Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہارون آباد کی خبریں31/10/2014

October 31, 2014 0 1 min read
Moazam Ali
Moazam Ali
Moazam Ali

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) مسلم لیگ (ن)کے رہنماء و سابق ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی میاں محمد یار کموکا نے احتجاجی تحریک کے بارے میں کہا ہے کہ تالی ہمیشہ دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ابتدا میں عمران خان ڈبل مائنڈڈ تھا اُس نے سیاسی ناپختگی کی وجہ سے انتخابات کو قبول بھی کر لیا اور اسمبلی کا حلف بھی اٹھا لیااور ایک صوبہ میں حکومت بھی سنبھال لی،لیکن مسلم لیگ کی حکومت کے بے وقوف مشیروں نے تحریک کو متحرک کرنے میں جلتی پر پٹرول پھینک دیا اور ماڈل ٹائون کا سانحہ رونما کردیا۔یہ موجودہ ساری صورتحال اسی کی وجہ سے ہے۔اس واقعہ کے بعد عمران خان کو بھی تقویت مل گئی ۔وہ پریشان پہلے ہی تھا،لہذا تحریک چل پڑی ،آج تک میاں نواز شریف نے ذاتی تدبر اورحب الوطنی کی طاقت سے تحریک کو کنٹرول کیا ہے جس سے جمہوریت بھی بچ گئی ہے اور حکومت کی ساکھ بھی کسی حد تک بچ گئی ہے،لیکن اب یہ دوائی کارگر نہیں رہی۔مریض سیریس ہو گیا ہے اب دوائی بدلنی پڑے گی۔ورنہ پچھلی کوششیں بھی رائیگاں جائیں گی۔اب حکومت فوراً سنجیدگی سے فریقین سے مذاکرات کرنے اور موجودہ حالات کو ٹھنڈا کرکے کوئی راہ نکالی جائے لیکن حکومت نمائندوں سے کام نہ لے۔ میاں نواز شریف روبرو اور دوبدو مذاکرات کرے۔یہ دونوں شخصیات پاکستان کے حق میں بہترسوچتے ہیں۔لیکن ابن الوقت لوگوں کی سازشوں سے دوریاں حد سے بڑھ گئی ہیں۔اب دونوں کو خود داری اور خود نوائی کو عوامی مفاد میں قربان کرنا ہو گا اور قوم کو اپنی دور اندیشی اور حب الوطنی کا ثبوت دینا ہو گا۔سیاسی جرگوں نے تو پہلے بھیUNOجیسا طرزعمل اپنایا ہوا ہے۔اور مذاکرات کی ساری کاوشوں پر پانی پھیر دیا ۔جس سے سیاست میں مذاکرات کی بھی توہین ہوئی اور ،مذاکرات کی میزوں پر رنگ برنگے کھانے کھانے والے بھی سبکی سے نہ بچ سکے۔میں مسلم لیگ کا سب سے کم ترین کارکن ہوں اور میری زندگی مسلم لیگ کے لیے ہے۔لیکن ایسا صرف اس لیے ہے کہ مسلم لیگ کے ہاتھ میں قادر متلق نے جھنڈا پکڑایا ہے۔قائد اعظم کے بعد مسلم لیگ کا سارا ریکارڈ گندی ٹوکری میں پھینکنے والا ہے۔انسان کسی وقت بھی انسان بن جائے تو پچھلے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔لہذا ساری مسلم لیگیں یک جان ہوجائیں۔اور اپنی حقیقت کو پہچان کر پاکستان کی خدمت کریں تو اب بھی کچھ نہیں بگڑا۔آخر میں ،میں پھر یہ مسلم لیگ سے دھراتا ہوں کہ با مقصد مذاکرات میں دیر نہ کی جائے۔ذوالفقار علی بھٹو نے بھی مزاکرات میں دیر ہی کی تھی ورنہ وہ قومی ہیرو تھا۔میں عمران خان صاحب سے بھی عرض کروں گا کہ وہ پاکستان کے مستقبل کے لیے ساری ناراضگیاں چھوڑ کر استعفیٰ کا مطالبہ ترق کر دیں ورنہ استعفیٰ کے بعد ایک بہت بڑا بحران پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔جس کی وجہ سے پانی سر سے اُونچا ہو جائے گا۔اور پاکستان پھر آدم خوروں کے ہتھے چڑھ سکتا ہے۔مذید میں یہی کہوں گا کہ افواج ِ پاکستان کو بھی مذاکرات میں کردار ادا کرنا ہے،کیونکہ افواجِ پاکستان کی پاکستان سے وفاداری کے زور پر ہی مذاکرات کامیاب ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہارون آباد( تحصیل رپورٹر)حکمرانوں نے اپنے ڈیڑ ھ سالہ دور حکومت میں عوام پر مہنگی بجلی کا مسلسل ظلم ڈھانے کا سلسلہ جاری رکھ کر غریب لوگوں کو زندہ درگور کردیا ہے ۔ عمران خان کے دھرنے اور جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت درحقیقت حکمرانوں کی غریب کش پالیسیوں پر عوامی عدم اعتماد ہے ۔ حکمران عوامی مسائل سے لاتعلقی اختیار کرکے عوام کو مہنگائی اور مہنگی بجلی کے جھٹکے لگا کر اپنے لئے مصیبت مول لے چکے ہیں۔عوام ان حکمرانوں سے نجات کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور حکمرانوں کا انجام بہت قریب ہے۔ لوڈ شیڈنگ بڑھا دی گئی ے اور اس کے ساتھ ساتھ بجلی کی اووربلنگ کے ذریعے عوام کو 70ارب کا ظالمانہ ٹیکہ لگا کر ان کی چیخیں نکال دی گئیں ۔