Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرے لج پال حضرت امام بری سرکار

August 9, 2021 0 1 min read
Darbar Hazrat Imam Bari Sarkar
Darbar Hazrat Imam Bari Sarkar
Darbar Hazrat Imam Bari Sarkar

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

لاہور سے اسلام آباد کا سینکڑوں کلو میٹرز پر محیط طویل سفر کرنے کے بعد ہم لوگ اسلام آباد شہر کو کراس کرتے ہوئے آخر کار اُس سڑک پر آگئے تھے جس کے اختتام پر میرا مرشد خانہ جو صدیوں سے اپنی باہیں پھیلائے سسکتے سلگتے تڑپتے دکھوں کے مارے لوگوں کی خدمت میں شب و روز معرفت کا نور بانٹ رہا ہے میںمشتِ خاکستر سیاہ کار بھی جیسے ہی کوچہ مرشد کی سڑک پر آیا تو شدت جذبات عقیدت احترام سے میرا بے قرار تڑپتا پیا سا دل سینے کے پنجرے سے باہر آنے کو تیز تیز دھڑکنے لگا ‘صبح سے جب سے میں لج پال سخی مرشد سرکار کی طرف روانہ ہوا تھا ہر دھڑکن میرے لج پال میرے لج پال کی صدا دے رہی تھی میری رگوں میں خون کی جگہ کوئی نشیلا سیال مادہ تھا جو اپنے محبوب سے ملاپ کی خوشی میں محو رقص تھا جیسے ہی میں مرشد خانے والی سڑک پر آیا تو میرے جسم کا انگ انگ دھمالی کیفیت میں ملاپ کی خوشی سے جھومنے لگا کہ کرونا کی وجہ سے جب وطن عزیز کے مزارات کو عوام کے لیے بند کر دیا گیا تو میں بھی کوچہ مرشد کے دیدار سے محروم تھا۔

اب جب حالات نارمل ہوئے کرونا کی سختیاں کم ہوئیں مزارات کو زائرین عقیدت مندوں کے لیے کھول دیا گیا تو میں بھی بقرہ عید کے فوری بعد اپنے لج پال امام بری سرکار کے کوچے کی خاک کو بوسہ دینے دھندلی پیاسی آنکھوں کی پیاس بجھانے اُن کو روشن کرنے مرشد خانے کی طرف روانہ سفر ہوا طویل مدت کے بعد جب سڑک پر دیوانوں پروانوں عقیدت مندوں کو ٹولیوں کی شکل میں مزار اقدس کی طرف جاتے دیکھا جو آنکھوں میں عقیدت کے دیپ اور چہروں پر پیار کے پھول کھلائے پر جوش انداز میںمزار پر انوار کی طرف بڑھ رہے تھے بے پناہ رش کو دیکھ کر لگ رہا تھا کہ عقیدت مندوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا تھا انہیں جیسے ہی اطلا ع ملی کہ مرشد خانہ کو عام لوگوں کے لیے کھول دیا گیا ہے تو اپنی عید کی خوشیوں کو دوبالہ کرنے دیوانہ وار مرشد خانے کی طرف دوڑ پڑے تھے اتنا زیادہ رش بہت سالوں کے بعد نظر آرہا تھا۔

شہنشاہ کو ہسار کا فیض ٹھاٹھیں مارتے سمندر کی طرح کناروں سے اچھل رہا تھا دیوانے اپنی پیاس بجھانے ٹوٹ پڑے تھے دہشت گردی اور کرونا کی پابندیوں کی وجہ سے بہت سالوں بعد پروانوں کا ہجوم بپھرے ہوئے دریا کی طرح لہروں کی شکل میںمزار کی طرف بڑھ رہا تھا اتنا زیادہ رش دیکھ کر مجھے بیس سال پہلے کا رش یاد آگیا جب شہنشاہ کوہسار کا سالانہ عرس مبارک منعقد ہو تا تھا وطن عزیز بلکہ دنیا بھر سے لج پاک عبدالطیف کاظمی مشہدی المعروف امام بری سرکار کے عقیدت مند عرس مبارک میں عقیدت و احترام سے حاضر ہوتے تھے میںبھی کوہ مری سے ننگے پائوں شہشناہ کے قدموں میں غلاموں کی طرح حاضر ہو تا تھا میں اور ناصر کشمیری مرحوم فیض آباد اُترتے تو سائیں عارف فقیر سلطان بابا مراد اور دوسرے ساتھی انتظار میں ہوتے پھر ہمارا یہ مختصر سا قافلہ شوق ننگے پائوں ہاتھوں میںپھولوں کے ہار خوبصورت ریشمی تاروں کی چادریں لیے پید ل شہنشاہ سرکار کی طرف چلتے راستے میں دیوانے بری سرکار کے نعرے شگاف انداز میں لگاتے پھر یہ قافلہ شوق لج پال کے نعرے مارتا مارتا دربار اقدس کے قریب انسانوں کے سمندر سے ہو تا ہوا شہنشاہ کے قدموں میں جا کر نذارنہ عقیدت پیش کر تے جہاں پر شہنشاہ کو ہسار پہلے سے ہی پھول اوڑھے آسودہ خاک ہوتے۔

