Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نفرتوں کے سوداگر

December 16, 2018December 17, 2018 0 1 min read
Saqoot e Dhaka
Saqoot e Dhaka
Saqoot e Dhaka

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

آج 16 دسمبر ہے، تاریخِ پاکستان کا سیاہ ترین دن، وہ دن جب قائد کا پاکستان دولخت ہوا، وہ دن جب ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں ہماری عظمتیں سرِعام نیلام ہوئیں، وہ دن جب جنرل اروڑا نے جنرل نیازی کے تمغے نوچے، وہ دن جب پاکستان کے 90 ہزار فوجی اور شہری پا بہ زنجیر ہوئے اور وہ دن جو ہمارے جہنم سے نکلے ہوئے پڑوسی بھارت کی خباثتوں کا مُنہ بولتا ثبوت ہے لیکن تاریخ کا سبق یہ کہ تاریخ سے کوئی سبق حاصل نہیں کرتا، ہم نے بھی سبق حاصل نہیں کیا۔ زندہ قوموں کے رہنماء اپنی قوم کو متحد رکھتے ہیںلیکن ہمارے ہاں تو صرف نفرتوں کے سوداگر ہی جنم لیتے ہیں اور وہ بھی تھوک کے حساب سے۔ بھٹو سے عمران خاں تک جو بھی آیا، اپنی مسندِ اقتدار بچانے کی خاطر نفرتوں کا سودا ہی کرکے گیا۔ ایک دوسرے کو سکیورٹی رِسک اور غدار قرار دینے کا وتیرہ آج بھی عام ہے اور قوم کی نَس نَس میں نفرتوں کا زہر بھرنے والے بھی گلی گلی۔ موازنہ کرکے دیکھ لیجیئے، دسمبر 1971ء اور دسمبر 2018ء میں سرِمُو فرق نظر نہیں آئے گا۔ تو کیا ہم (خاکم بدہن) کسی اور سانحے کے انتظار میں ہیں؟۔

جمہوری ملکوں میں انتخابات ہوتے رہتے ہیںلیکن پاکستان میں انتخابات کا معاملہ بھی عجیب کہ 70ء کے انتخابات پاکستان کو دولخت کر گئے۔7 دسمبر 1970ء کو جنرل یحیٰی خاں نے ملکی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات کروائے۔ مقصد تو اُس کا یہ تھا کہ کوئی بھی سیاسی جماعت قطعی اکثریت حاصل نہ کر سکے تاکہ اُس کی صدارت قائم رہے لیکن ہوا یہ کہ مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب الرحمٰن کی عوامی لیگ قومی اسمبلی کی 313 میں سے 167 نشستیں لے اُڑی اور مغربی پاکستان میں پیپلزپارٹی کو صرف 80 نشستیں حاصل ہوئیں۔ یحیٰی خاں نے اپنی حکومت ڈانواں ڈول ہوتے دیکھ کر ذوالفقارعلی بھٹو سے ملی بھگت کی اور اقتدار شیخ مجیب الرحمٰن کے حوالے کرنے سے انکارکر دیا۔ شیخ مجیب الرحمٰن کو گرفتار کرکے مغربی پاکستان میں منتقل کر دیا گیااور پاکستان دولخت ہو گیا۔

