Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دل لہو لہو ہے

December 26, 2014December 26, 2014 0 1 min read
Haseeb Ejaz Aashir
Haseeb Ejaz Aashir

تحریر: حسیب اعجاز عاشر
ظالم درندے آگئے ہستی کے باغ میں۔۔آنکھیں ہیں اشک بار، ہے منظر لہولہو
کس نے بہایا خون ہے ننھے فرشتوں کا۔۔اے پھول! ہو گیا ہے پشاور لہو لہو یہ سانحہ پشاور کی داستانِ دلفگاراتنی وحشت ناک ہے کہ تاریخِ عالم میں انسانیت کی ایسی تذلیل کی کہیں کوئی مثال نہیں ملتی۔ بہت کچھ ہے جولکھنا بھی ہے۔ مگر کہاں سے شروع کیا جائے؟ کیسے لکھا جائے؟ کہاں سے لائوں ہمت؟ وہ اندازوہ الفاظ جو میرے احساسات کی حقیقی ترجمانی کر سکیں؟ تکلیف کی شدت بیان کرنے کے لئے ”شدت” کا لفظ بھی کوئی حثیت نہیں رکھتا۔ ذات پات، نسل، قوم، مسلک ، مذہب سے قطع نظر سبھی غم میں سوگوار ہیں آنکھیں اشکبار ہیں، دل لہو لہو ہے،ایسا درد ہے کہ سونے نہیں دیتا ایسی بے چینی ہے کہ دن کٹتنے کا نام نہیں لیتا۔

یاد آتے ہیں اکبر و قاسم۔۔ظالمو! غم ہے دیدہ تر میں
خون پھر بہہ گیا ہے اصغر کا۔۔منظرِ کربلا پشاور میں

گھروں میں کہرام مچا، جنازے اُٹھ چکے، تدفین ہو چکیں، تعزیتی اجلاس ہو چکے، شماعیں جل کر بجھ چکیں، مذمتیں ہو چکیں،مگر وہ مسلی ہوئی کلیاں، وہ بکھری ہوئی پتیاں،وہ جھلسی ہوئی ٹہنی ،وہ چھلنی درخت ،وہ بربادخون میں لت پت چمن،اُس چمن کی بے بسی کی بھی بے بسی میں اُٹھنے والی چیخ و پکار ،آوہ بکا اور دھاڑیں،نظروں سے اُوجھل ہونے کا نام نہیں لے رہے۔عالم سکتے میں ہے کہ آخر ظلم کی بھی کوئی انتہا تو ہوتی ہے ،ظالم ِ وقت بھی اِس ظلم پر چیخ اُٹھے ہیں کہ اُن انسانی روپ میں درندوں نے کیسے١٤٨ بیگناہ انسانوں کو چن چن کر تاک تاک کر سروں اور چہروں پے گولیاںمار کر کر شہید کر ڈالا۔

وہ گولیاں اور باردو بھی اپنے مقدر پہ روتے ہونگے۔یہ سوچ کر ہی تن بدن کانپ اُٹھتا ہے کہ دنیا کی اشرف مخلوق کوکس طرح کسی ایندھن کی خشک لکڑی کی مانند جلا ڈالا اُن خبیثوں نے، مگر اُس شہید دلیر ٹیچر کو سلام کہ وہ تڑپ رہی ہے، جل رہی ہے، مر رہی ہے مگر بچوں کو بھاگنے کا کہہ رہی ہے۔کیا کیفیت ہو گی اس معصوم ننھے غازی کی جو منہ میں ٹائی دبائے اپنے اِردگرد پڑی دوستوں کی لاشوں اور سامنے خون کے پیاسے درندوںکی موجودگی میں زندگی اور موت کی کشمکش سے تن تنہا لڑ رہا تھا ،جسے شاید یہی علم تھا کہ اب اُسکی باری ہے۔

