Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوشی اور غم کا حسین امتزاج

August 2, 2014 0 1 min read
Roqia Ghazal
Ramadan
Ramadan

رمضان المبارک کی مبارک راتوں اور پر نور ساعتوں کے بعد ہلالِ عید نے اپنا رخ دکھایا تو چہروں پر خوشیوں کی برکھا نے خوشنما گل کھلا دئیے، ہر دل جو عسرت میں بھی گزر بسر کر رہا تھا وہ بھی اس دن کو پا کر خوشی سے جھوم اٹھا عید کا تہوار بلاشبہ جہاں خوشیوں کا پیامبر ہوتا ہے وہاں یہ درس دیتا ہے کہ نفرتوں اور کدورتوں کے بیچ زندگی بسر کرنے والے تنہا رہ جاتے ہیں۔ہمارے پاس محدود چار روزہ زندگی میں اتنا وقت نہیں ہے کہ زندگی کو بغض و کینہ جیسے جذبات کی نذر کیا جاسکے اور مایہ جزبوں کی آبیاری میں زندگی کے قیمتی لمحات کو گنوایا جائے۔

اس لیے اس دن ہر مسلمان یہ ہی کوشش کرتا ہے کہ نفرتوں کو بھلا کر اخوت وروادری اور بھائی چارے کا اہتمام کرے ۔کیونکہ یہی حکم خداوندی ہے اور یہی درسِ رمضان ہے ۔عید میں جہاں ملنے کی خوشیاں ہوتی ہیں وہاں بچھڑے ہوئوں کی یادیں بھی رلاتی ہیں ،اس عید سعیدکے پر مسرت موقع پر جہاں ہر چہرہ خوشی سے دھمک رہا ہے وہاں ہر باشعور دل پریشان اور اداس ہے۔

صحافت کا ایک اہم ستون گر گیا ہے ،ہم نے بابائے صحافت جناب مجید نظامی مرحوم کو کھو دیا ہے ان کے انتقال پر ملال پر پاکستان کی تمام صحافی برادری افسردہ ہے ،یہ صرف رمیزہ نظامی کا ہی غم نہیں ہے یہ پاکستان کا غم ہے ،جناب مجید نظامی مرحوم کی پچاس سالہ خدمات صحافت ایک روشن باب کی حثیت رکھتی ہیں ۔پاکستان سے بے لوث محبت کرنے والے ،دشمانانِ پاکستان کے لیے کٹنے کے لیے تیار رہنے والے ،اغراض سے پاک قلم کے محافظ جناب مجید نظامی اس خطئہ پاک کے ہر لکھاری کے لیے مشعل راہ تھے۔

مارشل لاء ہو یا سویلین حکمران جناب مجید نظامی ہمیشہ اصولوں کے لیے لڑتے رہے ،انھوں نے اپنی زندگی پاکستان اور نظریہ پاکستان کے لیے وقف کر رکھی تھی ۔جناب حمید نظامی روزنامہ نوائے وقت کے بانی تھے تو جناب مجید نظامی روزنامہ نوائے وقت کی تعمیرو تشکیل کرنے والے تھے ،نوائے وقت ایک اخبار ہی نہیں تھا ایک تحریک تھی جس کی آبیاری حق و صداقت سے مجید نظامی نے کی۔ نظریاتی پختگی ہی نوائے وقت کی کامیابی کا ثبوت تھا ،وہ بکے نہیں ،وہ جھکے نہیں ،وہ اس حق کے لیے لڑتے رہے جس کی بنیاد نظریہ پاکستان تھا ۔ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں چاہے کوئی بھی شمولیت اختیار کرے مجید نظامی مرحوم نے اس سے کبھی سودہ بازی نہیں کی ۔ان کی شجاعت کا عالم یہ تھا کہ ایک ڈکٹیٹر کو کہا کہ میں تمہارے ساتھ ہندوستان جانے کو تیار ہوں اگر تم ٹینک پر بیٹھ کر جائو ،وہ مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے کسی بھی قسم کے تعلقات روا رکھنے کے حق میں نہیں تھے۔

Kashmir Issue
Kashmir Issue

اہل کشمیر خودبھی اس بات کے معترف رہے کہ مجید نظامی نے خودبھی جہاد کشمیر میں حصہ لیا اور مالی طور پر بھی کشمیریوں کی مدد کی۔آزادی کشمیر کے لیے لڑنے والوں کی سرپرستی بھی کرتے رہے یہاں تک کہ برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی نے بھی یہ کہہ دیا کہ تحریک آزادی کشمیر میں آگاہی فراہم کرنے میں نوائے وقت کا کلیدی کردار ہے۔ان کی تنقید حکومتوں کے لیے درست راہ متعین کرتی تھی کیونکہ ان کا اوڑنا بچھونا پاکستان اور امت مسلمہ کی سالمیت تھا ،ان کا ِمقصد حیات مادر ملت، علامہ اقبال اور قائداعظم محمد علی جناح کے مشن کی آبیاری تھا اور اسی فرض کو سرانجام دیتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

