Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ام المومنین سیدتنا حضرت عائشة الصدیقہ

June 24, 2016 0 1 min read
Hazrat Ayesha Siddiqa
Hazrat Ayesha Siddiqa
Hazrat Ayesha Siddiqa

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی
آقاۖ کا ارشاد پاک ہے۔”تم سے بہترین وہ ہے جواپنے گھروالوں کے ساتھ اچھاہے اورمیں اپنے گھروالوں کے ساتھ سب سے اچھا ہوں”۔ازواج مطہرات کے ساتھ رسول اللہۖکے لطف ومدارت کااندازہ آپ ۖکی گھریلو زندگی کے واقعات سے ہوتاہے۔ آقاۖکی پہلی بیوی حضرت خدیجة الکبریٰ جو آپۖسے عمرمیں25سال بڑی تھیں لیکن آپۖنے ان کی زندگی میں دوسری شادی نہیں کی ۔حضرت خدیجة الکبریٰ کے انتقال کے بعدآپۖکے گھرکاانتظام چلانے کے لئے کوئی خاتون نہیں تھی۔ آپۖ کی تبلیغی مصروفیات بڑھ گئیں توآپۖنے ایک بڑی عمرکی خاتون حضرت سودہ اورایک نوعمر خاتون حضرت عائشة الصدیقہ سے نکاح کرلیاآپ کانکاح نبوت کے دسویں سال ماہ شوال میں ہجرت سے تین سال قبل ہواہمدم مصطفیۖبننے کاشرف ماہِ شوال ہی میں ٢ہجری کوحاصل کیا۔اس وقت آپ کی عمرنوسال کی تھی آپ نے نوسال آقاۖکے ساتھ بسرکیے یعنی جب آپۖکاوصال ہوااس وقت حضرت عائشہ کی عمر١٨سال تھی آپ واحدکنواری خاتون تھیں جوآپۖکے نکاح میں آئیں۔

حضرت عائشة الصدیقہ کی ولادت مبارکہ آقاۖکی بعثت کے چارسال بعدماہِ شوال میں ہوئی۔آپ کانام عائشہ لقب صدیقہ کنیت حضورۖکی اجازت سے اپنے بھانجے یعنی عبداللہ بن زبیر کے نام پرام عبداللہ اختیارکی ۔آپ امیرالمومنین حضرت سیدناابوبکرصدیق کی بیٹی تھیں ۔آپ کی والدہ اُم رومان بنت عامرابن عویم ہیںآپ قبیلہ بنوتیم سے تعلق رکھتی تھیں ۔آپ کاسلسلہ نسب سیدة عائشہ بنت ابوبکرصدیق بن ابوقحافہ بن عامربن عمروبن کعب بن سعدبن تیم بن مرہ بن کعب بن لوی ،آپعہدبچپن سے انتہائی ذہین اورسادگی پسندتھیں ۔آپ نے اپنی عمرمیں حضورۖکوکبھی شکایت کاموقع نہ دیااورایک وفاشعاربیوی کی حیثیت سے رہیں گھرکاساراکام خودکرتیں اگرکبھی مال کی فراوانی ہوتی بھی توراہِ خدامیں تقسیم فرمادیتیں۔

حضرت عبداللہ بن زبیر فرمایاکرتے تھے کہ میں نے ان سے زیادہ سخی کسی کونہیں دیکھا۔حضرت عبداللہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ امیرمعاویہ نے ان کی خدمت میں لاکھ درہم بھیجے توشام ہوتے ہی سب خیرات کردیے اور اپنے لئے کچھ نہ رکھااس وقت آپ خودروزے سے تھیں ۔آپ میں جذبہ سخاوت اسقدروسیع تھاکہ کوئی سائل خالی ہاتھ نہ لوٹتا۔آپ کاحافظہ بہت تیزاورحصول علم کابہت شوق تھا۔آقاۖسے ہرطرح کے مسائل بے جھجک معلوم کرتیں اورخواتین کی رہنمائی کرتی تھیں ۔آپ نے معلم کائنات سے تعلیم حاصل کی اسی وجہ سے اتنی بلندپایہ عالمہ ہوگئیں کہ آقاۖکے ظاہری وصال کے بعدبڑے بڑے صحابہ کرام علہیم الرضوان آپ سے مسائل دریافت فرماتے تھے۔

Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

آقاۖپرجب وحی اترتی آپ اسے یادفرمالیتیںخلاصہ تہذیب میں ہے کہ آپ سے دوہزاردوسودس احادیث مبارکہ مروی ہیں اسی بناء پرآپ کوکثیرة الحدیث بھی کہاگیاہے آپ فن خطابت حدیث قرآن وفقہ میں بے حدماہرتھیں ۔(البدایہ والنہایہ)۔آپ بے حدزاہداورعابدہ تھیں ہرسال حج اداکرتیں غزوات میں زخمیوں کی مرہم پٹی اورزخمیوں کوپانی پلانے کی ذمہ داری اٹھاکرجہادمیں حصہ لیتی تھیں۔غزوہ بدرمیں آقاۖنے آپ کادوپٹہ میدان جنگ میں بطورعلم لہرایااسی بناء پراللہ پاک نے فتح عطافرمائی جوکہ آپ کی عظمت کی دلیل ہے۔سیدتناحضرت عائشة الصدیقہ فرماتی ہیں کہ ایک دفعہ رسول اللہۖاپنی نعلین مبارک میں پیوندلگارہے تھے جبکہ میں چرخہ کات رہی تھی۔میں نے آقاۖکے چہرہ پرنورکودیکھاکہ آپۖکی پیشانی مبارک سے پسینہ بہہ رہاتھااوراس پسینہ سے آپۖکے جمال میں ایسی تابانی تھی کہ میں حیران تھی آقاۖنے میری طرف نگاہ کرم اٹھاکرفرمایاکس بات پرحیران ہو؟سیدتناحضرت عائشةالصدیقہ فرماتی ہیں میں نے عرض کیایارسول اللہۖ!آپۖکے رخ ِ روشن اورپسینہ جبین نے مجھے حیران کردیاہے اس پرحضورۖکھڑے ہوئے اورمیرے پاس آئے اورمیری دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ دیااورفرمایااے عائشہ!اللہ تعالیٰ تمہیں جزائے خیردے تم اتنامجھ سے لطف اندوزنہیں ہوئی جتناتم نے مجھے مسرورکردیا۔(حلیة الاولیائ)۔

آقاۖنے حضرت سیدتنافاطمة الزہرا سے فرمایااے فاطمہ جس سے میں محبت کرتاہوں تم بھی اس سے محبت کروگی؟حضرت فاطمة الزہرا نے عرض کیاضروریارسول اللہۖمیں محبت رکھوں گی اس پرحضورۖنے فرمایاتوعائشہ سے محبت رکھو۔(صحیح مسلم)آپ کوساری امہات المومنین میں بعض خصوصی امتیازات حاصل تھے ۔آپ خودفرماتی ہیں کہ سب سے بڑی نعمت جس سے اللہ پاک نے مجھے سرفرازفرمایاوہ یہ ہے کہ وصال کے وقت میرالعاب دہن آپ ۖکے لعاب دہن شریف میں جمع فرمادیااورآپۖنے میرے ہی گھروصال فرمایااورآپۖکاروضہ اقدس بھی آپۖ کا گھربنا۔حضرت عائشة الصدیقہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہۖنے فرمایاکہ تم مجھے تین رات خواب میں دکھائی گئیں تھیں تمہیں فرشتہ ریشمی ٹکڑے میں لاتاتھامجھ سے کہتاتھایہ تمہاری بیوی ہیں میں نے تمہارے رخ سے کپڑاہٹایاتوتم تھیں میں نے کہاکہ اگریہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے تواسے جاری یعنی پورافرمادے گا۔(مسلم،بخاری)۔

حضرت عائشہ سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ لوگ اپنے تحفوں کے لئے جناب عائشہ کادن تلاش کرتے تھے اس سے وہ لوگ رسول اللہۖکی مرضی چاہتے تھے فرماتی ہیں کہ رسول اللہۖکی بیویاں دوگروہ تھیں ایک گروہ وہ جس میں جناب حضرت عائشہ ،حضرت حفصہ اورحضرت سودہ تھیں اوردوسری جماعت میں ام سلمہ اوررسول اللہۖکی باقی بیویاں توام سلمہ کے گروہ نے گفتگوکی ان سے کہاکہ تم رسول اللہۖسے کلام کروکہ آپۖ لوگوں سے فرمادیں کہ جوبھی رسول اللہۖ کی بارگاہ میں ہدیہ بھیجناچاہے توآپ کوہدیہ بھیج دیاکرے حضورۖجہاںبھی ہوں چنانچہ حضرت ام سلمہ نے حضورۖسے عرض کیاآپۖنے ان سے فرمایاکہ مجھے عائشہ کے بارے میں تکلیف نہ دوکیونکہ سواء عائشہ کے کوئی بیوی نہیں جن کے بسترمیں ہوں اوروحی آئے ام سلمہ نے کہایارسول اللہۖمیں آپ کی ایذارسانی سے اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرتی ہوں پھرتمام بیویاں نے جناب فاطمہ کوبلایاانہیں رسول اللہۖکی خدمت میں بھیجاانہوں نے حضورۖسے عرض کیاتوفرمایااے بچی جس سے میں محبت کرتاہوں تم ان سے محبت نہیں کرتیں ؟بولیں ہاں فرمایاتوان سے محبت کرو۔(مسلم،بخاری)۔

