Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”ہزارہ کے داماد کو شادی مبارک”

January 8, 2015 0 1 min read
Imran Khan and Reham Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : نجیم شاہ
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اینکر ریحام خان سے خفیہ شادی آج کل ہر زبان زدعام ہے۔ بی بی سی پر موسم کا حال سنانے والی سابق نیوز کاسٹر اور عمران خان کی مبینہ بیگم ریحام خان ہزارے وال نکلی۔ 1973ء میں لیبیا میں پیدا ہونے والی ریحام خان کے والد ڈاکٹر نیئر کا تعلق ضلع مانسہرہ کے قصبہ بفہ سے بتایا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے منظرعام پر آنے والے نکاح نامہ کے مطابق 23جولائی 1992ء کو ریحام خان کا پہلا نکاح ایبٹ آباد میں بنگلہ نمبر 636پراعجاز الرحمان ولد فضل الرحمن سے ہوا۔ جس کے گواہان میں غلام جیلانی سکنہ چٹی گٹی مانسہرہ اور مفتی محمد ادریس سکنہ مفتی آباد تھے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی بہو کا تعلق بھی اسی مانسہرہ سے ہے۔اگست 2014کے آخری عشرے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دھرنا مظاہرین سے خطاب کے دوران نیا پاکستان بنانے کا راز بتاتے ہوئے کہا تھا کہ میں چاہتا ہوں

نیا پاکستان جلد بن جائے تاکہ شادی کر لوں۔ بہت سے لوگ ابھی تک فکرمند اور پریشان ہیں کہ نہ جانے نیا پاکستان کب بنے گا البتہ عمران خان کی طرف سے شادی کی خواہش کے اظہار کے ساتھ ہی اُن سے شادی کے خواہشمند کئی نام بھی سامنے آئے اور نہ جانے کتنوں سے اُن کا نام بھی جوڑا گیا۔بہتوں نے تو خان صاحب کو خود سے بھی شادی کی پیشکش کر ڈالی، جن میں ایک اداکارہ ”میرا” بھی شامل ہیں۔ دھرنے کے ہنگامی اختتام کے بعد مسلسل چار ماہ تک خبروں، تجزیوں اور رپورٹس کی زینت بننے والے عمران خان نے کچھ عرصہ کیلئے میڈیا سے دور رہنے کا فیصلہ بھی کیا، اس دوران انہوں نے کسی ٹاک شو میں شرکت کی اور نہ ہی کوئی انٹرویو دیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ ایک خبر بھی میڈیا کو جاری کی گئی کہ عمران خان نے طویل مصروفیت کے بعد اب کچھ عرصہ کیلئے آرام کی ٹھان لی ہے، جس سے مزید شکوک و شبہات نے جنم لیا اور پھر یکدم ہی عمران خان کی خفیہ شادی کی خبریں زبان زدعام ہو گئیں۔

سب سے پہلے برطانوی خبر رساں اخبار ڈیلی میل پر یہ شہہ سرخی لگی کہ عمران خان نے برطانیہ پلٹ صحافی اور بی بی سی پر موسم کا حال سنانے والی سابقہ نیوز کاسٹر ریحام خان سے خفیہ شادی رچالی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع ابلاغ نے جب عمران خان سے شادی کی تصدیق کرنا چاہی تو انہوں نے نہ ہی کھل کر اقرار کیا اور نہ ہی انکار کیا، بلکہ صرف یہ کہا کہ شادی کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔اس شبہ کو مزید تقویت دی ایک مؤقر انگریزی ا خبار کی خبر سے پہنچتی ہے جس کے ذرائع سے پتہ چلتا ہے کہ ریحام خان خاصی بے چین تھی کہ خان صاحب اس خبر کو کیوں چھپا رہے ہیں، مگر کہانی میں ٹوئسٹ اس وقت آیا جب چیئرمین تحریک انصاف اچانک برطانیہ چلے گئے اور دو دن بعد ہی لندن سے واپسی پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شادی کوئی جرم نہیں، ساتھ ہی یہ بھی اعلان کیا کہ اگلے ہفتے اس بارے میں خوشخبری سنائیں گے۔ عمران خان نے 1995ء میں جمائما خان سے شادی کی تھی جو 9 سال تک کامیابی سے چلتی رہی اور سن 2014ء میں دونوں نے باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کر لی۔ سیاست میں قدم رکھنے کے بعد پاکستان میں جتنے سکینڈلز عمران خان کے بارے میں شائع ہوئے یا ان پر بحث و مباحثہ کیا گیا، کسی اور کے حصے میں نہیں آئے۔

