Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صحت کا عالمی دن

April 5, 2016 0 1 min read
Health Services
Health Services
Health Services

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جبکہخود غرضی ، مادہ پرستی اور دقیانوسی نظام نے انسانی آنکھ پر پردہ ڈال رکھا ہے ۔ فساد فی الارض کے تین بڑے ماخذ زر ، زن اور زمین نے عقل و شعور کے دعویداروں کوزنگ آلود بنا دیا ہے۔ انسانیت نفس مطمئنہ، نفس لوامہ کے مدارج اولی سے نکل کر نفس امارتہ کو ہی اپنی پیاس کا جام سمجھ بیٹھی ہے۔ علم و ہنر، تعمیر وترقی اور ادبی مجلسوں کے بجائے شراب ،شباب اورکباب کی محفلوں نے ہرسو ڈھیرے ڈال رکھے ہیں۔گلوبل وار کے شیطانی طلسم نے ابن آدم کو انسانیت کے مقام سے ہی گرا دیا ہے۔

میڈیا کے ڈراموں میں انتہائی شرمناک مناظر،اسٹیج ڈراموں کے لچھے پن، فلموں اور رقص و سرور کے پروگراموں نے بچوں، نو جوانوں ، جوانوں اور یہاں تک کہ بوڑھوں کی نظروں کو ٹھنڈا کرنے کا سامان مہیا کر دیاہے ۔ چینلوں کی ٹی ریٹنگ بڑھا نے کے سبب جسمانی و عقلی کمزوریاں، ایمانی و روحانی بدتمیزیاں اور مادر پدر آزاد ماحول سے جنسی بے راہ روی کو فروغ ملا ہے۔بڑے بڑے اہل علم و دانش اس دنیالافانی کی چکا چوند میں الٹے غوطے کھاتے نظر آرہے ہیں۔

یہ بد حواس انسان اب ہر وقت دوسرے کو کاٹنے اور لوٹنے کو دوڑتا ہے ۔وطنِ عزیز میں موجود عوامی خدمت میں مصروف وفاق اور ہمارا ہر صوبہ عوام پر ٹیکسوں اور من مانی پالیسیوں کا بوجھ لاد کر چاروں شانے چت کرنے کے لیے زور لگا رہے ہیں۔ ہر طرف چکر ی اور داؤ پیچ کے ماہرگھات لگائے بیٹھے ہیں ۔ایک طرف ہر وفاقی حکومت سالانہ عوام دشمن بجٹ بنا ٹیکسوں کی مد میں عوام کا خون پسینہ نکالتے ہیں تو دوسری طرف عوام سے بالواسطہ متعلقہ ادارے پی آئی اے، سی ڈے اے ، او جی ڈی سی ایل ، واپڈا،سوئی گیس، ہسپتال، سکول سب ملکر کر عوام کاکچومر نکالتے ہیں۔

Charsada Hospital
Charsada Hospital

عوامی و انسانی سہولت کار ادارے شیطانی طریق پر مسلسل چل کر اتنے پراگندہ مزاج ہو چکے ہیں کہ اگر ان سے پوچھو کہ ایسا کیوں ہوا؟ اتنی اموات کیوں ہوئی؟ تو جواب ملتا ہے اب تو حالات کافی بہتر ہیں پہلے تو حالات اس بھی ابترتھے ۔تصفیہ طلب اور معاملہ فہم اور دوررس اتنے کہ افلاطون اور واسگوڈے گاما کی روحیں کانپ جائیں۔ لیڈر شپ کی خصوصیات اتنی با کمال کہ ارسطو، چارلس ڈیگال ٹائپ کے لوگ شرما جائیں ۔ یہاں بچے سے لیکر بڑی عمر کے انسان اور ایک ریڑھی بان سے لیکر بڑے بڑے کاروباری، سیاستدان اور بیوروکریٹ تک سب کے سب کرپشن کے حمام میں ننگے دھڑنگے کھڑے موج مارتے نظر آتے ہیں۔سب چھوڑیے ایک شعبہِ ہسپتال کو ہی دیکھ لیجئے جسمیں مریض شفا یابی کی امید لیکر آتے ہیں اورجب جاتے وقت موت کا پروانہ یا کم از کم مایوسی ضرور لیکر جاتے ہیں اور اس بھیانک تصویر نے حقیقت پسندوں کی عینک کو بھی دھندلا کر رکھ دیا ہے اور انسانی صحت پر انتہائی مضر اثرات مرتب کیے ہیں۔

پاکستانی حکومت بدقسمتی سے اپنے جی ڈی پی کا ایک فیصد بھی صحت کے لیے وقف نہیں کرتی جسکی وجہ سے لوگوں میں ہیپٹاٹس ، ملیریا، ذیابطیس، کینسر اور خسرہ جیسی خطرناک بیماریوں کے علاوہ دیگر وبائیں پھیل رہی ہیں ۔سرکاری ہسپتالوں میں علاج معلالجہ کی سہولیا ت ناکافی ، جبکہ نجی ہسپتالوں میں علاج اور دوائیاں دونوں انتہائی مہنگی ہیں جسکی وجہ سے آئے روز اموات ہو رہی ہیں۔ مصیبت یہ ہے کہ ہمارے معصوم ا ور بے آسرا لوگ پرائیوٹ ہسپتالوں میں تو جانے سے رہے لیکن جب سرکاری ہسپتالو ں کا رخ کرتے ہیں تو پہلے انہیں لمبی لمبی قطاروں میں کھڑا کر دیا جاتا ہے اور پھر باری آنے پہ سفارش نہ ہونے کی وجہ سے برائے نام چیک اپ کے بعددوائی کی پرچی ہاتھ میں تھمائی جاتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ ہسپتال کے اندر سے ہی دوائی مل جائیگی

