Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پھانسی ‘آسکر ایوارڈ ‘خواتین

March 3, 2016March 3, 2016 0 1 min read
Shaheed
Shaheed
Shaheed

تحریر: نسیم الحق زاہدی
صحابی رسول ۖحضرت خالد بن ولید آپ کے جسم مبارک کا کوئی حصہ ایسا نہ تھا جہاں پر تلوار کے زخم نہ ہوں آپ کی شدید خواہش یہی تھی کہ آپ شہید ہوتے شہادت صرف مسلمانوں کے لئے فرض اور مخصو ص نہیں بلکہ اللہ تعالی قرآن پاک سورہ العمران اور سورہ بقرہ میں ارشاد فرماتے ہیں کہ پہلی قوموں میں انبیاء اکرام اور ان کی اتباع کرنے والوں کو قتل (شہید کر دیا جاتا تھا ) شہید کے لفظی معنی گواہی دینے والا اور شہادت جس نے گواہی دے دی اللہ کی راہ میں قربان ہوگیا یہ سلسلہ روز اول سے چلا آرہا ہے اور روز آخرت تک چلے گا۔

جب بھی کوئی حق کی گواہی دے گا اسے شہید کر دیا جائے گا شہادت قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے اور اللہ تعالی اپنی راہ میں قربان ہو نے والوں کو خود منتخب کر تے ہیں کیونکہ اللہ کے ہاں سب سے افضل رتبہ شہداء کا ہے تبھی تو خالق کائنات ارشاد فرماتے ہیں ”جو میری راہ میں قتل کر دیئے گئے شہید ہوگئے ان کو مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں ان کو رزق دیا جاتا ہے مگر تم شعور نہیں رکھتے ”مسلمان کی تو منزل مقصود ہی شہادت ہے جہاد مسلمانوں پر فرض کر دیا گیا ہے مسلمان ہمیشہ شہادت کا طلبگار رہتا ہے مگر یہ سعادت قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہے غازی علم شہید کے ان الفاظ نے اقبال کی آنکھیں نم کر دی تھیں ”آپ مجھ سے میری شہا دت چھین رہے ہیں ” شہداء پر رویا واویلا نہیں کیا جاتا بلکہ فخر کیا جاتا ہے۔

لیکن ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم چاہتے ہیں ہم وینٹلیٹر پر ہوں ناک، منہ میں نالیاں لگی ہوئی ہوں مصنوعی سانس دیئے جا رہے ہوں ہاتھ پائوں کی veins میں ڈرپس لگی ہوں ڈاکٹرز سانس نکلنے کا انتظا کر رہے ہوں عزیز رشتے دار روح کے جلد اور آسانی سے نکلنے کے لئے سورہ یسین کی تلاوت کر رہے ہوں اور لوگ یہ کہہ رہے ہوں کہ بڑا ظالم تھا ظلم کرتا تھا نا انصافیاں کرتا تھا بد بخت کی کئی دنوں سے جان اٹکی ہوئی ہے ہم ایسی موت مرنا پسند کرتے ہیں شہادتوں کی لذتوں کا پوچھنا ہے تو اُن شہدا ء سے جا کر پوچھئے جو ملک و قوم کی آبرو ناموس رسالت حرمت رسول ۖ پر قربان ہوگئے افسوس ہوتا ہے چند اہل قلم و دانشور کی دانائیوں پر جو ایک مسلمان شہید کے ساتھ ایک کافر کا موازنہ کرتے ہیں تاریخ ایسے شہدا ء کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے جنہوں نے خود مانگ کر شہادتیں لیں ممتاز قادری کو سزائے موت ہونی چاہیے تھی۔