مت سہل ہمیں جانوپھرتا ہے فلک برسوں
تب خاک کے پردے سے انساں نکلتے ہیں

عالم اسلام کو پہلے ہی غم کچھ کم نہ تھے کہ پاکستان میں شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کا مسئلہ سر فہرست ہے جبکہ اسرائیل کی فلسطین پر موجود شدید جارحیت بہت ہی زیادہ دلخراش ہے۔ہندوستان کی سفاکیاں اہل کشمیر پر زندگی کی منہ بولتی تصویر ہیں،ان سب پر طرہ یہ کہ عالم اسلام پر اہل یورپ کی یلغار انتہائی قابل مذمت ہے الغرض جس طرف نگاہ دوڑائیں آہوں اور سسکیوں سے بوجھل فضا اور وحشت و خوف سے گھرے ہوئے انسان ہی نظر آتے ہیں ایسے حالات میں ایک عظیم شخصیت جناب مجید نظامی جو بظاہر تو ایک فرد تھے مگر وہ اپنے اندر ایک مکمل ادارہ اور مثالی انسان تھے ان کا غم اور بھی فضائے پاکستان کو غمناک کر گیا ہے ۔مگر یہی زیست ہے کہ خوشی اور غم ساتھ ساتھ چلتے ہیں ،جہاں بجتی ہیں شہنائیاں وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں ۔اس خوشی اور غمی کے حسین امتزاج میں ہم سب ان کے لیے اللہ تعالیٰ کے حضور دعائے مغفرت مانگتے ہیں اور ان کے پسماندگان و ادارہ کے لیے صبر کی دعا مانگتے ہیں۔

یہ ایک حقیقت ہے کہ آج صحافت کا ایک زریںباب ختم ہو گیا ہے اور یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ آج صحافت ایک کاروبار بن چکا ہے مگر آج بھی جناب مجید نظامی کی فکر اور استقامت پر عمل پیرا ہونے والوں کی کمی نہیں جو ان کے مشن کو آگے لے کر چلیں گے ۔جس نظریہ پاکستان کی سالمیت کے لیے وہ عمر بھر برسر پیکار رہے اس کے تحفظ کا عہد ہر نوجوان آج کر رہا ہے۔

ہمیں یقین ہے کہ ہر لکھاری جناب مجید نظامی کی طرح فکر اقبال اور قائداعظم کی حیات و خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی زندگیوں کو ترتیب دے کر قوم کی رہنمائی کرے گا اور اس شمع کو فروزاں رکھے گا جس کو جناب مجید نظامی نے جلایا تھا ۔کیونکہ وہ تحفظ نظریہ پاکستان اور سالمیت پاکستان کے سلسلہ میں ایک ننگی تلوار تھے ۔ہم اس موقع پر اللہ تعالیٰ کے حضور یہ دعا بھی کرتے ہیں کہ وہ اپنے فضل و کرم سے تمام عالم اسلام کے دکھوں کو ختم کرے ،انکو عزت اور خوشحالی سے ہمکنار کرے اور ان کی کمزوریوں اور بے بسیوں کو دیکھتے ہوئے ان سب کا محافظوں و مہربان بن جائے ،ان کی بنجر زیست میں وہ رحمت کی برکھا برسا دے جو مایوسی میں ڈوبے ہوئے دلوں کو طمانیت سے سیراب کر کے خوشحالی و امن و سلامتی کے گل کھلا دے۔

یہ کیسی خوشی ہے کہ غم کے آنسو بھی مچل رہے ہیں
درد میں ڈوبے زرد آنچل اور خاموش آہوں کے نذرانے مچل رہے ہیں
بے خود کرتی ہے ہم کو اپنی ہستی کی شکست و ریخت شب وروز
بے وجہ تو نہیں کہ ہم اب تک دکھ درد کی مسافتوں میں مچل رہے ہیں

Roqia Ghazal
Roqia Ghazal

تحریر : رقیہ غزل

Share this:
Tags:
beautiful happiness life Muslim ramadan sad خوشی رمضان المبارک زندگی غم مسلمان
American
Previous Post امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کےلئے ہنگامی امداد کی منظوری
Next Post غزہ کا ہیرو معین علی؟
Aqeel Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close