Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دل کا دورہ ڈاکٹر، فیس اور فرشتے

February 16, 2016 0 1 min read
Heart Attack
Heart Attack
Heart Attack

تحریر : سلطان حسین
ڈاکٹر نے مریض سے کہا ”کیا تکلیف ہے آپ کو ”مریض نے اپنی تکلیف بتاتے ہوئے کہا ”ڈاکٹر صاحب مجھے دل کے دورے پڑتے ہیں ”ڈاکٹر بولے ”تو پھر آپ کسی اور ڈاکٹر کے پاس جائیں ”مریض نے حیرت سے پوچھا”ڈاکٹر صاحب وہ کیوں”ڈاکٹر نے جواب دیا ”اس لیے کہ میری فیس کا سن کر ہی آپ کو دل کا دورہ پڑ جائے گا”اس سے قبل کے بات آگے بڑھائیں ایک اور لطیفہ بھی آپ کے ساتھ شیئر کرنے کو دل چاہتا ہے ۔ہسپتال میں ایک مریض کا آپریشن ہوگیا لیکن مریض پھر بھی ٹھیک نہیں ہوابلکہ اس کا مرض بڑھتا ہی رہا دوہفتوں کے بعد ڈاکٹر نے پھر آپریشن تجویز کردیا اور اس کا پیٹ چاک کر دیا دوسرا آپریشن بھی کامیاب نہ ہوا تو تیسرے آپریشن کے بعد جب ڈاکٹر ٹانکے لگانے لگا مریض سے نہ رہا گیا ڈاکٹر سے کہا ”ڈاکٹر صاحب ٹانکے نہ لگائیں بلکہ زپ یا ٹچ بٹن لگا لیں تا اگلی بار آپ کو آسانی رہے۔

‘قارئین ان لطیفوں پر ڈاکٹروں کے بارے میں ایسے کئی لطیفے ہیںجس میں سے بعض پر ڈاکٹروں کو ضرور اعترض بھی ہوگا لیکن کیا وہ اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر اس سچ سے انکار کرسکتے ہیں؟ڈاکٹروں کی روز افزوں بڑھتی ہوئی فیسوں ‘ادویات اور لیبارٹریوں میں کمیشن اور ادویات ساز کمپنیوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کی وجہ سے علاج تو اب غریب آدمی کے دسترس سے ہی باہر ہوتا جارہا ہے اسی لیے وہ سرکاری ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں لیکن سرکاری ہسپتالوں میں بھی ان کی حالت دیکھنے والی ہوتی ہے درجہ چہارم ملازمین سے لے کر ڈاکٹروں تک سب ہی انہیں دھتکاررہے ہوتے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے سرکاری ہسپتال بھی ان لوگوں کی جاگیر ہو۔

اس سسٹم کو جب بھی اور جس نے بھی ٹھیک کرنے کی کوشش کی ڈاکٹر ہوں یا درجہ چہارم ملازمین یا پیرامیڈیکس سب اس کے خلاف متحد ہوجاتے ہیںاور ان کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے اپنی پوری قوت لگائی دیتے ہیںگذشتہ کچھ مدت سے صحت کے شعبے میں جب سے اصلاحات کی کوششیں کی جارہی ہیں اسے ناکام بنایا جارہا ہے اب کی بار بھی سندھ ہو یا بلوچستان ‘پنجاب ہو یا خیبر پختونخوا جب بھی ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کی کوششیں کی جاتی ہیں انہیں ناکام بنایا دیا جاتا ہے گذشتہ دنوں خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں پر لازمی سروسز ایکٹ نافذ کیا گیا تو ڈاکٹروں نے ہڑتال کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ڈاکٹر کسی قانون اور ضابطے کے پابند نہیں وہ ہر قاعدے قانون اور ضابطے سے مبرا ہیںکیوں کے وہ ”فرشتے” ہیں ان پر کوئی دنیاوی قانون لاگو نہیں ہوتاوہ آسمانی مخلوق ہیں وہ کسی ایکٹ کے پابند نہیں (جس طرح فورسزاور پولیس پر یہ ایکٹ نافذ ہے اور اب پی آئی اے پر بھی لاگو ہوگیا ہے۔

Doctors Protest
Doctors Protest

ڈاکٹروں کی ہڑتال کے بعد اب خبر یہ ہے کہ ہڑتالی ڈاکٹروں سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں یہ تو واضح نہیں کہ اندرون خانہ کن شرائط پر مذاکرات کامیاب ہوئے َحکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے یا ڈاکٹر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوئے تاہم ہڑتا ل کی آڑ میں کچھ مراعات ضرور انہوں نے سمیٹ لیںجس کے بعد ڈاکٹروں نے ہڑتال تو ختم کر دی لیکن کیا ہڑتال ختم ہونے سے اس صوبے اور پشاور کے شہریوں کی مشکلات بھی ختم ہوگئیں؟ ان مریضوں اور لواحقین کی پریشانی کا ازالہ بھی ہوگیا جو اس ہڑتال کے دوران متاثر ہوئے یا انہیں مالی نقصان اٹھانا پڑاوہ مریض جنہوں نے گھروں میں تڑپتے ہوئے جان دیدی کیاان کو دوبارہ زندگی مل جائے گی یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب کوئی بھی نہیں دے گا اور نہ ہی دے سکے گا ڈاکٹروں کا عمل ہو یا حکومت کا انتظامیہ ہو یاسیاسی قائدین ہوںسب جوابدہ ہیں لیکن سب ہی لوگ خود کو اس سے مبرا سمجھتے ہیں کیونکہ ہمارے ہاں ہر شخص خود کوقاعدے قانون ‘ہر اصول ضابطے اور اخلاقی اقدار سے مبرا سمجھتا ہے۔