ALLAH
ALLAH

غزوہ بنومصطلق جو٥ہجری میں پیش آیاتھاآپ آقاۖکے ساتھ سفرکررہی تھیں واپسی پرقافلے نے راستے میں ایک جگہ قیام کیا۔صبح صادق سے پہلے ام المومنین رفع حاجت کے لئے کسی گوشہ میں تشریف لے گئیں۔وہاں آپ کاہارٹوٹ گیااس ہارکی تلاش میںآپ کی دیرلگی آپ واپس آئیں توقافلہ روانہ ہوچکاتھاقافلہ والوں کوپتہ نہ لگاکہ ام المومنین موجودنہیں ہیں ۔آپ قافلہ کی جگہ واپس آکربیٹھ گئیں ایک صحابی رسول حضرت صفوان بڑے بلندکرداراورامانت دار صحابی رسولۖتھے ۔وہ قافلہ کی گری ہوئی اشیاء کوسنبھالتے تھے اورشرکائے قافلہ کی نگہداشت کرناانکے ذمہ تھاوہ جب پڑائوکے مقام پرپہنچے توام المومنین سیدتناعائشة الصدیقہ کودیکھ کرحیران ہوئے ادب احترام سے اونٹ پرسوارہونے کوکہاآپ سوارہوگئیں اورحضرت صفوان اونٹ کی مہارپکڑے ہوئے آگے آگے چلنے لگے یہاں تک کہ قافلے میں پہنچادیا۔جب منافقوں کے سردارعبداللہ ابن ابی کوا س واقعے کاعلم ہواتواس نے حضرت عائشة الصدیقہ پرتہمت لگائی جس سے چندسادہ لوح مسلمان غلط فہمی کاشکارہوگئے۔

ام المومنین کواس تہمت کابالکل پتہ نہ چلاآپ بیمارہوگئیں ایک ماہ تک بیماررہیں اس دوران میں ام مسطح کے ذریعے آپ کوپتہ چلاتوآپ کامرض اوربھی بڑھ گیا۔آپ اپنے میکے تشریف لے گئیں اوراس غم میں اتناروئیں کہ کئی رات بالکل نیندنہ آئی ۔آخرکاررحمت خداوندی جوش میں آئی وحی نازل ہوئی جس سے حضرت عائشة الصدیقہ کی طہارت،عفت وعصمت کی خودرب نے گواہی دی اورالزام لگانے والوں کے جھوٹ کاپول کھل گیا۔سورة النورکی قریباًاٹھارہ آیتیں آپ کی برات میں نازل ہوئیں ۔ان آیات کے نزول سے پہلے تمام مومنوں اورحضورانورۖکے دل ام المومنین کی پاکدامنی پرمطمئن تھے چنانچہ حضورۖنے ارشادفرمایاکہ مجھے اپنی بیوی کی پاکیزگی بالیقین معلوم ہے۔(بخاری)۔

