Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت خواجہ عبدالستار خان

February 13, 2014February 13, 2014 2 1 min read
Hazrat Abdul Sattar Khan
Islam
Islam

صاحبزادہ سید مزین رسول ہاشمی کا اپنے پیر و مرشد حضرت خواجہ عبد الستار خان مر حوم و مغفور کے بارے میں ایک معلوماتی اور سبق آموز مضمون موصول ہوا، جسے ذرائع ابلاغ کی وساطت سے قارئین تک پہنچایا جا رہا ہے پاکستان اسلام کی وسعت و رفعت کے لئے صوفیائے کرام کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اس حوالے سے جنوبی ایشیاء، بالخصوص پاک و ہند میں ان برگزیدہ ہستیوں کا کردار قابلِ ستائش ہے۔ مخلوق خدا سے محبت، انسانیت کی خدمت اور حسنِ اخلاق ہمیشہ سے ان بزرگانِ حق کا طغرائے امتیاز رہا اور ان کے اخلاق اور فیضانِ نظرکی طاقت سے کئی جابر و سرکش حکمران اور نواب اعلیٰ درجہ کے مسلمان بنے۔

حضرت خواجہ عبدالستار خان ایک ایسی ہی نابغئہ روزگار شخصیت ہو گزرے ہیں جنہوں نے حسنِ اخلاق، آہنی کردار اور پرخلوص محبت کے بل بوتے پر ہزاروں انسانوں کی زندگیاں بدل ڈالیں اور کئی بھولے بھٹکے طالبانِ حق کو اللہ کے رنگ میں رنگ ڈالا۔ آپ اپنی ذات علایہ میں رشدو ہدایت کا ایک مکمل ادارہ اور سلسلہ عالیہ توحیدیہ کے بانی حضرت خواجہ عبدالحکیم انصاری کے واحد خلیفہ و جانشین تھے یاد رہے کہ سلسلہ عالیہ توحیدیہ میں ایک وقت میں ایک ہی خلیفہ ہوتا ہے جو سلسلہ کا واحد روحانی پیشوا ہوتا ہے، دیگر سلاسل کی طرح بہت زیادہ خلفاء نہیں ہوتے۔ آپ کا وجود مقدس نہ صرف اپنے عزیز و اقارب اور ارادت مندوں بلکہ ہر خاص و عام کے لئے ایک ٹھنڈے، میٹھے اور مہربان و شفیق سایہ کی مانند تھا۔ جوکوئی بھی آپ سے ملا وہ آپ کا گرویدہ ہو گیا۔

آپ نے ١٥دسمبر١٩٢٧ء بروز ہفتہ بنوں کے ایک نہایت شریف اور متقی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ والد ماجد حاجی علی محمد ایک درویش منش انسان تھے۔ آپ کے آبائو اجداد قطب شاہی اعوان تھے اور ضلع میانوانی والی کے قریب ایک گائوں پائی خیل میں آباد تھے۔ والد صاحب کے وصال کے بعد اپنے بھائی عبداللہ اعوان کے ہمراہ ہجرت فرماکر بنوں تشریف لے گئے اور وہیں محلہ میلاد پارک میں آباد ہو گئے۔ آپ صاحبِ شریعت صوفی تھے۔ حضرت سلطان باہو کے سلسلہ قادریہ میں باقائدہ بیعت تھے اور بزرگوں کا بے حد احترام کرتے تھے۔ حضور نبی کریمۖ سے محبت کا یہ عالم تھا کہ آپ ۖ پر روزانہ ہزاروں مرتبہ درود بھیجتے۔ روضہ رسول ۖ پر حاضری اور حج بیت اللہ شریف کی طلب بڑھی تو اپنی بیٹیوں کو جیسے کیسے بیاہا گھر بار بیچ ڈالا اور حرمین شریفین کی زیارت کو چل دیئے۔ یوں قبلہ عبدالستار خان صاحب کو صدق و صفا اور حب رسول ۖ کی دولت ورثہ میں ملی۔

