Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دل کی آواز

May 20, 2013 0 1 min read
Tariq Butt
Pakistan Elections
Pakistan Elections

برِ صغیر پاک و ہند میں٦ ١٩٣ میں پہلی بار بالغ رائے دہی کی بنیاد پر انتخابات کا عمل شرع ہوا تو کانگریس اور مسلم لیگ نے ان انتخابات میں اپنی قوت آزمانے کا فیصلہ کر لیا۔ کانگریس نے ان انتخابات میں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ کر اکثر صوبوں میں اپنی حکومتیں تشکیل دے لیں جبکہ مسلم لیگ ان انتخابات میں بری طرح سے پٹ گئی۔

قائدِ اعظم محمد علی جناح اس وقت مسلم لیگ کے صدر تھے لہذا انھوں نے اپنی اس ناکامی پر دل برداشتہ ہونے کی بجائے نئے عزم و حو صلے کے ساتھ میدان میں اتر کر اپنی شب و روز کی محنت سے ١٩٤٦ کے انتخا بات میں اپنی فتح کی عظیم الشان عمارت تعمیر کی اور جدید دنیا کے ایک سحر انگیز قائد کا خطاب حاصل کیا ۔قائدِ اعظم محمد علی جناح برِ صغیر میں مسلم تاریخ کے وہ پہلا قائد تھے جھنیں یہاں کے سارے مسلمانوں کی تائید حاصل تھی اور وہ پورے ہندوستان کے غیر متنازعہ قائد تھے۔

ان کی بے مثال قیادت کے سامنے کسی کو دم مارنے کی مجال نہیں تھی۔اس زمانے میں بھی مسلمانوں کی بہت سی سیاسی اور مذہبی جماعتیں تھیں لیکن برِ صغیر کے مسلمانوں نے صرف قائدِ اعظم محمد علی جناح کی قیادت پراعتماد کا اظہار کیا تھا اور اپنے ووٹ کی قوت سے پاکستان کی تخلیق کامعجزہ سر انجام دیا ۔ برِ صغیر کی ہزار سالہ تاریخ میں قائدِ اعظم محمد علی جناح وہ پہلے راہنما ہیں جھنوں نے اپنا ووٹ بینک قائم کیا تھا۔

ان کے کردار کی عظمت ،فہم و فراست دیانت،جرات اور شخصیت کا سحر اس ووٹ بینک کے بنیادی محرکات تھے ۔قائدِ اعظم ١١ ستمبر ١٩٤٨ کو اس جہانِ فانی سے رخصت ہوئے تو اس کے بعد محلاتی سازشوں کا ایسا لا متناہی سلسلہ شروع ہوا جس نے جمہوری قدروں کاخون کر دیا۔ مارشل لائوں کے نفاذ نے جمہوریت کو پھلنے پھولنے کا موقع نہ دیا جس کی وجہ سے انتخا بات کی نوبت ہی نہ آسکی۔ایک ایسا ملک جس کی تخلیق ہی جمہوری عمل کا ثمر تھا انتخابات کو ترس گیا۔عوام جمہوریت کا مطالبہ کرتے کرتے تھک گئے لیکن کوئی ان کی آواز پر کان دھرنے کو تیار نہیں تھا کیونکہ ملک پر غیر جمہوری قوتیں قابض تھیں جو کسی بھی صورت میں انتخا بات کی متحمل نہیں ہو سکتی تھیں۔

میں تو اسے پا کستانی سیاست کی خو ش بختی پر ہی معمول کرونگا کہ اسے ذولفقار علی بھٹو جیسا بے مثال سیاستدان میسر آیا جس نے سیاست کے سارے انداز ہی بدل ڈالے۔ ٣٠ نومبر ١٩٦٧ کو پی پی پی کی بنیاد ر رکھنے کے بعد پی پی پی کو دسمبر ١٩٧٠ میں پہلے ا نتخا بات کا سامنا کرنا پڑا۔١٩٤٦ کے بعد یہ پہلے ا نتخابات تھے جس میں پاکستان کی ساری قابلِ ذکر جماعتیں حصہ لے رہی تھیں۔پا کستان کی خالق جماعت ہونے کی وجہ سے مسلم لیگ کا ایک خاص مقام تھا کیونکہ اس کی ساری اعلی قیادت ابھی تک زندہ تھی اور وہ ان انتخا بات میں حصہ لے رہی تھی۔

