Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 2/6/2014

June 3, 2014 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس 4جون 2014ء بروز بدھ بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے حافظ نواب دین ہائوس میں ہوگا
گجرات(جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس 4جون 2014ء بروز بدھ بعد نماز مغرب ساڑھے سات بجے حافظ نواب دین ہائوس ، طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور جٹاں روڈ گجرات میں ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی زیر صدارت منعقد ہو گا ، اجلاس میں سٹٰزن فرنٹ تھنکرز فورم کے زیر اہتمام ہونے والی فکری نشست کے بارے میں رپورٹ پیش کی جائے گی ، جبکہ تنظیمی کارکردگی ، حاضری رپورٹ اور فنانس رپورٹ بھی پیش ہو گی ، اراکین سپریم کونسل بھرپور شرکت کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا ایک تعزیتی اجلاس صدر عبدالطیف بٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا

گجرات(جی پی آئی)ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا ایک تعزیتی اجلاس صدر عبدالطیف بٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری مرزا عبدالقیوم کی بھاوج کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور دعا کی گئی کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ دے اور مرزا عبدالقیوم و دیگر پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرئے اجلاس میں سید محمد بلال شاہ ، مرزا مبشر ، ذاکر اویس ، ملک احسان الٰہی ، کرنل محمد الیاس ، کرنل پرویز غنی ، سید قمر عباس ، ذوالفقار بٹ ، چوہدری محمد انور ، ملک عمران ، وسیم قذافی ، محمد شہزاد ، وقار بٹ و دیگر بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوان نسل کو بہترین تعلیم و تربیت کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے اور ہم اس مشن میں دن رات کوشاں ہیں،شہزاد شفیق نقشبندی

گجرات(جی پی آئی) ممتاز ماہر تعلیم شہزاد شفیق نقشبندی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو بہترین تعلیم و تربیت کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے اور ہم اس مشن میں دن رات کوشاں ہیں ، وہ گزشتہ روز دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں بچوں کو ہیڈ بوائز ، ہیڈ گرلز کی کوارڈی نیٹر دینے کے موقع پر خطاب کر رہے تھے ، انہوںنے کہا کہ جب تک نوجوانوں میں احساس ذمہ داری پیدا نہ ہو قومیں ترقی نہیں کرتیں ، اور بچوں میں ہیڈ بوائز ، ہیڈ گرلز کی ذمہ داریاں اس سلسلہ کی ایک کڑی ہے ، یہ سٹودنٹس اپنی صلاحتیں قوم و ملک کی ترقی میں صرف کریں گے اور ہم بھی بچوں کو بہترین اور ذمہ دار انسان بنانا چاہتے ہیں ، اس موقع پر سابق ایم پی اے قمر عامر چوہدری بھی موجود تھیں ، تقریب میں ہیڈ بوائز ، ہیڈ گرلز ، ڈپٹی ہیڈ بوائز ، ڈپٹی ہیڈ گرلز و ہیڈ پرفیکٹس تعینات کیے گئے ، پری سکول کیلئے ہیڈ بوائے محمد خارث ، ہیڈ گرل میرب اعجاز ، ڈپٹی ہیڈ بوائے محمد عبداللہ ، ڈپٹی ہیڈ گرل امہ ہانی ، ہیڈ پرفیکٹس میرب فاطمہ ، عشاء فاطمہ ، ابوزر دانیال ارشد، پرائمری سکول کیلئے ہیڈ بوائے محمد حسن ، ہیڈ گرل ملائکہ رضوان ، ڈپٹی ہیڈ بوائے قاسم ساجد ، ڈپٹی ہیڈ گرل میرب صفدر ، ہیڈ پرافیکٹس محمد مبین ، حمزہ شہزاد ، مومنہ مدثر ، آمنہ شہزاد ، بوائز سکول میں ہیڈ بوائے احتشام علی ، ڈپٹی ہیڈ بوائے عبداللہ اعجاز ، ہیڈ پرفیکٹس حسن راجہ ، محمد عمر ، گرلز سکول میں ہیڈ گرل ماہا ضیاء ، عشاء جاوید ، ہیڈ پرفیکٹس جویریہ عرفان ، آمنہ فرحان، حفظ سیکشن میں توصیف تنویر ، ہیڈ گرل سمرن مقدس ، ڈپٹی ہیڈ بوائے عبداللہ کبیر ، ڈپٹی ہیڈ گرل نوال تنویر ، ہیڈ پرفیکٹس میں رباب شہزاد ، رباب یونس ، مہک فاطمہ ، سعد عمران ، زہرہ آصف شامل ہیں ، اس موقع پر شہزاد شفیق نقشبندی نے طلباء و طالبات کو مبارک باد پیش کی جنہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہیں یہ ذمہ داریاں سونپی گئیں ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات اقدس عالم انسانیت کے لئے منبع رشد و ہدایت اور سرچشمہ کردار و عمل ہے،ساجد نقوی

