Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عشق رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 19

April 30, 2015 0 1 min read
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
اعلان نبوت کے بعد ایک دن سرور کائنات ۖ تاجدارِ انبیاء ۖ حرم شریف میں نماز پڑھ رہے تھے کہ عقبہ بن ابی معیط اور کفار مکہ کے چند اوباشوں نے آکر اونٹ کی اوجڑی فخرِ دو عالم رحمت مجسم ۖ جو حالتِ سجدہ میں تھے آپ ۖ کی گردن مبارک پر ڈال دی اپنے اِس ظلم ِ عظیم پر نادم ہونے کی بجائے خوشی اور مذاق اڑانے کے انداز میں تالیاں بجانی شروع کر دیں۔

ظالم قہقے لگاتے اور ایک دوسرے پر گرتے پڑتے تھے کسی نے اِس ظلم عظیم کو دیکھا تو آستانہ رسولۖ پر جا کر اِس واقع کی اطلاع دی تو جوش محبت میں سرور کائنات ۖ کی بیٹی جن کی عمر مبارک اس وقت زیادہ نہ تھی دوڑتی ہوئی آئیں اور جوش و محبت میں جلد ی جلدی اوجڑی کو ہٹایا اِس دوران معصومہ بیٹی کی آنکھوں میں آنسو تھے ایک تو وہ اپنے والد ماجد کے کپڑوں کو صاف کر رہی تھی اور ساتھ ساتھ وہ عقبہ اور اُس کے ساتھیوں کو بد دعائیں بھی دے رہی تھیں جنہوں نے اُن کے والد گرامی کو تکلیف دی تھی۔

ایک دن سرور دو عالم ۖ مکہ کی گلی میں تشریف لے جا رہے تھے کہ کسی ظالم بد بخت نے مکان کی چھت سے رحمتِ دو عالم ۖ کے اوپر گندگی پھینک دی ، سرور کائنات ۖجب اسی حالت میں گھر تشریف لے گئے تو معصوم ننھی بیٹی تڑپ اٹھیں والد ماجد کے جسم اطہر کو دیکھ کر بے اختیار آنکھوں سے آنسو ٹپ ٹپ گرنے لگے فوری طور پر اپنے والد ماجد کے سر مبارک اور جسم اطہر کو اپنے ننھے منے ہاتھوں سے صاف کرتیں گرم پانی سے دھوتی جاتیں اور روتی جاتیں اور فرماتیں ابا جان آپ لوگوں کو دین حق کی دعوت دیتے ہیں سیدھا راستہ دکھاتے ہیں خدا کی طرف بلاتے ہیں اور یہ ظالم لوگ آپ ۖ کو تنگ کرتے ہیں ۔بیٹی کی محبت دیکھ کر محبوب خدا رحمتِ دو عالم ۖ فرماتے میری جان میرے جگر کے ٹکڑے حق کی مخالفت گمراہوں کا شیوہ ہے ربِ ذولجلال کا پیغام واحدانیت بہر حال پہنچانا ہے ۔ رحمتِ دو عالم ۖ دعوت ِ حق کے سلسلے میں سارے دن کے بعد جب تھکے ہارے گھر تشریف لاتے تو بیٹی آپ ۖ کا دستار مبارک کھول کر بالوں میں تیل لگاتیں کنگھی کرتیں پانی پلاتیں اپنے بابا جان کا دکھ بٹانے کی کوشش کرتیں اور بھیگی ہوئی آواز میں بابا جان کو دلاسا دیتیں اور فرماتیں بابا جان آپ ۖ فکر نہ کریں ہمارا رب ہمارے ساتھ ہے ۔دعوت حق کے لیے جب بھی سرور کائنات ۖ گھر سے نکلنے لگتے تو لاڈلی معصوم بیٹی اپنے ننھے ہاتھوں سے اپنے بابا جان کی انگلی پکڑ کر ساتھ جانے کی ضد کرتیں محبوب خدا ۖ شفقت اور محبت بھری نظروں سے دیکھتے اور فرماتے جانِ پدر یہ خواہش کیوں تو بیٹی آنسو بھری آنکھوں سے بابا جان کو دیکھتیں اور فرماتی بابا جان مجھے خطر ہ ہے کہ کہیں آپ ۖ کو اکیلا دیکھ کر کفار مکہ آپ ۖ کو نقصا ن نہ پہنچا دیں۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

