Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم حضرت علی رضی اللہ عنہ عہد نبوت کا سنہری باب

July 9, 2015July 9, 2015 0 1 min read
Hazrat Ali R.A
Hazrat Ali R.A
Hazrat Ali R.A

تحریر: کرن ناز
21 رمضان یوم شہادتِ مولائے کائنات، شیر خدا، امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب کی ولادت ہجرت نبوی سے 23 سال قبل یعنی 30 عام الفیل مطابق 600 عیسوی تیرہ رجب یوم جمعہ خانہء کعبہ مےں ہوئی۔ آپ کے والد حضرت ابوطالب بن عبدالمطلب اور والدہ فاطمہ بنت اسد تھے۔

والدہ نے آپ ؓ کا نام حےدرو اسد اور والد نے اپنے جد اعلیٰ قصی کے نام پر زےد رکھاجبکہ سرورکائنات نے علی رکھا۔لقب مرتضیٰ ہے۔آپ ؓ نے کبھی بت برستی نہےں کی اور آپ ؓ کی پیشانی کبھی بت کے سامنے نہیں جھکی۔اسی لئے آپؓ کے نام کے ساتھ ’کرم اللہ و جہہ ‘ کہاجاتاہے۔(نورالابصارص ۶۷ ، صواعق محرقہ ص ۲۷۱)۔حضرت خدےجہ ؓ کے بعد آپ پہلے تھے جنہےںحضرت محمد ﷺ کی رسالت کی تصدےق کا شرف حاصل ہوا۔(استےعاب علامہ بن عبد البر قرطبی جلد ۲ © ©© ص۲۲۵ طبع حےدرآباد دکن، اسد القابہ جلد ۳ ص۴۱۴طبع مصر،تارےخ کبےر علامہ ابن جزےر طبری جلد۲ ص ۲۱۲ طبع مصر ،تارےخ کامل ابن اثےر جلد۲ص۰۲ ) بعثت کے تےن سال بعد آنحضرت ﷺ نے جب اعزاءواقارب کو دعوت ذوالعشےرہ دی تو اس سلسلے مےںکی جانے والی ضےافت کا اہتمام اور لوگوں کو بلانے کی ذمےداری حضرت علی مرتضٰی کے سپرد ہوئی ۔ حضرت محمد ﷺ نے اپنی رسالت کا اعلان کےااور پوچھا کہ کوئی شخص تم مےں سے ہے جو اس امر کا اقتدا کرکے مےرا بھائی،وصی اور خلےفہ بننا چاہتا ہے۔

حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب نے آگے بڑھ کر عرض کےا’ےا رسول اللہ مےں آپ کے دشمنوں کو نےزہ ماروں گا،ان کی آنکھےں پھوڑوں گا اور آپ کا وزےر ہوں گا۔ آنحضرت نے اس وقت حضرت علی ؓ کی گردن پرہاتھ رکھ کر ارشاد فرماےا ’ےہ مےرا بھائی ہے، مےرا وصی ہے اور مےرا خلےفہ ہے تمہارے درمےان،اس کی سنو اور اطاعت کرو‘۔ نبوت کے ساتوےں سال جب کفار مکہ نے بنو ہاشم کا سوشل بائےکاٹ کےا تو آپ ؓ بھی قبےلے کے دےگر افراد کے ہمراہ تےن سال تک شعب ابی طالب مےں محصور رہے۔ اس دوران بنو ہاشم کےلئے غلے کی فراہمی آپ ؓ کے ذمے تھی۔(سےر ت النبی جلد اول ص۹۰۱)بعثت کے تےرہوےں سال شب ہجرت چالیس تلواروں کے سائے میں سو کر محسن رسالت نے نبیﷺ کا حقیقی مددگار ہونے کا ثبوت دیا ۔ جب رسول اللہ نے انصار و مہاجرین میں رشتہءاخوت قائم کیا تو حضرت علیؓ کو اپنا بھائی قرار دےا۔ ہجرت کے دوسرے سال پےغمبر خدا نے اپنی لخت جگر سیدہ النساءالعالمین حضرت فاطمہ زہرا ؓکا عقد مولائے کائنات سے کیا۔ ماہ شعبان ۲ ہجری مےںتحوےل کعبہ ہوئی ےعنی بےت القدس کی طرف سے قبلہ کا رخ کعبے کی طرف موڑدےاگےا۔قبلہ چونکہ عالم نماز مےں بدلاگےا اسلئے آنحضرت کاساتھ حضرت علی ؓ کے سوا اورکسی نے نہےں دےا۔ آپ ؓ مقام فخر مےں فرماےا کرتے تھے’انامصلی القبلتےن‘ ’ مےں ہی ہوں جس نے اےک نماز بےک وقت دو قبلوں کی طرف پڑھی۔‘ہجرت کے بعد غزوات کا اےک طوےل سلسلہ شروع ہوااور تمام غزوات کی کامےابی مےں مولائے کائنات کی شجاعت و بہادری کا اہم کردار رہا۔

