Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چندہ نہیں اپنی مدد آپ

September 11, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

جب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لء فنڈز دیں ایک طبقے نے اسے چنے کا نام دے دیا ہے ویسے اس میں حرج ہی کیا ہے لیکن یہ تو اپنی مدد آپ ہے۔سب مل جل کر پاکستان کی سوکھی دھرتی کی آبیاری کے لئے اکٹھا ہو رہے ہیں۔مخالفین کو وہ دن بھول گئے جب قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی گئی دیگر ممالک کا تو مجھے علم نہیں لیکن سینیٹر پیر صابر شاہ کرنل مشتاق طاہر خیلی جدہ میں آئے ہم نے ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا وہاں تقریریں ہوئیں اس کے بعد قاری شکیل مرحوم اور اس وقت کے قونصل جنرل لوگوں کے پاس گئے۔اللہ کے کام اللہ جانے مگر ہم نے اس کے بعد سنا کہ وہ ساری رقوم خرد برد ہو گئیں اسی سلسلے میں دنیا کے دیگر ممالک سے فنڈز اکٹھے کئے گئے مگر ہوا کیا زرداری دور کا قرضہ اب دگنا ہو گیا ہے اور قوم کسی مسیحا کی طرف دیکھ رہی ہے۔آج مجھے تاریخ اسلام سے ایک بات یاد آ گئی مسلمان جب مدینہ منورہ گئے تو انہیں میٹھے پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑا۔

اس وقت اللہ کے پیارے رسولﷺ نے مسلمانوں سے کہا کہ کون ہے جو یہودی کا کنواں خرید کر مسلمانوں کے لئے وقف کرے اور جاں نثار نبی حضرت عثمان نے وہ کنواں خریدا اور مسلمانوں کے لئے وقف کر دیا۔ہمیں اسوہ ء حسنہ سے سیکھنا ہے اور خصوصا جب نعرہ ریاست مدینہ کا لگایا ہے تو مدینہ میں ہونے والے واقعات کو سامنے رکھنا ہو گا۔میں یہ نہیں کہتا کہ صالحین کی جماعت کے پاس اقتتدار ہے ان میں ضرور گناہگار ہوں گے مگر یہ کیا کم ہے کہ پاکستان میں وہ پارٹی حکومت کر رہی ہے جس نے نعرہ ریاست مدینہ کا لگایا ہے۔پانی ہماری ضرورت ہے۔میں آج ایک انگریزی جریدے میں وہ مضمون پڑھ رہا تھا جو ۲۰۱۴ میں چھپا جس میں یہ طے کیا گیا کہ دیا میر بھاشا ڈیم کا منصوبہ ۲۰۳۷ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔یہ منصوبہ ۲۰۲۰ کو مکمل ہونا تھا لیکن اسے جان بوجھ کر ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ملتوی کرانے کی کوشش کی گئی۔جو کام ہندوستان کر رہا تھا اسی کام کو ہماری ماضی کی حکومتیں کرتی رہیں ہماری صفوں میں جماعت علی شاہ جیسے غدار بھی بھیٹھے رہے جنہوں نے اس آبی دہشت گردی کی معاونت کی۔مجھے کسی کی تعریف نہیں کرنی لیکن اتنی بات ضرور کہوں گا کہ پاکستان میں آ بی وسائل کی کمی پر جتنا شور ضیاء شاہد نے کیا کسی اور نے نہیں۔یہ اکیلا نحیف و نزار شخص خمیدہ کمر کے ساتھ بڑے بڑے طرم خانوں کے پاس گیا ایک بار مجھے کہنے لگے اس وزیر اعظم میں کوئی تڑ نہیں اور چیف جسٹس کے بارے میں کہا یہ کر گزریں گے۔میری وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ جب ڈیم کا کام شروع ہو تو ضیاء شاہد کو ساتھ رکھئے۔قوم ان کے ایک احسان کو تا دیر یاد رکھے گی۔