مگر پتہ کرنے پہ ہسپتا ل کے اند دوائیوں کے اسٹور والے کہتے ہیں کہ یہ دوائیاں ختم ہیں حالانکہ ان کے پاس وہ سب دوائیاں ہوتی ہیں۔ میرے ایک جاننے والے نے نا م صیغہِ راز میں رکھنے پر مجھے اسلام آباد اور راولپنڈی کے 3 ہسپتالوں کے ڈاکٹرز اور دیگر سٹاف کی کرپشن کا بتا یا تو میر ے پاؤ ں کے نیچے سے جیسے زمین سرک گئی۔ اُ س نے بتایا کہ ان ڈاکٹرحضرات کی اوپر کی کمائی ماہانہ 2سے3 لاکھ روپے ہے۔

Alkhidmat Blood Bank
Alkhidmat Blood Bank

استفسارپر اس نے بتا یا کہ ان انسان نمابھیڑیوں نے باہر مختلف کیمسٹ سٹورز سے معاملات بنا رکھے ہیں اور انہیں قیمتی دوائیاں غیر قانونی سپلائی کرتے ہیں اور ماہانہ لاکھوں روپے بٹورتے ہیں اور اس طرح سادہ لوح مریض بسا اوقات علاج معالجہ وقت پر نہ ہونے کیوجہ سے جان کی بازی بھی ہار جاتے ہیں۔اگر ہم اس حکومت کی بات کریں تو ایسا لگتا ہے جیسے یہ حکومت شعبہ صحت میں کچھ کرنا چاہتی ہے جیسے انہوں نے راولپنڈی میں حنیف عباسی کی سربراہی میں ادارہ برائے امراض کلب بنا یا

بلا شبہ ایک بڑا کارنامہ ہے بس حکومت وقت سے ایک چھوٹی سی درخواست ہے اگر ممکن ہو سکے تو پیمز ہسپتال کیطرح 2 برن سینٹرز مزید پنڈی اسلام آباد میں بنائیں جائیں۔ نجی سطح پر شعبہ صحت میں قابلِ قدر سوشل ویلفیئر کے اداروں نے ملکر غربت ، جہالت اور بھوک و افلاس کے خاتمے کا بیڑا اٹھا یا ہے ۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان 90ء کی دہائی سے ملک کے طول و عرض میں پھیلا فلاح وبہبود کا ایک بڑ ا نیٹ ورک ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ باہر کی دنیا میں بھی خدمتِ خلق کے لئے کوشاں نظر آتا ہے۔ اختصار کو ضروری سمجھتے ہوئے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستا ن کی صحت کے حوالے سے جاری سرگرمیوں پر ایک نظر کو ضروری سمجھتا ہوں۔

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے پاس ایک محتاط اندازے کے مطابق 25,000 سے زائد رضاکار ہیں جو انسانیت کے جذبے سے ہمہ تن سرشار ہو کر وفاق، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں بلا تفریقِ رنگ ونسل اور مذہب اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ بہرحال صحت کے عالمی دن کے موقع پر الخدمت کے شعبہ صحت کی خدمات کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن کے ہیلتھ پروگرام کے تحت ملک بھر میں الخدمت فاؤنڈیشن کے 90 ڈائیگنوسٹک سینٹرز، 16 زچہ بچہ مراکز صحت، 19 ہسپتال،152 کلینکس، 265 ایمبولینس سروس اور 10 بلڈ بینک کام کر رہے ہیں۔

Ambulance
Ambulance

جبکہ سالانہ 74.4 ملین لوگ اس سے مستفید ہو رہے ہیں اور اس پر تخمینہ خرچ 99 کروڑ85 لاکھ سالانہ ہے۔ پنجاب میں لاہور، راولپنڈی ، سرگودھا،گجرات ، رحیم یار خان،فیصل آباد ، میانوالی ،اوکاڑہ میں 13 ہسپتال چل رہے ہیں ،سندھ میں ناظم آباد کراچی ،بن قاسم کورنگی، ایسٹ ملیر ، نارتھ کراچی سینٹرل اور اورنگی ٹاؤن ویسٹ ، ٹنڈو اللہ یار میں 6ہسپتال، جبکہ کے پی کے میں پشاور ہسپتال اورچارسدہ ماڈل ہسپتال چل رہے ہیں۔

الخدمت ہر محاز پر پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑی دیکھائی دیتی ہے اور ہر کڑے وقت میں چاہے زلزلے ہوں ، سیلاب کی تباہ کاریاں ہوں یا دہشت گردی کے ناسور کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں ، الخدمت ہر دم حب الوطنی اور حبّ انسانی سے سرشا ر ہو کر رضائے الٰی کے حصول کے لیے عوام کی خدمت کے لیے کھڑی ہے۔

آئیے” صحت کے عالمی دن “کے موقع عزم مصمم کرتے ہیں کہ فلاح وبہبود کے کاموں میں امید اور روشنی کی قندیل بن کر ایک مستحکم اور صحت مند معاشرے کی بنیاد تعمیر کرینگے۔

Shahzad Saleem Abbasi
Shahzad Saleem Abbasi

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
shahzadsaleemabbasi@gmail.com

Share this:
Tags:
april Day health international knowledge Media people spiritual taxes اپریل ٹیکس دن روحانی صحت عالمی علم عوام میڈیا
ISI and Raw
Previous Post بنگلہ دیش میں را کا ایجنڈا اور محبان پاکستان کا قتل
Next Post ویمنز ٹی 20 رینکنگ؛ انعم نے تیسری بہترین بولر کا اعزاز پا لیا
Spinner Anam Amin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close