سرور کونین ۖکے راستے میں اکثر کفارِ مکہ آپ ۖ کو اذیت پہنچانے کے لیے کانٹے بچھا دیتے اور جب یہ کانٹے پائوں مبارک میں چبھ جاتے اور گھر جاتے اور گھر رحمتِ دو جہاں ۖاُن کانٹوں کو نکالنے کی کوشش کرتے تو معصوم بیٹی دیوانہ وار دوڑ کر آتیں بابا جان کے پائوں مبارک پکڑ کر اپنی ننھی انگلیوں سے کانٹے چنتی جاتیں اور سسکیاں بھرتی جاتیںایک دن والدہ ماجدہ کسی شادی میں جانے کے لیے تیار ہوئیں اور کپڑے پہننے لگیں تو پتہ چلا کہ جناب سیدہ بیٹی کے لیے کپڑے نہیں ہیں تو عظیم بیٹی بولیں مادر گرامی میں پرانے کپڑوں میں ہی چلوں گی کیونکہ بابا جان فرماتے ہیں کہ مسلمان لڑکیوں کا بہترین زیور حیات ِ تقوی ہے اور بہترین آرائش شرم و حیا ہے۔

بیٹی کو تقریباً پانچ سال ماں کی آغوش میں تر بیت نصیب رہی جب والدہ ماجدہ بیمار ہوئیں تو ننھی بیٹی شب و روز ماں کی تیمار داری میں لگی رہیں اور ماں کے چہرہ مبارک پر نظریں ماں کو دیکھتی رہتیں ۔ ماں صحت مند ہوتیں تو بیٹی کے چہرہ مبارک پر خوشی کا نور پھیل جاتا ماں بیمار ہوتیں تو بیٹی بھی رنجیدہ اور غمگین ہو جاتیں ۔ ایک دن ماںنے بیٹی کو اپنے سینے سے لگایا اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں بیٹی نے پوچھا اماں جان آج آپ کیوں رو رہی ہیں تو عظیم ماں بولی بیٹی میں جلدی تم سے رخصت ہو جائوں گی افسوس تجھے دلہن بننے نہ دیکھ سکوں گی آخر ماں اپنی بیٹی کو بچپن میں ہی چھوڑ کر اللہ کے پاس چلی گئیں ۔ یہ بیٹی نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان تاجدار ِ انبیا ء ۖ کی بیٹی فاطمہ بنتِ محمد ۖتھیں جو نبیوں کے سردار ۖ کی بیٹی اولیاء کے سردار کی بیوی اور شہداء کے سردار کی ماں ۔ جب بھی آپ بابا جان کے پاس آتیں تو رحمتِ دو جہاں ۖ احترام شفقت سے کھڑے ہو جاتے اور جب بابا جان اپنی بیٹی فاطمہ کے گھر جاتے تو فاطمہ تعظیم سے کھڑی ہو جاتیں ۔باپ بیٹی میں کمال کی محبت اور انسیت تھی بیٹی کی رخصتی کے بعد بھی کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب آپ ۖ نے لختِ جگر بیٹی کا دیدار نہ کیا ہو نبی کریم ۖ کوشش کر کے اُس راستے سے گزرتے جس پر حضرت علی کا گھر تھا اور اگر کبھی حضرت فاطمہ کی طبیعت ناساز ہوتی تو رحمتِ دو جہاں ۖ بھی بے چین ہا جاتے ۔ غزوہ بدر کی شکست کے بعد مشرکین مکہ نے انتقام کی جنگ کی آگ میدان احد میں روشن کی اِس غزوہ میں دیگر خواتین کے ساتھ سیدہ فاطمہ بھی شریک ہوئیں اِس جنگ میں جب سرور دو عالم ۖ کے دانت مبارک شہید ہوئے اور جسم اقدس پر بھی زخم آئے اور جب بیٹی سیدہ فاطمہ کو خبر ملی تو برق رفتاری سے دیوانہ وار آئیں زخم صاف کئے پانی پلایا اور ٹاٹ کا ٹکڑا جلا کر زخموں پر لگا یا شادی کے بعد حضرت علی کے گھر میں قدم رکھتے ہی سارے گھر کا کام سنبھال لیا آپ نے حضرت علی کے گھر جس نظامِ زندگی کا نمونہ پیش کیا وہ طبقہ نسواں اور آج کی عورت کے لیے مثالی حیثیت رکھتا ہے آپ کے گھر کا تمام کام اپنے ہاتھ سے کرتیں جھاڑودینا، کھانا پکانا ، چرخہ کا تنا ، چکی پیسنا کنویں سے پانی لانا جانوروں کو چارہ ڈالنا برتن دھونا کپڑے سینا کھجوریں صاف کرنا حضرت علی کے ہتھیا ر تیز کرنا اور غربت میں بھی حسن اور حسین کو بنا سنوار کر اِس شان سے گھر سے باہر بھیجنا کہ یوں محسوس ہو تا تھا کہ کسی بہت بڑے رئیس کے بیٹے ہیں۔ عورتوں ک اصل جو ہر اور کمال خاوند کی خدمت اور امور خانہ داری میں اعلی مہارت حاصل کرنا ہے سیدہ فاطمہ نے ایسی خدمت کی کہ تاریخ میں ایسی دوسری مثال نہیں ہے۔