بدر ہوےااحد ،خندق ہو ےا خےبر ،حنےن ہو ےا کوئی اور معرکہ ،ہر جنگ میںمولائے کائنات ؓ نے اپنی بہادری کے جوہر دکھائے اور مسلمانوں کو فتح و کامرانی سے ہمکنار کےا۔ ہر جنگ کے علمبردار حضرت علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ تھے۔ جنگ احد کے موقع پر تحفظ رسالت کرتے ہوئے حضرت علیؓ کی تلوار ٹوٹی تھی اور ذوالفقار دستیاب ہوئی تھی۔(تاریخ طبری جلد ۴ص ۶۰۴ و تاریخ کامل جلد ۲ص۸۵)۔ ذےقعد ۶ہجری کو حدیبیہ کا صلح نامہ لکھنے کا اعزاز بھی حضرت علی ؓ کے حصے میں آیا۔ آپؓ کوانحضرت کے فرامین لکھنے کا شرف بھی حاصل ہے۔

Allah
Allah

8 ہجری کو فتح مکہ کے موقع پر داخل حرم ہونے کے بعد پیغمبر خدا نے ان تمام بتوں کو اپنے ہاتھوں سے توڑا جو نےچے تھے اور بلندی پر موجود بتوں کو توڑنے کےلئے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو اپنے کاندھوں پر سوار کیا۔(تاریخ اسلام امتیاز پراچہ ص۱۷۱)۔ 9 ہجری میں تبوک کا معرکہ پیش آیا۔ آنحضرت حفظ ماتقدم کے طور پر مدینہ کا نظام حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے سپرد کرکے30ہزار کے لشکر کے ساتھ شام کی جانب روانہ ہوئے ۔ روانگی کے وقت آپ نے فرمایا ’ کیا تم اس پر راضی نہیں ہوکہ میں تمہیںاسی طرح اپنا جانشین بناکر جاﺅں جس طرح جناب موسی ؑ اپنے بھائی ہارون ؑ کو بناکر جایاکرتے تھے۔(صحےح بخاری ، کتاب المغازی ) ۔9ہجری کو ہی تبلیغ سورئہ برات کی ذمے داری بھی آپ ؓ کے سپرد کی گئی۔(صحیح بخاری،کنزالعمال ،درمنشور،تاریخ خمیس، خصائص نسائی، طبری، ریاض النضرہ وغیرہم) حضرت محمد مصطفی،خاتم النبیین ﷺ کے انتقال کے بعد کا عرصہ آپ نے سکوت اور گوشہ نشینی میں میں بسر کیا۔گوشہ نشینی کے اس دور میں بھی حضرت علیؓ نے اپنے مفید مشوروںاور جانی امداد سے دیگر خلافتوں کی مدد کی۔

