Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہارون آباد کی خبریں 24/11/2014

November 25, 2014 0 1 min read
Haroonabad
Haroonabad

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) ہارون آباد کی پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن اور دیگر تمام تجارتی اور کاروباری نتظیموں اور سول سوسائٹیوں نے حکومت پنجاب، ڈویژنل کمشنر اور ڈی سی او بہاولنگر سے مطالبہ کیا ہے کہ چک 48/3-R,52/4-R,51/4-R اور49/3-R میں واقع تمام رہائشی کالونیوں کی ری سیل کی رجسٹری بیع، ہبہ، تملیک، رہن، مکفول کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ علامہ اقبال کالونی، حسین کالونی، الوقار کالونی، ماڈل کالونی اور اس سے ملحقہ کالونیوں ، مصری ٹاؤن چک 73/4-R چک72/4-R،چک71/4-R میں قائم رہائشی کالونیوں کے ساتھ بسم اللہ کالونی ، ریاض کالونی، نیواں احاطہ ، گودی قمرپورہ، مرزا ٹاؤن، ہاشم کالونی، الفیض کالونی اور دیگر ملحقہ کالونیوں کی خرید و فروخت ، تملیک، ہبہ وغیرہ پر حال ہی میں تازہ ترین پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ ان کالونیوں میں تعلیمی ادارے ، پختہ سڑکیں، واٹر سپلائی، ڈرینیج اسکیم ، واپڈا، ٹیلیفون کی سہولتیں میسر ہیں اور جو 20/25 سال سے رہائشی کالونیوں کی شکل میں قائم اور گنجان آبادیوں پر مشتمل ہیں لیکن گزشتہ چند دنوں سے غیر منظور شدہ کالونیوں کا بہانہ بنا کر متذکرہ بالا کالونیوں کے پلاٹس و مکانات کی منتقلی پر بلا جواز پابندی عائد کردی گئی ہے ۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اسی سلسلہ میں چند سال قبل متذکرہ کالونیوں کے پلاٹس، مکانات پر عائد پابندی ختم کرکے ری سیل یعنی رجسٹری شدہ مکانات اور پلاٹوں کی ری سیل کی اجازت دیدی تھی اور ری سیل کا سلسلہ جاری رہا لیکن اب اچانک ری سیل ختم کرکے لوگوں کو مسائل و مشکلات میں مبتلا کردیا ہے۔اس بارہ میں یہ ذکر بھی ضروری ہے کہ ری سیل بند کرنے سے حکومت کو 30/-روپے فی ہزار کا اسٹامپ کی آمدن، ٹی ایم او کو ون پرسینٹ آمدن اور وفاقی حکومت کو انکم ٹیکس میں ون پرسینٹ آمدن سے محروم ہوجائے گا جبکہ لوگوں کو جوان بچیوں کی شادی و رخصتی اور مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو علاج معالجہ اور آپریشن کیلئے شادی و رخصتی اور مریضوں کو آپریشن و علاج معالجہ کیلئے رقم میسر نہ ہونے سے موت کا شکار بھی ہوجائیںگے ۔چنانچہ ری سیل کی پابندی فور ی ختم کرنا بہت ہی ضروری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہارون آباد(تحصیل رپورٹر)عمران خان کے دھرنے کی وجہ سے حکمرانوں کی صفوں میں واضع طور پر بوکھلاہٹ کے آثار نظر آرہے ہیں اور عمران خان نے موثر شعور و آگاہی بیدار کر دی ہے موروثی سیاست کے ایوان لرز گئے ہیں یہی وجہ ہے کہ سٹیٹس کو کی حامی جماعتیں اب اکٹھی ہوکر تحریک انصاف کے عوامی سونامی کا مقابلہ کر نے کے لیے صف بندی کر چکی ہیں مگر ناکامی ان کا مقدر بن چکی ہے 30نومبر کو حکمران عوام کا ایسا سیلاب دیکھیں گے جس سے ان کو اقتدار چھوڑنا پڑے گا مڈٹرم الیکشن اب بہت دور کی بات نہیںہے 2015الیکشن کا سال ہے اور 2015کے الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی دیوار پر لکھی نظر آرہی ہے ان خیالات کا اظہار