
(جیو ڈیسک)ہنگوہنگو کی تحصیل دوآبہ کے مرکزی بازار میں دھماکا ہو ہے جس کے نتیجہ میں10افراد زخمی ہو گئے،جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق دھماکا جے یو آئی ف کے انتخابی امیدوار کی کارنر میٹنگ کے دوران ہواہے۔ ریسکیوٹیمیں دھماکے کی جگہ پہنچ گئی ہیں جبکہ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو ہسار میں لے لیا ہے۔
