Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شفاء اور دوزخ سے چھٹکارہ

June 15, 2015June 15, 2015 0 1 min read
Ramadan Mubarak
Ramadan Mubarak

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا
امت محمدیہ ۖ پر اللہ تعالیٰ کا احسان عظیم ہے جو رمضان البارک جیسا بابرکت اور رحمتوں والہ مہینہ اپنے پیارے مد نی ۖ کی امت کو بخشنے کئے لئے دیا گیا۔ اس رمضان کی شان ہی نرالی ہے اللہ ہی اللہ۔ آج کے سائنسی دور میں مفروضے، قصے، کہانیوں کی کوئی اہمیت نہیں اور یہ بات سائنسی طور پر روز روشن کی طرح واضع ہے کہ اللہ رب العزت جو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ ہمماری سوچ، سمجھ اور عقل و فراست سے بھی بڑھ کر ہم سے پیار کرتا ہے۔اللہ رب العزت نے مثبت اور منفی دونوں روستے ہمیں دیکھا دیئے ہیں۔ برائی اور اچھائی جو بھی ہم راستہ اپناتے ہیں روز قیامت ہمیں لٹا دیا جائے گا، روزے کا ثواب مسلمانوں کو قیامت کے دن بخوبی ہو جائے گا۔

ابھی بات کرتے ہیں۔ چند روزہ فانی زندگی میں روزہ ہماری صحت کے لئے کتنا لازمی ہے روزہ ایک طبی معجزہ ہے۔ عام طور پر طب اور صحت سے وابسطہ لوگ یہ ہی سمجھ رہے تھے کہ روزہ ہمارے Digestive System میں موجود معدہ کو تندرست اور قوی کرتا ہے ۔ جناب اب تو سائنس نے یہ بھی ثابت کر دیا ہے کہ روزہ سے دانت، منہ ،مسوڑے، خوراک کی نالی ، معدہ ، پتہ ، لبلبہ۔تلی، چھوٹی آنت اورجگر پر اپنا نمایاں اثر اور برکت کر کے بہت سے موزی امراض سے چھٹکارہ کا سبب بھی بنتا ہے روزہ کی حالت میں جگر کو چار سے چھ گھنٹہ آرام مل جاتا ہے۔

Ramzan
Ramzan

روزہ کے بغیر یہ مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ یہ دعویٰ کیا جاسکتا ہے ہے امراض جگر سے چھٹکارہ کے لئے سال میں ایک ماہ اسکو وقفہ لازمی ہونا چاہئے۔روزہ کی حالت میں آدمی مکمل سکون کی حالت میں ہوتا ہے ۔ جس سے دل کی کدورتوں ۔غصہ نہ ہانے کی وجہ سے دوران خون نارمل ہوتا ہے ۔ روزہ کی حالت میں انسان جنسی خواہشات سے مکمل آزاد ہونے کی وجہ سے دل دماغ اور گردوں کو بھی صاف خون میسر آتا ہیں جس سے آدمی دماغی جسمانی اعصابی اور جنسی طور پر متحرک ہو کر توانا ہو جاتا ہے۔اکثر دبلے پتلے جسامت والے روزے رکھنے کے بعد دبلے پن سے نجات پا جاتے ہیں۔بلکل اسی طرح جو لوگ موٹاپا کا شکار ہو کر مختلف امراض کے شکار ہوتے ہیں یہ ماہ رمضان کی فضیلت ، برکت ، اور کرشمہ ہیں جو موٹاپے کے شکار لوگ جب ماہ رمضان میں اللہ کا قرب حاصل کرتے ہیں اس وقت موتاپہ سے بھی نجات پا چکے ہوتے ہیں۔

اس موقع پر یہ بھی بتانا ضروری ہے اگر کوئی انسان سحری کے فوراً بعد سو جاتا ہو تو اس کا پتہ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے جس سے منہ کا زائقہ خراب، ہو سکتا ہے۔ انسان کی اپنی لاپروائی سے کبھی کبھی فوڈ پوائزنگ ،متلی ،قے پیچش یا اسہال کا شکار ہو سکتا ہے اگر ایسا ہو جائے تو اس میں روزہ کا نہیں بلکہ انسان کی بے احتیاطی یا بدپرہیزی ہی کار فرما ہو گئی۔اور روزے کو تسلسل کے ساتھ رکھنے کا سلسلہ جاری رہنا چاہیئے۔سحری کی طرح افطاری کے وقت بھی اگر صبر و تعمل کے ساتھ کھایا پیا جائے تو پھر انسان کی صحت پر برا اثر نہیں پڑتا۔افطاری کے وقت چٹ پٹی اشیاء گرم اور سرد ایک ساتھ کھانے اور بہت زیادہ کھانے کے بعد نماز اور تراویح ادا نہ کرنے سے بھی بھی معدہ پر بوجھ پڑ جاتا ہے۔ضروری ہے روزہ کی تجلیات اور برکات کو سمونے کے لئے تلاوت قرآن پاک اور نوافل تراویح کا خصوصی انظام کیا جائے۔

