Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہیٹ اسٹروک اور کراچی میں ہلاکتیں

May 23, 2018 0 1 min read
Heat Stroke
Heat Stroke
Heat Stroke

تحریر : عنایت کابلگرامی
گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد کراچی میں لو لگنے سے کئی افراد جاں بحق ہوئے ہیں، مختلف اخبارات اور ٹی وی چینلوں کی رپورٹ کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے کراچی کے مختلف علاقوں میں تین دنوں میں ساٹھ سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ سمندری ہوا ئیں بند ہونے کی وجہ سے کراچی میں قیامت خیز گرمی پڑ رہی ہے جس کی وجہ سے 65 افراد جان کی بازی ہارگئیں،ہلاک ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق کورنگی اور لانڈھی سے تھا ، ایدھی فاونڈیشن کے مطابق تین دن میں ہمارے پاس ایسی 65 افراد کی لاشیں لائی گئی جو ہیٹ اسٹروک سے ہلاک ہوئے تھے، جبکہ شہری اور صوبائی حکومت اس سے صاف انکاری نظر آتی ہے۔

سیکرٹری صحت فضل اللہ پیچوہو نے ایدھی فاونڈیشن کے اس دعوے کو یکسر مسترد کر دیا ہے جس میں کہاں گیا کہ ایدھی سرد خانوں میں ہیٹ اسٹروک سے مرنے والے 65افراد کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں۔ دوسرے جانب ایدھی فاونڈیشن نے کئی افراد کی تصاویر اور نام جاری کیئے جو گرمی کی شدت سے جاں بحق ہوئے ہیں، ایدھی فاونڈیشن کے ترجمان انور کاظمی کے بیان کے مطابق ان کے سرد خانوں میں ہفتہ کی شام سے لیکر منگل کی سبح تک 65 افراد کی ایسی لاشیں لائی گئی جو ہیٹ اسٹروک کے شکار ہوئے تھے، کچھ افراد کی لاشیں مختلف اسپتالوں سے منتقل کی گئی ،کچھ گھروں میں ہلاک ہوئیں ۔ جبکہ آزاد ذرائع کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد اس سے کئی گنا زیادہ ہیں ، کیوں کہ کراچی کے زیادہ تر شہری اپنے پیاروں کی لاشوں کو خد غسل و کفن دے کر دفنادیتے ہیں اور ان کے ہلاکت کی سرکاری ریجسٹر یشن بھی نہیں کراتیں۔

ایک طرف حکومت سندھ اور کراچی کی شہری حکومت اس بات کوماننے کو تیار ہی نہیں کہ کراچی میں اس رمضان ہیٹ اسٹروک سے کوئی ہلاکت ہوئی ہو ، کیوںکہ دوسال قبل جب کراچی میں رمضان المبارک کے مہینے میں ہیٹ اسٹروک نیکم و بیش پچیس سوا فراد کو موت کی وادی میں پہنچایا تھا (یہ وہ افراد ہے جو سرکاری طور پر ریجسٹرڈ ہے ورنہ اموات تو اس سے کئی گنا زیادہ تھی)اس سے حکومت سندھ کی ساکھ بہت زیادہ متاثر ہوئی تھی۔ اس لیے اس بار الیکشن قریب ہونے کی وجہ سے حکومت اپنی ساکھ کوبچانے کی کوشش میں مصروف عمل لگ رہی ہے ۔ تو دوسری طرف پراوئٹ این جی اوز مسلسل کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے بچائو کا مہم چلارہی ہیں۔جو حکومت کی زمہ داری ہے۔

ہیٹ اسٹروک کیا ہے اور رمضان المبارک میں ہی زیادہ کیوں اسرانداز ہوتا ہے؟ عام طور پر لوگ اس شدید گرمی میں لُو یا ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوجاتے ہیں، شدید گرمی میں جب تیز بخار کا ہوجانا، سر درد ہو جانا بے ہوش ہوجانامتلی کا محسوس ہونا الٹیاں لگنا اور چکرکا آجانا ہی ہیٹ اسٹروک کی علامات کہلاتی ہیں۔ یہ رمضان المبارک میں زیادہ اس لیے اسرانداز ہوتا ہے کہ رمضان المبارک میں لوگ روزہ رکھتے ہے سبح صادق سے کھانا پینا چوڑ دیتے ہیں،دن بھر گرمی اور جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی ہی وہ وجہ ہے کہ جس سے روزہ دار جلد ہی ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوجاتا ہے ۔واضح رہے دوسال قبل اور اس سال ہیٹ اسٹروک سے مرنے والے زیادہ تر روزہ دار ہی تھے۔