Peshawar School Attack
Peshawar School Attack

آرمی پبلک سکول پر وحشیانہ ،بزدلانہ حملہ کرنے والوں کو انسان کیا حیوان بھی لکھوں تو کیسے لکھوں ؟کیوں کہ ٍحیوانوں کے بھی کچھ احساسات ہوتے انہیں بھی اپنے بچوں کی حفاظت کرناخوب آتی ہے اور وہ بھی اپنے ہم جنس جانوروں کومارنے کے بجائے، بچانے کی ہرممکن کوشش کرتے ہیں،ایک کتے کو مارو تو سبھی احساس درد سے بھونک اُٹھتے ہیں۔ تویہ کون تھے ؟ جنکے پاس نہ دل تھے نہ دماغ نہ بصیرت نہ سماعت ،نہ رحم تھا نہ ہی ضمیر ؟یہ کون تھے ؟جوجو بغاوت اور عداوت کی حدوں کو ماننے سے بھی عاری تھے۔کیا اُنکی کوئی اولاد، کوئی باپ، کوئی بہن ،کوئی ماں،کوئی بھائی اور کوئی دوست بھی نہ تھے جو اُن بد بختوں کو کسی معصوم بچے یا کسی ٹیچر کے روپ میں نظر آ کراِن کے ضمیر جھنجوڑ دیتے،ہاتھ جوڑ کر پاوں پکڑ کر رحم کی اپیل کر دیتے،کہ اباجان خدا کے واسطے مجھے گولی نہ مارو، بھائی تجھے قرآن کا واسطہ مجھے آگ نہ لگائو؟یہ کون تھے ؟جوا اللہ اکبر کا نعرہ لگاکر دین کا مذاق اُڑاتے رہے ؟یہ کون تھے ؟ جو طالبِ علموں کو بے رحمی سے شہید کرکے طالبان ہونے کے دعویدار تھے؟یہ کون تھے ؟جوجنت کے پھولوں کو کچل کر جنت کے طلبگار تھے؟یہ کون تھے ؟جوانسانوں کے روپ میں انسانیت کو تار تار کرتے رہے؟سب کچھ سمجھ سے بالاتر ہے۔

آج بھی خبروں،کالموں،تبصروں میں ہر دن ہر پل اس سانحے کے حوالے سے کوئی نہ کوئی دل دہلکا دینے نئی داستانیں سامنے آکر تازہ زخموں کو کرید دیتیں ہیں۔”اشک بن کر بہہ گیا آنکھوں میں جتنا خون تھا۔۔ہم سے کب دیکھی گئی تھیں سرخیاں اخبار کی”کیا کیا خواب تھے ماں کی آنکھوں میں ؟کیا کیا ارمان تھے باپ کے دل میں؟۔۔۔۔مگر۔۔۔۔ننھے منے شہیدسب کے سب ادھورے چھوڑ کر آنکھوں کو آبدیدہ، دلوں کے افسردہ کر گئے ۔وہ چمن پھر سے آباد ہو جائے گا، شجر پھر لہلہانے لگیں گے،کلیاں کھلنے لگیں گی مگر ان معصوم شہیدوں کے لہو کی خوشبو درو دیوار سے،کتابوں کے اوراق سے ،قلم کی سیاہی سے، آتی رہے گی جو کبھی چھپائی اور کبھی مٹائی نہیں جا ئے گی۔

آہیں” عرش تک پہنچیں ہیں۔انکا بہے ہوئے لہو کا ایک ایک قطرہ رائیگاں نہیں جائے گا انشاء اللہ۔١٩٤٧ کی عظیم قربانی نے اس آزاد پاکستان کی بنیاد رکھی۔اور اب اِن ننھے منے معصوموں نے اپنے لہو سے اس پاکستان کی بنیادوں کو مضبوط کرنے کے لئے اپنا حق ادا کر دیا ہے کہ آج ہم باہمی اختلافات بھلا کر متحد ہوئے ہیںاور پچھلے چند ماہ سے جاری پاکستان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کا خاتمہ ہواہے۔عمران خان نے فی الفور اپنے مطالبات اور مفادات کو بالا طاق رکھ کر ملک کے عظیم ترین مفاد میں دھرناختم کرنے کا اعلان کر دیاجسے ہر سطح اور ہر حلقے میں سراہا گیا ہے۔تمام مذہبی اور سیاسی جماعتیں ایک موقف پریکجا نظر آرہی ہیں کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ کر پھینکنا نہیں،بلکہ جلا ڈالنا ہے۔سبھی کو احساس ہو چکا ہے کہ باہمی اتحاد اور تعاون سے ہی اس ملک کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

