
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ہاشم ویلفیئر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) پنڈی ہاشم کی سالانہ جنرل میٹنگ مورخہ 31اکتوبر بروز جمعتہ المبارک دن 2بجے پنڈی ہاشم میں ہو گی۔ جس کی صدارت ڈاکٹر ملک محمد ادریس اعوان انگلینڈ کریں گے۔ اس موقع پر سرپرست اعلی ہاشم ویلفیئر ایسوسی ایشن حاجی ملک محمد نواز اعوان موجود ہوں۔ میٹنگ میں معززین علاقہ اور ڈونرز کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے منسلکہ شخصیات شرکت کریں گی۔