عوام بجلی کے بل ادا کرنے کیلئے اپنا خون بیچ رہے ہیں اور لوگ بجلی کے بھاری بلوں کی وجہ سے سسک رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف کے سنٹرل ایجوکیشن سیکرٹری و ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری معظم علی نے خصوصی گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے عوام کے اندر کرپٹ نظام اور کرپٹ دور حکومت کے حوالہ سے بھرپور آگاہی اور شعور بیدار کردیا ے، قوم بیدار ہونے کے بعداب گلی گلی کوچے کوچے میں حکمرانوں کے خلاف سراپا احتجاج ہے اور حکمرانوں کیلئے عوامی غیض و غضب کا سامانا کرنا اب ممکن نہیں رہا”گو نوازگو” کا نعرہ ملک کے کونے کونے میں ہر پاکستانی کی زبان پر ہے اور آواز خلق درحقیقت نقارہ ٔ خدا ہوا کرتی ہے اور عوام کی اس آواز کو مزید دبایا نہیں جاسکتا۔عمران خان نے 2015ء کو الیکشن کا سال قرار دیا ہے اور قوم 2015ء میں شفاف الیکشن کے ذریعے اپنے حقیقی حکمران کا انتخاب کرے گی اور عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے ذریعے پاکستان میں تبدیلی کا سورج طلوع ہوگا ۔ موروثی اور نعرے بازی کی روایتی سیاست دم توڑ چکی ہے اور پاکستا ن میں عوام جمہوری دور حکومت کے ثمرات سے استفادہ اس وقت کرسکیں گے جب موروثی اور روایتی سیاستدانوں سے انہیں نجات ملے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہارون آباد( تحصیل رپورٹر)محکمہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈ زبہاولنگر کے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ارشاد احمد تبسم نے پیسٹی سائیڈ فروخت کرنے والے ڈیلرز کے نئے لائسنس اور تجد ید لائسنس کے حصول کے لئے تر بیتی پروگرام کا شیڈول جاری کر دیا ۔درخواستیں 13نومبر 2014ء تک جمع کروائی جا سکتی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ضلع بہاولنگر میں پیسٹی سائیڈ فروخت کرنے والے ڈیلرز کے نئے اور تجدید لائسنس کے حصول کے لئے اسسٹنٹ ڈائر یکٹر پلانٹ پروٹیکشن ارشاد احمد تبسم نے تر بیتی پروگرام کا شیڈول جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجد ید لائسنس کے حصول کے لئے تمام کاغذات کی فوٹو کاپیاں تصدیق شدہ فراہم کی جائے اور امیدوار کا اصل کاغذات ہمراہ لانا ضروری ہو گا۔ اصل کاغذات کے بغیر فیس جمع نہیں ہو گئی ۔پیسٹی سائیڈ ڈیلرز کے نئے لائسنس کے حصول کے لئے 2000روپے جبکہ تجد ید لائسنس کی فیس 500روپے مقرر کی گئی ہے ۔تجد ید لائسنس کی ٹر یننگ 17نومبرسے 19نومبر 2014ء تک جبکہ نئے لائسنس کے حصول کی ٹر یننگ 24نومبرسے 8دسمبر2014ء تک ضلعی سطح پر پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈ بہاولنگر دفتر میں ہو گئی ۔اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائر یکٹر ارشاد احمد تبسم نے میڈیا نمائند گان سے خصوصی گفتگو کرتے کہا کہ ٹر یننگ کا مقصد ڈیلرز حضرات کو جدید زراعت سے روشناس کروا کر فیلڈ میں کاشتکاروں کو راہنمائی فراہم کرنا ہوتا ہے تاکہ کاشتکار کم اخراجات کر کے زیادہ سے زیادہ زرعی پیداوار حاصل کر کے ملک ومعیشت کی بہتری میں معاون ثابت ہو سکیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیر زراعت پنجاب ، سیکر ٹری زراعت اور ڈی سی او بہاولنگر کی ہدایات پر کوشش کی گئی ہے کہ کاشتکار کو اسکی دہلیز تک معیاری زرعی ادویات فراہم کی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہارون آباد( تحصیل رپورٹر)ہارون آباد میں مقامی انتظامیہ نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے ممبران امن کمیٹی کی روزانہ کی بنیاد پر امام بارگاہ میں دروان مجلس ڈیوٹی لگائی ہے اسی سلسلہ میں گزشتہ روز امن کمیٹی کے ممبران ملک محمد ریاض خلجی ،حاجی شیخ گلزار ،عبد الحمید قریشی ،چوہدری عقیل نے مقامی انتطامیہ کے ہمراہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دی۔

Share this:
Tags:
elections Haroonabad imran khan news PML protest احتجاجی انتخابات خبریں عمران خان قومی اسمبلی مسلم لیگ ہارون آباد
Abid Chaudhry
Previous Post یہودی سرمائے سے سیاست کرنے والے پاکستان کا بال بیکا بھی نہیں کر سکتے،چوہدری عابد
Next Post پاکستان دھرنوں کی منفی سیاست کا متحمل نہیں
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close