Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرزمین حرمین شریفین کا دفاع پاکستان کی ذمہ داری

February 17, 2018 0 1 min read
Haramain Sharifain
Haramain Sharifain
Haramain Sharifain

تحریر : منذر حبیب
پاکستان کی طرف سے سعودی عرب تربیتی مشن پر فوج کا دستہ بھیجنے کے اعلان پر بعض سیاستدان ماضی کی طرح ایک مرتبہ پھر متحرک ہو گئے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دوبارہ سے اس مسئلہ کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ وطن عزیز پاکستان میں چند لوگ ایسے موجود ہیں جو پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کسی طور مضبوط و مستحکم نہیں دیکھنا چاہتے اوراسلامی فوجی اتحاد کا مسئلہ ہو یا فوج بھجوانے کا معاملہ’ ان کی کوشش رہتی ہے کہ اس حوالہ سے متفقہ امور کو بھی متنازعہ بنا کر ملک میں اختلافات کی فضا پیدا کی جائے ۔جب یمن سے حوثی باغیوں نے سرزمین حرمین شریفین کو اعلانیہ نقصان پہنچانے کی باتیں اور سعودی فورسز اور شہروں پر حملے شروع کئے توبرادر اسلامی ملک نے بھی حرمین کی سرزمین کیلئے خطرات کھڑے کرنے کی کوششیں کرنے والے باغیوں کو کچلنے کا فیصلہ کیا۔

اس موقع پر اتفاق رائے سے طے پایا کہ سرزمین حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان و عقیدہ کا حصہ ہے اس لئے پاکستان حرمین کے تحفظ کیلئے اپنی فوج وہاں بھیجے گا لیکن بعض سیاستدانوں کے شور شرابا پر حکومت اس معاملہ کو پارلیمنٹ میں لیجانے پر مجبور ہوئی ۔ اس دوران اسلامی فوجی اتحاد کا مسئلہ بھی زیر بحث آیا اور پھر کئی دن تک جاری رہنے والے اس اجلا س میں برادر اسلامی ملک کا میڈیا ٹرائل کرتے ہوئے بھانت بھانت کی بولیاں بولی جاتی رہیں جس کا بہت زیادہ نقصان ہوا ۔ اس موقع پر پارلیمنٹ میں سعودی عرب کے خلاف جو بیان بازی کی جاتی رہی اس کا دکھ اور غم عوام آج بھی اپنے سینے میں محسوس کرتے ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے طویل عرصہ سے کوششیں کر رہے ہیں اور دونوںممالک کی سیاسی و عسکری قیادتوں کے درمیان مسلم امہ کو درپیش اس وقت کا سب سے بڑا مسئلہ خاص طور پر زیر بحث رہا ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کی افواج کے مابین دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے مشترکہ مشقیں اسی مقصد کے تحت کی جاتی رہی ہیں کہ سب مل کر مسلمہ امہ کو نقصانات سے دوچار کرنے والے دہشت گردی کے عفریت سے کس طرح نمٹ سکتے ہیں؟کچھ عرصہ قبل پاکستانی فوج کی جانب سے انسداد دہشت گردی کیلئے بنائی گئی سعودی اسپیشل فورسز کو ٹریننگ دینے کا آغاز کر کے دوطرفہ دفاعی تعلقات کے نئے دور کی شروعات کی گئیںاور انسداد دہشت گردی کی کوششوں پرخاص طور پر بات چیت کی گئی ۔ پاکستان نائن الیون کے بعد چونکہ دہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار رہا ہے۔ آئے دن بم دھماکوں اور خودکش حملوں سے پاکستانی افواج اور دیگر دفاعی اداروں کو بہت زیادہ نقصانات اٹھانا پڑے تاہم اللہ کا شکر ہے کہ افواج پاکستان نے آپریشن ضرب عضب کے ذریعہ ملک میں پھیلے ہوئے بیرونی قوتوں کی تخریب کاری و دہشت گردی کے پھیلائے گئے تمام نیٹ ورک بکھیر کر رکھ دیے اور دہشت گردوں کی کمر توڑ کر رکھ دی۔

یہی وجہ ہے کہ آج ساری دنیا پاکستان کی افواج اور اداروں کی کامیابیوں کا کھلے عام اعتراف کرتی نظر آتی ہے۔ سعودی عرب اور دیگر مسلم ممالک نے پاکستان کے اسلامی فوجی اتحاد میں شامل ہونے پر بہت خوش کا اظہار کیا کہ اس سے ان کی افواج کو بھی دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کا بھرپور انداز میں موقع ملے گاتاہم اس موقع پربعض عناصر نے مسلم ممالک کے اس اتحاد کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی سازش کی کہ جب تک اس میں ایران، عراق اور شام شامل نہیں ہوں گے اس اتحا د کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ یہ اعتراض بھی درست نہیں تھا۔ عراق جہاں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کرکے امریکیوںنے اپنی مرضی کے لوگوں کو اقتدار میں بٹھا دیاوہ اس اتحاد میں کیونکر شامل ہوگا اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟ ایران جس پر یمن میںبغاوت کرنے والے حوثی باغیوں جو آئے دن سعودی سرحدوں پر میزائل داغتے ہیں ‘کی مددوحمایت کا الزام ہے کیا وہ اس اتحاد میں شامل ہونے کیلئے تیار ہوگا؟۔ اسی طرح شام جہاں بشار الاسد کی حکومت ہے اور جس نے اپنا اقتدار بچانے کیلئے لاکھوں مسلمانوں کو شہید کروادیا۔ کیا اسے اتحاد میں شامل کیا جاسکتاہے؟ میں سمجھتاہوں کہ ایسی باتیں صرف سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کو متنازعہ بنانے کی کوششیں تھیں بہرحال یہ مرحلہ گزر گیااور جنرل (ر) راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کے باقاعدہ سپہ سالار مقرر کر دیے گئے۔ اس سے پاکستان کی اہمیت دنیا بھر میں بڑھی ہے اور پاکستان بلاشبہ دفاعی لحاظ سے مضبوط و مستحکم ہوا ہے۔

