
کراچی (اسٹاف رپورٹر) غوث الاعظم ہائی اسکول گلشن اقبال کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب مورخہ 28 مارچ 2016ء بروز پیر بوقت صبح 9 بجے بمقام غوث الاعظم ہائی اسکول بلاک 10-Aگلشن اقبال، نزد لال فلیٹ راشد منہاس روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔
تقریب میں ممتاز ماہرین تعلیم و سماجی شخصیات طلباء و طالبات میں اسناد وانعامات تقسیم کرینگے۔
