Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خوش کیسے رہا جائے؟

December 26, 2014December 26, 2014 0 1 min read
Happy Alone
Happy Alone

تحریر : احمد علی عاقل
یقینا اس دور میں خوش رہنا ہی سب سے مشکل کام نظر آتا ہے۔ جہاں انسان روز نئی ایجادات سے اپنی زِندگی آسان بنا رہا ہے وہاں اُس کے لیے خوشی تلاش کرنا اُتنا ہی مُشکِل نظر آنے لگا ہے۔ ہماری روز مرّہ زِندگی میں کُچھ ایسی غلطیاں ہیں جِن کو اگر سُدھار لیا جائے تو ہم کافی حد تک اپنے آپ کو خوش رکھ سکتے ہیں۔آن میں سے کُچھ کا ذکر کرنے جا رہا ہوں:۔ ٭خود کو دوسرے جیسا بنانا: سب سے مُشکِل کام ہوتا ہے اپنے آپ میں رہنا ۔ہم ہر وقت خود کو دوسروں جیسا بنانے کی کوشِش میں لگے رہتے ہیں۔دوسرا ہمیشہ ہمیں خود سے زیادہ خوبصورت نظر آتا ہے،ذہین نظر آتا ہے،کم عُمر لگتا ہے لیکِن وہ کبھی بھی ”آپ” نہیں ہو سکتا۔اپنے آپ کو اِس لیے مت بدلیں کے لوگ آپ کو پسند کریں گے۔جو آپ اصل میں ہیں اُسی میں خود اعتماد رہیں۔ صحیح لوگ ضرور آپ سے پیار کریں گے اور آپ خود بھی اپنے آپ سے پیار کریں گے۔

٭ماضی :کُچھ لوگ اپنی پُوری زِندگی اپنے ماضی میں گُزار دیتے ہیں۔وہ ہمیشہ اُس پہ نوحہ کناں ہوتے ہیں جو نہیں ہو سکا جو اِن کو کر لینا چاہیے تھا یا جو ہو جانا چاہیے تھا۔حالانکہ ماضی جا چُکا ہوتا ہے اور مستقبِل کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم اپنا کِتنا ٹائم خود کو یا اپنی قسمت کو کوسنے میں گُزار رہے ہیں۔اس سے کوئی تبدیلی نہیں آتی اور نہ ہی آئے گی۔ہمیں اپنے حال میں جینے کی ضرورت ہوتی ہے۔اپنے کام کے دوران چھُٹی پہ ہونے کے سپنے مت دیکھیں اور جب آپ چھُٹی پر ہوں تو بھول جائیں کہ آپکے آفِس ٹیبل پر کِتنا کام آپ کا اِنتطار کر رہا ہے۔صرف اپنے اِرد گِرد چھُپی خوبصورتی پہ دھیان دیں۔

٭مسائل اور خوف:میرا یقین کریں اگر ہر کوئی اپنے مسائل آپ کو دِکھانے کے لیئے ایک ڈھیر پر پھینک دے تو آپ اپنا سر پکڑ لیں گے۔اپنے مسائل کو تیزی سے ٹیکل کریں اُن سے بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے مسائل چاہے کتنے ہی طاقتور کیوں نہ ہوں اُن کا سب سے بہترین حل اُن کا سامنا کرنے میں ہی ہے۔ خوف ایک ایسی چیز ہوتی ہے جو انسان کو فیصلے کرنے اور چانسِز لینے سے روکتا ہے۔یہ آپ کو اُس خاص حد تک محدود رکھتا ہے جہاں آپ اپنے آپ کو پُر سکون اور محفوظ محسوس کرتے ہیں۔لیکن ہماری زِندگی کی کہانی نئے نئے تجربات پہ مشتمل ہوتی ہے جو ہمیں مجبور کرتے ہیں کہ ہم اپنا سکون توڑ کر باہر نکلیں ،چانسِز لیں،فیصلے کریں۔اپنے مسائل اور خوف کو خود پر کنٹرول دینا ”جینا ” نہیں کہلاتا۔یہ آپ کی مرضی ہے آپ اپنے مسائل اور خوف کے مالِک بن جائو یا پھر وہ خود آخر کا ر آپ کے مالِک ہوں گے۔
٭دوسروں پہ تنقید: دوسروں کے بارے میں آپ کا منفی روّیہ آہستہ آہستہ آپ کی خوشیوں کو نِگل جاتا ہے۔

