
لاس اینجلس (جیوڈیسک) خوش گوار زندگی گز ارتی فیملی کی زندگی راتوں رات جہنم بن جاتی ہے۔
اندھیرے میں گھر پر قبضہ کرنیوالی چڑیل معصوم زندگیوں کی دشمن بن جاتی ہے۔
گھر والے چڑیل کے چنگل سے نکل پائیں گے یا اپنی جان گنوائیں گے۔
یہ دیکھنے کیلئے شائقین کو 22 جولائی کو کرنا پڑے گا سینماوں کا رخ۔