ہر سال دوسرے سال سے گرم آتا جارہاہے۔ ایساکیوں ؟ اس سال موسم گرما کے آغاز میں ہی جو گرمی امنڈ آئی ہے وہ قابل تشویش ہے اور ہر ایک انسان کی زبان پر یہ شکوہ ہے کہ گرمی روزبروز کیوں بڑھ رہی ہے؟ ہر سال گرمی کی وجہ سے نئے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں اور ہم افسوس ہی کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں گلوبل وارمنگ کی بات کی جارہی ہے ۔

گلوبل وارمنگ سے مراد انسانی تجربات کے باعث قدرتی ماحول میں ہونے والی تبدیلیاں ہیں۔پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں کوئلے کو توانائی حاصل کرنے کے لئے جلایا جاتا ہے اور یہ گلوبل وارمنگ اور دیگر ماحولیاتی مسائل کی ایک بڑی وجہ ہے۔کوئلے اور تیل سے بجلی پیدا کرنے کے باعث بھی گرین ہائوس گیسوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق کوئلہ جلنے کے بعد کاربن گیس کا اخراج کرتا ہے جو ماحول میں حد درجہ آلودگی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ فضا میں کاربن کی مقدار بڑھا دیتا ہے اور یوں درجہ حرارت میں اضافہ کے باعث کرہ ارض پرقائم حفاظتی غلاف جسے اوزون لیئر کا نام دیا جاتا ہے اس میں سوراخ پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث سورج کی مضر شعائیں زمین کی سطح تک پہنچ کر درجہ حرارت میں اضافے اور ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہی ہیں۔ ان تبدیلیوں کے باعث انسان کو مختلف مسائل کا سامنا ہے مثلاً زمین کے درجہ حرارت کے باعث برفانی تودوں کا تیزی سے پگھلنے سیلاب کے خطرات پیدا ہورہے ہیں۔ زیر زمین ایٹمی تجربات کے باعث زلزلے آرہے ہیں۔

انسان اپنے مفادات کی خاطر جب انسان کو ہی نہیں بخش رہاہے تو زمین، پانی، جنگلات کو کیسے بخشیں گا۔ دنیا بھر میں مختلف مقامات پر ترقی کے نام پر مسلسل جنگلات کا صفایا کیا جارہاہے، جو جنگلات انسانوں کے مددگار تھے انہیں جنگلات کو آج انسان خود اپنے ہاتھوں سے صاف کررہاہے۔ زمین، ہوا، پانی اور جنگلات کی حفاظت کرنے کے لئے جہاں سائنس باقاعدہ انسانوں کو ہدایت دیتا ہے اسی طرح سے دین اسلام بھی قدرتی ماحولیات کی حفاظت کرنے کا حکم دیتاہے۔
ہم مسلمانوں میں ماحولیاتی تحفظ اور قدرتی وسائل کی بقاء کے لئے فکر کرنے کا مادہ کچھ کم ہی ہے۔ حالانکہ نبی محترم ۖ نے مسلمانوں کو باقاعدہ ماحول کے حفاظت کرنے، زمین پر سبزہ اگانے کی ہدایت دی ہے۔ پیغمبر اسلام رسول مکرم ۖ کے احکامات پر عمل کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے اور انکی ہر ادا پر عمل کرنا باعث ثواب ہے۔ رسول خدا ۖ نے جن باتوں پر عمل کرنے کا حکم دیاہے اگر ان پر عمل کرلیا جاتاہے تو یہ ہمارے لئے باعث رحمت ہے۔

