Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت حلیمہ جو امر ہو گئیں

January 4, 2016January 4, 2016 0 1 min read
Hazrat Sayyadah Maai Haleema Saadiah
Human Being
Human Being

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
روزِ اول سے ہر گزرتے لمحے کے ساتھ کئی انسان اس کرہ ارض پر پیدا ہو تے ہیں اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ پیوند خاک ہو جاتے ہیں زیادہ تر انسان تو افزائش ِ نسل کے بعد ہی مٹی کے ڈھیر میں تبدیل ہوجا تے ہیں لیکن انسانوں کی اِس آمدورفت میں کچھ خوش قسمت انسان ایسے بھی اس رنگ و بو کی دنیا میں سورج کی طرح طلوع ہو ئے اور ان کی زندگی میں ایک لمحہ ایسا بھی آیا کہ اس ایک لمحے نے ان کو گمنامی کے اندھیرے غاروں سے نکال کر ایسی ابدی شہرت سے ہمکنار کیا کہ قیامت تک آنے والے انسان اور بڑے بڑے اولیاء کرام بھی اس کی لازوا ل شہرت پر رشک ہی کرتے رہے گے ایسا ہی ایک لازوال اور ان مٹ شہرت اور عروج کا لمحہ آج عرب میں قبیلہ بنو سعد کی حلیمہ سعدیہ پر بھی آیا ایک ایسا لمحہ جو اسے قیامت تک کے لیے لا زوال شہرت سے نواز گیا۔

شرفائے عرب کا عرصہ دراز سے یہ دستور تھا کہ وہ اپنے نو مولود بچوں کو بھر پور نشوونما اور عربوں کی فطری خصوصیات اور فصاحت زبان کے لیے بدوی قبائل میں پر ورش کے لیے بھیج دیا کر تے تھے تاکہ فطری اور صحرائی ماحول میں بچوں کی نشوونما بہتر طریقے سے ہو سکے یہ عورتیں سال میں دو بار شیر خوار بچوں کی تلاش میں مکہ آتیں آج بھی یہ عورتیں جن میں حلیمہ سعدیہ بھی شامل تھیں مکہ میں آئی ہوئی تھیں۔ اِس خدمت کے عوض بچے کا باپ اِن کے قدموں میں دولت کے انبار لگا دیتا ۔ حلیمہ سعدیہ اپنے شوہر حارث بن عبدالغری کے ساتھ آئی ہو ئی تھیں۔ ایک روایت میں ہے حضرت حلیمہ فر ماتی ہیں، جب میں مکہ پہنچی تو حضرت عبدالمطلب مجھے ملے انہوں نے پو چھا تم کون ہو ؟ میں نے کہا میں بنی سعد کی خاتون ہوں تو انہوں نے پو چھا تو میں نے اپنا نام بتایا میرا نام سن کر حضرت عبدالمطلب مسکرائے اور فرمایا۔ واہ واہ سعد اور حلم کیا کہنا یہ دو وہ خوبیاں ہیں جن میں زمانے بھر کی بھلائی اور ابدی عزت ہے، پھر فرمایا میرے ہاں ایک یتیم بچہ ہے کسی نے اُسے یتیم ہو نے کی وجہ سے نہیں لیا، کیا تم اس کو گود لینے کو تیارہو ؟ کیا تم میرے پو تے کو دودھ پلانے کو تیار ہو، ہو سکتا ہے کہ اس کی برکت سے تیرا دامن یمن و سعادت سے لبریز ہو جائے۔

