Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دل سے احترام

November 2, 2017 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال
جب تک بھارت جیسا مکار ملک دنیا کے نقشے پر قائم ہے پاک فوج سے محبت پاکستانیوں کے رگ وپہ میں رچی بسی رہے گی۔یہی پاکستانی سیاست اور معاشرت کا سب سے بڑا سچ ہے اور ہمیں اسی سچ کے ساتھ آگے بڑھنا ہے ۔١٤ اگست کو گائو ماتا کے ٹکرے ہونے کے تصوراتی دکھ نے بھارت کو پاکستان کا ازلی دشمن بنا رکھا ہے لہذا بھارتی قائدین کی حتی المقدور یہ کوشش ہوتی ہے وہ کسی نہ کسی طرح سے پاکستان کو دنیا کے نقشے سے مٹا کر اپنی ازلی خواہش کی تسکین کا سا مان بہم پہنچائیں ۔بھارت کی ساری سیاست اسی ایک نکتے کے گرد گھومتی ہے۔ان کی دوستی اور ان کی دشمنی کی بنیاد پاکستان کی دشمنی پر رکھی جاتی ہے۔

مشرقی پاکستان کو ایک علیحدہ ملک بنگلہ دیش کے نام سے دنیا کے نقشے پر نقش کرنے کے پیچھے بھی یہی حکمتِ عملی کار فرما تھی، پاکستان دو لخت تو ہوا لیکن مہا بھارت کی بھارتی خواہش پھر بھی اھوری رہی ۔پختونستان کے مسئلے کوہوا دینے میں بھی یہی سوچ موجزن تھی جبکہ بلوچستان کو علیحدہ ملک بنوانے میں بھی یہی سوچ رنگ دکھا رہی ہے۔سنا ہے بھارت سینکڑوں کماننڈو دستے بلوچستان بھیجوا رہا ہے جن کا واحد ہدف صوبے میں انتشار کو ہوا دینا ہے ۔یہ سچ ہے کہ پاکستانی عوام جمہوریت کا دم بھرتے ہیں اور انھوں نے جمہوریت کے لئے بے پناہ قربانیاں بھی دی ہیں لیکن اس کے باوجود پاکستانی عوام طالع آزمائوں اور فوجی حکمرانوں کے خلاف اس طرح سے مزاحمت نہیں کرتے جس طرح کی مزاحمت انگریزوں کے خلاف دکھائی تھی۔ ترکی میں طیب اردگان کے حامی جس طرح ٹینکوں کے سامنے لیٹ گے تھے ویسا منظر پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہے کیونکہ پاکستان کی جغرافیائی حیثیت ترکی سے بالکل مختلف ہے۔ہمیں بودیوں والو ں کا سامنا ہے جبکہ ترکی کو اس طرح کے کسی چیلنج کا سامنا نہیں ہے۔

مماثلت ایک جیسے افعال کی بنیاد ہو تی ہے اور چونکہ ترکی اور پاکستان میں لسانیت اور ہمسائیگی کے حوالے سے زمین و آسمان کا فرق ہے اس لئے یہاں پر ترکی جیسا مظاہرہ دیکھنا ممکن نہیں ہے۔یہ سچ ہے کہ پاکستان کا قیام ووٹ کی قوت کا سب سے بڑا شاہکار ہے اور اس کیلئے لاکھوں لوگوں کی قربانیوں سے تاریخ کے اوراق جگمگ جگمگ کر رہے ہیں اور پوری دنیا ان کی لازوا ل قربا نیوں پر انھیں خراجِ تحسین پیش کرتی رہتی ہے۔قربانی ہمیشہ قابلِ تحسین ہوا کرتی ہے اوردنیا بہادروں کی نغمہ سرائی کرنا اپنے لئے فخر سمجھتی ہے۔انسان جب قربانی کا پیکر بنتا ہے تو حسنِ لازوال سے مالا مال ہو جاتا ہے۔یہ خوبصورتی خدو خال اور پیکرِ خاکی کی ظاہری ساخت کا نام نہیں ہوتی بلکہ یہ من کی اجلتا کا نام ہوتی ہے جس میں پوری انسانیت کا درد سمایا ہوتا ہے۔ بہادر لوگ ہمیشہ بڑی قربانی دیا کرتے ہیں اور تحریکِ پاکستان میں ہمارے آبائو اجداد کے لہو میں ڈوبے ہوئے نذرانے یہ ثابت کرنے کیلئے کافی ہیں کہ پاکستانی قوم موت سے نہیں ڈرتی ۔کیاموت سے خوفزدہ ہونے والے لوگ لازوال قربانیوں کی داستانیں رقم کرسکتے ہیں؟کبھی نہیں۔قربانیاں بہادروں کا طرہِ امتیاز ہو اکرتا ہے اور پاکستانی قوم اس میں بالکل یکتا اور منفرد ہے۔پاک فوج اپنے سے چھ گنا بڑی طاقت کو للکارتی ہے تو اس وقت وہ موت کے حصار سے نکل جاتی ہے اورتب ہمیں اس پر بے تحاشہ پیار آتا ہے۔