پانی کی قلت پر کہا گیا تھا کہ آئیندہ جنگیں پانی پر ہوں گے میں کہتا ہوں حضور جنگ تو جاری ہے۔صبح صبح ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں پانی کے برتن سروں پر رکھے اور نلوں کے سامنے برتنوں کی لمبی قطاریں لگائے نظر آتی ہیں۔چیف جسٹس صاحب کا کہنا ہے کہ وہ جھونپڑی بنا کر ڈیم پر پہرہ دیں گے میری موجودہ حکومت سے درخواست ہے کہ انہیں ریٹائرمنٹ کے بعد انتظامی اختیارت دے کر واٹر کمیشن کا سربراہ بنائے مالی کو جتنا پودے سے پیار ہوتا ہے کسی اور کو نہیں۔
پاکستان تحریک انصاف نے بر سر اقتتدار آتے ہی بہت سے چیلینجز کا سامنا کیا اور بڑی جوانمردی سے مقابلہ کیا۔ایک سے بڑھ کر ایک چیلینجز آئے ۔میڈیا جو سلطان راہی اور مصطفی قریشی کی فلموں کی طرح کھڑاک کا عادی تھا کبھی بزدار کبھی چوہان کبھی فواز کی چھوٹی موٹی غلطیوں پر چڑھ دوڑا ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ نئے لوگ نئی غلطیاں کر بیٹھے مگر اس کا حل رجوع میں تلاش کیا گیا حافظ حسین احمد اسے اچھا یو ٹرن کہتے ہیں خاص طور پر عاطف میاں کے فیصلے کی واپسی۔اسلام میں اس قسم کے اقدامات کو رجوع کہا جاتا ہے یعنی بہتری کی جانب لوٹ آنا۔فواد چودھری کو سوشل میڈیا نے خوب لتاڑا لیکن ایک بات جو کو لوگ بھول گئے کہ پاکستان کے وزیر اطلاعات نے انہیں اقلیت قرار دیا۔

بات پانی کی ہو رہی تھی میں سمجھتا ہوں اگر کوئی نیا پھڈہ نہ کھڑا ہوا تو اللہ کے فضل و کرم سے سال ڈیڑھ میں بھاشا ڈیم پر کام شروع ہو جائے گا۔

یہاں انتہائی اہم نقاط پیش کئے دیتے ہوں جو میرے خدشات بھی ہیں۔دیا میر اور بھاشا ڈیم کے علاقے میں امن و امان پر بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے پی ٹی آئی کو پارٹی سطح سے بالاتر ہو کر وہاں کے مقامی افراد کو اپنا بنانا ہو گا۔نوجوانوں کے لئے نوکریاں دینا ہوں گی۔اس سلسلے میں سعودی عرب کی مثال لی جائے جس نے گزشتہ چند سالوں میں باہر سے آنے والوں کو نکالا اور مقامی لوگوں کو روزگار دیا۔یہ قدم انہوں نے اپنی قوم کے لئے کیا ۔اب وہاں مقامی افراد کو چراغ لے کر ڈھنوڈا جاتا ہے۔نقاطی پروگرام میں کمپنیوں کو مجبور کیا گیا کہ وہ ورک فورس میں سعودیوں کو ملازمت دیں۔معذور لوگوں کو بھرتی کرنے پر زیادہ پوائینٹس دئے گئے اسی طرح یہاں ہمیں مقامی لوگوں کو بھرتی کرنا ہو گا۔اس طرح پاکستانیت کو تقیت ملے گی۔ہمارا دشمن چالاک ہے اور اس نے ہمیں چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے افغانستان ایران بھارت میں ہمارے مفادات کو ضرب لگانے والوں کی کمی نہیں۔پاک فوج نے وہاں بہت کام کیا لیکن جب ہم اس عظیم منصوبے کی طرف جا رہے ہیں تو یہ بھی سوچئے گا کہ بھارت کبھی نہیں چاہے گا کہ پاکستان مضبوط ہو۔ایک نئی چیز کی بھنک میرے کانوں میں پڑی ہے جناب مراد علیشاہ کا کہنا ہے ہمیں دیکھنا ہو گا کہ دریائے سندھ کا کتنا پانی ہے اور کتنا ذخیرہ کیا جا سکتا ہے۔