سنٹرل ایجوکیشن سنٹری پاکستان تحریک انصاف معظم علی چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ مڈٹرم الیکشن جمہوریت کا حصہ ہوتے ہیں اگر حکمران واقعی عوام میں مقبولیت کے دعویدار ہیں تو پھر انہیں الیکشن سے خوفزدہ نہیںہونا چاہیے قوم جانتی ہے کہ حکمران عوام میں مقبولیت نہیں رکھتے اور ان کا سیاسی مستقبل تاریک ہو چکا ہے تحریک انصاف ملک کی واحد جماعت ہے جسے چاروں صوبوں کی بھر پور عوامی حمایت حاصل ہے بلاول زرداری کی ٹوئٹر سیاست ان کے تاریک مستقبل کو مزید سیاہ ہونے سے نہیں بچا سکتی بھٹو کا اصلی وارث کوئی بھٹو ہی ہو سکتا ہے اور کوئی زرداری اگر بھٹو کا وارث بننے کے چکر میں ہے تو عوام اس کوشش کو مسترد کر دیں گے انیسویں صدی میں سیاست جذباتی نعروں کی بجائے صداقت اور سچائی کے منشور کے تابع ہی ہو سکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہارون آباد(تحصیل رپورٹر)حکومت نے کئی سال پہلے دیہاتی عوام کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے چکوک میں عمارتیں تعمیر کر کے بنیادی مراکز صحت قائم کیے جہاں ڈاکٹرز تعینات کر کے عملہ کے ساتھ ادویات بھی فراہم کرنے کی باتیں کی گئیں ابتدا میں کسی حد تک یہ منصوبہ کامیاب ہوا مگر روایتی طور پر ایک منصوبہ چالو کرنے کے بعد اس پر عد م توجہی کے سلسلہ نے مراکز صحت کے منصوبہ کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے دیہاتی مراکز میں ڈاکٹرز کی شدید کمی ہے اور حکومت کی بے حسی اور مسائل حل نہ کرنے کے سبب کوئی ڈاکٹر ان مراکز میں کام کرنے پر تیار نہیں ہے ،عمارتیں کھنڈر بن چکی ہیں اور عملہ ادویات نہ ہونے کی وجہ سے دیہاتی عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں ان خیالات کا اظہارمعروف سیاسی وسماجی شخصیت ملک زاہد محمود اعوان نے کیا۔انہوں نے کہا کہ علاج کی سہولت ہر شہر ی کا بنیادی حق ہے اور حکومت کا فرض ہوتا ہے کہ وہ اپنے ہر باشندے کو علاج معالجہ کی سہولت بہم پہنچائے ہمارے حکمران دیہاتی عوام کو نظر انداز کر رہے ہیں اور ساری توجہ بڑے شہروں پر ہے دیہاتی لوگ بخار کی ایک گولی کوترس ترس کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں بنیادی مراکز صحت کے منصوبے پر توجہ دے کر دیہاتی لوگوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنا حکمرانوں پر فرض ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہارون آباد(تحصیل رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران کے سینئر رہنماء حاجی نذیر احمد مغل کی والدہ قضاے الہی سے انتقا ل کر گئیں۔نمازجنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق ڈپٹی پارلیمانی لیڈر چوہدری شوکت محمود بسراء ،وائٹل گروپ کے سربراہ حاجی سعید احمد ،چوہدری شریف ظفر ،الحاج اختر علی خلجی ،فاروق مغل ،شہزاد اقبال ،ملک محمد ریاض خلجی ،معروف فزیشن ڈاکٹر طارق نذیر سمیت شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Share this:
Tags:
demand Haroonabad news خبریں مطالبہ ہارون آباد
Previous Post مقبوضہ کشمیر ریاستی انتخابات، لداخ کے 15حلقوں میں ووٹنگ ہو گی
Next Post جنوبی مراکش میں بارشیں اور سیلاب ، 17 افراد ہلاک

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close