آجکل ہر انسان کسی نہ کسی مرض میں مبتلا ہے۔ میری تمام مسلمان بہنوں اور بھائیوں سے گزارش ہے اپنی طرف سے کوئی فتویٰ جاری نہ کریں ۔ تاہم اگر ماہر معالج آپ کو روزہ نہ رکھنے کی اجازت دے تو پھر اللہ اور اللہ کا رسول ۖ جانے آپ معالج کی ہدائیت پر عمل کریں ۔۔ اللہ تعالیٰ نیتوں کا حال جانتا ہے جان بوجھ کر اگر ایک روزہ بھی چھوڑا ور قضاء بھی شرئیت کے مطابق ادا کرنے سے جو رمضان کے فرض روزے کی فضیلت ہے وہ نصیب نہیں ہو گئی۔ رمضان کے روزے ہم پر فرض کر کے ۔ اللہ تعالیٰ نے مومنوں پر بہت احسان کیا ہے۔
روزہ ایک روحانی عبادت ہے۔ روزہ کی اہمیت کا اندازہ لگانے کے لئے صرف اتنا ہی کافی ہے ۔ قرآن مقدس میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں ۔کہاے ایمان والو !تم پر روزے اس طرح فرض کئے گئے ہیں ۔جیسے تم سیے پہلی امتوں پر فرض کئے گئے تھے۔تم تقویٰ کرنے والے (پرہیز گار ) ہو جاؤ۔ اللہ پاک کے ارشاد سے یہ ثابت ہو گیا کہ ہر دور میں ہر امت میں روزے ہوتے تھے ۔ اللہ تعالیٰ یہ ہی چاہتے ہیں کہ اس کے بندے پرہیز گار اور متقی بن جائیں ۔روزے کو بوجھ سمجھنا یہ حماقت اور جاہلیت ہے۔

Allah
Allah

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ۖ کا ارشاد مبارک ہے روزہ ڈھال ہے ( گناہوں سے حفاظت کئے لئے ،جہنم سے خلاصی کئے لئے۔ نبی آخر الزماں ، سارے جہانوں کے آقا سرور الانبیاء ۖ کا فرمان عالی شان حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ابن آدم کا ہر عمل دس سے سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے۔ اللہ تعالی ٰ ارشاد فرماتا ہے ۔سوائے روزے کے،اس لئے کئے روزہ میرے لئے ہے اور اس کا اجر بھی میں ہی دونگا۔ میرے لئے روزہ دار اپنی شہوت اور کھانے پینے کو چھوڑتا ہے ۔روزہ دار کئے لئے دو خوشیاں ہیں۔ایک افطار کے وقت اور دوسری اپنے رب سے ملاقات کے وقت ۔ جبکہ روزہ دار کے منہ کی بو اللہ رب سبحانہ کو مشک سے زیادہ پسند ہے بخاری شریف اور مسلم شریف میں حدیث ہے جسکا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ حضور اکرم نبی کریم ۖ کا فرمان پاک ہے کہ جب رمضان کی پہلی رات ہوتی ہے تو جنت کے دروازے کھل جاتے ہیںپھر ان میں سے کوئی باب بند نہیں ہوتا، جہنم کے دروازے بند ہو جاتے ہیں تو ان میں سے کوئی در نہیں کھلتا۔ سرکش شیطانوں کو جکڑلیا جاتا ہے۔