آنحضرت ﷺ نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بارے میں ارشاد فرمایا” انا مدینة العلم و علی بابھا ” ےعنی میں شہر علم ہوں اور علیؓ اس کا دروازہ۔ محب طبری فرماتے ہیں کہ سرور عالم کا ارشاد ہے :جو شخص علم آدم ،فہم نوح ،حلم ابراہیم ،زہد یحیٰ،صولت موسیٰ کو ان حضرات سمیت دیکھنا چاہے اسے چاہیے کہ وہ علی ابن ابی طالب ؓ کے چہرئہ انور کو دیکھے۔( ملاحظہ ہو نو رالابصار،شرح مواقف،مطالب السﺅل، صواعق محرقہ،شواہد النبوة، ابو الفدا، کشف الغمہ، نیابیع المودت، مناقب ابن شہر آشوب، ریاض النضرہ ، ارحج المطالب،انوار اللغة) ۔ علمائے اسلام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اسلام میں سب سے پہلے مصنف حضرت علی ؓ ہیں۔ آپ کی کتابوں میں سے کچھ کے نام ” کتاب علی، کتاب جامعہ، صحیفہ علویہ ، کتاب الجفر ، زکوٰة النعم ، ابواب فقہ ،کتاب فی الفقہ ”ہیں۔آپ ؓ کے اشعار کا مجموعہ ”دیوان علی ” کے نام سے حضرت علی ؓ کی طرف منسوب ہے۔ ےہ بھی مسلم ہے کہ سب سے پہلے جامع قرآن مجید بھی حضرت علی کرم اللہ وجہہ ہی ہیںجنہوں نے قرآن پاک کو تنزیل کے مطابق جمع کیا ۔ملاحظہ ہو نو رالابصار امام شبلخجیص۳۷طبع مصر ، اعیان الشیعہ ) نہج البلاغہ امیر المومنین حضرت علی مراتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے فصیح و بلیغ خطبات و ارشادات کا مجموعہ ہے جسے جناب سید رضی ؒ نے چوتھی صدی ہجری کے آخر میں جمع کیا۔

Muhammad S.A.W
Muhammad S.A.W

مولائے کائنات کا زمانہءخلافت 35 ہجری تا 40 ہجری ہے۔تخت خلافت پر متمکن ہوتے ہی مخالفین نے آپ ؓ کے خلاف سازشوں اور شورشوں کا بازار گرم کردیا ۔چنانچہ جنگ جمل، صفین، خوارج و نہروان پیش آئیں۔ صفین کے سازشی فیصلہءحکمین کے بعد حضرت علی کرم اللہ وجہہ اس نتےجہ پر پہنچے کہ اب ایک فیصلہ کن حملہ کرنا چاہےے ۔چنانچہ صفین و نہروان کے بعد ہی سے آپ ؓ اس طرف متوجہ ہوگئے۔چالیس ہزار کا لشکر تیار تھا لیکن کوچ کا دن آنے سے قبل ہی ایک خارجی ابن ملجم بن عبدالرحمن نے 19 رمضان کو مسجد کوفہ میں نماز فجر کے دوران آپ ؓ کے سر پر زہر آلود تلوار سے ایسا کاری وار کیا۔جس سے آپ جانبر نہ ہوسکے۔دو دن شدید زخمی حالت میں رہنے کے بعد 21 رمضان المبارک کو 63 برس کی عمر میں شہید ہوگئے۔ تاریخ ابوالفداءمیں ہے کہ آپ ؓ نجف اشرف میں سپرد خاک کئے گئے۔جو اب بھی زیارت گاہِ عالم ہے۔ کتاب انوار الحسینیہ ج ۲ ص ۶۳ اور مسٹر گبن کی تاریخ ڈیگائن اینڈ ہال آف دی رومن ایمپائر میں ہے کہ ظالم بنو امیہ کی وجہ سے حضرت علی ؓ کی قبر مخفی رکھی گئی تھی۔

تحریر: کرن ناز

Share this:
Tags:
book ramadan universe اللہ رمضان کائنات کتاب
Tariq Mehmood
Previous Post طارق محمود پہاڑ صدر، شیخ محمد ایوب تیسری بار بلا مقابلہ سرپرست منتخب
Next Post قل خوانی کے اجتماع سے علامہ قاری محمد اشفاق احمد سعیدی گولڑوی کا خطاب
Layyah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close