پہلی فرصت میں اس پسوڑی پر توجہ دی جائے ورنہ کالا باغ ڈیم کی طرح یہ کام بھی بگاڑا جا سکتا ہے۔رہی بات نون لیگی مزاحمت کی تو حضور اس پر کان نہ دھرئے قوم اب ان چلے ہوئے کارتوسوں کی جانب توجہ کیا منہ موڑ کر بھی نہیں دیکھے گی۔میں نے ایک پروگرام میں کہا بھی تھا کہ نواز شریف چوک میں کھڑے ہو جائیں کوئی دونی نہیں دے گا اور عمران ایک اشارہ کرے تو لوگ دھن لوٹا دیں گے۔ایک دن میں نے عمران خان سے پوچھا یہ لوگ آپ کو کتنا پیسہ دیتے ہیں کہنے لگے سب سے زیادہ مجھے دیتے ہیں میرا سوال تھا ایدھی سے بھی زیادہ کہنے بلکل۔اور میں نے خود محسوس کیا کہ لوگ جولیاں بھر کے دولت عمران کے قدموں میں رکھتے ہیں شوکت خانم کی مثال سامنے ہے۔عمران خان نے ہمیشہ پاکستانیوں کے پاس جانے کو رجیح دی شوکت خانم کے سلسلے میں جدہ آئے تو کسی نے کہا آئیں عربی شہزادے کے پاس جاتے ہیں ان کا کہنا تھا نہیں میں پسند کروں گا کہ پاکستانیوں کے پاس جاؤں اور وہ جدہ عزیزیہ اسکول میں بچوں کے پاس گئے۔

قوم نے ۱۹۶۵ کی جنگ میں ٹیڈی پیسہ دے کر دفاع وطن میں کردار ادا کیا تھا ،قوم قرض اتارو مہم میں بھی پیچھے نہیں رہی اور قوم اب بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔انسان چیریٹی کی رقم اسے دیتا ہے جس پر اعتبار ہو۔عمران خان کو اپنے اس وعدے پر پہرہ دینا ہو گا کہ پائی پائی کا حساب عوام کے لئے موجود ہو گا۔اس کی ٹیم کے لوگ بھی اسی جذبے سے آگے بڑھے تو کوئی وجہ نہیں ڈیم بنے گا۔میں چشم تصور میں اس ڈیم کو بنتے دیکھ رہا ہوں مجھے عمران پر بھروسہ اور مجھے ہی نہیں ہر اس پاکستانی کو بھروسہ ہے جو نیک نیت ہے۔اب میں ایک مشورہ نون لیگ کو دوں گا کہ دوستو یہ ڈیم سب کا ہو گا یہ ڈیم پیپلز پارٹی ایم ایم اے نون لیگ سب کا ہو گا اس کے راستے میں روڑے نہ اٹکائیں ورنہ پہلے ہی شکست کھا چکے ہو اس پر مزید مزاحمت یا مخالفت کی تو قوم آپ کو یکسر مسترد کر دے گی۔قوم کو نئی جذبی نئی رت نئی خوشبو اور نیا پاکستان مبارک ہو ایسا پاکستان جو بقول شاعر سب کا پاکستان ہو گا۔پاکستان تخیل ہے جو من کی لہروں کے نیچے جذبات کی رنگیں سیپوں میں جل پریوں کے اشکوں کی طرح موتی کی شکل میں رہتا ہے۔اور بقول احمد ندیم قاسمی خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ ء زوال نہ ہو۔دوستو یہ چندہ نہیں یہ اپنی مدد آپ ہے۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
help imran khan pakistan pakistanis Prime Minister پاکستان پاکستانیوں عمران خان مدد وزیر اعظم
Society
Previous Post مردوں کا یہ ہمارا معاشرہ
Next Post خدا کا رنگ
PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close