Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حامد میر کی شخصیت

March 17, 2020 0 1 min read
Hamid Mir
Hamid Mir
Hamid Mir

تحریر : میر افسر امان

حامد میر صاحب ملک کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ صحافت کی مختلف سمتوں سے گزرے۔ آج کل جنگ اخبار میں ان کے کالم شائع ہوتے ہیں۔جنگ گروپ کے جیو ٹی وی چینل کے اینکر پرسن کے طور پر کام کرتے ہیں۔پچھلے دنوں اسلام آباد پریس کلب میں پشتون قوم پرستوں کی پارٹی نیب کے متعلق پروگرام ہوا۔ دوسرے مقریرین کے علاوہ حامد میر نے بھی تقریر کی۔ حامد میر نے مرحوم عبدالغفارخان اور عبدالولی خان کو محب وطن ثابت کرنے کی کوشش کی۔ اس میں حامد میر نے تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی۔ تاریخ کو درست رکھنے کے لیے یہ کالم لکھنا پڑا۔حامد میر نے اپنی تقریر میں کہا کہ کچھ حلقے (مرحوم) عبدالغفار خان ، ولی خان اور ان کی پارٹی کو ملک دشمن کہتے ہیں۔ہم کچھ اپنی طرف سے لکھنے کے بجائے حامدمیر اور ان جیسی سوچ رکھنے والے کی خدمت میں نیپ کے ایک پرانے کارکن اور گھر کے بھیتی جناب جمعہ خان صوفی کی کتاب” فریب ناتمام” کے کچھ حصے قارئین کی نظر کرتے ہیںتا کہ تاریخ کو کوئی مسخ نہ کر سکے۔پہلے تو اس کتاب کے آخری کور پر حامد میر کے اپنے الفاظ دیکھیں” جمعہ خان صوفی کی کتاب فریب ناتمام سامنے آئی۔ جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ نیپ کے رہنما اجمل خٹک کابل میں بھارتی سفارکاروں کی مدد سے پاکستان دشمن سرگرمیوں میں مصروف تھے۔اجمل خٹک کابل میں سندھو دیش کے حامیوں کی مدد کرتے تھے۔جی ایم سید( غلام مصطفےٰ شاہ) کے بھارت کے دورے کے دوران نیپ کے لوگوں نے جی ایم سید سے ملاقات کی” یہ تو ساری دنیا جانتی ہے کہ ولی خان پارٹی کے سیکر ٹیری اجمل خٹک خان افغانستان میں بیٹھ کر پشتونستان کی جنگ برپا کیے ہوئے تھے۔

بلکہ انہیں نے یہ تک کہا تھا کہ وہ افغانستان سے سرخ ڈولی پر بیٹھ کر پاکستان میں داخل ہو گا۔ ایک روایت کے مطابق افغانستان پر طالبان کے قبضہ کے وقت ایک گدھے پر بیٹھ کر خفیہ طریقہ سے پہاڑوں سے گزار کر پاکستان میں داخل ہوا تھا۔اس کتاب کے صفحہ ١٢٤ پر لکھا ہے کہ” ریڈیو افغانستان کابل سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا” پختونستان” کے نام سے ہوتا تھا۔اب اس کادورنیہ بڑھا دیا گیا اور اس کا نام پختونستان اور بلوچوں کا پرگروام رکھ دیا۔ ”۔ صفحہ ١٢٥ پر لکھا ہے کہ مقصد کے حصول کے لیے میری ( جمعہ خان صوفی)ڈیوٹی لگائی گئی۔کہ خفیہ طور پر ولی خان کو پیغام پہنچا دوں۔چارسدہ گیا ولی خان سے ملا اور انہیں سردار دائود کا پیغام، بلکہ اجمل خان کا پیغام پہنچایا کہ افغانستان اس بات کے لیے تیار ہے کہ وہ پختون زلمے کو ٹرنینگ دے اور مسلح کر دے۔ اس کے جواب میںولی خان نے کہا کہ اچھا ہوا کہ تم آ گئے میری طرف سے سردار دائود کو پیغام پہنچا دیں کہ پاکستانی ایئر فورس کے کے بعض پشتون پائلٹ اپنے جیٹ طیاروں اغوا کر کے افغانستان اُتر جائیں گے۔لیکن ایسا نہ ہو کہ دائود خان اُن کو واپس پاکستان کے حوالے کر دے۔صفحہ ١٢٧ ۔١٢٨پر لکھا ہے کہ ولی خان نے ہندوستان، عراق کے سفراء کے علاوہ سویت یونین کے سفیر سے بھی ملاقات کی۔ولی خان سردار دائود کو باور کراتے رہے کہ تمام پشتون اور بلوچ حتمی طور پر نیپ کے ساتھ اور ایک بھر پور جنگ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ولی خان یقین دلاتے رہے کہ افواج پاکستان ہندوستان سے شکست کی وجہ سے پست ہمت ہیں اور مورال کمزور ہے اورپشتوں اور بلاچوں کی مشترکہ قوت کے سامنے یہ فوج ٹہر نہیں سکتی۔ تربیت یافتہ جوان اپنی ٹرنینگ کے اختتام پر مختلف راستوں سے پاکستان واپس ہوئے۔یہ لوگ اپنے ساتھ اسلحہ،ٹائم بم، گرینیڈ اور دیگر مواد پاکستان لے گئے۔جاتے ہی ان لوگوں نے پلان کے مطابق دہشت گردانہ کاروائیاں شروع کیں۔ بلوچستان میں فوج کے خلاف جگہ جگہ کاروائیاں ہوتی رہیں”۔ قارئین یہ جنگ اور پاکستان کے خلاف بغاوت کی باتیں ہیں یا پاکستان کے محب وطن ہونے کی باتیں ہیں ۔ آپ خود ہی فیصلہ کر لیں۔ ویسے ہم نے کچھ عرصہ پہلے اسی کتاب کے مندرجات پر پاکستانی قوم کی آگاہی کے لیے مسلسل چھ کالم لکھے جو پاکستانی اخبارات میں شائع ہوئے تھے۔

