Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وراثتی حکمرانوں سے کب نجات مِلے گی

November 26, 2013November 26, 2013 0 1 min read
Azam Azim Azam
Pakistani Politics
Pakistani Politics

آج کا ہر پہلا اور دوسرا اِنسان کتنا مصروف ہے، یہ میں بھی جانتا ہوں اور آپ بھی شاید جانتے ہوں گے کہ موجودہ دور کا اِنسان دنیا وی معاملات میں کتنا احساس اور اسٹیٹس کے دور میں آگے نکل جانے میں ہر وقت مصروف رہتا ہے، اِس کا اندازہ تو مجھے اپنے روزمرہ پیش آنے والے حالات واقعات اور بہت سے معاملات سے ہو گیا ہے، کیوں کہ میں بھی آپ ہی کی طرح اِسی گردشِ ایام میں رات دن ایک کرتے معاشرے کی ایک اکائی ہوں، اورایسی اکائی جو یہ خُوب جانتی ہے کہ یہ تن تنہا کچھ نہیں مگر بائی چانس جب کبھی معاشرے کی سب اکائیاں کسی نقطے پر باہم متفق اور متحد ہو جاتی ہیں تو اِن اکائیوں کی تاریخ بتاتی ہے کہ یہ معاشرے میں اِنقلاب برپا کر دیتی ہیں۔

آج یوں لگتا ہے کہ مجھ سمیت میرے معاشرے کی ہراکائی اپنی تاریخ کے اُن تمام عظیم اِنقلابوں اور کارناموں سے یکسرغافل ہوچکی ہے،جو اِس کا کبھی طرہ امتیازہواکرتے تھے،تب ہی اَب تک میرے معاشرے کسی انقلابی تحریک اور انقلابی تبدیلی سے محروم ہیں، مگرمجھے اُمیدہے کہ جب کبھی بھی میرے معاشرے کی ہرہراکائی کو اپنے جابروفاسق وفاجرحکمرانوں کے ہاتھوں ہونے والے استحصال کا احساس ہوگیا،تو میرے معاشرے کی ہر اکائی دوسری اکائی سے نتھی ہوتی چلی جائے گی، اور پھریوں ساری اکائیاں مل کرایک نہ ایک روز ضرور اپنے ظالم حکمرانوں سے اپنے ایک ایک ظلم کا بدلہ لے گی بھی لیں گیں توقومی خزانے سے لوٹی گئی دولت بھی واپس لائیںگیں، اورپھرمیرامعاشرہ اورمیرامُلک جاگیردار، وڈیرے، چوہدری، سائیں، اور خان کی شکل میں ہم پر مسلط ہونے والے وراثتی جابروفاسق اور فاجرحکمرانوں سے نجات حاصل کرلے گا۔

میرے معاشرے اور میرے مُلک کو مہنگائی، بھوک وافلاس، بے روزگاری، کرپشن، لوٹ مار، قتل وغارت گری، فرقہ واریت، لسانیت، اور معاشرتی ناہمواریوں سمیت کئی توانائی (بجلی و گیس اور پیٹرولیم مصنوعات ) کے مصنوعی بحرانوں کی شکل میں آئے کئی مسائل سے بھی خودبخود چھٹکار احاصل کر لے گا، کیوں کہ جب میرے معاشرے کی مجھ سمیت ہراکائی یہ جان چکی ہوگی کہ اِس کے معاشرے اور مُلک میں جتنی بھی بُرائیاں ہیں وہ سب اِن ہی وراثتی سیاستدانوں ، جاگیرداروں اور اِن جیسے دوسروں کی وجہ سے تھیں۔

