Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تیرے عشق نچایا

February 26, 2018 3 1 min read
Baba Bulleh Shah
Baba Bulleh Shah
Baba Bulleh Shah

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
پنجاب کی زرخیز دھرتی نے ایک سے بڑھ کر ایک پنجابی صوفی شاعر پیدا کئے لیکن جو شہرت عزت بلند مقام حضرت بلھے شاہ کو ملا وہ کسی دوسرے شاعر کو نصیب نہ ہو سکا تمام ارباب علم و دانش اِس بات پر متفق ہیں کہ پنجابی زبان کے سب سے بڑے صوفی شاعر حضرت بلھے شاہ ہیں پنجابی کی شاعری میں اِن کی برابری کو ئی دوسرا نہیں کر سکتا آپ کی الہامی شاعری سے معرفت الٰہی کے ایسے چشمے پھوٹتے ہیںکہ جو بھی سن لیتا خدائے لازوال کے عشق میں مست ہو جاتا بلھے شاہ کی شاعری میں جو سوز وگداز اور شراب معرفت کا نشہ محسوس ہوتا ہے وہ مرشد سے بے پناہ محبت ہی ہے جس طرح حضرت مولانا جلال الدین رومی کو اپنے مرشد شیخ حضرت شمس تبریز کی جدائی اورہجر میں ایک ضخیم دیوان لکھ ڈالا مو لانا روم کا مرشد کے عشق میں فنا ہو نا اِس چیز سے نظر آتا ہے کہ غزلیات کے مقطع میں اپنے نام کہ جگہ حضرت شمس تبریز کا نا م لکھ کر آتش عشق کی آنچ کو سرد کر تے رہے اِسی طرح حضرت بلھے شاہ نے بھی اپنی کا فیوں میں جگہ جگہ حضرت عنا یت قادری کا نام لکھ کر اپنی تڑپتی سلگتی بے چین روح کو سکون دیا ہے مرشد سے دیوانہ وار عشق کی بدو لت ہی بلھے شاہ کو ہم پنجاب کے ہی نہیں دنیا کے عظیم ترین شاعروں میں شامل کر سکتے ہیں اُن کی شاعری میں جو ندرت بے با کی حقیقت پسندی اور تخیل نظر آتا ہے وہ انہیں حضرت مو لا نا روم کے برا بر لا کھڑا کر تا ہے بلھے شاہ کے کلا م میں شیرینی اور حلا وت کو دیکھ کر ہی اہل بصیرت آپ کو حلوائے پنجاب کا لقب بھی دیتے ہیں بلھے شاہ حق تعالیٰ کے عشق میں غرق ہو کر خو دکو بھی بھلا بیٹھے تھے۔

آپ فرمایا کر تے تھے حکما ء کے نزدیک انسان کے مٹیریل میں آگ پانی مٹی ہوا یعنی عنا صر اربعہ شامل ہیں مگر میرے نزدیک ایسا نہیں ہے میری نظر میں تما م کا ئنا ت کی تخلیق میں نو ر الٰہی ہی نظر آتا ہے بچے اورماں با پ اُسی کا جلو ہ اُسی کا نو ر نظرآتا ہے زندگی مو ت پھو ل خو شبو میں بھی اُسی کا نو ر نظر آتا ہے کا ئنا ت کے ذرے ذرے میں خدا ہی جلو ہ گر ہے کا ئنا ت اور اُس کے مظا ہر خدا ئی جلو ہ گر ی ہے پیدا ئشی طو ر پر بلھے شاہ اضطرابی بے چین فطرت رکھتے تھے اِس پا رے کی طرح مچلتی فطرت نے اُنہیں کبھی بھی چین سے نہ بیٹھنے دیا بلھے شاہ ہمیں پو ری زندگی ریا ضت مجا ہدے کی پل صراط پر نظر آتے ہیں آپ کے مر شد نے آپ کی تربیت کے لیے جب عارضی طور پر اپنی چشم کر م ہٹا لی تو بلھے شاہ کی زندگی اندھیر نگر ی میں بد ل گئی دوبا رہ مرشد کی نظر میں محبوب ہو نے کے لیے اپنے دادا مرشد حضرت محمد غوث گوا لیا ری کے مزار پر انوار پر گئے وہاں کئی روز مشیت فریا د و فغان میں کشکو ل پھیلا ئے بیٹھے رہے اور پھر دادا مرشد کی نظر ہو ئی تو میاں تان سین کی قبر پر مو جود بیری کے درخت کی ڈھائی پتیاں کھا کر امید کی کرن اپنی جھو لی میںلیے واپس قصور تشریف لے آئے اور اگلے ہی دن آستانہ مرشد حضرت عنایت قادری حاضر ہوئے کیونکہ آپ کا داخلہ مر شد خانے میں بند تھا لہذا بلھے شاہ نے دوبا رہ داخلے کا عجیب و غریب طریقہ اپنا یا جس سے آپ رہتی دنیا تک امر ہو گئے۔

