
کراچی: جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع وسطی حرم فورم کے تحت آج 3 اکتوبر بروز منگل دوپہر تین بجے، بمقام قباء آڈیٹوریم گلبرگ فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں خواتین حجاج کے اعزاز میں ایک پروگرام کا منعقد کیا جا رہا ہے۔
ناظمہ ضلع وسطی ثمینہ قمر نے تمام خواتین حجاج سے شرکت کی درخواست کی ہے۔