اس پر طرہ یہ کہ پاکستان کے سارے جاگیردار ،نواب اور سرمایہ دار اسی جماعت میں یکجا تھے جب کہ پی پی پی پی میں کوئی بھی قابلِ ذکر شخصیت موجود نہیں تھی۔گلی محلوں کے پڑھے لکھے نوجوان یا محروم طبقات کے سر پھرے سرفروش اس جماعت کا کل ا ثا ثہ تھے جھنیں کوئی اپنے برابر بٹھانے کیلئے بھی آمادہ نہیں تھا۔انتخابات میں ٹکٹ انہی بے آسرا لوگوں کو دئے گئے کیونکہ پی پی پی کے پاس کوئی مالدار اور صاحبِ حیثیت امیدوار نہیں تھے ۔ان حا لات کو سامنے رکھتے ہوئے پیشن گوئی یہی تھی کہ مسلم لیگ ایک بار پھر انتخابات جیت جائیگی۔

Quaid E Azam
Quaid E Azam

لیکن اس وقت لوگوں کی حیرت کی کوئی انتہا نہ رہی جب مسلم لیگ کے سارے برج الٹ گئے او ر خاک نشین افراد پارلیمنٹ کے ممبر بن گئے۔قائدِ اعظم کی مسلم لیگ ان انتخابات میں بری طرح پٹ گئی اور بھٹو فیکٹر اپنی پوری قوت کے ساتھ پاکستا نی سیاست میں جلوہ افروز ہو گیا۔قائدِ اعظم محمد علی جناح کے بعد اپنا ووٹ بینک قائم کرنے والا پہلا سیاستدان ذولفقار علی بھٹو تھا۔قائدِ اعظم محمد علی جناح اگر زندہ رہتے تو کوئی بھٹو پیداہ نہ ہوتا ۔ یہ تو قائدِاعظم کی رحلت کے بعد استحصالی نظام کا جبر تھا جس کی وجہ سے پاکستانی سیاست میں ذولفقار علی بھٹو کا ظہور ہوا۔

میں تو ذ ولفقار علی بھٹو کو قائدِ اعظم محمد علی جناح کی سیاست کا ہی تسلسل سمجھتا ہوں کیونکہ دونوں قائد صاحبِ نظر تھے اور اپنے عوام سے مخلص تھے ۔ان دونوں کا انداز ِ سیاست اگر چہ مختلف تھا لیکن ان کی روح بنیادی طور پر ایک تھی کیونکہ دونوں اپنے عوام کو اختیارات منتقل کرنا چاہتے تھے اور ملکی معاملات میں ان کی شرکت کو یقینی بنا چاہتے تھے۔ اگر کوئی شخص مسلم لیگ کی شکست سے یہ نتیجہ اخذ کرنے کی کوشش کریگا کہ مسلم لیگ کی شکست قائدِ اعظم محمد علی جناح کی شکست تھی تو اس سے بڑا بد بخت کوئی نہیں ہوگا۔

قائدِ اعظم محمد علی جناح جب حیات ہی نہیں تھے تو پھر ان کی فتح اور شکست کیسے ہوسکتی تھی ؟۔فتح و شکست تو زندہ انسانوں کی ہوا کرتی ہے مردہ انسانوں کی نہیں۔ ١٩٧٠ کے انتخابات کی شکست کی ذمہ دار مسلم لیگ کی وہ قیادت تھی جو اس وقت پارٹی امور کی ذمہ دار تھی اس کا قائدِ اعظم محمد علی جناح کی ذات سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ ذولفقار علی بھٹو کی یہی عوامی مقبولیت بہت سے حلقوں کوپریشان کئے ہوئے تھی لہذا ایک سازش کے تحت انھیں راستے سے ہٹا یا گیا تو محترمہ بے نظیر بھٹو اس قتل کا بدلہ لینے کیلئے میدانِ سیاست میں وارد ہو گئیں۔

تو وہ سارا ووٹ بینک جسے ذولفقار علی بھٹو نے قائم کیا تھا محترمہ بے نظیر بھٹو کو منتقل ہو گیا اور عوامی سیاست کا وہی رنگ ایک دفعہ پھر پی پی پی کی قوت بنا۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کو شکست دینے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے دائیں بازو کی جماعتوں کا ایک نیا اتحاد(آئی جے آئی) تشکیل دیا اور میاں محمد نواز شریف کو اس کا مضبوط مہرہ بنا کر پیش کیا۔اس ووٹ بینک کو اینٹی بھٹو ووٹ کا نام دیا گیا۔یہ ووٹ بینک اسٹیبلشمنٹ کی سر پرستی میں قائم کیا گیا ۔یہ میاں محمد نواز شریف کا ووٹ بینک نہیں ہے بلکہ یہ زبردستی ان کی جیب میں ڈالا گیا۔