جا کر ہم بھی چادر وں کے بعد پھولوں کی بارش کر دیتے اگر بتیاں روشن کر تے چراغ روشن کرتے ہر طرف پھولوں اگر بتیوں کی خوشبو ہو تی پھر کسی کونے میں بیٹھ کر سرکار کے مزار اقدس کو گھنٹوں دیکھتے رہنا انگ انگ سے خوشی سرشاری پھوٹتی مرشد خانے پر بیٹھ کر لگتا جیسے ہزاروں ڈرم پاکیزہ شراب کو پی لیا ہے خوشی سرشاری نشہ سرور کیف انگیز سرور آمیز لہریں مزار اقدس سے نکل کر ہماری پیارسی بنجر روحوں کو سیراب کرتیں ہم دنیا مافیا سے بے خبر شہنشاہ کے قدموں میںزیست آمیز لمحات کو ظاہری باطنی پر انجوائے کرتے میںانہی خیالوں میںغرق تھا کہ اچانک مزار پر انوار کے سامنے والی سڑک پر آگیا تو ماضی کے مدہوش کن خیالوں سے نکل کر حال میں آگیا سامنے دیکھا تو کوہ مری سے آئے میرے میزبان جلیل اختر عباسی اور حافظ محسن صاحب ہاتھوں میں خوبصورت دلکش ریشمی چادریں گلاب موتیے کے پھولوں کے ہار اور گلاب کے تازہ سرخ پھولوں کے بھرے ہوئے شاپر جلیل عباسی کی نظر جیسے ہی میرے اوپر پڑی اُس کی آنکھیں آشنائی کی چمک سے اور بھی روشن ہو گئیں تیزی سے ہماری طرف لپکے میرے ہاتھ کو پکڑا چوما آنکھوں سے لگایا گلو گیر سرشار عقیدت بھرے لہجے میں بولا آئیں جناب آپ ہی کا انتظار تھا کسی دوست نے محکمہ اوقاف کے عملے کو کہہ رکھا تھا گاڑی کو روکا اور ہم پھر چادرو ں پھولوں کے ساتھ سخی لج پال کی طرف بڑھنے لگے ہر قدم نشے مستی سرور میں مست میں کئی مہینوں کے بعد اپنے آقا شہنشاہ مالک کی خدمت غلاموں کی طرح حاضری دینے حاضر ہو گیا تھا۔

تھوڑا چلنے کے بعد ٹہر گیا شہنشاہ کے سبز گنبد پر نظر پڑی تو کافوری برف کی ڈلیاں میرے ظاہر باطن کو آسودگی ٹھنڈک سر شاری سے ہمکنار کرنے لگیں میں خوب نظر بھر بھر کر شہنشاہ کے سبز گنبد کو دیکھ کر اپنی بے نور دھندلی آنکھوں کو روشن کر نے لگا دائیں بائیں دیکھا تو عقیدت مند پروانوں کا سیلاب مزار کی طرف رواں دواں تھا لج پال کے عقیدت مندوں کو دیکھ کر دل میںخیال کا شگوفہ پھوٹا کہ میںگلاب کی پتیاں بن کر اِن دیوانوں کے قدموں سے لپٹ لپٹ جائوں پر میرے شہنشاہ میرے لج پال کے مہمان ہیں اِن کے ننگے قدموں کو آرام دوں سکون دوں یہ میرے لج پال کے دیوانے پروانے روح خوشی سے جھومنے لگی جسم کا ایک ایک بال شراب طہور میںمست سرشار ہونے لگا۔

میں سرکار کے کوچے میںایک ایک سیکنڈ کو انجوائے کر رہا تھا پھر آگے بڑھے جا کر مسجد میں نماز اور شکرانے کے نوافل ادا کئے پھر دھڑکتے دل کے ساتھ شہنشاہ کے مزار کی طرف بڑھے قبر شریف کے قریب پہنچے تو دل آویز منظر سرکار شیشے کی دیواروں کے اندر ہمیشہ کی طرح پھول اوڑھے سو رہے تھے میرا جسم کا رواں رواں کشکول بن گیا نظروں سے عقیدت کے موتی جھڑنے لگے اور میں بھاری نشیلے قدموں کے ساتھ سرکار کے حجر ہ مبارک میںداخل ہو گیا جا کر چوکھٹ کو چوما جلیل عباسی کے ساتھ لگ کر زری چادر کو قبر مبارک پر پھیلایا پھولوں کے ہاروں سے چادر کو سجا دیا پھر بہت سارے پھولوں کی بارش شروع کردی پھول برسانے کے بعد غلام بن کر ہاتھ جوڑ کر سخی لج پال کے در پر کھڑا ہو گیا اور اِس مادی دنیا سے کٹ کر رنگ و نور کے سیلاب میںشامل ہو کر دوسری دنیا میںغوطے کھانے لگا جہاں پر نشہ سرور مستی سرشاری تھی اور لج پال کا فیض نور کی برسات اِس قدر کے آنکھیں کھل گئیں تو سرکار کی چادر کو چوما اور سیدھا کیا تو لگا شاید روح جھومتے ہوئے جسم سے نکل جائے گی پھر لمحے صدیوں میںاور صدیاں لمحوں میں خوب روحانی پیاس بجھانے کے بعد باہر آکر ہاتھ جوڑ کر بیٹھ گیا اور درخواست کی اے میرے شاہا میرے شہنشاہ لج پال اگر آپ اِس کوئلے سیاہ کار پر نظر نہ کرتے تو میں آج بھی منکرین روحانیت جیسی بنجر ویران زندگی گزار رہا ہوتا آپ میرے لج پال شہنشاہ جنہوں نے ایک نظر سے باطن کے اندھیروں کو روشن اجالوں میں بدل دیا پھر شدت جذبات اور عقیدت اور تشکر سے میری آنکھوں میںموتی جھلملانے لگے اور دل کی دھڑکنوں سے آوازیں آنے لگیں میرے لج پال امام بری سرکار جیسا اور کوئی نہیں ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Faith happiness Hazrat Imam Bari people shrines حضرت امام بری خوشی عقیدت عوام مزارات
Dr. Firdous Ashiq Awan
Previous Post فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
Next Post کشمیر میں وحشیانہ فوجی محاصرہ اور اقوام متحدہ
Indian Army in Kashmir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close