بہرحال…!آج مہنگائی کے اِس دورمیں جہاں میزبان کے لئے مہمان نوازی کرنا مشکل ہو گیا ہے تو وہیں کسی حدتک اِس میں آسانیاں بھی پیداہوگئی ہیں،قبل اِس کے کہ میں میزبان اور مہمان کے حوالے سے مزید کچھ عرض کروں ، یہاں میں یہ بتاناچاہتاہوں کہ بیشک مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں، یہ جس میزبان کی دہلیزپہ جاتے ہیں ، میزبان کے دروازے پر قدم رکھنے سے پہلے ہی اِس کے گھرمیں اللہ کی رحمتیں نازل ہوجاتی ہیں، اور میزبان جب مہمان کا منہ دیکھتاہے تووہ بس یہ چاہتاہے کہ اِس کی مہمان نوازی میں وہ کیاکچھ کرلے کہ مہمان اِس سے خوش ہوجائے، اور اِس کی میزبان نوازی پراِس کا رب ذوالجلال اِسے اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نواز دے،اِس سے انکارنہیں کہ66سالوں سے ہمارے مُلک میں ہونے والی مہنگائی کے ہردورمیں میزبان اپنے مہمان کو اپنے لئے اللہ کا انعام اور اِس کی رحمت سمجھتاتھامگرآج اِس دورِ جدیدمیں جیسے جیسے مہنگائی سرچڑھتی گئی اور اِنسانوں کی قوتِ خریدبھی اِس سے متاثر ہوئی تو وہیں مہنگائی کے اِس دور میں میزبانوں کی اپنے مہمانوں کی مہمان نوازی پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں، مختصریہ کہ آج اول میں تو جب کسی کے گھرپہ جاؤ تووہ ملتاہی نہیں ہے، اور جب کبھی اتفاق سے کوئی مل بھی جائے توبن بلائے مہمان کو دیکھتے ہی اِس کاچہرہ فق ہو جاتا ہے، اور وہ مہمان کو دیکھ کراپنی بغلیں جھانکنے لگ جاتاہے، تب اِس کا بس نہیں چلتاہے کہ وہ مہمان کا گلاد بادے یا خودمرجائے، میں نے یہ معاملہ غریب میزبان تو میزبان بلکہ اچھے بھلے کھاتے پیتے میزبانوں کے ساتھ بھی ہوتاہوا دیکھاہے ،کہ آج سب ہی اپنے گھرآئے مہمان کو دیکھ کراپنے گھر کے مین دروازے پر ہی اپنا ایسانا گوار سامنہ بناتے ہیں کہ غیرت مندمہمان سمجھ جاتاہے کہ یہ کنجوس میزبان اِس کی اچانک آمدپر کیا مہمان نوازی کرے گا ،اور پھرمہمان باہرہی سے ہاتھ ملاکرجانے میں اپنی عافیت سمجھتا ہے، اور چند ایک منٹ اِدھراُدھر کی باتیں کر اپنی عافیت اِسی میں سمجھتاہے کہ وہ اپنے گھر کا راستہ لے لے، اور میزبان اِس پر خدا کا شکر ادا کرتا ہے اور اپنے دیگر معاملات میں مگن ہو جاتا ہے۔

Inflation
Inflation

یہاں مجھے یہ عرض کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہو رہی ہے کہ میں اِس تجربے سے کئی بار گزراہوں، کبھی میں کسی کے لئے میزبا ن بناتوکسی کے لئے مہمان کے روپ میں پیش ہو کر تجربات کی بھٹی میں پک کر کندن بنا، اور آج میں اِس مقام پر ہوں کہ میں اِس مہنگائی اور نفسا نفسی کے دورمیں میزبان اور مہمان کی اہمیت اور ذمہ داریوں کو خوب جانتاہوں،آج میں یہ چاہتاہوں کہ اِس مہنگائی کے دورمیں بھی جب کوئی مہمان میرے گھر کی دہلیز پر اپنے قدمِ مبارک رنجا فرمائے تو میں حسبِ روایت اِس کی خدمت میں چائے بسکٹ یا کھانا پیناپیش کرنے کے علاوہ دورِ جدید کی ضرورتوں کے مطابق ایساکچھ پیش کروں کہ میرے گھر آئے ہوئے مہمان کی تشفی ہواورجب میں بھی کبھی اِس کے گھرحاضر ہوں تو وہ بھی اپنی میزبانی نوازی میں میرے ساتھ ایساہی کچھ کرے جیسامیں کرتا ہوں۔