گجرات(جی پی آئی)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات اقدس عالم انسانیت کے لئے منبع رشد و ہدایت اور سرچشمہ کردار و عمل ہے۔ آپ نے گناہ آلود معاشرے کو دینی اقدار اور جذبہ حریت کے ذریعے اسلام کے سانچے میں ڈھالنے کے لئے لہو رنگ جدوجہد کی۔ آج بھی آپ کی سیرت عالیہ پر عمل پیرا ہوکر پوری دنیا کو اسلام کے پرچم تلے جمع کیا جاسکتا ہے۔ دنیائے عالم کی حریت و استقلال پر مبنی تحریکوں نے تحریک کربلا کی بدولت درس حریت حاصل کیا اور تحریک کربلا کا محوری نقطہ امام حسین کی لازوال شخصیت ہے جنہوں نے نہ صرف اس دور کی یذیدی قوتوں بلکہ ہر دور کی باطل قوتوں پر واضح کردیا کہ ظالموں اور جابروں کے خلاف حسینیت کی قوت و طاقت سے ابدی حد فاصل کھینچی جاسکتی ہے نواسہ رسول اکرمۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت (٣ شعبان المعظم) کی مناسبت سے اسلامیان عالم کومبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ امام عالی مقام کے ساتھ پیغمبر گرامی کی محبت و وابستگی آپ کی احادیث مبارکہ سے عیاں ہوتی ہے کیونکہ آپ نے امام حسین کو اپنے آپ سے اور اپنے آپ کو امام حسین سے قرار دیا ہے اس سے واضح ہوجاتا ہے کہ رسول اکرمۖ اور امام حسین کا تعلق کس قدر راسخ ہے۔ امام حسین کی حیات مبارکہ میں رسول معظمۖ کے اکتساب کا فیض ملتا ہے آپ نے مکتب نبوت اور مکتب ولایت کی تعلیم اپنے طاہر و اطہر گھرانے سے حاصل کرکے نبوت و ولایت کے پیروکاروں کو اس انداز میں پہنچائی کہ آج اگر کوئی مسلمان سیرت محمدی اور سیرت علوی کا نمونہ دیکھنا چاہے تو اسے امام حسین کی ذات و کمالات کا مطالعہ کرنا پڑے گا۔علامہ ساجد نقوی نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ امام حسین کے آفاقی’ الہی اور مجاہدانہ کردار کو مشعل راہ بناتے ہوئے عالم اسلام کے مسائل حل کریں کیونکہ امت مسلمہ حسینیت کے مقدس’ پاکیزہ اور مبنی بر صداقت نظریہ کو ترک کرنے کی وجہ سے آج مصائب و مشکلات کے دام میں گرفتار ہے اور لادین نظریات کے حامل افراد نے اسلامی معاشرے پر تسلط قائم کررکھا ہے ان حالات میں ضروری ہے کہ حسینیت کو رہنما مانتے ہوئے اسلامی معاشرے اور پوری دنیا کے یزید صفت عناصر کا مقابلہ کیا جائے اور حسینیت سے رہنمائی لیتے ہوئے سیرت نبوی اور نظام علوی نافذ کیا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رانا مشرف ناز کا مہر مشتاق احمد سے اظہار تعزیت
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے مصروف ترین گزارہ وہ گزشتہ روز سابق نائب ناظم مہر مشتاق احمد کی رہائشگاہ پر گئے ‘ اور اُن کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر مہر ممتاز احمد ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری بھی موجود تھے ۔ وہ ممتاز ثناء خوان رسولۖ محمد عارف شاہد گوندل کے رہائشگاہ پر گئے ‘ اُن کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا ۔ اور مرحومہ کیلئے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر اسلام کو ابدی زندگی عطا کی ،مشرف ناز

