Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سب پہ بھاری

December 3, 2014 0 1 min read
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

پیپلزپارٹی کے یومِ تاسیس کے موقعے پر جنابِ آصف زرداری نے اپنے بحریہ ٹاؤن لاہور والے بَم پروف گھر میں جیالوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ”گونوازگو کا نعرہ میرے کانوں کوبھی بہت اچھا لگتاہے لیکن ابھی اِس کا وقت نہیںآیا۔ نوازشریف جائیں تو عمران خاں کی پِچ پر کیوں جائیں ۔وہ جائیں گے تو ہماری پِچ پر جائیںگے ۔ابھی عمران خاں کو باؤلنگ کرنے دیں ۔جب وہ پِچ سیدھی کر لیںگے تو پھر ہم باؤلنگ کریںگے”۔ایسے خواب دیکھنے میں کوئی ہرج نہیں لیکن زرداری صاحب اور اکابرانِ PPP اپنے دَور میں جو گُل کھلا چکے ہیں اُنہیں مدِنظر رکھتے ہوئے ہمارے کاغذوں میںتو پیپلزپارٹی ”ٹائیںٹائیں فِش”ہوچکی ۔زرداری صاحب کا طرزِسیاست انوکھا ہے نہ نرالا۔اپنے دَورِ حکومت میں تو وہ ”مقتدر قوتوں ”کے سامنے سرِتسلیم خم کرکے ہی گزارا کرتے رہے اور اسی ”سجدہ ریزی” میں اُنہوں نے پانچ سال یہ کہتے کہتے حکومت کرلی
میں بچا تیرِ حوادث سے نشانہ بَن کر
آڑے آئی میرے تسلیم سَپر کی صورت

کاغذ کے ایک ٹکڑے کی آڑ میں پیپلزپارٹی پر قبضہ کرنے والے زرداری صاحب کہتے ہیں کہ وہ وَن ڈے یا T20 کے نہیں بلکہ ٹیسٹ میچ کے کھلاڑی ہیں لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ وہ کھلاڑی نہیں اناڑی ہیں جنکے دَورِحکومت میں جیالے مایوس ہوکر گھروںمیں بیٹھ رہے اور پیپلزپارٹی صرف سندھ تک محدود ہو کے رہ گئی۔زرداری صاحب نے بینظیر کے ساتھیوں کو چُن چُن کر ”نُکرے”لگایااور اپنے لیے ایسی ٹیم تشکیل دی جس کی ”غضب کرپشن کی عجب کہانیاں”آج بھی زباںزَدِعام ہیں ۔خادمِ اعلیٰ نے اِس ٹیم کو ”زَرباباچالیس چور”کا خطاب دیااور قوم سے اُنہیں سڑکوںپر گھسیٹنے کا وعدہ بھی کیا لیکن کپتان صاحب نے میاںبرادران کو ایسی ”کڑِکی”میں پھنسایا کہ اُنہیںپیپلزپارٹی کا سہارا لیناپڑا۔جب سیّدخورشیدشاہ نوازلیگ کے کندھے سے کندھا ملائے کھڑے ہونگے تو پھر کہاں کی سڑکیں اور کہاں کا گھسیٹنا ۔اِس لیے ہم تو یہی سمجھتے ہیں کہ کَڑے احتساب کی راہ میں تحریکِ انصاف ہی سدِسکندری بن کے کھڑی ہوگئی ہے۔

اُدھر ہمارے کپتان صاحب جو وَن ڈے کے ماہر کھلاڑی ہیں، اُنہیں نوازلیگ سے ٹیسٹ میچ کھیلنا پڑ رہاہے جس کی بنا پر وہ ہروقت تیوریاں چڑھائے رکھتے ہیں ۔ویسے بھی جب فاسٹ باؤلر کو وِکٹ نہ ملے تو وہ باؤنسر پھینک پھینک کر بیٹس مین کے ”کھُنّے سیکنے”کی کوشش کرتا رہتاہے ۔یہی کام ہمارے کپتان صاحب بھی کررہے ہیں ۔اُدھر میاںصاحب نے اپنے پورے جسم کو پارلیمنٹ کے عطا کردہ ہیلمٹ میں چھپا رکھاہے اورہیلمٹ کے پیچھے سے طنزیہ ہنسی بھی ہنستے رہتے ہیں جس سے ہمارے کپتان صاحب کا پارہ آسمانوں کو چھونے لگتاہے ۔اُنہوںنے اپنا پلان ”C ”ظاہر کردیا اور ”D” کی دھمکی بھی دے دی لیکن اگلے ہی دِن پلان تبدیل بھی کردیا ۔اِس پلان کے مطابق پہلے لاہور ،فیصل آباد اور کراچی کو بند کیا جاناتھا اور پھر پورے پاکستان کو لیکن شاہ محمودقریشی صاحب نے وضاحت فرمادی کہ شہر بند کرنے کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ ہم شٹرڈاؤن کروائیں گے یا ٹریفک جام کریںگے ،ہم توصرف بڑی شاہراہوںپر پُرامن احتجاج کریںگے۔