لہذا آج میں اپنی بے انتہامصروفیات اور قلیل آمدنی کے باوجوداِس جان لیوا مہنگائی کے دور میں بھی اپنے گھرآئے مہمانوں کو اللہ کی رحمت سمجھتاہوں اور اپنے مہمانوں کو خوش آمدیدکہتاہوں اور اِنہیںاپنے ڈرائنگ روم میں نرم وگدازصوفوں پربیٹھانے کے بعد اِنتہائی باآدب لہجے میںمکالمانہ اندازسے یہ دریافت کرتاہوں کہ ” جناب آپ مِنرل واٹر، پیٹرول یاکولڈرنگ میں سے کیا لیناپسندکریں گے…؟(واضح رہے کہ میں مِنرل واٹر اور کولڈرنگ نہیں نوش کرنے کے لئے اور پیٹرول اِنہیں سواری کے لئے پیش کرنے کی دعوت دیتاہوں)پھروہ اپنی اپنی ضرورتوں کے مطابق میری اِس پیشکش میں سے کسی ایک چیرکو طلب کرلیتے ہیں،اور میں بھی ہنسی خوشی اِن کی یہ خواہش پوری کرنا اپنی لئے باعثِ اعزازسمجھتاہوں ، ہاں چائے اور بسکٹ کی تواضع اِن کے علاوہ ہے، میں اپنے مہمانوں کی تواضع مِنرل واٹر، پیٹرول اور کولڈرنگ سے اِس لئے بھی کرنا بہتر سمجھتا ہوں کہ آج اِس مہنگائی کے دور میں میرے ظالم و جابر اور فاسق حکمرانوں نے آئی ایم ایف سے ملنے والی ہدایات پر عوا م کے لئے مِنرل واٹر، پیٹرول اور کولڈرنگ کی قیمتیں ایک جیسی کردی ہیں، اِس لئے میںیہ چاہتاہوں کہ میں بحیثیت میزبان اپنے مہمانوں کے لئے اِن کی ضرورت کی اشیاء پیش کروں اِس طرح میں اِن کی مددبھی کر دیتا ہوں اور یہ بھی خوش ہوجاتے ہیں،مگرایک بات ہے کہ میری پیشکش کے جواب میں اکثریت اُن مہمانوں کی ہوتی ہے جو مجھ سے ایک لیٹرپیٹرول کے طالب ہوتے ہیں، اور ایک مہینے میں کئی کئی مرتبہ میری مہمان نوازی کا شرف حاصل کرتے ہیں، وہ یہ سمجھتے ہیں کہ میں بے وقوف ہوں حالانکہ میں ایسا ہر گز نہیں ہوں جیسا وہ مجھے سمجھتے ہیں۔

میری کیفیت کو میرے گھر آئے مہمانوں کو سمجھنا چاہئے کہیں ایسانہ ہو جائے کہ میں اپنے گھر کے مین گیٹ پر یہ لکھ کر لگا دوں کہ ”کوئی شک نہیں کہ مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں، یہ میرے گھر آئیں ضرور آئیں مگر خدا کے واسطے اِس مہنگائی کے دور میں اپنے ساتھ چائے، چینی پتی اور بسکٹ ساتھ لائیں،کیوں کہ گرانی کے بوجھ نے میری کمر توڑدی ہے، اِس بہانے میں بھی چائے، بسکٹ چکھ لوں گا اور آپ کو دعائیں اور اپنے حکمرانوں کو بددعائیں دوں گا، جنہوں نے مُلک میں مہنگائی کو بے لگام چھوڑ کر مجھے اپنی مہمان نوازی کی روایات ختم کرنے پر مجبور کر دیا ہے” سومیرے گھر آئے مہمان کبھی میری ہلکی پھلکی میزبان نوازی پر ہی اکتفا کر لیا کریں اور کبھی بغیر پیٹرول و مِنرل واٹر اور کولڈرنگ سے فیضیاب ہوئے ہی لوٹ جایاکریں، باقی باتیں اگلے کالم میں ہوں گیں اور اَب اِسی کے ساتھ ہی اللہ حافظ….!!

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Pakistani politics rescue révolution Society معاشرے نجات
KWSB Conflict
Previous Post واٹر بورڈ ، کے ای ایس سی کا تنازع، زندگی شہریوں کی اجیرن
Next Post مشرف کے ٹرائل کا سوال؟
M.R.MALIK

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close