Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دل ملے نہ ملے، ہاتھ ملاتے رہیئے

December 11, 2014 0 1 min read
Shaking Hands
Shaking Hands

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

انسان نے زندگی کے ہر شعبے میں ترقی کی طرف زقند بھری ہے۔ بحر و برمیں نت نئے اکانات، پہلوئوں اور سمتوں کی تلاش و جستجو کے ساتھ آسامن کی موجودات پر بھی کمندیں ڈال رہے ہیں اور نئی بازیافتوں سے دل و دماغ کو منور کر رہے ہیں۔ زمین کے اندر پائے جانے والے بیش بہا خزانوں کی تلاش کا کام برسہا برس میں بھی مکمل نہیں ہو سکا ہے پھر بھی آسمان کو مسخر کرنے کا جذبہ اور جنون فزوں تر ہوتا جا رہا ہے۔ تعلیم اور تحقیقی و جستجو کے میدان میں ترقی اور پیش رفت کے ساتھ اس زمین کے باسیوں کے طرز، بود و باش اور معیار زندگی میں بھی بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ رہائشی عمارتوں اور دفاتر کے ساتھ ساتھ لباس اور پہناوے میں بھی زمین و آسمان کا فرق پیدا ہو چکا ہے گفتگو کا معیار بھی پہلے سے بہتر ہوا ہے۔ علاج معالجے کی جدید ترین سہولتوں کی وجہ سے بہت سے امراض پر قابو پا لیا گیا ہے۔ مگر یہ کیا ہماری قوم کی ترقی وہیں کی وہیں رُکی ہوئی ہے جہاں ہم سب ابتدا میں تھے۔ اس ترقی کو گرہن کیوں لگا ہوا ہے، ملک اور عوام کے ساتھ ایسا کھیل کیوں کھیلا جا رہا ہے جس سے ان کی ترقی پر قدغن لگ چکا ہے۔ ٦٨ سالوں بعد بھی ہماری قوم نے ترقی کا زینہ کیوں طے نہیں کیا یہ ایک سوال ہے جس کا جواب ہمارے مختلف ادوار میں رہنے والے حکمران ہی دے سکتے ہیں۔

موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے سے پہلے یہ وعدہ کیا تھا کہ ان کی سرکار غریبوں کی سرکار ہوگی لیکن اقتدار میں آنے کے بعد غریبوں کا جینا مشکل ہوگیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میںاضافہ سوائے دس فیصد کے اور کچھ نہیں؟ غریبوں کا روزی کمانا مشکل تر ہے، نوکریاں دستیاب نہیں، انڈسٹریاں تباہ حال ہیں، تیل کی قیمتیں تو کم ہوگئیں مگر باقی اشیاء کی قیمتیں وہیں کی وہیں ہیں، جب تیل کے دام میں اضافہ ہوتا ہے تو بنیادی چیزوں کے ریٹ بھی بڑھ جاتے ہیں مگر جب کمی ہوتی ہے تو یہ تمام ریٹ وہیں کے وہیں رہتے ہیں۔اس پر کوئی بحث نہیں کرتا، اس پر کوئی توجہ نہیں دیتا، کیا یہی غریبوں کی سرکار کا یہی مطلب ہے کہ ان کے ساتھ ظلم روا رکھا جائے ، ان سے جینے کا حق چھین لیا جائے اور غریبی کو ختم کرنے کے بجائے غریبوں کو ہی ختم کرنے کے دَر پہ رہاجائے۔
صحنِ غربت میں قضا دیر سے مت آیا کر
خرچ تدفین کا لگ جاتا ہے بیماری پر۔

غربت اور بے روزگاری ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اگر اس ملک کا کوئی شخص پڑھا لکھا ہے تو اس کو نوکری نہیں ملتی ، کیونکہ اس کے پاس سفارش نہیں ہوتی، پھر تجربہ مانگا جاتا ہے ، نوکری ملے گی ہی نہیں تو تجربہ کہاں سے آئے گا۔ہمارے ملک میں اگر روزگار کے مواقع میسر ہو جائیں اور نوجوانوں کو نوکریاں ملنے لگ جائیں تو غریب کا بھلا ہوتا ہے۔ مگر یہاں ترقی صرف امیروں کے حصے میں ہوتا ہے۔ سفارش بھی انہی کے پاس ہے، اُن سے تجربہ نہیں مانگا جاتا کیونکہ ان کے پاس سفارش جیسا زہر موجود ہے۔اگر حکومت اس مسئلے کو حل کرنے میں سنجیدگی دکھائے تو ہمارا ملک ترقی کے زینے طے کرنے میں پیچھے کیوں رہتا۔

