Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنت و جہنم

September 30, 2013September 30, 2013 0 1 min read
MA Tabassum
Muhammad (saw)
Muhammad (saw)

اکثر و بیشتر میرے دوست مجھ سے معلوم کرتے ہیں کہ جنت اور دوزخ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا یہ کہیں موجود ہیں بھی جن میں انسان اپنے اچھے اور برے اعمال کے مطابق سزا و جزا کے لئے بھیجا جائیگا؟ یا یہ صرف قرآن میں علامتی طور پر بیان کئے گئے ہیں؟ کیا یہ وہ مقامات ہیں جہاں انسان ابد تک اپنے پورے ہوش و حواس میں مقیم رہے گا؟ در حقیقت یہ سوال ایسا ہی ہے جیسا کہ لوگ پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سے قیامت کے بارے میں معلوم کیا کرتے تھے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ دیگر صحیفوں کی طرح قرآن بھی وضاحتی سے زیادہ علامتی ہے۔ کوئی بھی صحیفہ ابدی رہنے کے لئے محض وضاحتی نہیں ہو سکتا۔

علامتیت اسے ہمیشہ ہمیشہ عمل پیرا رہنے کے ساتھ ساتھ معنوی اعتبار سے کئی پرتی بنا دیتی ہے۔ صحیفے عوام الناس اور عالموں دونوں کے لئے یکساں قابل فہم ہونے چاہئیں۔ اگر کوئی صحیفہ صرف عالموں کے لئے ہی قابل فہم ہے تو وہ صحیفہ عام انسان پر بے اثر رہے گا اور اگر وہ صرف سیدھا سیدھا بیان ہے اور اس میں معنویت یا کسی بات کے کئی معنی نہیں ہیں تو اس سے کسی عالم میں بھی کوئی جوش یا تحریک پیدا نہیں ہوگی۔ اس طرح قرآن جنت و جہنم کے بارے میں جو کچھ بھی بیان کرتا ہے وہ عام آدمی اور عالم دونوں کے ہی لیے جوش پیدا کرنے کے لیے ہے۔اسی لیے ہم جنت و جہنم کو وضاحتی اور علامتی دونوں شکل میں دیکھتے ہیں۔

لیکن ایک اور پہلو بھی ہے جس سے سبھی کو باخبر رہنا چاہئے اور صوفی حضرات اس پر کافی زور دیتے ہیں۔ صوفیوں کا خیال ہے کہ لالچ یا خوف یعنی جزا و سزا کے لیے کوئی کام نہیں کرنا چاہئے۔ اس کے لیے رابعہ بصری سے موسوم واقعہ صحیح نشاندہی کرتا ہے۔ایک بار لوگوں نے دیکھا کہ رابعہ بصری عالم جذب میں بصرہ کی گلیوں میں دوڑی چلی جارہی ہیں اور انکے ایک ہاتھ میں پانی سے بھری بالٹی اور دوسرے ہاتھ میں دہکتی مشعل ہے۔ جب لوگوں نے روک کر دریافت کیا کہ یہ آپ کیا کرنے جارہی ہیں تو رابعہ بصری نے جواب دیا کہ اس آگ سے جنت کو جلاؤں گی اور اس پانی سے جہنم کی آگ ٹھنڈی کروں گی۔

Quran pak
Quran pak

تاکہ لوگ اس معبود حقیقی کی عبادت جنت کی لالچ یا جہنم کی آگ کے خوف سے نہ کریں بلکہ بندوں کی عبادت کا مقصد محض اللہ کی محبت بن جائے۔ قرآن پاک علامتی اور سیدھے سادھے انداز کی وضاحتی زبان کے حوالے سے بڑا متوازن ہے۔ اس کو ایک عام آدمی بھی پڑھ کر اتنا ہی سمجھ سکتا ہے جتنا کہ ایک عالم دین اسے پڑھ کو سمجھ سکتا ہے۔ عقلیت پسند بھی قرآن کو اتنا ہی مفید سمجھتے ہیں جتنا گہری عقیدت رکھنے والے محسوس کرتے ہیں لیکن اس کو سمجھنے کے تعلق سے ان دونوں میں کافی اختلاف ہے۔ آیات کے مخفی معنی میں یقین رکھنے والے صوفی حضرات قرآن کو ظاھریوں سے مختلف انداز میں سمجھتے ہیں۔

جہاں تک ظاھریوں کا تعلق ہے تو ان کے نزدیک جنت و جہنم کی ایسی تصویر کشی کی گئی ہے کہ وہ ایسا مقام ہے جہاں ابدی باغات ہوں گے جن میں دودھ و شہد کی نہریں بہہ رہی ہوں گی اور جہنم میں ایک آگ دہک رہی ہوگی جس میں جلنے والے کو زبردست عذاب ہو رہا ہوگا۔ اور کوئی اسے اس آگ سے نجات نہیں دلا سکے گا۔ دونوں ہی ابدی ہیں۔ جنت کے بارے میں وضاحت بڑی دلکش اور ترغیب دینے والی ہے جبکہ جہنم کا نقشہ خوف سے لرزہ طاری کر دیتا ہے۔ تاہم جو عالم ہیں وہ اسے بہت زیادہ علامتی مانتے ہیں اور اس کی معنویت کی گہرائی تک پہنچنے میں لگ جاتے ہیں۔ قرآن جنت کو امن و سکون اور سلامتی کا مقام کہتا ہے اور قرآن میں مذکور ہے۔

