کا مُحا فظ ہے نا تو پھر باقی عوام سے ایسی دُشمنی کیوں؟ آپ نے ڈیفنس کے ایریاز کو تو غداروں(بقول آپکے) سے بچا لیا اور وہاں جنگ جیو بند کر دیا تو کیا باقی عوام اِس ملک کا حِصہ نہیں؟اور ایک بات اور بھی وہ یہ کہ کیا آپ نے ڈیفنس ایریاز کی عوام سے اُنکے جاننے کا حق چھین نہیں لیا؟ جب آپ پیمرا میں درخواست بھی دے چُکے اور وہ جیو کو شو کاز نوٹس بھی بھجوا چکا ہے تو پھر اُس کے کسی بھی فیصلے کا انتظار کئیے بغیر ایسے اقدامات ،کیا قانونی اور اخلاقی حیثیت رکھتے ہیں ؟جیو نے جو کیا وہ جذباتی اور کسی طور بھی درست نہ تھا لیکن وہ غلطی صرف ٨ گھنٹے کی تھی لیکن کیا رد عمل میں آپ ان سے آگے تو نہیں جا رہے؟

جب جیو ایک قدم پیچھے ہٹ چکا ہے تو آپکو بھی چاہیئے کہ کمیشن کے اور پیمرا کے فیصلے کا انتظار کریںاور آپ سے امید تو اس سے بھی کہیں زیادہ کی ہے کہ آپ فراخدلی کا مظاہرہ کریں اور تحقیقات میں مدد دیکر اپنے آپ پر لگنے والے الزامات اور عوام کے خدشات دور کر دیںاور اپنے وقار اور تکریم و توقیرکو بڑھائیں۔

اگر دفاعی اداروں کو یا کسی کو بھی یہ لگتا ہے کہ جیو نے انکے وقار کو دھچکا پہنچایا ہے تو جو کچھ رد عمل میں کیا جا رہا ہے اُس سے بھی کسی ادارے کا وقار بڑھ نہیں رہابلکہ دھونس دھمکی جیسے الزامات کو تقویت مل رہی ہے۔خُدارا تمام ادارے ہوش کے ناخن لیں اور جلد از جلد اس تمام صورتحال پہ قابو پانے کی کوشش کریں اور وہ تمام میڈیا گروپس جو اِس صورتحال کا فائدہ اُٹھا کے اپنی ریٹنگ کے چکروں میں پڑ کے عوام اور دفاعی اداروں میں بے چینی کی کیفیت پیدا کر رہے ہیں ایسے لوگوں کا قلع قمع ہو نا چاہیے۔اور جہاز والے اینکر جیسے صحافیوں اور پر اسرار کرداروں کو عوام سے دور رکھا جائے یہی اس ملک کے وسیع تر مفاد میں ہے۔

Saleem Tufani
Saleem Tufani

تحریر : محمد سلیم طوفانی
Contact :0323-5700932 , saleemtufani@gmail.com

Share this:
Tags:
family health karachi organizations situations تنظیموں حالات صحت فیملی کراچی
Khawaja Saad Rafiq
Previous Post پرویز مشرف کا مزید فیصلہ کراچی والے کریں گے ، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق
Next Post ایکشن کامیڈی فلم “لیٹس بی کوپس” کا نیا ٹریلر جاری
Lets Be Cops

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close