Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نظریہ پاکستان کیا ہے؟

February 14, 2014 0 1 min read
M A Tabassum
Pakistan
Pakistan

میرے دادا حضور تحریک پاکستان کے قصے ہم بہن بھائیوں کو سناتے اور بتاتے تھے کہ ہندوستان میں تحریک پاکستان کی جدو جہد کے دوران بچے، بڑے، خواتین، بزرگ سب کی زبان پر ایک ہی نعرہ تھا پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الاِ اللہ۔ ایک اندازہ کے مطابق 20 لاکھ افراد نے اس نعرہ اور اسکے پیچھے نظریہِ پاکستان کی خاطر اپنی جانیں نثار کر دیں۔ میں سمجھتا ہوں وہ سچے شہید تھے جن کے خون کے نذرانوں کو اللہ تعالی نے قبول کیا اور دنیا کے افق پر ایک اسلامی ریاست پاکستان وجود میں آئی۔ آج پاکستان کے وجود کے 66 سال بعد بڑے بڑے مفکر، دانشور، سیاسی پنڈت اور صحافی حضرات ٹی وی مناظروں میں بیٹھ کر یہ بحث کر رہے ہیں کہ قائد اعظم نے پاکستان کو سیکولر اسٹیٹ بنایا تھا یا اسلامی ریاست۔ یہ دیکھ کر ایک چیزتو ثابت ہو رہی کہ پاکستان سے نظریہ پاکستان کا خاتمہ ہو رہا ہے۔

سیکولرازم وہ فلسفہ ہے جو کسی بھی مذہب کو ریاست کے کاروبار میں مسترد کرتا ہے اور پاکستان کے تو آئین میں درج ہے کہ پاکستان کا نظام قرآن اور سننت کے مطابق ہو گا اور بانی پاکستان نے تو صاف کہا تھا کہ پاکستان کا آئین تو 14 سو سال پہلے حضور اکرم صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم نے عطا کر دیا۔ اور اگر سیکولرزم کی بات کی جائے تو دنیا میں کوئی بھی ملک سیکولر نہیں، پاکستان کی ریاست کا نظام سیکولر ہونا چاہیے یا اسلامی۔ پاکستان کو بنے ہوئے ابھی 25 سال بھی پورے نہیں ہوئے تھے کہ اس کا ایک بڑا حصہ جدا کر دیا گیا۔ آج بھی یہ وہی سوچ اور اس سے جنم لینے والا نظام اور اسکے طاقتور لوگ ہیں جن کے چنگل میں ریاست کا نظام یرغمال بنا ہوا ہے۔ اب یہ چاہتے ہیں کہ نظریہ پاکستان کا بھی خاتمہ کیا جائے تاکہ اپنی موروثیت پاکستان کے نظام کا مستقل حصہ بنادیا جائے جس طرح سے عرب ریاستوں میں یہ نظام رائج ہے۔ یہ جاگیردار، سرمایہ دار، بدعنوان افسرشاہی، مفاد پرست سیاسی ٹولہ اور منافق مذہبی ٹھیکیدار پاکستان کو چھوٹی چھوٹی عرب ریاستوں کی طرز پر چلانا چاہتے ہیں کیونکہ اگر تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو انِ سب سے آقا وہی مغربی طاقتیں ہیں جن کا یہ ایجنڈہ صرف کرتے ہیں اور بدلے میں اپنے مقاصد کی تکمیل پاتے ہیں۔ آج پاکستان کا مطلب ریاست کو چلانے والی انِ طاقتوں نے اپنے اپنے مفاد کے حساب سے نکال لیا ہے۔

مذہب کے ٹھیکیدار مولویوں کے لئے پاکستان کا مطلب سنی، شیعہ، وہابی، اہلِ حدیث وغیرہ وغیرہ اور انکے پیروکاروں کے لئے فرقہ کے نام پر ایک دوسرے کی جان لینا کوئی گناہ نہیں۔ آج پاکستان میں کتنی فرقہ پرست مذہبی جماعتیں ہیں جو فرقہ کی بنیاد پر مسلمانوں کو تقسیم کئے ہوئے ہیں اور پاکستان کی سیاست میں اپنے حصہ کو بنیادی حق سمجھتی ہیں۔ آج پاکستان کو اسلامی جمہوریہ کہتے ہوئے شرم آتی ہے! سیاستدانوں کے لئے پاکستان کا مطلب ہے اپنی پارٹی اور اپنے مفاد کا تحفظ جس کے لئے اچھے برے، سچ جھوٹ اور قول و فعل کی کوئی قید نہیں۔ لوگوں سے سرے عام جھوٹے وعدہ کرو، ملک کے خزانے کو اپنی ذاتی ملکیت سمجھ کر ہڑپ کر جائو اور اگر کوئی خطرہ ہو تو اپنے آقائوں کے دیس دبئی، لندن یا نیو یارک میں بیٹھ کر سیاست گیری کرو۔ شخصیت اور موروثیت کے نام پر اپنی سیاسی پارٹی میں اپنی اجاراداری قائم رکھو اور لوگوں کو جمہوریت کا سبق پڑھائو آج ہر محب وطن اور درد مند پاکستانی کا دلِ خون کے آنسو روتا ہے جب وہ یہ دیکھتا کہ جو ملک کو توڑنے میں شریکِ جرم تھے آج شہید اور قائد عوام کہلاتے ہیں۔ جن کی جدی پشتی انگریزوں کی غلامی کرتی چلی آئی اور ان سے انعام و اکرام لیکر جاگیردار اور قبائل بن گئے آج ان کی نسل بڑے فخر سے پاکستان کی حکمرانی اپنا حق سمجھتی ہے۔بے گناہ خون کسی کا بھی بہایا جائے نا قابلِ معافی ہے مگر بے گناہی کی حقیقت بھی آئینہ کی طرح شفاف ہونا چایئے۔ اگر کوئی اپنے کارناموں، سازشوں یا سیاسی دشمنی کی وجہ سے قتل کر دیا جائے یا ہو جائے تو وہ پاکستان کے لئے کسِ طرح شہید ہو سکتا ہے۔