Imran Khan
Imran Khan

شہر بند کرنے کا یہ انوکھا اورنرالا مطلب صرف تحریکِ انصاف کی کورکمیٹی ہی نکال سکتی ہے تحریکِ انصاف کی ”کورکمیٹی”کو ” کروڑکمیٹی”تو کہا جا سکتاہے کیونکہ اُس میں کروڑوں ،اربوں کے مالک ہی جگہ پاسکتے ہیں لیکن ہیں سبھی ”کورعقل”۔ ایک ماہ سے پلان سی پر مشورے ہورہے تھے اور جب یہ پلان فائنل ہوا تو اگلے ہی دِن اُسے تہس نہس کرکے رکھ دیا ۔اگر ہم کورکمیٹی میں ہوتے تو مشورہ دیتے کہ خاںصاحب عزت اسی میں ہے کہ ”نیویںنیویں” ہوکر نکل جائیں کیونکہ جِن لوگوں سے ”مَتھا”لگاہے وہ آپ سے بھی زیادہ ضِدّی ہیں۔ لیکن ہماری کون سُنتا ہے ،ہمیں تو لوگ لکھاری ماننے کو بھی تیار نہیں ۔ویسے ہمیں حیرانی ہوتی ہے کہ سب کچھ اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتا ہوا دیکھنے کے باوجود لوگ خاںصاحب کی تحریک کے حق میں کالم لکھنے کی ہمت کیسے کرلیتے ہیں۔ایک چوہے نے ہاتھی کی عمر پوچھی ۔ہاتھی نے جواب دیا ”دوسال”۔ پھر ہاتھی نے چوہے کی عمر پوچھی تو چوہے نے کہا ”ہے تو میری عمر بھی دو سال ہی لیکن میں بیمارشمار رہتا ہوں”۔ لگتا ہے کہ یہ لوگ بھی ذہنی طور پر ”بیمارشمار” ہی رہتے ہیں ۔

تحریکِ انصاف کی ”کورکمیٹی”کی بَدحواسیوں کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ میاںبرادران بَچ گئے ۔یاد رہے کہ ابھی کپتان کی ”پٹاری”میں بہت کچھ باقی ہے ۔ضیاء الحق مرحوم کے دَور میں دو جیالے محوِگفتگو تھے ۔ایک نے دوسرے سے کہا ”یار! یہ ضیاء الحق کب جان چھوڑے گا؟”۔ دوسرے نے جَل بھُن کرکہا ”اتنی جلدی جان نہیں چھوڑنے والا۔یہ قوم کو پورا قُرآن سُنا کر ہی جائے گا اور ابھی تو اُس نے صرف سورة فاتحہ ہی سنائی ہے”۔ اسی طرح میاںبرادران ہوشیارباش ،ابھی تو خاںصاحب نے قوم کو پلان ”سی”دیا ہے اور پلان ”ڈی”سے ”زیڈ” تک 23 پلان باقی ہیں ۔وثوق سے کہا جا سکتاہے کہ کپتان صاحب تو پلان پہ پلان دیتے چلے جائیں گے کیونکہ وہ ”ویہلے”ہیں اور اُنہیں اِس کے سوا کوئی کام ہی نہیں لیکن میاںبرادران خود ہی ”ہَپھ”کر میدان چھوڑجائیںگے ۔خاںصاحب نے 30 نومبر کواسلام آباد میں میلہ لگادیا جس میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی ،سلیمان احمد ابرار الحق اور دیگر گلوکاروں نے سماں باندھ دیا۔نسلِ نَو والہانہ رقص کرتی رہی اور خیبرپختونخوا کے وزیرِاعلیٰ پرویزخٹک کو بھی یہ کہناپڑا ”لوگ کہتے ہیں پرویزخٹک رقص کرتاہے لیکن میں کہتا ہوں کہ جہاں اتنا جنون ہو،وہاں رقص تو کرناہی پڑتاہے”۔

دروغ بَرگردنِ راوی وہاں تو پولیس والوں نے بھی سفارشیں ڈلوا ڈلوا کر اپنی ڈیوٹیاں لگوائیں کیونکہ مفت میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی سننے کو مِل جائے توکس کا وہاں جانے کو جی نہیں چاہے گا۔ میاں برادران اپنے دِل پرہاتھ رکھ کر کہیں کہ کیا اُن کے جلسوںمیں جناب چودھری نثار ،پرویزرشید ،خواجہ آصف ،خواجہ سعدرفیق اور خود خادمِ اعلیٰ ایسا والہانہ رقص کر سکتے ہیں ؟۔اور جس طرح کنٹینر پر کھڑے کپتان صاحب جھوم رہے ہوتے ہیں،ایسے میاں نوازشریف جھوم سکتے ہیں؟۔اگر نہیں تو پھر میاںصاحب مستعفی ہوکر حکومت کپتان صاحب کے سپرد کردیں کیونکہ نسلِ نَو کو عالمِ مستی میں جھومنے والے رہنما ہی پسند ہیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
heavy lahore NAWAZ peoples party آصف زرداری بحریہ ٹاؤن بھاری پیپلزپارٹی لاہور نوازشریف
Previous Post سعودی عرب: حقوق خواتین کی تنظیم کی ویب سائٹ بلاک
Next Post جما عۃ الدعوۃ کا اجتماع ہر لحاظ سے کامیاب بنایا جائیگا، قاری خالد

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close