جبکہ دوسروں کو اس کیلئے مورد الزام ٹھہراتا ہے خود کو کسی قاعدے قانون کا پابند نہیںجبکہ دوسروں سے اس پر عمل اور اس کی پابندی کی توقع رکھتا ہے۔ دنیا میں دو شعبے ایسے ہیں جن کا سب سے زیادہ احترام کیا جاتا ہے ان میں ایک صحت کا شعبہ اور دوسرا معلمی کا(لیکن ان دونوں شعبوں میں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے ) ہے صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد لوگوں کو زندگی دینے کی کوشش کرتے ہیں زندگی اور موت کا اختیار تو انسان کے پاس نہیں تاہم بیماری کی صورت میں صحت یابی کا معاملہ انسان کے ہاتھ میں دیدیا گیا ہے اس شعبے میں آنے والی شخصیات کا اپنا ایک کردار ہوتا ہے۔ کیونکہ وہ انسانیت کی خدمت کر رہے ہوتے ہیں ان کا کردار اس قدر مضبوط ہوتا ہے کہ وہ نہ تو لالچ میں آتے ہیں اور نہ دھونس اور دھاندلی سے متاثر ہوتے ہیں۔

لیکن ہمارے یہاں معاملہ اس کے بالکل برعکس ہے انسانیت کی علمبرداری کا دعوی کرنے والے ہی انسانیت کی دھجیاں اڑاتے ہیں گذشتہ روز کی ہڑتال سے کچھ مدت قبل انسانیت کے ان علمبرداروں نے ایک ہڑتال کی تھی جس میں ہسپتالوں میں ”نظام صحت کو مفلوج کردیں گے”کے پوسٹر لگادئیے گئے تھے اور اس پر عمل بھی کر کے دکھادیا گیاتھاہسپتالوں سے پورے وارڈ کے وارڈ خالی کرالئے گئے تھے مریضوں کو دھکے دے کر وارڈ سے نکال کر وارڈوں کو تالے لگا دیئے گئے تھے جن وارڈوں میں مریض پڑے رہے وہ سسکتے اور بلکتے رہے انسانیت کی خدمت کے دعوے کرنے والوں نے ان کی خبر تک نہیں لی تھی ہر شعبہ زندگی کی طرح ڈاکٹروں کے بھی یقیناََاپنے خواب ہوں گے اور وہ اس کی تعبیر بھی چاہتے ہوں گے لیکن کیا یہ خواب اور خواہشیں قاعدے قانون اور ضابطے سے مبراہوکر پورے کئے جانے چاہئیںاس کا جواب کون دے گا۔

Patients
Patients

اس کا کیا جوازہے کہ مریضوں کو وارڈوں سے نکال دیاجائے ‘ان سے بدتمیزی کی جائے اور مریضوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیا جائے ان کا قصور کیا تھااس عمل کی ذمہ داری کس پر ڈالی جائے گی ڈاکٹروں کے اس طرح کے کردار کی وجہ سے وہ معاشرے میں تنہا رہ گئے ہیںکسی بھی شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ان کے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتے نہ ہی وہ ایسے مواقعوں پر ساتھ دیتے ہیں البتہ سیاسی مداری ایسے مواقعوں سے فائدہ ضرور اٹھاتے ہیں جو ہر ایسے موقع پر وہ کرتے ہیں۔اگر ڈاکٹروں نے قاعدے قانون اور ضابطے سے مبرا ہونے کے لیے احتجاج ہی کرناہی تھا تو اس کے بہتر طریقے بھی تھے ایسا ہوتا تو ہر طبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی وہ ہمدردیاں بھی حاصل کرلیتے ان کے عمل سے جہاں مریضوں اور ان کے لواحقین کو پریشانی ہوئی وہاں عام آدمی نے بھی اس حوالے سے جو تاثر لیا وہ ان کی اپنی غلطی کی وجہ سے مزید خراب ہوگیا ہے۔

انسانیت اور دکھی انسانیت کی خدمت کے جس شعبہ سے ان کا تعلق ہے اس میں توبڑی بردباری اور تحمل اور برداشت کی ضرورت ہوتی ہے جیسے مغرب میں ہے یا پاکستان کے بعض اداروں میں یہ نظر آرہا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ جہاں عام آدمی مسائل میں مبتلا اور سرگرداں ہے تو اسے مزید سرگرداں اور پریشان کرنے کی بجائے ان کے مسائل حل کرنے کی سوچ اپنائی جائے افرادی سوچ ہی ہماری تنزلی کا سبب ہے جس کو ہم نظر انداز کر رہے ہیں ہمیں اپنی ذات کے خول سے باہر آناچاہیے کیونکہ ہم بحیثیت قوم اب زوال کے آخری درجے تک پہنچ چکے ہیں۔

اگر ہم نے خود کو نہ بدلا تو دیگر مسلم ممالک کی طرح ہمارا بھی حشر ہوگاجہاں ڈاکٹروں کو اپنی ذات کے خول سے باہر آنا ہوگا وہاں حکومت کا بھی یہ فرض ہے کہ ڈاکٹروں سمیت ہر شعبے زندگی کے لوگوں کواعتماد لے کراپنی ذمہ داریاں پوری کرئے اور ان اہم عناصر کو بھی بے نقاب کرئے جن کی آشیرباد سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے جب تک صورتحال بہتر نہیں ہوگی اس قسم کی ہڑتالوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Sultan Hussain
Sultan Hussain

تحریر : سلطان حسین

Share this:
Tags:
attack Heart hospital Operation pain آپریشن تکلیف دل دورہ ڈاکٹر فرشتے فیس ہسپتال
DCO DPO KASUR
Previous Post قصور کی خبریں 16/2/2016
Next Post گھر میں اندھیرا ہے
Cat and Dog

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close