Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوشی کا راز

June 22, 2018 0 1 min read
Happiness
Happiness
Happiness

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

رات کا آخری پہر ‘تین بجے کا وقت لیکن میرا کمرہ ابھی بھی ملاقاتیوں سے بھرا ہوا تھا ‘لاہور اور ملک کے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے لوگ اپنی اپنی باری پر ملاقات کر رہے تھے ‘میں دوپہر دو بجے سے مسلسل لوگوں سے مل رہا تھا ‘اب میرے ساتھ والی کر سی پر ایک پریشان حال نوجوان اپنی والدہ کے ساتھ آکر بیٹھ گیا۔ میں نے حسبِ معمول شفیق نظروں سے اُس کی طرف سوالیہ نظروں سے دیکھا کہ میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں تو نوجوان نے اداس بے زار مسکراہٹ کے ساتھ میری طرف دیکھا او ر پھیکے لہجے میں بولا سر مجھے آپ سے کو ئی کام نہیں ہے اور نہ ہی میں آپ سے مدد لینے یا آپ سے ملاقات کر نے آیا ہوں اور نہ ہی میں روحانیت پر یقین رکھتا ہوں’ میری ماں آپ سے ملنے آئی تھی میں اُن کو واپس لینے آیا ہوں ‘ رش کی وجہ سے میری ماں کی با ری لیٹ ہو گئی جس کی وجہ سے میں پچھلے کئی گھنٹوں سے انتظار کی سولی پر لٹکا رہا۔

انتظار کے ان بو جھل لمحات میں ایک چیز میں نے نو ٹ کی جو مجھے آپ کے پاس لے آئی کہ مختلف مزاجوں کے لو گ آپ سے ملتے رہے کو ئی جلد بازی میں تھا تو کوئی غصے میں ‘افراتفری کے عالم میں ہر کو ئی اپنی مرضی کر نا چاہ رہا تھا لیکن آپ شفیق برتائو لہجے اور مسکراہٹ سے سب سے ملتے رہے نہ تو آپ نے نا گواری کا اظہار کیا اور نہ ہی غصے سے پھٹنا شروع کیا ‘ مجھے شدید حیرت کا جھٹکا اُس وقت لگا جب مجھے پتہ چلا کہ آپ یہ سارا کام فی سبیل اللہ کرتے ہیں کسی سے ایک پیسہ بھی نہیں لیتے نہ ہدیہ نہ پڑھائی کا خرچہ ‘ میں نے آپ کے بارے میں جو معلومات اکٹھی کیں وہ میرے لیے حیران کن ہیں کہ ما دیت پر ستی کے اِس دور میں آپ اپنا وقت لوگوں پر مفت کیوں خر چ کر رہے ہیں ‘آپ کے شفیق مثبت روئیے نے مجھے متا ثر کیا ‘آپ کے چہرے پر جو اطمینان آسودگی باطنی مسرت مجھے نظر آئی اِس نے مجھے متاثر کیا ‘سر میں ایک دولت مند گھرانے کا واحد چشم و چراغ ہوں دنیا جہاں کی دولت نعمتیں مجھے بچپن سے دستیاب ہیں لیکن سب کچھ ہونے کے باوجود میں خو شی سے محروم ہوں ‘ خو شی کی تلاش میں میں نے دنیا خوب گھوم لی ‘ لڑکیوں سے دوستی ‘مہنگی گاڑیاں ‘خوبصورت گھر ‘مہنگی گھڑیاں ‘ خوبصورت مہنگے کپڑے ‘ شراب جوا ‘ ہر برائی سے گزرا ہوں لیکن مجھے خو شی کا ایک قطرہ بھی نہیں ملا کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ حقیقی خو شی کو پا نے کا اصل راز کیا ہے۔