گجرات ( جی پی آئی )حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر اسلام کو ابدی زندگی عطا کی ۔ گزشتہ روز حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے ساری زندگی نبی اکرم ۖ کے ارشادات کے مطابق گزاری اور آخرت بھی اسلام کی سلامتی کیلئے جان دیتے ہوئے گزاری ۔ آپ جنت کی خواتین کے سردار حضرت فاطمہ الزہرہ کے فرزندہ اور نواسہ رسول ۖ تھے ۔ نبی آخرالزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں ۔ اور آپ کو جنت کے نوجوان کا سردار بنایا گیا ۔ یزید نے جب اسلام کی تعلیمات کے خلاف آواز اٹھائی تو حضرت امام حسین علیہ السلام نے اُن کا راستہ روکا اور نانا کے دین کی حفاظت کیلئے اپنا کنبہ بھی قربان کر دیا ۔ اور اپنی جان بھی قربان کر دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج صبح نو بجے ضلع کونسل گجرات میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی ۔

گجرات ( جی پی آئی )آج صبح نو بجے ضلع کونسل گجرات میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی ۔ جس میں ضلعی بیت المال کمیٹی کی طرف سے مستحقین میں چیک تقسیم کئے جائیں گے ‘ تقریب کی صدارت ضلعی چیئر مین بیت المال چوہدری ظہورالٰہی کرینگے ۔ اس موقع پر اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محکمہ فوڈ کی طرف سے مرکز خریداری گندم جلال پور جٹاں انچارج سنٹر شہباز احمد نے 28 سو میٹرٹن ک کاہدف پورا کر لیا ہے

گجرات(جی پی آئی ) محکمہ فوڈ کی طرف سے مرکز خریداری گندم جلال پور جٹاں انچارج سنٹر شہباز احمد نے 28 سو میٹرٹن ک کاہدف پورا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹپہ اور اسسٹنٹ کمشنر میڈم افشاں ارباب کی سر براہی میں فوڈ انسپکٹر شہباز احمد کی ٹیم نے محکمہ کی طرف سے دیئے گئے ہدف 2800 میرٹ کو قبل از وقت پورا کرکے محکمہ کے وقار میں اضافہ کر دیا انچاج سنٹر ہمارے ساتھ میڈم افشاں رباب کا گندم کی خریداری پر ہمارا خصوصی تعاون رہا بالخصوص پنجاب ٹریڈرز کے ایم ڈی ملک شہباز آف سرخ پور اور مارکیٹ کمیٹی جلال پور جٹاں کا بھی خصوصی تعاون رہا جس پر ہم ان کے شکر گذار ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کارکی ٹکرسے نواحی گائوں رنیاں کا رہائشی شدیدزخمی،حالت نازک

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)کارکی ٹکرسے نواحی گائوں رنیاں کا رہائشی شدیدزخمی،حالت نازک،اس سلسلہ میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق پیرکی صبح نواحی گائوں رنیاں کا رہائشی جمعہ خان کو غلہ منڈی کے قریب کارنمبری GTJ15نے ٹکرمارماردی جس کے نتیجہ میں وہ شدیدزخمی ہوگیا،جسے فوری طورپرمقامی ہسپتال لیجایاگیاتاہم تشویشناک حالت کے پیش نظرگورنمنٹ عزیزبھٹی شہیدہسپتال گجرات ریفرکردیاگیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے گائوں لوہسرمیں ڈکیتی کی 2دلیرانہ وارداتیں ،5مسلح ڈاکودوگھروں سے لاکھوں کے طلائی زیورات ،نقدی لوٹ کرفرا

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)تھانہ صدرلالہ موسیٰ کے گائوں لوہسرمیں ڈکیتی کی 2دلیرانہ وارداتیں ،5مسلح ڈاکودوگھروں سے لاکھوں کے طلائی زیورات ،نقدی لوٹ کرفرار،بتایاجاتاہے کہ گزشتہ رات 5نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے نواحی گائوں لوہسرمیں محمدصدیق کے گھرمیں داخل ہوکر اہلخانہ کو یرغمال بناکرگھرمیں موجود 8تولے سونے کے زیورات،70ہزارروپے نقدی،مہرنصیرکے گھرسے 8لاکھ کی نقدی لوٹ کرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،ڈکیتی کی وارداتوں سے عوام خوف وہراس کا شکارہوگئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام ساتویں سالانہ تاجدارختم نبوت وتحفظ ناموس رسالت کانفرنس بسلسلہ یوم تجدیدعہدوفا 15جون کو عیدگاہ کھاریاں میں منعقدہوگی