جہاں تک حامد میرکا قوم پرستوں کا بہی خواہ ہونے کاتعلق ہے تو وہ اپنے قوم پرست مرحوم والد وارث میر کا انعام وصول کرنے کے لیے بنگلہ دیش گئے۔ تو وہاں کیا فرمایا تھا وہ بھی پڑھ لیں۔حامد میر پاکستان کی دشمن بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کی دعوت پر ڈھاکا اپنے والد مرحوم وارث میر کی یادگاری ٹرافی لینے ڈھاکا گئے۔ وہاں پر کہا تھا کہ پاکستانی فوج پر جنگی جراہم کا مقدمہ قائم کرنا چاہیے ۔حامد میر کے والد وارث میر نے بنگلہ دیش کی قومیت پرستوں اورمکتی باہنی کی حمایت اورمشرقی پاکستان میں بغاوت کو کچلنے والی پاکستان کی فوج کے خلاف لکھنے پر بنگلہ دیش نے انہیں ٹرافی عنایت کی تھی۔ یاد رہے کہ بنگلہ دیش کے وزیر اعظم شیخ مجیب الرحمان ،پاکستان کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو اوربھارت کی وزیر اعظم اندراگاندھی نے ایک معاہدہ کے تحت پرانی ساری رنجشوں کو بھلا دینے کا عزم کیا تھا۔کمانڈو جرنل مشرف نے بنگلہ دیش میں رسمی معافی بھی مانگ لی تھی۔پھر بھی گھڑے مردے اُکھیڑ تے ہوئے اس معاہدے کے سرا سر خلاف بھارتی ایجنٹ وزیر اعظم حسینہ واجد نے پاکستان کے حمایتیوں کو جعلی جنگی ٹریبیونل کے کی جعلی کاروائی کے ذریعے پھانسیوں پر چڑاھا دیا۔

٢
اور پاکستانی فوج پر جنگی جراہم کا مقدمہ قائم کرنے کے اپنے ارادے کا ظہار کر چکی ہے۔اسلام دشمن مغرب کی آلہ کار اور کٹپتلی ملالہ یوسف زئی کو پرموٹ کرنے میں حامد میر کا بڑا دخل ہے۔جب بی بی سی کا مقامی نامہ نگارملالہ یوسف زئی کی ڈائری لکھ کر آن ایئر کر رہا تھا۔تو حامد میر نے ملک دشمن جیو ٹی وی چینل پر ملالہ یوسف زئی کو پرموٹ کر رہا تھا۔پھر لندن جاکر ملالہ سے ملاقات بھی کی۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنے آقائوں کے ہدایت پر ملالہ کے باپ کو سفارت خانے میں ملازمت بھی دی۔