Pakistan
Pakistan

سچ ہی کہا ہے کسی نے طاقت کی شکل کوئی بھی ہو جس کو مل جاتی ہے وہ زمین چھوڑ دیتا ہے۔ آج کل ہمارے ملک میں بھی ایک طرف اقتدار کی طاقت سے حکمران سرابور ہے تو دوسری طرف عوامی طاقت سے مختلف النوع سیاسی جماعتیں۔ یعنی کے سب ہی طاقت کے نشے میں چھور ہیں اور جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے یہ لوگ تہذیب کا دامن چھوڑتے جا رہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہو یا سیاست دونوں کے درمیان چاہے کتنی ہی شدید مخالفت کیوں نہ ہو، چاہے سیاسی دشمنی ہی کیوں نہ ہو لیکن انہیں زبان استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہونی چاہیئے کیونکہ کوئی بھی مہذب معاشرہ زبان کی بنیاد پر ہی قائم رہ سکتا ہے، ہونا تو یہ چاہیئے کہ حکومت اپنے معیار کو بلند رکھتے ہوئے آگے کا معاملہ حل کرے، لیکن یہ بھی ایک کڑوی سچائی ہے کہ ان کے لوگ ایسا نہیں کریں گے، لیکن وہ اتنا تو کر ہی سکتے ہیں کہ اپنی حکومت کے وزیروں اور ممبران پارلیمنٹ کو تہذیب کے دائرے میں رہنے کی سختی سے ہدایت کریں حالانکہ ممبران کو بولتے وقت احتیاط برتنے کی تلقین ہوتی ہے مگر یہ کافی نہیں ہے۔

اختلافِ رائے رکھنا جمہوریت کی خوبصورتی ہے ، مگر اس کا مقصد ملک کی ترقی اور لوگوں کی بہتری ہونی چاہیئے۔ ہمارے نظام نے ہمیں بہت سارے پلیٹ فارم فراہم کر رکھے ہیں جن پر عمل کرکے ہم سب اپنے وطن کو ترقی کے مراحل طے کراتے ہوئے ترقی یافتہ بنا سکتے ہیں، کاش کہ کوئی لیڈر اس پر عمل کرتے ہوئے ملک کے عوام کی داد رسی کرے۔ منصوبے بنائے جاتے ہیں مگر اس پر شفاف طریقے سے عمل در آمد نہیں ہوتا۔ مثالی جمہوریت اور قانون کی بالا دستی کا مظاہرہ کرنا سب کا فرض ہے۔
اچھی گفتگو یا بات کرنا بھی ایک آرٹ یعنی فن ہے۔ ہر کس و ناکس کے بس کا روگ نہیں۔ وہی لوگ اس فن میں ماہر ہوتے ہیں جن کے دل میں خوفِ خدا ہوتا ہے ۔اچھی بات اور گفتگو کرنے والوں کی ہر جگہ تعظیم ہوتی ہے۔اچھی گفتگو سے ہمارے معاشرے میں امن و امان اور خوشیوں و مسرتوں کے گلاب مہکتے رہتے ہیں۔ آج ہمارے معاشرے ، سوسائٹی اور ملک میں بے سروپا باتیں کرنے والوں کی کوئی کمی نہیں۔ ان میں خواندہ اور ناخواندہ تمام قسم کے لوگ شامل ہیں۔ جس کے باعث ہمارے ملک کے اتحاد اور سالمیت کو زبردست خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ ایسے میں اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ اس قسم کے لوگوں پر نظر رکھی جائے تاکہ ملک کے تمام باشندوں کو امن، چین اور سکون کے ساتھ زندگی گزارنے میں کوئی دشواری نہ ہو ۔ اور تمام ہی لوگ آپس میں شیر و شکر کی طرح مل جل کر ملک کی ترقی کے لئے کام کر سکیں۔

پڑوسی ملک میں ہی دیکھ لیں جب ملک بنا تو کتنے صوبے تھے اور آج کتنے ہیں؟ جمہوریت ہم سے بہتر نظر آتا ہے، خیر! اس سے ہمیں سروکار نہیں مگر اتنا ضرور ہے کہ خود کو کام کا بنائو، کام کرو، حکمرانی اور ملک کی خدمت کا سلیقہ سیکھو، خود کو آئیڈیل اور نمونہ بنائو، لڑائی سے ملک نہیں سدھرے گا ، ملک کا کیا حال ہے؟ تمہیں جو ذریں موقع ملا ہے اسے غنیمت جانو، کچھ کام کر گزرو، صرف باتیں نہ بنائو، جس سے ملک کا بھی بھلا ہو، عوام کا بھی بھلا ہو، اور تمہاری بھی عزت بڑھے اور ملک کے لوگ تمہیں عزت کے ساتھ یاد کریں۔
کامیابی تو کام سے ہوگی
نہ کہ حسنِ کلام سے ہوگی۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
hands Heart heaven life man آسمان انسان ترقی تعلیم دل زندگی میدان ہاتھ
Previous Post شہنشاہ لاہور کو سلام
Next Post گستاخ رسول کے خلاف احتجاج کی مخالف پر علماء اہلسنت و پیران عظام کا سنی یوتھ کی حمایت سے انکار

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close