Allah
Allah

اسے بھی اللہ کا خصوصی انعام و کرم ہی کہا جائے گا کہ آپ نے کسی ہادی و مرشد کی تلاش میں دربدر ٹھوکریں نہ کھائیں بلکہ آپ کے مرشدِ معظم قبلہ انصاری صاحب خود ہی کراچی چھوڑ کر بنوں تشریف لے آئے اور پھر آپ ہی کے ہو رہے۔ اس موقع پر قبلہ عبدالحکیم انصاری نے قبلہ خان صاحب کے والد ماجد سے سوال کیا کہ ”کیا آپ اپنا ‘خان بیٹا’ ہمیشہ کے لیے مجھے دے سکتے ہو”؟قبل اس کے کہ قبلہ حاجی صاحب کوئی جواب دیتے موقع پر موجود قبلہ خان صاحب کی بہنوں نے رونا شروع کر دیا کیونکہ قبلہ خان صاحب کوئی چھ بہنوں کے بعد پیدا ہوئے تھے اور والدین اور بہنوں کے انتہائی لاڈلے تھے مگر حاجی صاحب نے فرمایاکہ ”میں اللہ اور اس کے رسولِ محبوب کی خوشنودی کے لئے بیٹا آپ کے سپرد کرتا ہوں قبلہ انصاری صاحب گویا ہوئے کہ ہمارے خاندان کے کئی لوگ بڑھاپے میں اندھے پن کا شکار بھی ہو جایا کر تے ہیں اور پاگل پن کا اندیشہ بھی موجود رہتا ہے اس پر قبلہ حاجی صاحب نے عرض کی کہ ہمیں آپ مل گئے ، آگے ہمارا نصیب”!قبلہ انصاری صاحب اس پر بہت خوش ہوئے اور فرمایا کہ اب دنیا و آخرت میں ہمارا مرنا جینا ایک ساتھ ہوگا۔میں نے آپ سب کو اپنے خاندان میں شامل کیا۔ عبدالستار کو اپنا بیٹا اور نور جہاں (قبلہ صاحب کی زوجہ محترمہ) کو اپنی بیٹی بنالیا بعد ازیں قبلہ انصاری صاحب نے اپنے خاندان کے تمام افراد جن میں آپ کے بھائی اور بھتیجے جیاں تک شامل تھیں سبھی کو اپنے اس فیصلے سے آگاہ فرمایا جس پر سبھی بڑے راضی اور خوش ہوئے اور صد آفرین ہے ان سب عزیزوں پر جو آج تک اس رشتہ کو بحُسنِ خوبی نبھا رہے ہیں۔

قبلہ عبدالستار صاحب مورخہ ٦ اگست بروز جمعة المبارک شام ٥بجے قبلہ انصاری صاحب کے دستِ ہدایت پر بیعت ہوئے۔ یہی وہ وقت تھا جب قبلہ انصاری صاحب نے سلسلہ توحیدیہ کے قیام کا اعلان ان الفاظ میں فرمایا آج کے بعد اگر کوئی ہمارے سلسلہ کے بارے میں دریافت کرے تو اس کا نام ہے سلسلہ عالیہ توحیدیہ قبلہ خان صاحب نے بیعت ہوتے ہی اپنی زندگی مجسم اطاعت بن کر اپنے ہادی و مرشد کی خدمت کے لیے وقف کردی۔ چنانچہ 1964ء کے اوائل میں سلسلہ عالیہ کی ترویج و ترقی کی خاطر قبلہ انصاری صاحب نے لاہور منتقل ہونے کا ارادہ کیا تو آپ بھی اپنا آبائی وطن اپنی ملازمت اور عزیز و اقارب چھوڑ کر اپنی بیوی اور بیٹی سمیت اپنے پیارے مُرشد کے ہمراہ لاہور تشریف لے آئے۔

قبلہ انصاری صاحب١٩٧٧ء میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تو آپ جدائی کے اس غم میں بے حال تھے مگر احساسِ ذمہ داری نے آپ کو ثابت قدم رکھا۔ سلسلہ عالیہ کی خدمت پوری جانفشانی ،محبت و استقامت سے کرتے رہے۔ آپ کی محبت بھری صحبت اور حکمت آموز باتوں سے ہزاروں قلوب سیراب ہوئے۔ آپ کے حُسنِ اخلاق اور محبت میں کچھ ایسا اثر تھا کہ لوگ آپ کی طرف کھنچے چلے آتے تھے۔ قبلہ عبدالستار خان صاحب نے سلسلہ عالیہ توحیدیہ کی جس محنت وجانفشانی سے آبیاری کی اس کی نظیر ملنا مشکل ہے۔ آپ کی ذات شفیق نے اپنے پیش رو قبلہ انصاریصاحب کی جدائی کے غم میں ڈوبے ہوئے دلوں کو نئی زندگی عطا کی اور احباب حلقہ کی اس شفقت ومحبت سے خدمت کی کہ آپ سلسلہ عالیہ کے تمام دلوں کی دھڑکن بن گئے۔ آپ کی محبت کی خوشبو جہاں پرانے بھائیوں کو معطر کرتی رہی وہاں ہزاروں نئے پروانے بھی اس شمع محبت سے روشنی پاتے رہے۔ آپ نے سلسلہ عالیہ کو استحکام بخشنے میں کوئی وقیقہ فروگزاشت نہ کیا اور مریدین کی خدمت کو نئی جہتوں سے ہمکنار کیا۔ آپ نے خط وکتابت سے سلسلہ کے تمام مریدین کو ایسی پیارسے لبریز لڑی میں پرو دیا۔ جو اپنی مثال آپ ہے۔ ہر مرید سے ان کی محبت اپنی جگہ مگر ایک کے سامنے دوسرے کا پیار بھرا ذکر ہر ایک کو ایسی خوشبو میں معطر کرتا گیا کہ سب ایک مربوط اور مجسم گلشن کی صورت اختیار کرتے گئے۔