جو متقی ہیں وہ باغوں اور چشموں میں ہوں گے۔ ان سے کہا جائے گا ان میں سلامتی سے داخل ہو جاؤ۔ اور ان کے دلوں میں جو کدورت ہوگی ان کو ہم نکال کر صاف کر دیں گے گویا بھائی بھائی تختوں پر ایک دوسرے کے ساتھ بالمشافہ بیٹھے ہو ں گے۔نہ ان کو وہاں کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ وہاں سے نکالے جائیں گے۔( سورة 15آیت 45تا 48)۔ پہلی بات تو یہ کہ جنت ایک ایسا مقام ہے جہاں ایک مومن مکمل امن و سلامتی محسوس کرے گا۔ جہاں شک، بے آرامی و بے چینی اور خوف کا رتی برابر احساس نہ ہوگا۔ ایک یقین کامل رکھنے والا مومن یا مومنہ ہی ایسا محسوس کرے گا۔ لیکن منکرین اور وہمی و شکی لوگ جن کے اعتقاد مضبوط نہیں ہیں وہ دلی طورسے خود کو محفوظ و مامون اور پر سکون محسوس نہیں کر سکتے۔

Allah
Allah

صوفی حضرات انسان کامل یعنی مکمل انسان کے قائل ہیں۔ ان کی تمام تر کوشش انسان کامل بنانے کی ہوتی ہے اور ایسے لوگ خود مکمل طور پر پرسکون ہوتے ہیں۔ مکمل ہونے یا تکمیل کے بھی کئی درجے ہوتے ہیں اور ہر شخص کمال کے اونچے سے اونچے درجہ پر پہنچنا چاہتا ہے۔یہ کہنا درست نہیں ہے کہ جنت آرام اور سیر تفریح کا مقام ہے۔ اس سے قطع نظر یہ ایک وہ مقام ہے جو تکمیل کے اعلیٰ درجے تک پہنچنے کی جہد مسلسل ہے۔اس طرح قرآن کہتا ہے : لیکن جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لیے اونچے اونچے محل ہیں جن کے اوپر بالا خانے بنے ہوئے ہیں اور ان کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں یہ خدا کا وعدہ ہے اور خدا وعدے کے خلاف نہیں کرتا۔

(سورة 39آیت20)۔ اس طرح جنت ایک ابدی آرام گاہ یا مقام سیر و تفریح نہیں بلکہ کمال کے مزید مرحلے طے کرنے کی روحانی کوششوں اور اعمال صالحہ کے لیے ہے۔اس لیے یہ ان معنوں میں مستقل اور پائیدار ہے کہ اس میں عمل پیہم اور متواتر کوششیں ہیں۔ اور جب کوئی شخص تکمیل کا ایک مرحلہ طے کر لیتا ہے تو پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتا اور پھر بڑھتا ہی چلا جاتا ہے اور ایسی کوششوں میں اسے بہت لطف محسوس ہوتا ہے۔ جتنی زیادہ کوششیں کرے گا اتنا ہی سکون اور راحت محسوس کرے گا۔ اسی طرح علما کے نزدیک جہنم بھی ایک ایسا مقام ہے جس میں نہ صرف کمزور ایمان والے اور نامکمل لوگ بلکہ ہمیشہ شک میں مبتلا رہنے والے اور ریا کار لوگ جائیں گے۔

اور وہ وہاں انتہائی کرب کے عالم میں رہیں گے۔ یہ شک اور ریاکاری و منافقت کی آگ ہی ہے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اور جس طرح جنت میں درجات بلند ہوں گے اسی طرح جہنم میں دوزخی پستی در پستی گرتا جائے گا۔ اور جتنی زیادہ پستی میں گرے گا اتنا ہی زیادہ اذیت ناک عذاب میں مبتلا رہے گا۔ لیکن قرآن توبتہ النصوح کی راہ دکھاتا ہے جو اسے اس اذیت سے بچا لیتی ہے۔ ہر شخص کو آزادی حاصل ہے کہ وہ تکمیل کے اعلیٰ و ارفع مقام کی جانب بڑھنا چاہتا ہے یا پستیوں کے عمیق گڑھے میں گرنا چاہتا ہے۔

MA Tabassum
MA Tabassum

تحریر : ایم اے تبسم
email: matabassum81@gmail.com,
0300-4709102

Share this:
Tags:
heaven hell MA Tabassum Most opinion people places انسان ایم اے تبسم بیشتر جنت خیال مقامات
Previous Post ذہنی و فکری تربیت ہی پختہ نظریات کی مضبوطی کا باعث ہے : محمد زبیر صفدر
Next Post حکومت ڈرون مار گرانے کا اعلان کرے قوم ساتھ دے گی، ناصر رمضان گجر

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close