ملک دشمن جیو ٹی وی چینل بھارت کی ایما پرپاکستان فوج کے خلاف گاہے گاہے اپنا زہر اُگلتا رہتا ہے۔کچھ عرصہ قبل اپنے حامد میر کو کسی پروگرام کے لیے کراچی طلب کیا تھا۔ کراچی ایئر پورٹ سے نکلتے ہوئے کسی نے حامد میر پر فائرنگ کی جس سے وہ زخمی ہوئے۔ شکر ہے کہ اللہ نے بچا لیا۔اس کے بعدبغیر کسی ثبوت کے جیو ٹی وی نے اپنی خباست کااظہار کیا کیا۔ آٹھ گھنٹے پاک فوج کے مایا ناز سیکورٹی ادارے آئی ایس آئی کے حاضر ڈاریکٹر کے فوٹو کے ساتھ پروگرام چلایا۔حامد میر کے بھائی نے بغیر ثبوت کے آئی ایس آئی پر فائرنگ کا الزام لگا۔

حامد میر مسنگ پرسن کے حق میں بولنے کے بڑے چمپئین بنتے ہیں۔ اس میں شک نہیں کہ اگر کوئی بے قصور غائب کر دیا جائے تو اس کے حق میں بولنا اچھی بات ہے ۔ مگر جو ملک دشمن پاکستان کو توڑنے ، بھارت اور افغانستان میں جا کر چھپ جاتے ہیں اوراپنے آپ کو مسنگ پرسن ظاہر کر پاکستان کے سیکورٹی اداروں کو بد نام کرتے ہیں ان سے ہمدردی سمجھ نہیں آتی ۔ مسنگ پرسن کا نام نہاد لیڈرماما قدیر جو بلوچستان سے اسلام آباد تک مارچ کیا۔ حامد میر نے اس کے ساتھ جیو ٹی وی پر پروگرام کیا۔ یہ پاکستان دشمنی کے مترادف ہے۔ کیا جن دہشت گردوں نے سیکورٹی ادارے کے اہل کاروں کے سر کاٹ کر فٹ بال کھیلے۔پاکستان کے فوجیوں کے سر اُچھالتے رہے۔ ان کے خلاف بھی جیو ٹی وی پر کوئی پروگرام کیا ہے۔جمہورت پسند حلقے فوج کے بار بار ملک پر قبضہ کرنے کے خلاف ہیں۔ مگر اس میں احتیاط کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی ملک کا بہی ہے تو اسے فوج کی اس غلطی پر ، پاک فوج کو روگ فوج ظاہر کرنے والے اسلام اورپاکستان دشمنوں کا آلہ کار تو نہیں بننا چاہیے؟

صاحبو! نہ جانے صحافی حضرات اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اسلامی تشخص اور دو قومی نظریہ کے خلاف سیکولرزم اور قوم پرستوں اور علیحدگی پسندوںکی حمایت کرتے ہوئے اللہ کے خوف سے نہیں ڈرتے۔ جب بر عظیم کے لوگوں نے اللہ سے اعلانیہ دعدہ کیا کہ پاکستان کا مطلب کیا ”لا الہ الا اللہ” تو اللہ نے اپنی سنت پر مخلوق اللہ سے ہدایت مانگتی ہے تو اللہ ضرور ہدایت دیا ہے اس لیے مثل مدینہ ریاست لوگوں کو تشتری میں رکھ کر پیش کر دے۔ جب افغانوں نے دنیا کے مسلمانوں کے ساتھ مل اسلامی نظام کے لیے افغانستان میں جہاد کی تو اللہ دنیا کے سب سے بڑی طاقت کو شکست ہی نہیں دی، چھ اسلامی ریستیں آزادہوئی۔ بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان توڑنے کا بدلہ بھی روس سے لے لیا۔ مشرقی یورپ آزاد ہوا دیوار برلن ٹوٹی۔ اب جہاد کے ذریعے بھارت سے کشمیر اور بھارتی مظلوموںکا بدلہ لینے کا وقت بھی آنے والا ہے۔ اسی طرح تکمیل پاکستان بھی ہو گا۔اللہ پاکستان کو اسلام کا گہوارہ بنا دے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

ََ

Share this:
Tags:
Hamid Mir History journalism message Mir Afsar Aman personality program پروگرام پیغام تاریخ حامد میر شخصیت صحافت
Coronavirus in Pakistan
Previous Post پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 195 ہو گئی
Next Post ترقی سے تیز رفتار
Coronavirus

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close