حضرت عمر فاروق نے ارشادفرمایاکہ اللہ تعالیٰ نے حضورۖکے جسم اطہرکومکھی سے محفوظ رکھاکہ وہ نجاست پربیٹھتی ہے۔کیسے ہوسکتاہے کہ رب تعالیٰ آپ کوبری عورت سے محفوظ نہ رکھتا۔حضرت عثمان غنی ذوالنورین نے فرمایاکہ رب نے آپۖکاسایہ زمین پرنہ پڑنے دیاکہ کسی کاپائوں اس پرنہ پڑے توکیسے ہوسکتاہے کہ وہ رب آپ کی اہلیہ کومحفوظ نہ فرمائے۔حضرت علی المرتضیٰ شیرخدا نے فرمایاکہ ایک جوں کاخون لگ جانے پررب نے آپ نعلین شریف اتارنے کاحکم دیاتوکیسے ہوسکتاہے کہ اب آپ کی اہل بیت کی آلودگی منظورفرمائے اسی طرح اورمخلص مومنوں اورمومنات نے آپ کی عصمت کے گیت گائے۔(خزائن وروح) قربان جائوںجب حضرت مریم اورحضرت یوسف کوبہتان لگاتوبچے گواہ مگرمحبوبہ ،محبوب رب العالمین کوبہتان لگاتوخودرب تعالیٰ گواہ،یعنی ہے سورہ نورجن کی گواہ ان کی پُرنورصورت پہ لاکھوں سلام پاک دامن عورتوں پرجوبہتان باندھتے ہیں اس کی سزاکے بارے میں سورة نورکی آیت کریمہ نازل ہوئیں۔

Holy Quran
Holy Quran

ارشادباری تعالیٰ ہے۔ “اورجوپارساعورتوں کوعیب لگائیں پھرچارگواہ معائنہ کے نہ لائیں توانہیں اَسّی 80کوڑھے لگائواوران کی کوئی گواہی کبھی نہ مانواوروہی فاسق ہیں۔(سورة النورآیت٤)غزوہ بنومصطلق میں حضرت عائشة الصدیقہ کے ہارکی گمشدگی کی وجہ سے نبی کریمۖنے پڑائوکے دوران قیام طویل کردیاتاکہ گمشدہ ہارمل جائے ۔ اس پڑائوکی جگہ بھی پانی نہ تھااورنہ ہی مجاہدین کے پاس پانی تھاتمام صحابہ کرام علہیم الرضوان پریشان تھے کہ نمازکاوقت نکلاجارہاہے اورپانی کاکوئی انتظام نہیں اس وقت آپۖپروحی نازل ہوئی اللہ تعالیٰ نے آیت تیمم نازل فرمادی اورلشکراسلام نے صبح کی نمازتیمم کرکے پڑھی ۔آپ کی برکت سے امت کوتیمم کی سہولت ہوئی۔

آپ کی یہ بھی خصوصیت ہے کہ قرآن حکیم میں پردہ کرنے کے احکامات جاری ہونے سے قبل بھی آپ پردہ فرماتی تھیں احادیث مبارکہ میں بکثرت آپ کاتذکرہ ملتاہے آپ نمازتہجدکی بے حدپابنداور نفلی روزہ بھی کثرت سے رکھتی تھیں ۔آپ کی طبیعت میں اسقدرحیاء واحترام نبیۖتھاکہ حضرت عمر کے دفن ہونے کے بعدقبرنبیۖپرکبھی بے پردہ نہیں گئیں حضرت جبرائیل بتوسط حضورۖآپ کوسلام کیا۔حضرت ابوسلمہ سے روایت ہے کہ حضرت عائشة الصدیقہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہۖنے فرمایاکہ اے عائشہ یہ حضرت جبرائیل ہیں تم کوسلام کہتے ہیں انہوں نے جواب دیاکہ ان پرسلام اوراللہ کی رحمت اوربولیں حضوروہ دیکھتے تھے جومیں نہ دیکھتی تھی(بخاری،مسلم)۔

آپ کاوصال حضرت امیرمعاویہ کے دورِحکومت میں17 رمضان المبارک 57ہجری بدھ کے روز٦٦سال کی عمرمیں مدینہ منورہ میںہوابعض شب سہ شبنہ ١٧رمضان ٥٨ بیان کرتے ہیںآپمدینے کے قبرستان جنت البقیع میں مدفون ہوئیں آپۖکے جلیل القدرصحابی حضرت ابوہریرہ نے آپ کی نمازہ جنازہ پڑھائی۔ آپ نے وصیت فرمائی تھی کہ میراجنازہ رات کواٹھایاجائے اوررات ہی کودفن کیاجائے چنانچہ ایساہی عمل میں لایاگیا۔

Hafiz Kareem Ullah Chishti
Hafiz Kareem Ullah Chishti

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی
0333.6828540

Share this:
Tags:
allowing Death lady marriage wives اجازت انتقال خاتون نبوت نکاح
Jammu Kashmir
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی دہشت گردی جاری، مزید 3 نوجوان شہید
Next Post برطانوی عوام کا یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں فیصلہ
Vote

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close