Sad Man
Sad Man

جب آپ اپنی تمام ترخامیوں کے ساتھ خود سے مطمئن ہیںتو آپ کو دوسروں میں نظر آنے والی خامیوں سے بھی خطرہ محسوس نہیں ہونا چاہیے۔دوسروں کی خامیوں کے بارے میں پریشان ہونا چھوڑ دیں اوراپنے آپ پر توجہ دیں۔اپنی زِندگی کی بہتری اور مسلسل ترقی میں اتنا مصروف ہو جائیں کی آپ کو دوسروں پہ تنقید کرنے کا وقت ہی نہ ملے۔ ٭منفی خودکلامی:دماغ کو اگر صحیح طریقے سے استعمال کیا جائے تو یہ ایک بہترین آلہ ہے۔لیکن اگر غلط طریقے سے استعمال کیا جائے تو یہ بہت تباہ کُن ثابت ہو سکتا ہے خود کو اپنی دِماغی خود کلامی سے آگاہ رکھیے۔ہم سب خاموشی سے اپنے دماغ میںخود سے بات کرتے ہیں لیکن ہم ہر وقت ہوش میں نہیں ہوتے کہ ہم کیا کہ رہے ہیں اوراس کا ہم پہ کیا اثر ہو رہا ہے۔ کسی نے باِلکل ٹھیک کہا ہے کہ ” آپ یہ سوچتے ہیں کے آپ کر سکتے ہیں یا آپ یہ سوچتے ہیں کہ آپ نہیں کر سکتے ،دونوں صورتوں میں آپ کی سوچ ٹھیک ہے۔”

اپنے بارے میں منفی سوچ اور اپنے آپ سے منفی خود کلامی ہماری ناکامی کی بڑی وجوہات میں سے ہیں۔اپنے آپ کو سُنیے اور منفی خیالات کی بجائے مثبت خیالات کو دماغ میں جگہ دیں۔وقت کے ساتھ ساتھ آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس کریں گے۔ ٭اختیارات:اگر آپ ہر چیز کو اپنے اختیار میں کرنے کی کوشِش کریں اور پھر اُن چیزوں کے بارے میں پریشان ہوں جِن پہ آپ کا اختیار نہیں ہے تو آپ اپنے آپ کو پوری زندگی کی مایوسی اور مصائب کی طرف لے جائیں گے۔ کُچھ قوتیں اختیار سے باہر ہوتی ہیںاور آپ اُن کو بدل نہیں سکتے لیکن آپ اُن کے بارے میں اپنا طرزِعمل بدل سکتے ہیں۔ہر کسی کی زندگی کے کُچھ مثبت اور منفی پہلو ہوتے ہیں۔اب یہ آپ پہ مُنحصر ہے کہ دونوں میں سے کونسا پہلو آپ کی توجہ کا مرکز بنتا ہے کیونکہ آپ کا خوش ہونا یا نہ ہونا اسی پہ منحصر ہوتا ہے۔بہترین کام جو آپ کر سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ آپ اُس چیز کو چھوڑ دو جو آپ کے اختیار میں نہیں ہے۔اور اپنی ساری توانائی اُس کو بدلے میں صرف کرو جِس پہ آپ کا اختیار ہے،جیسے کہ آپ کا روّیہ۔

٭تبدیلی :بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنے اِرد گِرد ہونے والی تبدیلی سے بچنا چاہتے ہیںلیکن اگر کبھی کُچھ تبدیل نہ ہونا تو اگلے دِن کبھی سورج طلوع نہ ہوتا۔ہم میں سے بہت سے لوگ جہاں وہ ہیں دہاں ہی مطمئن نظر آتے ہیںحالانکہ پوری کائنات مسلسل تبدیل ہو رہی ہوتی ہے۔وقت کی تبدیلی کے ساتھ تبدیل ہونا ہماری خوشی کے لیے بہت ضروری ہے۔ ٭تاخیر: اپنے اہداف کے حصول میں بے جا تاخیر مت کریں۔کچھ لوگ محظ کامیابی کے سپنے دیکھتے ہیںجبکہ دوسرے اُٹھتے ہیں ،محنت کرتے ہیں اور کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔اپنے آپ پر قابو رکھیں اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں۔کسی کام کو ٹال دینا فوری طور پر اُس کو اور مشکل بنا دیتا ہے۔جو کام ہم آج شروع نہیں کر سکتے اُس کو کل ختم کیسے کریں گے۔اور کسی نہ مکمل کام کی سوچ میں ڈوبے رہنے سے زیادہ اعصاب شکن چیز اور کوئی نہیں ہو سکتی۔ آگے نکل جانے کا راز صرف شروعات میں پوشیدہ ہے۔تو فِنِشنگ لائن کو بھول کر صرف اپنے پہلے قدم پہ توجہ دیںاور خود سے کہیں کہ” میں اپنے اس کام کا آغاز ایک چھوٹے اور نہ مکمل قدم سے کر رہا ہوں” ۔اور پھر وہی چھوٹے قدم مِل کر آپ کو بڑی کامیابی کی طرف لے جائیں گے۔جس کے پیچھے آپ کی خوشیاں پوشیدہ ہیں۔

Ahmed Ali Aqil
Ahmed Ali Aqil

تحریر : احمد علی عاقل

Share this:
Tags:
Errors hard how innovation life remove اعتماد ایجادات خوش دور غلطیاں مشکل
Previous Post لاڑکانہ، رینجرز کے ہاسٹل پر کریکر حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
Next Post محمد یوسف نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی تیاریوں پر سوالیہ نشان لگا دیا
Mohammad Yousuf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close