ایک طرف ہم آزادی کیلئے اہلِ وطن کی عظیم جمہوری جدو جہد کو دیکھتے ہیں اور پھر دوسری طرف طالع آزمائوں کے خلاف ان کی خاموشی کو دیکھتے ہیں تو ہمیں ان کے قول و فعل میں تضاد نظر آتا ہے۔فوجی ڈکٹیٹروں کو برداشت کرنا پاکستانیوں کی نفسیات کے خلاف ہے لیکن وہ پھر بھی ایسا کرتے ہیں تو اس کی وجہ یہ نہیں کہ وہ فوجی ڈکٹیٹروں اور طالع آزمائوں سے سے محبت کرتے ہیں بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنی دھرتی اور مٹی سے محبت کرتے ہیں جس کے تحفظ کی ذمہ داری پاک فوج کے کاندھوں پر رکھی گئی ہے ۔یہ جو پاک وطن ہے میرا یہ بشارتوں اور دعائوں کا عملی روپ ہے اور اس کے وجود اور بقا کی خاطر ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں ۔جنرل ضیا الحق سے پی پی پی کی نفرت ایک ضرب المثل کا درجہ رکھتی ہے لیکن اس کے باوجود بھی فوج کے خلاف پی پی پی نے کبھی بغاوت نہیں کی تو اس کی وجہ زندانیں،جیلیں اور کوڑوں کی بے رحمانہ سزائیں نہیں ہیں بلکہ اپنی دھرتی اور مٹی سے محبت کا انمٹ جذبہ ہے۔موت سے ڈرنے والے کوئی اور ہوں گے لوگ کیونکہ جیالے توکئی بار موت سے آنکھیں چار کر چکے ہیں اور وہ جو موت کو کئی بار اپنے سامنے دیکھتے ہوں وہ موت سے ڈرا نہیں کرتے۔اگر کسی کو میری بات میں شک ہو تو وہ شاہی قلعے کے درو دیوار سے پوچھ لیں انھیں میری بات کی صداقت کا یقین آ جائیگا ۔بہادر ظلم کے سامنے ڈٹ جانے والوں کو ہی کہا جاتا ہے اور پی پی پی کے جیالوں نے بہادری کی جو شمعیں روشن کی ہیں وہ کبھی بجھائی نہ جا سکیں گی۔ بقولِ شاعر۔،۔موت کی دھمکیاں نہ دو ہم کو ۔،۔ موت کیا زندگی نہیں ہوتی ؟