میں اُس کا درد دکھ سمجھ گیا تھا اُسے کہا کہ میں تمہیں خو شی کا راز بتائوں گا تم کل صبح میرے آفس آکر مُجھ سے ملو اُس نے گہری نظروں سے میری طرف دیکھا اور بو لا آپ واقعی مجھے خو شی کا راز بتائیں گے ‘کیا میں بھی خو شی پا سکوں گا ‘ کیا میرے با طن میں سلگتے جھلستے ریگستانوں کو نخلستان ملے گا ‘ کیامیرے اندر سکون اُترے گا ‘ کیا میں اپنے اندر تھور اور بنجر پن سے نجات پا سکوں گا ‘ کیا میری آنکھوں اورچہرے پر جو قبرستانوں کی ویرانی سے اُس میں خو شی کے رنگ کھلیں گے ‘میں نے اُسے حوصلہ دیا تو وہ امید بھری نظروں سے میری طرف دیکھتا ہوا چلا گیا اگلے دن میرے جا نے سے پہلے ہی دفتر کی گراونڈ میں بے قراری بے چینی سے چہل قدمی کر رہا تھا مجھے دیکھتے ہی تیزی سے میری طرف پلٹا اور بو لا سر میں ساری رات سو نہیں سکا ‘میں جس خو شی کی خاطر در بدر بھٹکا ہوں دنیا جہاں کے گناہوں سے گزرا ہوں اُس کو پانے کا راز آپ مجھے بتائیں گے میں اُس کے ساتھ ہی بینچ پر بیٹھ گیا وہ اشتیاق بھری نظروں سے میری طرف دیکھ رہا تھا اُس کے چہرے کے تاثرات اور جسمانی حرکات سے اُس کے با طنی اضطراب کا اظہا ر ہو رہا تھا ‘اُس کے چہرے پر زندگی سے بھر پور تا ثرات نہیں تھے بلکہ مردوں سی ویرانی اُس کے چہرے کا مستقل حصہ بن چکی تھی۔

میں نے دھیرے سے اُس کا ہا تھ پکڑا اُس کی آنکھوں میں دیکھا اور بولا خالق کائنات کا پہلے دن سے ایک اصول رہا ہے وہ یہ کہ آپ جو کاشت کرو گے وہی کاٹو گے ‘جو لوگوں میں بانٹوں گے وہی واپس تمہیں ملے گا ‘ دنیا میں آنے والا ہر شخص چاہتا ہے کہ اُس کی زندگی آسان ہو جا ئے اُس کی زندگی میں خوشیوں کے گلاب مہکیں تو اِ س کا آسان اورسادہ اصول یہ ہے کہ آپ دوسروں کی زندگی میں آسانیاں خو شیاں بانٹنی شروع کر دیں ‘ قدرت آپ کے خالی دامن کو خوشیوں اور آسانیوں سے بھرنا شروع کر دے گی ‘نوجوان تنقیدی نظروں سے میری طرف دیکھ رہا تھا بولا سر ہم زکوة دیتے ہیں ‘صدقہ خیرات کر تے ہیں’ ہسپتالوں میں لنگر دیتے ہیں ‘ نوکروں کے بچوں کو پڑھاتے ہیں ‘ میں مسکرایا اور بولا یہ کا م تو سارے دولت مند کر تے ہیں اگر آپ نہ کر و تو رازق اللہ تعالی کسی اور سے یہ کام کروالے گا ‘ یہ اصل خو شی یا آسانی بانٹنا نہیں ہے بلکہ خو شی کا راز کسی دوسرے کا دکھ درد محسوس کر نا اور پھر اُس درد کو کم کر نے کی کوشش کر نا ہے ‘ مثلا کسی زندگی سے بے زار مایوس انسان کا غم ہلکا کر نے کے لیے اُس کی ڈپریشن سے بھر پور گفتگو تم نے دھیان اور خو شدلی سے سنی ہے ‘ کسی یتیم بچے کو یا بیوہ کو ڈھونڈ کرشرمندہ کئے بغیر خو شی دی ہے ‘اُس کا غم بانٹا ہے اُس کے درد کو اپنا درد سمجھا ہے کبھی اپنی کار میں کسی راہگیر کو لفٹ دی ہے۔