آپ کیونکہ کا فی عرصے سے آستانہ مرشد سے غا ئب تھے اِس لیے نئے قوال آگئے تھے آپ اُن قوالوں سے ملے اوردرخواست کی کل جب تم مر شد کے سامنے قوالی پیش کرو تو اُن کے سامنے ایک گا نے والی کی بہت زیا دہ تعریف کر نا تا کہ مرشد بھی اُس گا نے والی کی آواز سننے کی خوا ہش کریں اِس طرح میں مر شد کے سامنے جا سکوں گا تو قوالوں نے بلھے شاہ سے پوچھا وہ مغنیہ کو ن ہے جو بہت سریلا گا تی ہے تو بلھے شاہ نے التجا آمیز لہجے میں کہا وہ میں ہو ں جو عورت کے روپ میں حضرت عنایت قادری کے سامنے جا ئوں گا قوالوں نے انکا ر کر دیا کہ اِس میں خطرہ ہے اگر حضرت عنایت قادری نا راض ہو گئے تو ہما ری روزی روٹی بند ہو جا ئے گی اور آخر تم کیوں عورت کے روپ میں اُن کے سامنے جانا چاہتے ہو تو بلھے شاہ نے اپنی داستان فراق سنائی کہ کو ئی نیا یا اجنبی نہیں ہو ں میں مر شد کا لا ڈلا مرید بلھے شاہ ہوںا ایک وقت تھا جب میں مرشد کی آنکھ کا تارا تھا لیکن پھر کسی وجہ سے مر شد کی چشم کرم مُجھ سے اُٹھ گئی اب نہ میری یہ زندگی رہی اور نہ ہی آخرت میں کوئی زندگی میں آخرت سنوارنے کے لیے مرشد کو منا نا چاہتا ہوں کیونکہ میرا داخلہ مرشد خا نے بند ہو چکا ہے اِس لیے میںعورت کے بھیس میں اندر جا کر اپنی حالت ِ زار بیان کر نا چاہتا ہوں اپنی بے گنا ہی اور بے پنا ہ عشق و احترام کا احساس دلا نا چاہتا ہوں شاید اِس طرح مرشد کو میری حالت زار پر رحم آجا ئے وہ مجھے معاف کر دیں پھر سے اپنی آغوش شفقت میں لے لیں ۔ بلھے شاہ قوالوں کے سامنے آہوں سسکیوں ہچکیوں سے زاروقطار رو کر اپناحال ِغم اور داستان ہجر سنا رہے تھے بلھے شاہ کی حالت سے قوال بھی متا ثر ہو ئے بغیر نہ رہ سکے۔

اب قوالوں نے بلھے شاہ سے وعدہ کیا کہ وہ حضرت عنایت شاہ قادری کے سامنے اُس کے گا نے اور فن کی خو ب تعریف کریں گے شاید مرشد کا پیما نہ شفقت چھلک پڑے اور تمہیں مرشد کی با رگا ہ میں حاضری کا مو قع مل جائے۔ اور پھر اگلے دن جب قوال با رگاہِ مرشد میں حاضر ہو ئے تو عرض کر نے لگے یا شیخ آجکل ہر طرف ہندوستان کی مشہور گا نے والی کی شہرت پھیلی ہو ئی ہے ہر طرف اُسی کے گا نوں کا چرچہ ہے اُس کے فن کے مظا ہرے جہاں بھی ہو تے ہیں لو گ اُس کے دیوانے ہو جاتے ہیں وہ جگہ جگہ اپنے فن کا مظا ہرہ کر چکی ہے اب وہ آپ کی با رگاہ میںاپنے فن کا مظا ہرہ کر نا چاہتی ہے وہ کہتی ہے کہ لوگوں سے تو بہت تعریف اور داد لے چکی آپ مردِ درویش ہیں اگر آپ کی تو جہ حاصل کر سکوں تو میری دنیا و آخرت شاید سنور جا ئے قوالوں کی با تیں سن کر حضرت عنا یت قادری دلنواز تبسم سے مسکرائے اور بو لے ہم بھی اُسے جانتے ہیں جمعہ کے دن اُس مغنیہ کو بھی ساتھ لیتے آنا۔