Hazrat Halima
Hazrat Halima

میں نے اپنے خاوند کی طرف مشورے کے لیے دیکھا اللہ تعالی نے میرے خاوند کے قلب کو بچے کی محبت سے سرشار کر دیا اُس نے فوری کہا حلیمہ دیر نہ کرو فوراً بچہ لے لو ۔ لہذا میں نے حضرت عبدالمطلب سے درخواست کی کہ بچہ مجھے دیں میں اس کو دودھ پلانے کو تیار ہوں تو سردار قریش مجھے حضرت آمنہ کے گھر لے گئے حضرت آمنہ نے مجھے خوش آمدید کہا اور اُس کمرے میں لے گئیں جہاں ملکوتی حسن اور روشن چہرے والا نو ر نظر لیٹا ہوا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دودھیا ریشمی کپڑے میں لپٹے ہوئے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سبز ریشمی چادر کے اوپر آرام فرما رہے تھے ۔ عنبر کستوری کی خوشبو سے کمرہ مہک رہا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ملکوتی مکھڑے کو دیکھتے ہی میں تو فریفتہ ہو گئی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ انور سے رنگ و نور کے چشمے پھوٹ رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ اقدس پر دلنواز تبسم پھیلا ہوا تھا مجھے ہمت نہیں ہو رہی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جگا دو پھر میں نے ہمت کر کے اپنا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ مبارک پر رکھنے کی سعادت حاصل کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سرمگیں آنکھیں کھولیں اور جانے ِ دو جہاں کے چہرہ انور پر مسکراہٹ کے پھول کھلنے لگے مجھے محسوس ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک آنکھوں سے انوار کے آبشار پھوٹ رہے ہیں۔

جو زمین و آسمان چاروں طرف پھیل رہے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حسن لا زوال کی چکا چوند نے میری آنکھوں کو خیرہ کر دیا میرے خون کی گردش تیز ہو ئی اور میں نے بے اختیار آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روشن ملکوتی ماتھے مبارک کا بو سہ لیا اور اٹھا کر اپنے سینے کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انوار سے منور کیا اور سینے سے لگا لیا اور مالکِ دو جہاں ننھے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اٹھا کر اپنے خاوند کے پاس آگئی حضرت حلیمہ مزید فرماتی ہیں کہ اِس دولتِ جہاں کو اٹھائے ہو ئے اپنے خیمے میںآگئی تو میں نے دودھ پلانے کے لیے اپنی دائیں چھاتی پیش کی ننھے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جتنا پینا چاہا پی لیا پھر میں نے اپنی بائیں چھاتی پیش تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پینے سے انکار کر دیا۔

یقینا مالک بے نیاز نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو الہام کیا ہو گا کہ تیرا ایک اور بھا ئی بھی ہے اِس کے لیے انصاف کر یں اور باقی دودھ اپنے بھائی کے لیے رہنے دیں بلا شبہ جس ننھے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آگے جا کر پو ری انسانیت کو عدل و انصاف کا درس دینا ہو اس کا مالک یہ کیسے گوارہ کر ے کہ اُس کے دامن پر چھوٹی سے چھوٹی بھی بے انصافی ہو ننھے سردار ۖ کے دودھ پینے سے پہلے حضرت حلیمہ سعدیہ کی چھاتیوں میں برائے نا م ہی دودھ تھا لیکن ننھے حضور ۖ کے مبارک لبوں کے چھونے کی دیر تھی کہ چھاتیا ں دودھ سے لبا لب بھر گئیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رضائی بھائی نے بھی جی بھر کے دودھ پیا رات کو میرا بیٹا بھی خوب پر سکون سو یا۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