جبکہ ایک علان کرنے والہ علان کرتا ہے ، خیر کے طالب آگئے بڑھ،۔ شر کے طالب پرے ہٹ۔ اور اللہ پاک بے شمار لوگوں کو جہنم سے خلاصی عطا فرماتے ہیں۔اور ایسا ہر رات ہوتا ہے۔رمضان شریف کے مہینہ میں روزانہ رات کو اللہ پاک افطاری کے وقت ساٹھ ہزار آدمی جہنم سے آزاد فرماتے ہیں۔اور عید الفر کے دن جتنے جہنم سے آزاد فرماچکے ہوتے ہیں ان کی تعداد کے برابر جہنم سے مزید آزاد فرماتے ہیں اس طرح کل تعداد اٹھارہ لاکھ بنتی ہیںتیس دنوں کی اٹھارہ کو اگر دو سے ضرب دی جائے تو 3600000چھتیس لاکھ، دوسری روایت حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے ہے کہ رسالت آب ۖ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ رمضان میں ہر رات چھ لاکھ آدمیوں کو دوزخ سے نجات دیتے ہیں۔ اور جب رمضان کی آخری شب ہوتی ہے تو جتنی تعداد پہلی رات سے لیکر آخری رات تک ہوتی ہے اسکے برابر آدمیوں کو دوزخ سے خلاصی کا پروانہ مل جاتا ہے۔ جنکی تعداد تین کڑوڑ ساٹھ لاکھ بنتی ہیں۔

اسی طرح حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اللہ پاک کے نبی کریم ۖ نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ رمضان شریف میں ایسے دس لاکھ آدمیوں کو جہنم سے آزادی فرماتے ہیں جو جہنم کے مستحق ہو چکے تھے۔اور جب رمضان کا آخری دن ہوتا ہے تو یکم رمضان سے لیکر آخری دن تک جتنے جہنم سے آزاد ہو چکے ہوتے ہیں انکی تعداد کے برابر آخری رمضان کی رات کو جہنم سے آزاد کئے جاتے ہیں
روزہ کا مطلب صرف کھانا پینا چھوڑنا ہی نہیں جیسا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی غور و رحیم ۖ کا ارشاد پاک۔ جب تم میں سے کوئی روزہ سے ہو تو نہ ہی بہیودہ بات کرے اور نہ ہی چیخ و پکار کرے ۔۔۔ اگر کوئی روزہ دار کو برا بھلا کہے یا روزہ دار سے جھگڑا کرے تو کہے کہ میں روزے سے ہوں اگر امت محمدیہ روزہ کی برکات سے مکمل فیضیاب ہونا چاہتی ہے تو یاد رکھیئے ۔روزہ کا مطلب دل سے کدورتوں، حسد بغض کینہ اور جھوٹ سے چھٹکارہ پانا لازمی ہے ورنہ اللہ تعالیٰ کے پیارے حبیب کبریا ۖ کا فرمان عالی شان یاد رکھو ! بخاری شریف ۔۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ۖ نے ارشاد فرمایا ہے کہ جس شخص نے جھوٹی بات اور اس پر عمل کو نہیں چھوڑا۔ تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانے پینے کو چھوڑنے سے کوئی غرض نہیں اس پہلے کہ آپ سے اجازت طلب کروں ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں۔

آج انسان انسان کو مجبوریاں معضوریاں پیش کر سکتا ہے مگر اس رب الالعامین کو نہیں وہ تو ہماری رگ رگ سے بھی واقف ہے۔ روزہ ایک نعمت خداوندی ہے اسکو جو جان بوجھ کر چھوڑتے ہیں انکے لئے اللہ پاک کے محبوب ،سردار الانبیاء کا یہ فرمان ۔۔۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے حضور اکرم ۖ نے ارشاد فرمایا جس شخص نے (شرعی )اجازت اور ( مرض)کی مجبوری کے بغیر رمضان کا ایک بھی روزہ چھوڑا تو اگر وہ ساری عمر بھی روزے رکھے تب بھی اس کی قضا نہیں ہو سکتی۔ (مشکوٰة المصایع ) یہ امت محمدیہ پر اللہ کا خاص کرم ہے کہ جب کوئی مسلمان کس نیک کام کرنے کا پختہ ارادہ کرتا ہے تو اس کے نامعہ عمال میں ثواب لکھنا شروع ہو جاتا ہے اس لیئے ابھی سے تمام روزے رکھنے۔ خیرات زکواة، صدقات اور تراویح کی نیت کر لیں۔۔ انشااللہ ۔ اللہ پاک توفیق دینگئے۔ کیا پتہ زندگی کا یہ آخری رمضان ہو؟ْ؟

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
healing hell muslims ramadan redemption roza اللہ چھٹکارہ رمضان روزہ مسلمان
Pak Army
Previous Post شھداء 345 نئے پاکستان کے بانی ہیں، ضربِ عضب
Next Post جامعہ بنوریہ عالمیہ میں دورہ لغت عرابیہ کی اختتامی تقریب و تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close