پاکستان میں فوجی جرنیلوں نے ہمیشہ اقتدار پر قبضہ کیا لیکن پھر بھی پاک فوج سے عوام کی محبت میں کوئی کمی نہیں آئی۔فوج سے محبت کا مطلب فوج کے جرنیلوں سے محبت نہیں ہے بلکہ اس کا مطلب اس ادارے سے محبت ہے جسے فوج کہا جاتاہے۔اگر ہم خاکی وردی میں ملبوس ایک فوجی جوان کو دیکھیں تو ایسے محسوس ہوتا ہے جیسا وہ اپنا ماں جایاجا رہا ہے۔اس کی وردی خوبخود ایک رشتہ اور تعلق قائم کر لیتی ہے۔ یہ تعلق ایسے تو نہیں بنا ۔استادِ محترم اصغر سودائی نے اس کو اپنے منفرد انداز میں شعر کے قالب میں ڈحالا تھا۔(کتنے پیکر کٹے تب یہ پیکر بنا ۔۔کتنے ماتھے جلے تب یہ جھومر بنا ) اور اس جھومر کی حفاظت کی ذمہ داری جن کندھوں پر رکھی گئی ہے اسے فوج کہا جاتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اپنے سے چھ گنا بڑی فوج کے ساتھ پنجہ آزمائی کرنا جی داروں کا کام ہوا کرتا ہے اور ہماری فوج کے جوان جراتوں کے پالے ہوئے ہیں۔

میجر عزیز بھٹی شہید جب لاہور کے محاذ پر بھارتی فوج کے سامنے ڈھال بن کر کھڑے ہو گے تھے تو ایسے محسوس ہوتا تھا جیسے وہ کوئی خاکی وجود کے حامل انسان نہیں بلکہ آسمان سے اتری ہوئی کوئی خاص مخلوق ہیں جسے ہماری بقا کے لئے زمین پر اتارا گیا تھا ۔ہمارے فوجی جوان بھارت کو خا ک چٹوا نے کا ذکر یوں کرتے ہیں جیسے بھارت کوئی معمولی سا ملک ہو اور وہ پاکستان کے فوجی جوانوں کی جراتوںسے خوفزدہ ہو ۔ جمیل ا لدین عالی کا یہ نغمہ پاک فوج کو جس طرح خراجِ تحسین پیش کرتا ہے وہ انمٹ ہے۔( اے وطن کے سجیلے جوانو ۔ میرے نغمے تمھارے لئے ہیں۔۔اڑ کے پہنچو گے تم جس افق پر ساتھ جائے گی آواز میری۔اے شجاعت کے زندہ نشانو ۔ میرے نغمے تمھارے لئے ہیں) یہ سچ ہے کہ پاک فوج ماضی میں اقتدار پر ناجائز قبضہ کرتی رہی ہے جو کہ اس کے آئینی کردار سے ماورا تھا۔

عدلیہ نے بھی فوج کو بیساکھیاں مہیا کیں اورآئین کے تقدس کا پاس نہ کیا حالانکہ ایسا کرنا آئین سے کھلی بغاوت تھی ۔سیاست دانوں کا کام سیاست کرنا ہے جبکہ فوج کا اس کوچہ میں پائوںرکھنا آئینی طور پر ممنوع ہے کیونکہ یہ اس کا علاقہ ( ڈومائن) نہیں ہے لیکن اس کے باوجود فوج نے ایسا کیا لیکن قوم نے پھر بھی اسے اپنی پلکوں پر بٹھا یا۔کبھی جنرل ایوب خان نے اپنا سکہ جمایا، کبھی جنرل یحی خان نے اقتدار کے مزے لوٹے ،کبھی جنرل ضیا الحق نے سفاکیت کی انتہا کر دی اور کبھی جنرل پرویز مشرف نے مغریبت اور معا شرتی آزادی کو فروغ دینے کی کوشش میں اقتدار پرشب خون مار لیکن قوم نے پھر بھی انھیں برداشت کیا تو اس کی وجہ ٹینک ،توپیں اور بندوقوں کا خوف نہیں تھا اور نہ ہی یہ کسی فوجی جبر کی وجہ سے تھا بلکہ سچ تو یہ ہے کہ قوم دل سے اپنی فوج کا احترام کرتی ہے۔کیا احترام کا صلہ اقتدار پر شب خون مار کر دیاجایا کرتا ہے؟

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان

Share this:
Tags:
Balochistan Heart Pakistani politics respect Tariq Hussain Butt Shan احترام بلوچستان پاکستانی سیاست دل
Maryam Nawaz
Previous Post نواز شریف کے واپس آنے سے کچھ لوگوں کو مایوسی ہوئی ہے: مریم نواز
Next Post محبت سے خوف آتا ہے
Love

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close