7 مارچ 77ء کو دوسرے عام انتخابات ہوئے۔ اِن انتخابات میں پیپلزپارٹی کا مقابلہ پاکستان قومی اتحاد (PNA ) سے ہوا۔ انتخابی نتائج کو پی این اے نے تسلیم نہ کیا جس سے ضیائی مارشل لاء کی راہ ہموار ہوئی اور جولائی 1977ء میں ضیائی آمریت مسلط ہوگئی۔ ذوالفقار علی بھٹو گرفتار ہوئے اور اِسی آمریت کے زیرِسایہ بھٹو کو پھانسی دی گئی۔ بھٹو کی پھانسی کو آج بھی ”جوڈیشل مرڈر” قرار دیا جاتا ہے۔جنرل ضیاء الحق کے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد 16 نومبر 1988ء کو تیسرے عام انتخابات ہوئے۔ پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی کی 204 میں سے 93 نشستیں حاصل کیں اور بینظیر بھٹو عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیرِاعظم منتخب ہوئیں۔ اُس وقت تک 58-B-2 کی تلوار صدر کے پاس تھی چنانچہ 1990ء میں اُس وقت کے صدر غلام اسحاق خاں نے بَدعنوانی اور لاقانونیت جیسے الزامات لگا کر بینظیربھٹو کو گھر بھیج دیا اور ایک دفعہ پھر عام انتخابات کا ڈول ڈالا گیا۔ 24 اکتوبر 1990ء کو چوتھے عام انتخابات ہوئے جن میں نون لیگ اور اتحادی جماعتوں (IJI ) نے 105 نشستیں حاصل کیں اور میاں نوازشریف وزیرِاعظم منتخب ہوئے۔ 90ء کے انتخابات بھی وزیرِاعظم میاں نوازشریف اور صدر غلام اسحاق خاں کی نذر ہوگئے۔ دونوں کی باہمی کشمکش کی بنا پر 1993ء میں دونوں کو اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑا۔

پانچویں عام انتخابات 6 اکتوبر 1993ء کو ہوئے جن میں بینظیر بھٹو نے چھوٹی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت بنائی اور اپنی ہی جماعت کے فاروق احمدخاں لغاری کو صدر منتخب کروایا لیکن ہوا یہ کہ فاروق لغاری نے ہی اٹھاون بی ٹو کی تلوار چلا کر بینظیر کی حکومت کا خاتمہ کیا، گویا ”گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے”۔ 1997ء کے عام انتخابات میں نوازلیگ نے 135 نشستیں حاصل کرکے میدان مار لیا جبکہ پیپلزپارٹی کے حصّے میں صرف 18 نشستیں آئیں۔ میاں نوازشریف وزیرِاعظم بنے لیکن اکتوبر 1999ء کو مشرفی آمریت نے حکومت کا تختہ اُلٹ دیا۔ میاں نوازشریف پہلے گرفتار ہوئے اور پھر جلاوطن کر دیئے گئے۔ 2008ء کے انتخابات سے چندروزپہلے بینظیربھٹو دہشت دردی کی نذر ہو کر اللہ کو پیاری ہو ئیں اور 2013ء کے انتخابات عمران خاں کی تحریکِ انصاف کی اِس لحاظ سے بھینٹ چڑھ گئے کہ نوازحکومت کی راہ میں قدم قدم پر روڑے اٹکائے گئے۔

یہی وہ دَور تھا جب پاکستان کی تاریخ کا طویل ترین 126 روزہ دھرنا ہوا جس کے دَوران سپریم کورٹ کی دیواروں کے جنگلوں پر ”پوتڑے” لٹکائے گئے، پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ توڑے گئے، پی ٹی وی پر قبضہ کیا گیا، وزیرِاعظم ہاؤس پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی اور خان نے کنٹینر پر کھڑے ہو کر سول نافرمانی کا اعلان کیا۔ آج وہی عمران احمد خاں نیازی (ماشاء اللہ) ملک کے وزیرِاعظم ہیں جن کے بارے میں اپوزیشن بَرملا کہتی ہے کہ وہ ”الیکٹڈ” نہیں ”سلیکٹڈ” ہیں۔پہلے 2013ء کے انتخابات کے بعد عمران خاں سرِعام کہا کرتے تھے کہ نوازلیگ کو اسٹیبلشمنٹ نے منتخب کیا ہے۔ آج نوازلیگ اور پیپلزپارٹی بھی تحریکِ انصاف پر یہی الزام دھرتی ہے۔ بلاول بھٹو نے تو وزیرِاعظم کے ساتھ مستقل ”سلیکٹڈ” کا سابقہ لگا دیا ہے۔ کہا جا سکتا ہے کہ اگر 70ء میں ہونے والے انتخابات شفاف ترین تھے تو 2018ء میں ہونے والے انتخابات بدترین کہ رپورٹس یہی کہتی ہیں۔

فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے 249 حلقوں میں جاری ہونے والے 78467 فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس کے دستخط نہیں ہیں۔ ہمیں دَورانِ ملازمت لوکل اور عام انتخابات میں کئی بار بطور پریذائیڈنگ آفیسر خدمات سرانجام دینے کا موقع ملا اِس لیے ہم خوب جانتے ہیں کہ اگر فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس کے دستخط نہ ہوں تو نتائج صرف مشکوک ہی نہیں بلکہ اُنہیں سرے سے تسلیم ہی نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یہی وہ فارم ہے جس پر تمام اُمیدواروں کے حاصل کیے گئے ووٹوں کا اندراج ہوتا ہے۔ اگر فافن کی رپورٹ کے مطابق واقعی 249 حلقوں کے فارم 45 پر پولنگ ایجنٹس کے دستخط نہیں تو اِن نتائج کو کون تسلیم کرے گا۔

فافن کی رپورٹ سے پہلے ”یورپی یونین مبصرین کمیشن” بھی 2018ء کے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کر چکا ہے۔ ”دی نیوز” نے ایک رپورٹ شائع کی جس کے مطابق 12ہزار فارم 45 کا جائزہ لیا گیااور 90 فیصد فارم پولنگ ایجنٹس کے دستخطوں کے بغیر پائے گئے۔ ”پِلڈاٹ” کے احمد بلال اور سابق سیکرٹری کنور دلشاد احمد نے بھی نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ پولنگ ڈے پر الیکشن کمیشن کا الیکٹرانک سسٹم بیٹھ جانا اور نتائج کا گھنٹوں تک رُک جانا بھی نتائج کو مشکوک بناتا ہے۔

اگر یہ سب کچھ 2013ء کے انتخابات میں سامنے آتا تو کپتان ایک لحظے کی دیر کیے بغیر سڑکوں پر ہوتے لیکن متحدہ اپوزیشن نے مستحسن قدم اٹھاتے ہوئے سڑکوں پر آنے کی بجائے اِس معاملے کو پارلیمنٹ کے اندر حل کرنا ہی بہتر جانا حالانکہ مولانا فضل الرحمٰن کی شدیدترین خواہش تھی کہ نتائج کو تسلیم کیا جائے اور نہ ہی ارکانِ اسمبلی حلف اٹھائیں۔ عمران خاں نے پہلے دن ہی یہ اعلان کر دیا کہ اپوزیشن جس حلقے کو بھی کھلوانا چاہے، وہ تیار ہیں لیکن جب خواجہ سعد رفیق نے دوبارہ گنتی کے لیے درخواست دی تو خاںصاحب نے یو ٹرن لیتے ہوئے حکمِ امتناعی حاصل کر لیا۔ اب بھی وقت ہے کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے کیونکہ اگر اپوزیشن کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور وہ سڑکوں پر نکل آئی تو ہوسکتا ہے کہ جمہوری دَر ایک دفعہ پھر بند ہوجائے اور آمریتوں کے سیاہ ناگ پھنکارنے لگیں۔ ہم تو اپنے رَہنماؤں کو یہی استدعا کر سکتے ہیں کہ وہ نفرتوں کی سوداگری چھوڑ کر ملک وقوم کی بہتری کی خاطر ”ایک صفحے” پر ہوجائیں کہ اِسی میں سب کا بھلا ہے۔ اگر ہوسِ اقتدار نفرتوں کو یونہی جنم دیتی رہی تو پھر تاریخ (خاکم بَدہن) دسمبر 1971ء کو دہرا بھی سکتی ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Saqoot e Dhaka
Saqoot e Dhaka
Share this:
Tags:
elections military pakistan Prof Riffat Mazhar waiting انتخابات انتظار پاکستان شہری فوجی نفرتوں
Ali Raza Syed
Previous Post پلوامہ میں کشمیریوں کا قتل عام قابل مذمت ہے، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید
Next Post دسمبر! میرے بچھڑوں سے مجھ کو ملا دو
Army Public School Tragedy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close