اس کے ساتھ ہی پنجاب کی حکمرانی بھی ان کی جھولی میں ڈال دی گئی تاکہ ان کی قوت کے زیرِ سایہ یہ ووٹ بینک متاثر نہ ہو ۔یہ ووٹ بینک تحفے میں عطا کیا گیا تھا اسے میاں محمد نواز شریف نے قائم نہیں کیا تھا۔یہ آنکھ مچولی کئی سالوں تک جاری ہے تا آنکہ میاں محمد نواز شریف کی حکومتی رٹ سے دائیں بازو کا اکثریتی ووٹ ان کے ساتھ ہو لیا کیونکپہ پی پی پی کی مقبولت مقبولیت سے جائے پناہ میاں محمد نواز شرف کے دامن میں ہی تلاش کی جا سکتی تھی۔ ٢٠٠٢ کے انتخابات میں ایک دفعہ پھر اس دائیں بازو کے ووٹ سے کھیل کھیلا گیا۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

ایم ایم اے کی تشکیل اور مسلم لیگ (ق) نے اس ووٹ کو ہتھیا لیا اور میاں محمد نواز شریف منہ دیکھتے رہ گئے۔انھیں سارے ملک سے صرف پندرہ (١٥) نشستیں ملیں اور وٹ بینک آٹھ فیصد پر آگیا۔پی پی پی کے خلاف بھی ١٩٩٧ میں اس طرح کی سازش کی گئی۔پی پی پی یہ الیکشن ہار گئی لیکن اس وقت بھی پی پی پی کا ووٹ بینک ٣٥ فیصد سے نیچے نہ آسکا لیکن حالیہ انتخابات میں یہ ووٹ بینک ٦ ١ فیصد پر آ گیا ہے جو اس کیلئے لمحہَ فکریہ ہے ۔ ٢٠١٢ کے انتخابات کی سب سے نمایاں با ت یہ تھی کہ اس الیکشن میں پہلی دفعہ کوئی بھٹو میدان میں نہیں تھا۔

جب بھٹو تھا ہی نہیں تو پھر بھٹو کیسے ہار گیا؟۔بھٹو تو پوری دنیا میں جمہوریت کی ایک علامت بن کر ہمیشہ کیلئے امر ہو چکا ہے لہذا اب وہ کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا محبوب راہنما ہے اور فتح و شکست کے تصور سے بالا تر ہے ۔الیکش٢٠١٣ کا سب سے توانا کردار عمران خان ہے ۔اس نے جس طرح پاکستانی قوم کو جگایا اور انھیں جس طرح نئے پاکستان کیلئے متحرک کیا وہ قابلِ ستائش ہے۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح اور ذو لفقار علی بھٹو کے بعد عمران خان تیسرے سیاستدان ہیں جھنوں نے اپنا ووٹ بینک قائم کیا ہے۔

جب کوئی سیاستدان اپنا ووٹ بینک قائم کر لیتا ہے تو وہ ایک خاص انتخاب کیلئے نہیں ہوتا بلکہ وہ ساری حیاتی کیلئے ہوتا ہے۔یہی ذولفقار علی بھٹو کے ساتھ ہوا تھا اور اب یہی عمران خان کے ساتھ ہونے جا رہا ہے۔اس کے ووٹ بینک پر دھاندلی اور بے ایمانی سے ڈاکہ ڈالنے سے کام نہیں چلے گا کیونکہ قوم کے نوجوانوں نے اس کی آواز پر لبیک کہنے کا عہد کر لیا ہے۔یہ پہلے انتخابات ہیں جس میں اس نے مکمل طور پر حصہ لیا ہے اور عوامی قوت کا بھر پور مظاہرہ کیا ہے۔

اس نے یہ قوت اقتدار کی بیسا کھیوں کے بغیر دکھائی ہے جبکہ میاں برادان کی مقبولیت اقتدار کی عطا کردہ ہے۔عمران خان کا ووٹ بینک آنے والے دنوں میں اور زیادہ ہو جائیگا کیونکہ آج کے وہ بچے جو اب اٹھارہ سال سے کم عمر کے ہیں جب اٹھارہ سال کے ہو جائیں گئے تو ان کے دلوں پر بھی عمران خان کاراج ہو گا کیونکہ عمران خان ان کے دل کی آوازہے۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
elections governments muslims party انتخابات جماعت حکومتیں کانگریس مسلمانوں
Previous Post چوہدری خورشید زمان سے انکی رہائش گاہ پر روس کے سفیر اینڈری نذرو اور فرنچ الیکشن ابزرور سارہ ڈینیل کی ملاقات
Next Post قوم نے ووٹ ڈال کر گمراہ کن اقلیت کو شکست دی،آرمی چیف
Army Chief

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close