پاکستان کی طرف سے سعودی عرب فوجی دستہ بھجوانے کے اعلان پر بعض سیاستدان سیخ پا دکھائی دیتے ہیں اور وہی پرانے مخصوص الزامات دہرانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ایک دن قبل سینیٹ کا اجلاس چیئرمین میاں رضا ربانی کی زیر صدارت ہوا تو اس موقع پر پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابرنے پاکستان کی طرف سے فوجی دستہ سعودی عرب بھجوانے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ یہ پارلیمنٹ کی مشترکہ قرار داد کی توہین ہے۔ بتایا جائے کہ سعودی عرب بھجوائے گئے فوجیوں کی حدودوقیود کیا ہوں گی؟۔ فرحت اللہ بابر کے اس بیان پر چیئرمین سینٹ نے وفاقی وزیر دفاع غلام دستگیر کو پاکستانی فوج کے دستے سعودی عرب بھجوانے کے حوالہ سے پارلیمان کو اعتماد میں لینے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ پیپلز پارٹی لیڈر کی طرف سے پارلیمنٹ کی قرارداد کی توہین کی باتیں بالکل فضول ہیں اور حقائق سے بالکل عاری ہیں۔ جب واضح طور پر کہا گیا ہے کہ سعودی عرب بھجوانے جانے والے فوجی سعودی فورسز کی ٹریننگ کیلئے بھیجے جائیں گے اور انہیں سعودی عرب سے باہر کہیں تعینات نہیں کیا جائے تو پھر اس پر انہیں کیا اعتراض ہے۔

افسوسناک امر یہ ہے کہ جو لوگ پاک فوج سرزمین حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے بھجوانے پر اعتراض کرتے ہیں انہیں یمن کے حوثی باغیوں کیخلاف بات کرنے کی کبھی توفیق نہیں ہوئی جو آئے دن سرزمین حرمین شریفین پر میزائل حملوں کی کوشش کرتے ہیں اور مکہ مکرمہ پر بھی میزائل پھینکنے کی کوشش سے باز نہیں آتے۔ ایک رپورٹ کے مطابق حوثیوں کی جانب سے اب تک سعودی عرب پر 95میزائل فائر کئے گئے ہیں جنہیں سعودی سکیورٹی فورسز نے راستے میں ہی تباہ کر دیا۔ ابھی دو دن پہلے کی بات ہے کہ سعودی اتحاد نے باغیوں کے ایک اڈے پر حملے کر کے سرزمین حرمین شریفین پر میزائل حملوں کی سازش کو ناکام بنا دیا۔فرحت اللہ بابر حوثی باغیوں کی طرف سے علی الاعلان مکہ اور مدینہ کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں اور میزائل حملوں سے متعلق کبھی نہیں بولیں گے اور اگر پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت باہمی مشاورت سے سعودی فورسز کی تربیت کیلئے پاک فوج کا دستہ بھیجنے کا اعلان کر دیں تو پاک سعودی تعلقات میںرخنہ ڈالنے کی کوششیں کرنے والوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھنا شروع ہو جاتے ہیں۔ سرزمین حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی سٹریٹیجک معاہدہ ہے جس کے مطابق یہ بات طے ہے کہ پاکستان یا سعودی عرب میں سے کسی ایک ملک پر اگر حملہ ہوتا ہے تو دونوں ممالک اسے اپنے اوپر حملہ تصور کریں گے اور برادر ملک کا اسی طرح دفاع کیاجائے گا جس طرح اپنے ملک کی سرحدوں کا تحفظ کیاجاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ سعودی عرب کی سرحدوں کے تحفظ کی بات کی ہے۔ سعودی عرب کے دفاع کیلئے پاکستانی افواج اور حکومت میں مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور وہ اس بات پر متفق ہیں کہ حرمین الشریفین کی سرزمین کے تحفظ کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا۔ پاکستانی قوم نے پاک فوج کے حالیہ فیصلہ کی مکمل تائیدو حمایت کی ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ بعض لوگ مخصوص ایجنڈے کے تحت اس حوالہ سے بھی قوم کے ذہنوں میں انتشار اور خلفشار پیدا کرنے کی کوششیں کر رہے ہیںجو کہ کسی طور درست نہیں ہے۔پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے درست کہا ہے کہ سرزمین حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کا ذمہ داری ہے۔ برادر اسلامی ملک کو میزائل حملوں کا سامنا ہے اور فوج علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے بھیجی جارہی ہے۔ میں سمجھتاہوں کہ وزیر دفاع کی یہ بات پوری مسلم امہ کے دل کی آواز ہے۔ پاکستان سمیت پوری مسلم امہ کو سرزمین حرمین شریفین کے دفاع کیلئے کوئی کمپرومائز نہیں کرنا چاہیے۔

تحریر : منذر حبیب

Share this:
Tags:
pakistan responsibility اسلامی ملک پاکستان حرمین شریفین دفاع پاکستان ذمہ داری
Drug Index
Previous Post ڈرگ انڈیکس کیا ہے
Next Post رشتے کا معیار اتنا بلند کیوں
Marriage

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close