Imran Khan and Reham Khan
Imran Khan and Reham Khan

اس کے باوجود خان صاحب پاکستان میں تمام سیاستدانوں سے مقبولیت کے لحاظ سے آگے ہیں۔ سب سے پہلے سیتا وائیٹ اسکینڈل کو اچھالاگیا، پھر 2013ء کے انتخابات سے قبل میانوالی میں ان کی انتخابی مہم کی انچارج اور نواب آف کالاباغ کی پوتی عائلہ ملک سے خفیہ شادی کے چرچے بھی عام رہے۔ ”میرا” ہمیشہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ ہیں، خان صاحب کی طرف سے شادی کی خواہش کے اظہار کے فوری بعد انہوں نے یہ خبر دے کر ایک مرتبہ پھر تمام میڈیا کو چونکا دیا تھا کہ وہ بھی تحریک انصاف کی خاتون اؤل بننے کی خواہشمند ہیں، لیکن اب ریحام خان نے جہاں ”میرا” کے ارمانوں کا خون کر دیا ہے، وہیں عائلہ ملک بھی اُداس ہیں۔ ہزارہ کے داماد کی طرف سے مبینہ شادی بارے مبہم تردید اور وضاحتیں کپتان اور ٹی وی اینکر ریحام کی شادی کی اطلاعات کو مزید مضبوط کر رہی ہیں۔ شادی کے حوالے سے خبروں اور قوم کو جلد خوشخبری دینے کے عمران خان کے بیان پر منگل کو ٹویٹر پر عائلہ ملک نے دلچسپ تبصرے کئے۔

عمران خان کی بنی گالہ میں پریس کانفرنس کے بعد عائلہ ملک نے کئی ٹویٹ کرکے اپنا ردعمل دیا، ایک ٹویٹ میں عائلہ ملک نے کہا کہ ”آج میں خود کو اُداس محسوس کر رہی ہوں”، دوسرے ٹویٹ میں کہا کہ ”سنا ہے کہ خان صاحب کو جہیز میں ایک عدد بلاول ٹائپ بھی مل رہا ہے”، ایک اور ٹویٹ میں عمران خان کے بارے میں یہ تبصرہ کیا کہ ”انسان بڑا سخت جان ہے، جس بات کا تصور برداشت نہیں کر سکتا جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹ پڑتی ہے تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے۔ اپنی ایک اور ٹویٹ میں عائلہ ملک نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ”خان صاحب شادی کے بعد اب یہ نہ کہہ دینا کہ اگلے ہفتے خوشخبری سنائوں گا، لوگ خوشخبری کا بہت غلط مطلب لیتے ہیں”۔ ایک مختصر ٹویٹ میں یہ بھی استفسار کیا کہ آخر یہ شادی ہے کب؟ عمران خان کی دوسری شادی پر جہاں مختلف طبقہ فکر کی جانب سے مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں تو کئی لوگ باضابطہ طور پر اعلان کے منتظر ہیں۔ سابق وزیر داخلہ عبدالرحمان ملک دولہا اور دلہن کو کھانے پر بُلانے کو تیار بیٹھے ہیں۔

”دولہا” کے دیرینہ دوست اور موجودہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بھی مبارکباد دینے کیلئے بے چین ہیں اور شرط یہ رکھ دی ہے کہ خان صاحب پہلے شادی کا باقاعدہ اعلان تو کریں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کپتان کی طرف سے اگلے ہفتے خوشخبری سنانے کا اعلان حقیقت میں ریحام خان سے شادی کی خوشخبری ہے یا پھر اُن کا اشارہ کسی اور خوشخبری کی طرف ہے، تاہم یہ سطور لکھے جانے تک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کپتان خان کی شادی کی تاریخ طے ہو چکی ہے اور تیاریاں بھی زور و شور سے جاری ہیں ، جبکہ اس سلسلے میں اسلام آباد کے ایک بڑے ہوٹل میں باقاعدہ تقریب کا انعقاد بھی ہو گا۔

Najeem Shah
Najeem Shah

تحریر : نجیم شاہ

Share this:
Tags:
abbottabad Hazara imran khan law pti Reham Khan ایبٹ آباد تحریک انصاف داماد ریحام خان عمران خان ہزارہ
Crude Oil
Previous Post خام تیل کی قیمت 2009 کے بعد پہلی بار 50 ڈالرفی بیرل سے بھی نیچے گرگئی
Next Post آسٹریا:اسکی انگ کے سابق اولمپک چیمپئن چھلانگ کے دوران زخمی
Simon Amman

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close