آج پاکستان کا مطلب یہی کچھ رہ گیا ہے کہ اپنے مفاد اور اقتدار کی خاطر بیرونی طاقتوں سے ساز باز کرو اگر اقتدار ملِ گیا تو وارے نیارے اور اگر مہم میں مارے گئے تو شہید اور پھر انکی قبروں پر سیاست کرو، مظلومیت اور شہادت کے گنْ گائو، اپنے ہاریوں اور غلاموں کو جلسہ گاہوں میں اکٹھا کرو، برسی کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھ کر خوش گپپیاں کرو، مونیٹر پر لکھی تقریر پڑھو اور لوگوں کو دھوکہ دو کہ کتنا قابل بچہ ہے اور کتنی اچھی اردو سیکھ لی ہے۔ یہ سب خاندانی فراڈیہ ہیں مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کے ہر شعبہ اور طبقہ میں انِ فراڈیوں کے خریدار موجود ہیں۔ آج پاکستان کا خزانہ خالی ہے اور ملک کا کاروبار چلانے کے لئے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے بھیک مانگی جار ہی ہے۔ اور یہ بھیک مانگنے والے وہ حکمران ہیں جنہوں نے اپنے اثاثہ، کاروربار اور بینک بیلنس ریاست پر موجود قرض سے کہیں زیادہ بنا لیے ہیں۔

Election Commission
Election Commission

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے تازہ اعداد و شمار جاری کئے ہیں جن میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو 40 کروڑ روپے چندہ سے وصول ہوئے۔ جس ملک کے عام آدمی کے پاس اسِ وقت تین وقت کی روٹی کے پیسے نہ ہوں تو نواز شریف اینڈ فیملی کو کروڑوں روپے کا چندہ کسِ نے دیا۔ یہ پیسہ ان سیٹوں کی فروخت سے آیا ہے جس کے خریدار آج قومی اسمبلی میں عیاشیاں کر رہے ہیں اور نواز شریف اینڈ فیملی اس کے بدلے پاکستان کے مالک بنے بیٹھے ہیں! اور پھر بات کرتے ہیں عوامی مینڈیٹِ کی۔ شرم تم کو مگر نہیں آتی افسوس کا مقام یہ ہے کہ یہ لوگ قائد اعظم کا نام عزت سے تو لیتے ہیں مگر قائد اعظم کی مسلم لیگ کو اپنی مسلم لیگ بنا کر اس کے نام پر پاکستان کو مسلسل لوٹ رہے ہیں۔

پچھلے 40 سالوں میں نواز شریف اینڈ فیملی کے کاروبار میں اتنی ترقی ہوئی ہے کہ اگروہ ترقی پاکستان کی جھولی میں ڈال دی جاتی تو ملک خوشحال ہو جاتا۔ یہ وہ لوگ ہیں جو فوجیوں کے دورِ حکومت میں فوج کی سرپرستی سے سیاست میں آئے اور آج ایک فوجی جنرل پر کوئی نہ کوئی کیس بنا کر اسْ کو صرف اسِ لیے ذلیل کرنا چاہتے ہیں کہ اسِ سے فوج ذلیل ہوگی اور اگر فوج ذلیل ہوگی تو اقتدار میں آنے کی ہمت نہیں کریگی تو پھر انِ کی لوٹ کھسوٹ جار ی رہے گی۔ ان کے اپنے اربوں روپے کا کاروبار دوسرے ملکوں میں ہیں اور بیرونِ ملک سے سرمایہ داروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں تاکہ ان کے ساتھ ملکر ملک کی بچی کچی دولت کا بھی صفایا کیا جا سکے۔ باقی سیاسی پارٹیوں کا بھی حال اسی طرح کا ہے کوئی پیر بنا بیٹھا ہے تو کوئی بھائی، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ تمام سیاسی مداری ایک سلسلہ وار مجرمانہ کاروائیوں کے ذریعہ پاکستان کے نظریہ کو، پاکستان کے فلسفہ کو، پاکستانی سوچ کو اور محبِ وطن پاکستانیوں کو ختم کرنے کی مہم پر لگے ہیں تاکہ ان کی بادشاہت زندہ رہے۔ یہی ان سیاسی پنڈتوں کا مشن ہے تاکہ یہ اپنے اپنے حصہ لیکر عربوں کی طرح شیخ بن کر لوگوں پر حکمرانی کریں اور اپنے بیرونی آقائوں کے سایہ تلے عیاشیاں کرتے رہیں۔اب سوال یہ ہے کہ انِ سب چیزوں کا انجام کیا ہوگا