غصے میں آتش فشاں کی طرح پھٹتے ہو ئے انسا ن کی دھیمے لہجے اور برداشت سے با ت سنی ہے اگر تم کسی کے گھر داماد یا بہنو ئی ہو تو خو د کو اعلیٰ نسل کا نمائندہ نہیں سمجھا ‘کیا سسرالیوں کو اپنی عزت پر کبھی مجبور نہیں کیا کہ میں داماد ہوں میں بہنوئی ہوں اپنے مالی چوکیدار کو اوئے کی بجا ئے کبھی بیٹا بھائی چاچا کہہ کر بلا یا ہے ‘سبزی والے کو ذلیل کئے بغیر سبزی لی ہے ‘محلے کے غریب لوگوں کو اعلی لوگوں کی طرح عزت دی ہے ‘ اُن سے گرم جو شی سے ملے ہو ہسپتال میں اپنے مریض کے ساتھ لیٹے ہوئے اجنبی مریض کی بیمار پر سی کی ہے اُسے حو صلہ دیا ہے اُس میں زندگی کی امید کی کرن جگائی ہے کیا کبھی ماں با پ کی ڈانٹ صبر سے سنی ہے ‘ ماں کی پہلی آواز پر جواب دیا ہے ماں باپ کو حقارت سے دیکھنے سے باز آئے ہو ‘ بات بات پر ماں باپ کو طعنے دینے سے باز آئے ہو ۔ بیوی کی غلطی پر اُسے سب کے سامنے ڈانٹنے سے باز آئے ‘ بہن بھائیوں کی ضرورت اُن کے کہنے سے پہلے پو ری کر تے ہو ‘ کپڑے استری نہ ہوئے ہوں تو کبھی خود کپڑے استری کئے ہیں تم نے معاشرے میں مثبت کردار ادا کیا ہے ‘کیا تم نے بے غرض دوستی کسی سے کبھی کی ہے ‘کیا تم نے مخلوق خدا کی خدمت بغیر غرض کے کی ہے ‘آج تک تم کتنے لوگوں کی زندگی میں بہار بن کر آئے ہو ‘کتنی خو شیاں آسانیاں بانٹی ہیں جب تم دوسروں میں خو شیاں نہیں بانٹتے ہو تو تم خو د بھی خو شیوں کے حقدار نہیں ہو۔

خوشیاں انہی کے قدم چومتی ہیں جو لوگوں کے چہروں پر خوشیوں کے رنگ بکھیرتے ہیں کیا تم سخاوت چھپ کر کرتے ہیں کسی کی مدد حقارت سے دیکھے بغیر کرتے ہو، کسی کی مدد کر نے کے بعد اُسے جتائے بغیر رہتے ہو ‘اُسے بار بار طعنے دینے سے باز آتے ہو۔ جب تک تم اپنی ذات میں خو شیاں نہیں بھر و گے اُس وقت تک تم خوشی کوانجوائے نہیں کر سکو گے اگر تم چاہتے ہو تمہارا وجود زندگی خو شیوں سے مہکے تو دوسروں کی زندگی میں خو شیوں کی خو شبو بھرو ‘ میری با تیں غور سے سننے کے بعد وہ اٹھا اور چلا گیا رمضان کے آخری عشرے میں مجھے اُس کا فون آیا سر میں خو شی کے ذائقے سے ہمکنار ہو گیا ہوں ‘میں خو شی کا راز پا گیا ہوں میں نے رمضان میں تلاش کر کے ایسے لوگوں کو ڈھونڈا جو حقیقی ضرورت مند تھے اُن کے لیے راشن کپڑوں کا انتظام کیا ‘عید کے کپڑوں کا انتظام کیا اپنے چھوٹے ملازمین کے مسائل سنے ‘ان کو حل کیا ‘ان کی باتیں سنیں ‘جیسے میں یہ کام کر تا گیا میرا ڈپریشن ختم ہو تا گیا ‘ مجھے لگا میرے اندر سے ہی خو شی کے چشمے پھوٹ رہے ہیں میں خو شی کا راز پا گیا ہوں یہ سچ ہے کہ خو شی کا راز صرف یہ ہے کہ آپ خو شی لوگوں میں بانٹیں آپ جتنی خو شی آسانی لوگوں میں بانٹیں گے وہ ڈبل مقدار میں واپس آکر آپ کی زندگی کو خوشیوں کا گلزار بنا دے گی ۔ جو لوگوں کے لیے با عث تکلیف ہو تا ہے وہ خو د تکلیف میں رہتا ہے اور جو لوگوں کے لئے با عث مسرت ہو تا ہے وہ خو د بھی خو شیوں میں غو طے لگا تا ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
happiness help Secrets Spirituality wealth پریشان خوشی دولت راز روحانیت مدد
Journalism
Previous Post بھوک مرتی صحافت
Next Post انشاءاللہ البقرہ 212
Quran

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close