قوالوں نے جب آکر بلھے شاہ کو خو شخبری سنا ئی تو بلھے شاہ کی خو شی کا ٹھکانہ نہ رہا شدت جذبا ت سے دھا ڑیں مار مار کر رونے لگے کہ آخر کا ر غم فراق سے نجات ملنے والی ہے جب سے بلھے شاہ مرشدکے دیدار سے محروم ہو ئے تھے اُن کے با طن میںہجر وفراق کے ریگستان پھیلے ہو ئے تھے فراق کا تھوربلھے شاہ کی ہڈیوں کو چاٹ رہا تھاہجر کی آگ میںبلھے شاہ کی نس نس سلگ رہی تھی آنکھوں کے سوُئے رو رو کر خشک ہو گئے تھے بلھے شاہ کو اپنے بے جان لا شے میں زندگی کاا احساس ہو نے لگا ۔ ابھی مجلس سما ع میں کئی دن با قی تھے بلھے شاہ کے لیے ایک ایک لمحہ صدی کے برابر تھا آخر کا ر طویل صبر آزما دنوں اور انگا روں پر گزری راتوں کے بعد وہ ساعت دیدار آئی کہ مرشد مجلس میں جلو ہ آفروز ہیں بلھے شاہ کی بے چین روح مرشد کے قدموں سے لپٹنا چاہتی تھی لیکن بلھے شاہ اِس خو ف سے کہیں معاملہ خراب نہ ہو جائے زنانہ لبا س میں قوالوں میں بیٹھ کر ٹکٹی با ندھے مرشد کو تکنے لگے اور پھر وہ گھڑی بھی آئی جن کا بلھے شاہ کو صدیوں سے انتظار تھا قوالوں نے اپنا عارفا نہ کلام شروع کیا پھرقوالوں کی با ری ختم ہو ئی تو حضرت عنایت قادری بولے وہ مغنیہ کہاں ہے جس کی شہرت سے زما نہ گو نج رہا ہے اذن مرشد پا کر عاشق جانباز بے باک صوفی درویش مجلس کے درودیوار وجد میں لانے کو بے قرار تھے کہ بلھے شاہ آگے بڑھے لوگوں نے آج ایک نئی آواز سنی وہ گھنگھرو تھے جو بلھے شاہ نے نگا ہِ کرم کے لیے پیروں میں با ندھ رکھے تھے پھر جانباز درویش کی آواز سے ہوا ئیں فضائیں آسمان زمین درو دیوار وجد میں آکر جھومنے لگے لفظ نشتر بن کر روح کو گھا ئل کر رہے تھے۔

تیرے عشق نچایا کر کے تھیا تھیا
سانوں گھا ئل کر کے فیر خبر نہ لئی آ
تیرے عشق نچا یا کر کے تھیا تھیا

مرشد بے قرار ہو کر بو لے ہمیں سب خبر ہے تو بلھا ہے ۔ رقص تھم گیا دیوانہ مرید مرشد کے قدموں سے لپٹ گیا شاہا میں بلھا نہیں بھُلا (بھولا ہوں ) جسے بھلا دیا گیا مرشد جذب ومستی میں گلے سے لگا یا اور کہا تو اِس جہاں اوراگلے جہاں میںمیرا ہی بلھا ہے یوں بلھے شاہ مرشد کے عشق میں لا زوا ل کر دار کے طو رپر تاریخ کے کینوس پر امر ہو گئے۔

PROF MUHAMMAD ABDULLAH KHAN BHATTI SB
PROF MUHAMMAD ABDULLAH KHAN BHATTI SB

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
great poet Poetry punjabi پنجابی شاعری عظیم
Justice
Previous Post سچ اور جھوٹ کا نتارا
Next Post (2) باب دُعَاؤُكُمْ إِيمَانُكُمْ
Muhammad PBUH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close