اس سے اہم بات یہ ہے کہ کیا میرے جیسے لکھنے والے اسیِ طرح سے لکھ کر لوگوں کو اور دلِ برداشتہ کرتے رہیں گیاور مایوسی پھیلاتے رہیں گے؟ تو اسِ کا جواب میرے پاس یہ ہے کہ اللہ کرے وہ وقت آئے جب مجھے ایسا نہ لکھنا پڑے اور کبھی ایسا دور آئے کہ میں پاکستان کے لئے فخریہ اور دلِ کو محضوض کرنے والی باتیں قلم بند کر تے ہوئے فخر ااور سکون محسوس کروں۔ مگر یہ سب کچھ کسِ طرح ممکن ہے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ مایوسی حرام ہے ، پاکستان میں عام آدمی کو نکلنا ہوگا پاکستان کے گلے سڑے نظام کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ سچی اور قومی لیڈرشپ کو لانا ہوگا۔جمہوریت کے نام پر دھوکہ دہی کے اسِ نظام کو تبدیل کرنا ہوگا۔ انِ وڈیروں، جاگیرداروں، فرقہ پرست مولیوں، بدعنوان افسر شاہی اور دھوکہ باز سیاسی مداریوں اور انکی جماعتوں کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا ہوگا۔ پاکستان میں نظریہ پاکستان کو واپس لانا ہوگا۔ پاکستان کو صحح معنوں میں ایک عام آدمی کی فلاحی ریاست بنانا ہوگا جہاں کوئی ذات برادری، زبان، فرقہ اور صوبہ کے نام پر کسی کی تفریق نہ کر سکے۔ پاکستان میں تمام ایسی جماعتوں پر پابندی لگانی ہوگی جو فرقہ، ذات برادری اور صوبائیت کے نام پر سیاست بازی کرتی ہیں۔پاکستان کے اداروں کو مضبوط کرنا ہوگا۔ پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کی عزت کرنی ہو گی۔ عدلیہ کے نظام کو نچلی سطح سے ٹھیک کرنا ہوگا۔

اور عدلیہ کو حکومت اور سیاست سے الگ کرنا ہو گا۔ ایسا نظام ہو جہاں لوگوں کو سستا اور فوری انصاف ملے۔ بدعنوان افسر شاہی کے نظام کو تبدیل کرنا ہو گا۔ تعلیم کو بہتر بنانا ہو گا۔ ایک عام آدمی کو اسکے بنیادی حقوق ریاست کو دینے ہونگے اور یہ یقینی بنانا ہوگا کہ ایک آدمی کا حق اسِ پاکستان پر سب سے زیادہ ہے۔ عام آدمی کو روزگار میسیر ہو، تین وقت کی روٹی نصیب ہو، تعلیم، صحت، آمدو رفت کا سستا نظام میسر ہو۔ قانون کی بالادستی بغیر کسی تفر یق کے نافذ کرنی ہوگی جس کے لئے پولس کے نظام کو یکسر تبدیل کرنا ہو گا۔ تاکہ ایک عام آدمی کی زندگی کو تحفظ فراہم ہو۔ مجرموں کو فوری اور عبرتناک سزائیں دینی ہونگی۔ ملک سے افسر شاہی کلچر ختم کرنا ہو گا، بدعنوان افسروں کا سر عام عبرتناک سزائیں دینی ہونگی۔ ٹیکس کا مربوط نظام نافظ کرنا ہو گا۔ عام آدمی پر سب سے کم ٹیکس اور امیر آدمی پر سب سے زیادہ کی طرز پر ٹیکس کا نظام نافذ کرنا ہو گا۔ ٹیکس کے محکمہ میں موجود بدعنوان افسروں کی فوری چھٹی کرنی ہو گی۔ سرکاری دفاتر سے سیاسی کلچر اور سیاسی بنیادیوں پرکی جانے والی تقرریوں پر سختی سے پابندی لگانا ہو گی۔ ہاں یہ سب کچھ ممکن ہے اگر پاکستان کی عوام چاہیں تو۔

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر:ایم اے تبسم
EMAIL:matabassum81@gmail.com,0300-4709102

Share this:
Tags:
bases pakistan political افسروں بدعنوان پاکستان سیاسی نظریہ
Karachi Police Attack
Previous Post کراچی میں پولیس پر حملہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی
Next Post کراچی میں بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا ، رہنماؤں کا اتفاق
Peace Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close