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام ساتویں سالانہ تاجدارختم نبوت وتحفظ ناموس رسالت کانفرنس بسلسلہ یوم تجدیدعہدوفا 15جون کو عیدگاہ کھاریاں میں منعقدہوگی،جس میں ملک بھرسے عاشقان مصطفی کثیرتعدادمیں شرکت کریں گے،انچارج میڈیا سیل تحریک تحفظ اسلام پاکستان چوہدری فیصل گجرنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کانفرنس کی تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں، اور تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے امیرغازی محمدثاقب شکیل جلالی ،مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلہ میں ملک بھر کے دورے کرکے علماء ومشائخ کو کانفرنس میں شرکت کیلئے دعوت دے رہے ہیں،انہوں نے کہاکہ کھاریاں میں ہونے والی کانفرنس تاریخی حیثیت کی حامل ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرمیاں اختر(ایم ڈی الفصیح میڈیکل کمپلیکس کی ساس اور لیڈی ڈاکٹر شفانہ ضمیر کی والدہ ماجدہ کا ختم قل مجاہد کالونی غوثیہ مسجد کھاریاں ادا کیا گیا

کھاریاں(جی پی آئی)ڈاکٹرمیاں اختر(ایم ڈی الفصیح میڈیکل کمپلیکس کی ساس اور لیڈی ڈاکٹر شفانہ ضمیر کی والدہ ماجدہ کا ختم قل مجاہد کالونی غوثیہ مسجد کھاریاں ادا کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شر کت کی اورعلمائے دین ودیگر ڈاکٹرز نے دعائے مغفرت فرمائی صحافی برادران نے بھی ڈاکٹرصاحبان سے گہری دلی تعزیت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نواحی گائوں دھنی کے قریب بس اور موٹرسائیکل میں تصادم،ایک جاں بحق اور ایک زخمی

کھاریاں(جی پی آئی)نواحی گائوں دھنی کے قریب بس اور موٹرسائیکل میں تصادم،ایک جاں بحق اور ایک زخمی،تفصیلات کے مطابق کھاریاں کے نواحی گائوں دھنی میں بس اور موٹرسائیکل کے تصادم میں بابرعلی ولد حاجی محمد رزاق ساکن نونانوالی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسراساتھی وقاص ولد اصغر ساکن نونانوالی شدید زخمی ہوگیا جسے شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال کھاریاںلایا گیا جہاں پر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد لاہور ریفر کردیا گیا ڈاکٹروں کے مطابق سر پر چوٹیں تھیں اور ایک ٹانگ بھی ٹوٹ چکی تھی پولیس نے بس ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
KCCکھاریاں کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات مورخہ4جون صبح9بجے تاج محل بینکوٹ ہال جی ٹی روڈ کھاریاں ہوگی

کھاریاں(جی پی آئی)KCCکھاریاں کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات مورخہ4جون صبح9بجے تاج محل بینکوٹ ہال جی ٹی روڈ کھاریاں ہوگی مہمان خصوصیMNAچوہدری عابدرضا کوٹلہ ہوں گے جبکہ مہمانان اعزاز کے طور پرDSPعبدالقیوم گوندل،ACمیاں اقبال مظہر،مہر محمد افضلDCOگجرات اور الطاف ماجد پرنسپل ایف جی بوائز ڈگری کالج کھاریاں کینٹ شرکت کریں گے چیئرمین KCC پروفیسرانصر محمود راجہ،پرنسپل ادارہ ہذا اور جملہ سٹاف مہمانوں کا استقبال کریگا معززین علاقہ ،والدین اور علمی ادبی شخصیات کے علاوہ میڈیا کے نمائندے شر کت کریںگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
DCOگجرات کے احکامات کھوہ کھانے کھاریاںمیں اکثر پرائیویٹ تعلیمی ادارے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیسیں اور دیگر فنڈز وصول کررہے ہیں

کھاریاں(جی پی آئی)DCOگجرات کے احکامات کھوہ کھانے کھاریاںمیں اکثر پرائیویٹ تعلیمی ادارے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیسیں اور دیگر فنڈز وصول کررہے ہیں بچوں کو جون جولائی کی فیسوں کے ساتھ ساتھ پیپر فنڈ،آئی ڈی کارڈ اور دیگرکاموں کی لسٹیں دی گئی ہیں جن پر باقاعدہ پیسے لکھے ہوتے ہیں والدین شدید پریشان ہیں اورDCOگجرات سے کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Share this:
Tags:
District gujarat held Meetings news اجلاس ایسوسی ایشن خبریں ضلع گجرات منعقد
Airport
Previous Post امریکا نے سابق آئی جی سندھ آفتاب نبی کی ہمشیرہ کوڈی پورٹ کردیا
Next Post 67لاکھ پاکستانی بچے سکول نہیں جاتے ‘
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close