رات کو میرا خاوند جب بوڑھی لا غر اونٹنی کے پاس گیا تو خوشگوار حیرت کا سامنا ہوا کہ اُس کمزور اونٹنی کی کھیری دودھ سے بھری ہو ئی ہے اُس نے خوشی خوشی اِسے دھویا خو د بھی جی بھر کر دودھ پیا اور مجھے بھی خوب پلایا ۔ ہم سب کی بھوک مٹ چکی تھی لہذا ہم خوب پر سکون ہو کر سوئے صبح جب ہم بیدار ہو ئے تو میرا خاوند خوشی سے سر شار لہجے میں بولا ۔ بخدا اے حلیمہ ہمیں سرا پا یمن و بر کت وجود نصیب ہوا تو میں نے کہا میں بھی یہی امید رکھتی ہوں ۔ واپسی پر حضرت حلیمہ فرماتی ہیں جب میں ننھے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گود میں اٹھا کر اپنی کمزور لا غر بوڑھی سواری پر چڑھی تو وہ بہت چست ہو گئی اور اس کے انگ انگ سے توانائی چھلکنے لگی اور وہ سینہ تان کر چلنے لگی جب ہم کعبہ کے سامنے پہنچے سواری نے تین سجدے کئے اور اپنا سر آسمان کی طرف اٹھا یا اورپھر دوسرے جانوروں سے زیادہ رفتار سے بھاگنے لگی آپ فرماتی ہیں کہ میری سواری تمام قافلے والوں کی سواریوں کی نسبت کمزور اور سست تھی مگر جیسے ہی ننھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اُس پر سوار ہو ئے تو وہ برق رفتاری سے دوڑنے لگی تو قافلہ کی عورتیں حیران ہو کر بولیں اے حلیمہ کیا۔

تم اِس پر سوار ہو کر آئی تھیں اس وقت اتنی سست تھی کہ سب سے پیچھے تھی آج سب سے آگے ہے تم نے آج کو نسا عظیم کام کیا ہے یہ قافلہ ننھے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لے کر بنی سعد کی طرف رواں دواں تھا کہ راستے میں انہوں نے کچھ بکریوں کو چرتے ہو ئے دیکھا تو اُن بکریوں کو قدرت نے قوت گو یائی عطا کی اور وہ احتراماً بولیں اے حلیمہ تو اِس بچے کو جانتی ہے یہ مالک دو جہاں پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اولادِ آدم کا سردار اور جن و انس سے بہتر ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا ۔ آگے جب وادی حبشہ میں پہنچے تو وہاں پہلے سے ٹھرے ہو ئے عالموں نے ننھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ کر کہا بے شک یہ لڑکا خدا کا آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے اور آگے بڑھے تو وادی ہوا زن میںبھی ایک بوڑھا آدمی نظر آیا اُس کی نظر جب ننھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ اقدس پر پڑی تو وہ بولا یہ خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اِنہی کے پیدا ہو نے کی بشارت حضرت عیسٰی نے دی تھی۔

دوران سفر ننھے حضور مالک دو جہاں محبوب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر جہاں جہاں پڑتی، جہاں جہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قیام فرماتے وہ جگہ سر سبر و شاداب ہو جا تی حضرت حلیمہ فرماتی ہیں جب میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لے کر اپنے علاقے کی طرف چلی تو جہاں جہاں سے گزرتی وہ علاقہ سر سبر و شاداب ہو جا تا راستے میں جو بھی درخت آیا اُس نے جھک کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا اور اُس کا سایہ احتراما ً آپ ۖ کی طرف جھک جا تا ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی برکات اور جلوئوں کا نظارہ کر تے کر تے جب اپنی آبادی میں پہنچے تو ہر گھر سے کستوری کی خوشبو آنے لگی اور تمام علاقہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے مہک اٹھا مشکبو ہوا ئیں عطر بیز فضائیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آنے کی خوشی میں خوشی سے جھوم رہی تھیں زمین سے آسمان تک رنگ و نور اور انوار کی برسات ہو رہی تھی۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Hazrat Sayyadah Maai Haleema Saadiah
Hazrat Sayyadah Maai Haleema Saadiah
Share this:
Tags:
Professor Mohammad Abdullah Bhatti افزائش پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
Lahore Press Club, Election
Previous Post صحافیوں کا داتا دربار
Next Post فورس بیٹریز پرائیویٹ لمیٹیڈ میں محفل میلاد النبی ۖکی سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد
Force Batteries Private, Ltd,Milaad Mehfil

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close