ہر تکلیف اور مشکل میں فرمانبرداری پر نظر رکھی ۔ یہی وجہ ہے کہ جس طرح رسول کریم ۖ نے حضرت خدیجہ کی موجودگی میں دوسرانکاح نہ کیا اِسی طرح حضرت علی نے بھی سیدہ فاطمہ کیموجودگی میں دوسرا عقد نہیں کیا۔امور خانہ داری کی ساری ذمہ داریاں حضرت سیدہ کے کندھوں پر تھیں ۔ 7 ہجری تک آپ کے پاس کوئی کنیز نہ تھی ۔ لہذا سارا کام خود کرتیں کنیز فضہ کے آنے کے بعد کام تقسیم کر لیا بلکہ باری باندھ لی ایک دفعہ سیدہ کائنات سیدہ فاطمہ کے بابا خانہ سیدہ میں تشریف لائے تو دیکھا کہ سیدہ گود میں بچے لیے چکی پیس رہی ہیں فرمایا، بیٹی ایک کام فضہ کے حوالے کر دو تو سیدہ نے عرض کی بابا جان آج فضہ کی باری نہیں ہے ۔ سیدہ فاطمہ فرماتی تھیں کہ عورتوں کی معراج پردہ داری ہے آپ ساری عمر خود بھی اِس پر عامل رہیں پرداداری میں اتنی سختی کرتیں کہ مسجد رسول ۖ سے بلکل متصل قیام رکھنے اور مسجد کے اندر گھر کا دروازہ ہونے کے باوجود کبھی اپنے بابا جان کے پیچھے نماز با جماعت میں شرکت نہ کرتیں ایک بار فخرِ دو عالم شہنشاہِ کائنات ۖ شافع محشر نے منبر پر یہ سوال پیش فرمادیا کہ عورت کے لیے سب سے بہتر چیز کیا ہے جب یہ بات سیدہ فاطمہ تک پہنچی تو آپ نے جواب دیا عورت کے لیے سب سے بہترین بات یہ ہے کہ نہ تو اُس کی نظر کسی غیر مرد پر پڑے اور نہ کسی غیر مرد کی اُس پر پڑے رسول اللہ ۖ کے سامنے یہ جواب پیش ہوا تو آپ ۖ نے فرمایا کیوں نہ ہو فاطمہ میرا ہی ایک جزوہے ۔ پوری انسانی تاریخ میں یہ مقام صرف اور صرف حضرت فاطمہ کو حاصل ہے کہ بڑے سے بڑا گنہگار سیاہ کار فاسق اور فاجر ہر در سے ٹھکرایا ہوا شخص جب دونفل پڑھ کر خاتونِ جنت سے شہنشاہِ دو عالم ۖ کے حضور سفارش کی درخواست پیش کرتا ہے تو آپ کے وسیلے سے مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔

Prof Abdullah Bhatti
Prof Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
heaven invitation Love Muhammad (PBUH) Prayer Prof Abdullah Bhatti universe جنت دعائیں دعوت عشق کائنات
Football Tournament
Previous Post آل کراچی کورنگی بلوچ انوی ٹیشن چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ
Next Post لیاقت علی اور رمضان پیر جی کی نو منتخب صدر اقبال جونیئر اور سیکریٹری سعید خان کو مبارکباد
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close