Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی ہے

April 12, 2017 0 1 min read
Sushma Swaraj
Sushma Swaraj
Sushma Swaraj

تحریر: سید انور محمود
گذشتہ سال بھارت کی خاتون وزیر خارجہ سشما سوراج نے از خو اپنی بیماری کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور بتایا کہ ’’میں گردے فیل ہونے کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی آئی ایم ایس) میں زیر علاج اور ڈائلسز پر ہوں‘‘، ان کے لاکھوں ہمدردوں کے علاوہ ہزاروں پاکستانیوں نے انسانیت کے ناطے نہ صرف ان سے ہمدردی کی بلکہ ان کے لیے دعا بھی کی کہ وہ جلد صحتیاب ہوجایں ، ان کو خیر سگالی کے پیغام دینے والوں میں خود میں بھی شامل تھا جس نے ان کو پیغام دیتے ہوئے لکھا تھا کہ ’’سشما دیدی، میری نیک تمنایں آپکے ساتھ ہیں اور دعا گو ہوں کہ آپ جلدی صحتیاب ہوجایں‘‘۔ سشما سوراج اب پہلے سے بہت بہتر ہیں، وہ بھارت کی حکمراں انتہا پسندجماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی منجھی ہوئی سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک انتہا پسند ہندو بھی ہیں، جس کا ثبوت یہ ہے کہ چندسال قبل کانگریس کی جیت کے بعد انہوں نے یہ اعلان کیاتھا کہ اگر سونیا گاندھی کو وزیراعظم بنایا گیا تو وہ اپنے سر کے تمام بال اتروادینگی کیونکہ سونیا گاندھی ایک غیر ملکی ہیں اور اصل ہندو بھی نہیں ہیں۔

پاکستانی سیکورٹی فورسز نے بھارتی جاسوس کلبھوشن سدھیر یادیو عرف حسین مبارک پٹیل کو 3 مارچ 2016کو بلوچستان کے علاقہ ماشکیل سےگرفتار کیا تھا۔ اس وقت کلبھوشن یادیو بھارتی نیوی کا حاضرسروس افسرتھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے 29 مارچ 2016کو بھارتی خفیہ ایجنسی ”را “کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے اعترافی بیان کی 6منٹ کی ویڈیو میڈیا کو جاری کی تھی۔ جس میں کلبھوشن یادیو نے خود اپنےاعترافی بیان میں کہاتھا کہ”میں بھارتی بحریہ میں کمانڈر ہوں، کوڈ نام حسین مبارک پٹیل تھا جو بھارتی ایجنسیوں کیلئےکام کی خاطر اپنایا۔ اپنی 14سالہ سروس کےبعد 2003میں انٹیلی جنس آپریشن شروع کئے اور ایران چاہ بہار میں چھوٹا سا کاروبار شروع کیا۔ یادیو نے اعترافی بیان میں کہا کہ مجھے 2013 کےآخر میں ’را‘ میں شامل کیا گیا، اس وقت سے بطور آفیسر بلوچستان اور کراچی میں کارروائیاں کرواتا رہا ہوں‘‘۔

کلبھوشن یادیو کا مقدمہ آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں چلایا گیا۔ کلبھوشن نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کیا۔ جس کے بعد قاعدے کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کا حکم دیا۔ عسکری ذرائع کے مطابق کلبھوشن یادیو کو اپنے دفاع کےلئے وکیل کی سہولت بھی فراہم کی گئی تھی۔ بھارتی ایجنٹ نے دوران تفتیش اپنے تمام الزامات کو تسلیم کیا تھا۔ کلبھوشن یادیو نے بلوچستان میں انتشار پھیلانے اورکراچی میں بھارتی مداخلت کا اعتراف بھی کیا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف نے سزا کی توثیق کردی ہے۔ کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کے فیصلہ پر بھارت نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بھارتی لوک سبھا نے متفقہ طور پر ایک قرارداد میں پاکستان کے فیصلہ کی مذمت کی ہے اور یادیو کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے ایران سے اغوا کیا گیا تھا جہاں وہ کاروبارکرتا تھا۔ جبکہ پاکستان کا موقف ہے کہ پاک فوج نے بلوچستان میں ماشکیل کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف ایک کارروائی کے دوران اسے گرفتار کیا تھا۔

بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بالترتیب پارلیمنٹ کے ایوان بالا (راجیہ سبھا) اور ایوان زیریں (لوک سبھا) سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن یادیو کو بچانے کیلئے بھارت کسی بھی حد تک جائے گا۔ اسے اپیل کیلئے بہترین وکیل فراہم کئے جائیں گے اور صدر پاکستان سے بھی سزا کو تبدیل کرنے کیلئے رابطہ کیا جائے گا۔ وزیر خارجہ سشما سوراج نے راجیہ سبھا سے خطاب میں کلبھوشن یادیو کو ’’بھارت کا بیٹا‘‘ قرار دیتے ہوئے پاکستان کو متنبہ کیا کہ اگر اس کی سزائے موت پرعمل کیا گیا تو یہ اقدام دو طرفہ تعلقات کیلئے نقصان دہ ہو گا۔ اس سے قبل بھارت کی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کرکے کلبھوشن یادیو کی سزا پر احتجاجی مراسلہ دیا تھا اور کہا تھا کہ یہ سزا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے اور بھارتی حکومت اور عوام سزائے موت پر عمل درآمد کو ایک بھارتی شہری کا سوچا سمجھا قتل سمجھیں گے۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیوں بھارتی حکومت ایک ایسے شخص کےلیے وہ حق مانگتی رہی جو صرف سفارت کاروں کو دیا جاتا ہے ۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنے اعترافی بیان میں یہ تسلیم کیا ہےکہ وہ اپنے لیے ایک فرضی نام ’’حسین مبارک پٹیل‘‘ استمال کرتا تھا۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا یہ کہنا کہ ’’بھارت کلبھوشن یادیو کو بچانے کےلیے کسی بھی حد تک جائے گا‘‘، اپنے مجرم ہونے کا کھلا اقرار ہے، ویسے بھی اس بھارتی وزیر کو پاکستان کے خلاف بولنے کی بیماری ہے۔

سشما دیدی آپ جب بیمار تھی اور آپنے اپنے لیے دعا کی اپیل کی تھی تو ہزاروں پاکستانیوں نے آپکو صحت مند ہونے کی دعا دی تھی، آپکی گیتا پندرہ سال کراچی کے ایدھی ہوم میں رہی ہے اور جب وہ یہاں موجود تھی تو آج جس کلبھوشن یادیو کوآپ ’’بھارت کا بیٹا‘‘ قراردے رہی ہیں وہ ہی کراچی کو اپنی دہشتگردی سے تباہ کررہا تھا، وہی سیدھے سادھے بلوچستان کے عوام کو اپنی دہشتگردی کے زریعے قتل کررہا تھا، کیوں آخرپاکستان یا اس کے عوام کا جرم کیا ہے؟۔ سشما دیدی ابھی کلبھوشن یادیو کو پھانسی نہیں دی گئی ہے اور آپ دھمکیوں پر اتر آیں ، ابھی تو آپکے جاسوس کو پاکستانی ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپنی سزا کے خلاف اپیل کرنے کا حق دیا ہے اور اگر کہیں کچھ نہ ہوا تو پھر کلبھوشن یادیو یا آپ صدر پاکستان سے سزا معاف کرنے کی اپیل کرسکتی ہیں لیکن اپیل میں اگر اپنے جرائم کا اعتراف کرلیں تو وہ مجرم کے لیے بہتر ہوگا۔ بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمشنر کوایک احتجاجی مراسلہ دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ یہ سزا انصاف کے اصولوں کے منافی ہے، بھارتی حکومت اور عوام سزائے موت پرعمل درآمدکوایک بھارتی شہری کا سوچا سمجھا قتل سمجھیں گے، ضرور سمجھیں لیکن یہ بھی تسلیم کریں کہ بھارتی حکومت نے کلبھوشن یادیو کو ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کےلیے پاکستان بھیجا تھا۔

سابق پاکستانی صدر پرویزمشرف 14 جولائی 2001کو کشمیر کے مسلئے کو طے کرنے کےلیے پاک بھارت مذاکرات کے لیے آگرہ پہنچے، بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اٹل بہاری واجپائی اس وقت بھارت کے وزیراعظم تھے، وہ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہتے تھے، معاہدے سے کچھ لمحے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی کے انتہا پسند رہنما ایل کے اڈوانی اور سشما سوراج نے اس ہونے والے معاہدے کے خلاف بغاوت کردی، ایک ایسا پروگرام جو امن کی طرف جارہا تھا اس کو انتہا پسندی نے برباد کردیا اورکشمیر کے مسلئے پرپاک بھارت معاہدہ نہ ہوسکا۔ اگر16 سال پہلے ایل کے اڈوانی اور سشما سوراج اپنی انتہا پسندی پر قابو پالیتے اور کشمیر پر پاک بھارت معاہدہ ہونے دیتے تو آج نہ تو کشمیروں کا خون بہہ رہا ہوتا اور نہ ہی کلبھوشن سدھیر یادیو کو پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں سزائے موت کا سامنا ہوتا۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
hanging India Indian spy pakistan Sushma Swaraj Syed Anwer Mahmood بھارت بھارتی جاسوس پھانسی سشما سوراج وزیراعظم
kulbhushan Yadav
Previous Post ایک جاسوس کی موت
Next Post وہ مری کی شام
PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close