موجودہ دور میں انسان دولت و آرائش کے نام پر ماحول کو تباہ کرتاجارہاہے اور یہ تباہی خود اپنے ہاتھوں سے انجام دینے کے باوجود قدرت کو ذمہ دار ٹہرا رہاہے۔ جب کثر ت سے بارش ہوتی ہے تب بھی انسان برداشت نہیں کرسکتا،جب گرمی کا پارہ بڑھتا ہے اس وقت بھی قدرت کو ہی مورد الزام ٹہراتاہے مگر ماحول کی حفاظت کے لئے خود کیا کررہاہے ؟یہ کبھی نہیں سوچتاانسان۔ ہم اپنے گھر کے سامنے کسی درخت کو پھیلتا ہوا دیکھتے ہیں تو اسے کاٹ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اسکی وجہ سے کچرا زیادہ ہورہاہے۔ اپنے محلوں میں موجود تناور درختوں کو صرف اس وجہ سے کاٹ دیاجاتاہے کیونکہ وہاں چڑیوں کا چن چیناہٹ زیادہ ہے اور صبح کی نیندیں خراب ہوجاتی ہیں۔ لیکن ہم اپنے مستقبل کے تعلق سے نہیں سوچ رہے ہیں، اپنی عارضی آسائشوں و آرام کے لیے مستقل نقصان کو اٹھایا جارہاہے۔

ہمارے پیارے نبی ۖ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی مسلمان کہیں پر پودا لگاتاہے یا بیج بوتا ہے، اس سے کوئی پرندہ یا انسان یا پھر جانور فائدہ اٹھاتاہے تو وہ عمل بیج بونے والے مسلمان کے لئے ثواب جاریہ اور صدقے کا سبب بن جاتاہے۔ اسی طرح سے اور ایک حدیث مبارکہ میں آیا ہے جس کا مفہوم میں مبارک ہے کہ حضرت انس سے روایت ہے کہ نبیمحترم ۖ نے فرمایا کہ اگر قیامت قائم ہوجائے اور تم میں سے کسی کے ہاتھ میں کھجور کا چھوٹا پودا ہو، اگر وہ قیامت کے قائم ہونے سے پہلے اسے گاڑھ سکتے ہو تو اسے گاڑھ دینا چاہئے۔ ان تمام باتوں کو شاید ہم میں سے کچھ لوگ نہیں جانتے لیکن جو علماء اوراکابرین جانتے ہیں مگر وہ دوسروں تک پہنچانے میں سستی و کاہلی کا مظاہرا کرہے ہیں۔ آج ہمارے پاس خدمت خلق کے لئے مخصوص طریقے ہیں جس میں غریبوں کے لئے کھانا کھلانا، غریبوں کے لئے وظیفے تقسیم کرنا، سنت ابراہیمی کروانا، شادی بیاہ کے لئے رقومات فراہم کرنا اور چند ایک مستحق افراد کی بیماریوں کے علاج کے لئے مالی امداد کرنا۔ جب کے پیڑ پودے لگانا بھی باعث ثواب ہے، اس سے ثواب تو ملتاہی ہے ساتھ میں انسانوں کو دنیامیں بھی فائدہ ملتا ہے۔

ہمارے مسجدوں و مدرسوں کالجوں اواسپتالوں کے اطراف و اکناف کئی ایکڑ زمینیں پائی جاتی ہیں اگر ان جگہوں پر سایہ دار درخت لگوائے جاتے ہیں تو اس سے نہ صرف ٹھنڈی ہوا مل سکتی ہے بلکہ ان سے خوبصورتی بھی آئی گی، ہمارے ملک کے حکمرانوں بلالخصوص سندھ کے حکمرانوں کو چاہیئے کہ وہ ہنگامی بنیاد پر درخت اور پودے لگا کر گلوبل وارمنگ کی پلائو میںروکاورٹ بننے اور کراچی میں رمضان المبارک کے دنوں ہیٹ اسٹروک کو مدے نظر رکھتے ہوئے لوڈشیڈنگ پر قابوں پائیں تاکہ مزید جانوں کا ضیاع نہ ہو ۔ اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین)

Inayat ulhaq Kabalgraami
Inayat ulhaq Kabalgraami

تحریر : عنایت کابلگرامی

Share this:
Tags:
deaths government Inayat ulhaq Kabalgraami karachi حکومت کراچی ہلاکتیں ہیٹ اسٹروک
Farrukh Shahbaz Warrich
Previous Post فرخ شہباز وڑائچ کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے چئیرمین منتخب ہو گئے ہیں
Next Post بتانِ وہم و گماں
Judiciary

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close