Mumtaz Qadri
Mumtaz Qadri

کیونکہ اس کا جرم بڑا تھا بیشک اس نے گستاخ رسول ۖ کو قتل کیا تھا مگر ان احباب سے اختلاف کرتا ہوں جو کہتے ہیں کہ ممتاز قادری کو سزائے موت کا حکم کیوں اور کس قانون کے تحت سنایا گیا غازی علم الدین شہید کو برطانوی قانون کے تحت سزائے موت دی گئی تھی اور آج موجودہ پاکستان کا قانون بھی برطانوی ترمیم شدہ قانون ہے قانون میں یہ شق موجود ہے کہ اگر کسی شخص کی سخت سزا کی وجہ سے ملک میں بدامنی کا اندیشہ ہو تو اس کی سزا معاف کی بھی کی جاسکتی ہے تبدیل بھی کی جاسکتی ہے یہ احتجاج اور عاشق رسول ۖ کو پھانسی کیوں دی گئی یہ سوالات اس وقت اٹھائے جاسکتے ہیں جس وقت ریاست میں ابوبکر ، عمر قوانین کا نفاذ ہو امر یکی C.I.A ایجنٹ ریمنڈڈیوس کو باعزت طور پر امریکہ واپس بھیجنا ہماری مجبوری تھی دکھ تو اس بات کا ہے کہ آپ نے عاشق رسولۖ کو سز ا دے دی مگر جمہوری ملک ہونے کے ناطے آزادی اظہار رائے کا حق تو ہونا چاہیے تھے اس پر بھی پابندیاں لگا دی گئیں میں عاشق رسول ۖ ممتاز قادری کی شہادت کے حوالے سے مذہبی جماعتوں کے موقف کی تائید کرتا ہوں کہ وطن عز یز پاکستان اس وقت پہلے ہی سخت مشکلات سے دو چار ہے اور بیرونی قوتیں اسے عدم استحکام سے دو چار کرنے کی منعظم سازشیں کر رہی ہیں۔

ان حالات میں حکومت کی طر ف سے ممتاز قادر ی کو پھانسی دے کر ملک میں ایک نیا مسئلہ کھڑا کر دیا گیا مگر ایک شکوہ ہے مدبریں علماء کرام سے کہ جن کو چاہیے تھا مذہبی اور ذاتی اختلافات کو بھلا کر عاشق رسول ۖ کے جنازے میں شریک ہونا ہوتے مگر یہ باتیں کسی کو کون سمجھائے ادھر وزیر اطلاعت پرویز رشید کے کراچی بیان نے حالات کو مز ید بگاڑا ہے اوپر سے پیمرا کی طرف سے ہر قسم کی Coverage پر پابند ی یہ دکھ کی باتیں ہیں ممتاز قادری کو کس جرم میں سزائے موت دی گئی وجواہات کیا تھیں یہ اکثر اہل قلم اپنے کالموں میں ذکر چکے ہیں میں ممتا ز قادری کو سلام اور مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے ناموس رسالت پر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے سوئے ہوئے مسلمانوں کو ایک بار پھر سے بیدار کر دیا حکومت نے عاشق رسول ۖ کو تو سزا دے دی ہے مگر گستاخان رسول ۖ کے گلوں میں پھندے کب ڈالے جائیں گے؟ شرمین عبید چنائے کو آسکر ایوارڈ کا ملنا پور ا میڈیا اور ارباب اختیار خوشی سے پھلے نہیں سما رہے ہم نے تو سنا تھا کہ غداروں کو تو تختہ دار پر لٹکا دیا جاتا ہے۔

Hanging Oscar Women
Hanging Oscar Women

مگر یہاں تو پھولوں کے ہار اور میٹھائیاں تقسیم ہوتی ہیں بدنام ِ زمانہ فحشہ وینا ملک نے جس طرح برہنہ ہو کر ہاتھ میں ہینڈ گرینڈ پکڑ کر بازوں پر I.S.I لکھوا کر ملک کی محافظ ایجنسی کو دہشتگرد قرار دیا تھا مگر بڑے دل والے پاکستانیوں نے نا صرف اسے معاف کیا بلکہ اس کی شادی پر ایک قوالی لگا کر مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخیاں کیں آج شرمین عبید چنائے نے پاکستان کو دہشتگر د ملک ثابت کر کے یہودی صلیبی آقائوں کی خوشنودی حاصل کر لی اور آسکر ایوارڈ جیت لیا وجوہات کی تفصیل ٭ پاکستان کے شہر وں میں بچے کس طرح بھرتی ہو رہے ہیں بیرون ملک دہشتگر د کاررائیوں کے لئے ٭ ایک دہشتگر د حملہ پاکستان سے باہر ہوا ممبئی میں 160 افر اد مارے گئے ٭ یہ کہانی ہے پاکستان کی طالبان نسل کی ٭ پاکستان غیر ملکیوں کے لئے انتہائی خطرناک جگہ ہے غیر ملکی سفیروں کو اغواء کر رہے ہیں غیر ملکیوں کو قتل کر رہے ہیں ٭ انگلینڈ میں ہو نے والی دہشتگردی پاکستان میں پلان کی جاتی ہے لندن کے دو بمباروں کو یہاں تربیت دی گئی ٭ برطانیہ میں ہونے والی کئی دہشتگردی کاررائیاں ان پہاڑوں سے شروع ہوئیں بحیثیت ایک پاکستانی ہونے کے کیا شرمین عبید کو آسکر ایوارڈ ملنا چاہیے تھا؟