عوام نے تمام رہنماوں کا ایک صف میں کھڑے ہونیکا خیر مقدم کیا ہے۔وزیرِاعظم نواز شریف کا کہناکہ” دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت خود کرونگا”، دہشگردی کوئی عام قسم کا مرض نہیںبلکہ ایک کینسر جیسی بیماری ہے ،جسکااگر بروقت علاج نہ کیا گیاتو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کریگی۔ انہوں نے کہا کہ قوم کی نگاہیں ہماری طرف ہیں، لولے لنگڑے فیصلوں کا کوئی فائدہ نہیں ۔غیر معمولی صورتِ حال میں غیر معمولی فیصلے کرنا ہو نگے ،جبکہ دیگر قائدین کے بیانات”آئندہ نسلوں کو دہشت گردی سے پاک پاکستان دینا فرض ہے،حکومت سے مکمل تعاون کرینگے:جنرل راحیل”، ”دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے اسباب کو ختم کرنا ہوگا،:عمران خان”، ”حکومت دہشت گردی کے خلاف قومی جنگ کا اعلان کرے: طاہر القادری”، ”دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے قانون کی حقیقی حکمرانی قائم کرنا ہوگی،: سراج الحق”، ”دہشت گردی کے خلاف حکومت کے ساتھ ہیں: خورشید شاہ”،”دہشت گردوں کو عبرتنا ک سزائیں ملنی چاہیے: فضل الرحمن”، ”ملک دشمن کا جڑ سے صفایا کر دیا جائے:الطاف حسین”،”آخری دہشت گرد کے تعاقب تک باہمی اتحاد قائم رہنا چاہیے: افتخار حسین”سب بھی بظاہر باعث تقویت اور کافی حوصلہ افزاء ہیں۔وطن کی خدمت کے لئے سیاسی اور عسکری قائدین کااکٹھے ہوجاناخوش آئند بات ہے۔

معصوموں کا لہو رنگ لا رہا ہے۔اے پی سی بیس نکاتی جامع ایکشن پلان کو عوامی حلقے میں خوب سراہا گیا ہے۔جس میں پھانسی کی سزائوں پر عملدرآمد، سپیشل ٹرائل کورٹس کا قیام، عسکری تنظیموں اور مسلح جتھوں پر پابندی، نیکٹا کی فعالی، نفرت انگیز موادپر پابندی، دہشت گردوں کی مالی معاونت کے وسائل کا خاتمہ، کالعدم تنظیموں کے ناموں میں ردوبدل پر پابندی، سپیشل اینٹی ٹیرراسٹ فورس، اقلیتوں کے تحفظ، مدارس کے لئے ضابطہ بندی، میڈیا پر دہشگردوں کے نظریات کی تشہیر پر پابندی، آئی ڈی پیز کی واپسی، دہشگردوں کے مواصلاتی نیٹ ورک کے خاتمہ، سوشل میڈیا پر چیک ان کنٹرول رکھنا، تمام صوبوں سے انتہا پسندی کے خاتمہ، کراچی میں جاری آپریشن میں تیزی کرنا، بااختیار بلوچستان، فرقہ ورانہ عناصر کے خلاف کاروائی کرنا، افغان مہاجر کی رجسٹریشن شامل ہیں۔

تمام محبت وطنوں کا یہی خیال ہے کہ حالات یہ تقاضا کرتے ہیں کہ محب وطن اور دشمنانِ وطن کے درمیان ایک واضح لکیربھی کھینچ دی جائے۔دہشت گردی اور دہشت گردوں کی تعریف و شناخت کا پیمانہ بھی طے کر دیا جائے اور پھر واضح کیا جائے کہ اِس دشمن کے لئے نرم گوشہ رکھنے والا،سہولت کار بننے والا، حمایت میں خاموش رہنے والابھی ہمارا دشمن ہی ہے ،اور اِسکی بھی وہی سزا جو دشمن کی۔دانشواروں کی رائے میں پاکستانی قوم ایک زندہ قوم کے طور پر اُبھری ہے ، اے پی سی میں کئے جانے والے فیصلے قابلِ تحسین ہیں، سیاسی و عسکری قیادت کا متحد ہونا قوم کے لئے نیا پیغام ہے،حکومت مکمل بااختیار ہو چکی ہے،بظاہری نیت صاف ،ارادے نیک اور عزائم بلند ہیں۔