آپ کی وسیع القلبی، صبرو تحمل، قوتِ برداشت اور بردباری ایک ضرب المثل کی طرح مشہور تھی اور آج ڈھونڈے سے بھی کوئی ایسا گواہ نہیں ملتا جس نے آپ کو کبھی غصے میں دیکھا ہو۔ اسی طرح کوئی ایسا شخص بھی ڈھونڈنے سے نہ ملے گا جس نے کسی سوال کے بدلے آپ کی زبان مبارک سے نہ کا لفظ سنا ہو۔

آپ روحانی فرائض کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی حالات پر بھی گہری نظر رکھتے۔ وسط ایشیاء کی اسلامی ریاستوں کی آزادی کے لیے ہمیشہ دعا فرماتے۔ ١٩٧٩ء میں روس افغانستان پر حملہ آور ہوا تو آپ کی پوری توجہ افغان معاملات پر تھی۔ اس دوران اکثر فرمایا کرتے کہ وسط ایشیاء کی اسلامی ریاستیں آزاد ہوجائین گی مگر روس کی شکست کے بعد اگر عالم اسلام متحد نہ ہوا تو طاقت کا توازن بگڑ جائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کی دُعا قبول فرمائی اور تمام ریاستیں آزاد ہوگئیں مگر توازنِ قوت کا معاملہ ابھی حل طلب ہے۔ اسی دور کا واقعہ ہے کہ آپ روالپنڈی میں اپنے ایک مرید شیخ مظہر علی صاحب کے ہاں احبابِ حلقہ کے ساتھ بات چیت میں مشغول تھے کہ اچانک استغراق میں چلے گئے۔کوئی دس منٹ بعد کیفیت بدلی تو اپنے مخصوص انداز میں فرمایا”ویری گُڈ(very good)…شنوبے کا ایٹمی پلانٹ اُڑا دیا گیا”۔ حاضرین مجلس اس وقت تو کچھ نہ سمجھ پائے البتہ شام کو ریڈیو اور ٹیلیویژن پر متعلقہ خبر نشر ہوگئی۔ آپ کے وصال شریف کے بعد بھی ایسے کئی واقعات سرزد ہوئے کہ عقل دھنگ رہ جاتی ہے۔طوالت کے خوف سے صرف ایک آدھ پر اکتفاء کرتا ہوں ایک روز خواب میں تشریف لائے تو فرمانے لگے سوات جارہا ہوں اور پھر بنوں بھی جانا ہے۔ کوئی دو روز گزرے ہوں گے کہ سوات سے فوجی آپریشن اور پھر بنوں میں بھی یہ سلسلہ شروع ہوگیا آپ مسلمانوں میں اتفاق واتحاد اور رابطہ کے لیے ہمیشہ دعا فرماتے اخلاق حسنہ اور انسانی سلامتی کو دین کا لازمی جزو قرار دیتے۔ توحید اور محبت مسلمانوں کی ترقی کے لیے لازمی جزو قرار دیئے۔ مادی اور روحانی حقائق کو ہمیشہ خوب سے خوب تر انداز میں پرکھنے اور پیش کرنے کے قائل تھے۔ اس دنیائے فانی سے رخصت ہونے سے قبل اپنے دستِ مبارک سے مندرجہ ذیل الفاظ تحریر فرمائے۔ کوئی چیز خواہ کتنی ہی خوبصورت ہو اس میں بہتری کی گنجائش ہمیشہ موجود رہتی ہے۔

Hazrat Abdul Sattar Khan
Hazrat Abdul Sattar Khan

قبلہ عبدالستار خان صاحب دسمبر ١٩٩٠ء تک متلاشیانحق کی رہبری فرماتے رہے۔ قبلہ عبدالستار خانصاحب نے اپنے وصال سے قبل اپنی حیاتِ مبارکہ ہی میں بندہ ناچیز کو اپنا واحد خلیفہ و جانشین مقرر فرما کر تمام احبابِ حلقہ سے بیعتِ خلافت لی۔ سلسلہ عالیہ توحیدیہ کا مرکز ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع ہے جہاں ہزاروں طالبانِ رشد و ہدایت شب و روز اپنے قلوب کو نورِ توحید سے منور کرتے ہیں۔ اس مرکز توحید پر ذکر و فکر کی مجالس کے علاوہ درسِ قرآن، دورئہ حدیث اور مختلف اسلامی و معاشرتی موضوعات پر تربیتی اجتماعات کا انعقاد باقاعدگی سے ہوتا ہے۔سالانہ اجتماعات سمیت مختلف دورانیہ کے یہ پروگرام خواتین و حضرات کے لیئے علیحدہ منعقد ہوتے ہیں۔ آپ کا سالانہ عرُس مبارک امسال مورخہ فروری کے پہلے ہفتہ میں سلسلہ عالیہ توحیدیہ کے مرکز آستانہ عالیہ توحیدیہ ماڈل ٹائون میں منعقد ہو رہا ہے۔

تحریر:صاحبزادہ سید مزین رسول ہاشمی

Share this:
Tags:
information introduction personalities تعارف حضرت خواجہ
Mohammad Siddiq Madani
Previous Post پاکستان مسائل کے شکار
Next Post مسعود احمد بھٹی کے قتل پر پنجاب اسمبلی میں آواز بلند کی ہے، محمود الرشید

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close