شرمین سے کوئی یہ پوچھے کہ پاکستان اگر غیر ملکیوں کے لئے انتہائی خطرناک جگہ ہے اور آپ کے C.I.A ایجنٹ ریمنڈڈیوس نے جس طرح سر عام انار کلی میں دو نہتے شہریوں کو مار ڈالا پاکستان نے تو اسے کچھ نہیں کہا بلکہ بحفاظت امریکہ واپس بھیجا آپ شمائلہ کنول جس کے شوہر کو ریمنڈ ڈیوس نے مارا اور اس غمز دہ نے خود کشی کرلی آپ اس پر کوئی فلم کیوں نہیں بناتی؟ آپ عافیہ بہن اور آسیہ اندرابی بہن پر ہونے والے مظالم پر آواز کیوں نہیں اُٹھاتے کشمیر میں طالبہ علم شائستہ بیٹی جس کو ہندئو ظالم نے زیادتی کرنے کے بعد گولی مار کر شہید کر ڈالا اس کی آواز کیوں نہیں بنتی ؟ آپ اس وقت کہاں تھی جب ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی تباہی کے بعد پور ی دنیا میں مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا جبکہ اس کارروائی میں کسی مسلمان کا کوئی ہاتھ نہیں تھا یہ بات واضح بھی ہوچکی ہے آپ ہندئوستان جہاں سیکولرازم کے نام پر گائے کے ذبح کر نے پر مسلمانوں کو ذبح کیا جا رہا ہے کشمیر میں روزانہ کئی مسلمانوں کو مار دیا جاتا ہے برما میں مسلمانوں پر جو مظالم کئے جارہے ہیں ان کا تو سوچ کر بھی روح کانپ جاتی ہے مگر آج آپ سمیت دنیا بھر کی تمام انسانی حقوق کی علمبر دار NGO,S خاموش ہیں کیوں ؟

کیونکہ یہ سب کچھ آپ کے مہر بانوں کے حکم پر ہوتا ہے میں یہ بات پورے وثوق کے ساتھ تحریر کر رہا ہوں کہ پاکستان میں بلکہ دنیا بھر کے مسلمان ممالک میں دہشتگر دی کے جتنے بھی سانحات رونما ہو رہے ہیں ان سب کے پیچھے بھارت ، امریکہ ، اسرائیل و دیگر طاغوتی طاقتیں ملوث ہیں جو پاکستان کو اور مسلمانوں کو مٹانا چاہتے ہیں عورتوں کی آزاد ی ہونی چاہیے بقول صنف نازک یہاں عورتوں پر ظلم ستم کئے جاتے ہیں یہ مردوں کا معاشرہ ہیں میں مانتا ہوں کہ چند لوگ خواتین پر تشدد کر تے ہیں لونڈیوں کی طرح سلوک کرتے ہیں مگر ان سب باتوں کے باوجود عورت کو جو مقام اسلام نے دیا ہے وہ کسی اور مذہب میں نہیں عورت کی حفاظت کا مقام گھر ہے اسلئے توا للہ تعالیٰ ارشاد فرما تے ہیں اور گھروں میں ٹھہرئی رہو زمانہ جہالیت کی طرح بنائو سنگھار مت کرو میں خواتین کی آزادی کا مخالف اور تشدد کا حامی نہیں ہوں مگر میرا مسئلہ یہ ہے کہ اللہ اور اُسکے رسول ۖ کے احکامات کے اندر رد و بدل نہ کر و آپ کے بل حقوق نسواں کی منظوری کے بعد گھر آباد نہیں ہو نگے بلکہ اب صرف طلاقیں ہوا کر یں گی خدارا اسلامی ریاست کے اندر اسلامی قوانین کا مذاق مت اُڑائیں ورنہ جب جب کوئی گستاخی کرے گا تب تب باغی پید اہونگے اور شہادتوں کا سلسلہ یونہی چلتا رہے گا اور ہمارے اور تمہارے درمیان جنازے فیصلہ کرینگے کہ کون حق پر تھا ؟؟؟؟

Naseem-ul-Haq-Zahidi
Naseem-ul-Haq-Zahidi

تحریر: نسیم الحق زاہدی

Shaheed
Shaheed
Share this:
Tags:
Death hanging oscar sword women آسکر ایوارڈ پھانسی تلوار خواتین شہادت نسیم الحق زاہدی
Siddiqul Farooq
Previous Post سکھ برادری کا ایک وفد بورڈ کو بلیک میل کرنا چاہتا ہے : صدیق الفاروق
Next Post فیروز والا: شادی کر کے لڑکیوں سے غیراخلاقی کام کرانے والے گروہ کا انکشاف
Women Abuse

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close