Army Public School, Attack
Army Public School, Attack

حکومت کو اب اپنے لفظوں کی لاج رکھتے ہوئے ہر حال میں فیصلوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا ۔کیونکہ اِس شدید کرب کی گھڑی میں دل گرفتہ پاکستانی اب صرف مثبت نتائج کے منتظر ہیں۔وہ صرف معصوم شہیدوں سمیت بے گناہ شہریوں کے قاتلوں ،دہشت گردوںاور تخریب کاروں کا عبرت ناک انجام ہی نہیں چاہتے،بلکہ اپنے اور آئندہ نسلوں کے جان مال آن کے تحفظ کی یقین دہانی بھی چاہتے ہیں۔

حصول امن کے لئے دہشت گردے کے خلاف اِس جنگ میں فوج تو پہلے ہی ٥٠٠٠ سے زائدانوجوانوں کی قربانیاںدے چکی ہے اوراب بھی جذبہ ایثار سے سرشارہے۔ آج سیاست دان بھی وطن کی بقاء و سلامتی کے لئے ہر قربانی دینے کا عہدکر رہے ہیں ۔تو کیوں نہ ہم بھی عہدکریں کہ”معصوموں کا لہو رائیگاں جانے نہیں دیں گے” اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں، پہلے تو اللہ کے حضور اپنے گناہوں پر استغفار کریں،ہر شر سے پناہ مانگیں۔

اپنے اندر چھپے ہوئے دہشت گرد کو بھی ماریں۔جودوسرے مسلک کو برداشت نہیں کرتا۔جو دوسری قوم کو برداشت نہیں کرتا ۔ جو دوسری سیاسی جماعت کو برداشت نہیں کرتا۔جو اختلافِ رائے کو برداشت نہیں کرتا۔جو”میں ،میںاور بس میں” کی رٹ لگائے بیٹھا ہے۔اُن نام نہاد مذہب کے ٹھیکیداروں کونظرانداز کریں جو اپنے ہی مسلمان بھائیوں پر کافر کے فتوے لگا دیتے ہیں۔گردونواح سے با خبر رہیں۔ اپنی اولادوں کی تعلیمی اور تفریحی مصروفیات پر نظر رکھیں۔بس دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سیاسی قائدین اور افواجِ پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوں جائیںتا کہ عالم میں اپنا وقار حاصل کر سکیں۔ شاعر صباحت عاصم کی اِس نظم پر اختتام کرتا ہوں۔

چلو یہ عہد کرتے ہیں
کہ معصوموں کا پاکیزہ لہو ہم رائیگاں جانے نہیں دیں گے
چلو تاریخ پر کچھ غور کر کے
آج یہ اقرار کرتے ہیں
کہ ہم نے اپنے بچوں کو
تحفظ اور خوشحالی فراہم کی نہیں ہے
کہو، تسلیم کرتے ہیں کہ ہم غافل رہے ہیں
کہو،یہ مانتے ہیں ہم سے کوتاہی ہوئی ہے
لیکن اب بات کھل کر
کہو، لیکن کہ کبھی آئیندہ پھر ایسا نہیں ہوگا
آو یہ عزم کرتے ہیں
کہ اپنی سرزمین پر ظلم پھر ہونے نہیں دیں گے
کسی بھی رہنما کو اب غلط رستے پہ ہم چلنے نہیں دیں گے
گلی،کوچوں،محلوں،درسگاہوں میں
ذرا سا خون بھی
حق کبھی بہنے دیں گے
آو آج سب مل کے کہتے ہیں کہ
ہمیں اُس کی قسم کہ جس نے ہم کو زندگی دی ہے
کسی صورت بھی معصوموں کا پاکیزہ لہو ہم رائیگاں جانے نہیں دیں گے

Haseeb Ejaz Aashir
Haseeb Ejaz Aashir

تحریر: حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
Army Public School attack Haseeb Ejaz Aashir Heart humanity Peshawar آرمی پبلک سکول انسانیت پشاور حملہ دل ظلم
Sharjeel Memon
Previous Post کراچی آپریشن میں 12 ہزار دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، شرجیل میمن
Next Post آرمی پبلک اسکول پر حملے کا ملزم فورسز کی کارروائی میں ہلاک، پولیٹیکل ایجنٹ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close